ہم سب الگ الگ قومیں مل کر پاکستان میں شاملِ ہوئے تھے برابری کی بنیاد پر کہ سب مسلمان بھائی بھائی ہیں اور اسطرح سب الگ الگ قوموں کو ملا کر مُلک بنا یا مگر افسوس ایسا نہیں ہوا ۔
ہم بلوچ پہلے سے ایک آزاد خودمختار ملک بلوچستان کہ طور پر دنیا کہ نقشے پر موجود تھے ابھی جاکر سرچ کرو سینکڑوں قدیم نقشے مل جائیں گے آزاد خودمختار بلوچستان کے تمارا پوکستان بنگال پنجاب سندھ اور سرحد پر مشتمل تھا کشمیر کا حصہ بعد میں قبضہ کیا گیا اور جہاں تک موجودہ مقبوضہ بلوچستان کی بات ہے تو بلوچستان اس وقت ایک آزاد خودمختار ملک تھا جب برٹش سامراج کی مدد سے کیونکہ اس وقت پوکستان کا کہ شروع کہ دونوں آرمی چیف برٹشر انگریز تھے اور جب 27 مارچ 1948 کہ دن آزاد خودمختار بلوچستان کہ دارلحکومت کلات پر حملہ کرکہ جبری قبضہ کیا گیا اس وقت پوکستانی فوج کے آرمی چیف جنرل گریسی ایک برٹشر تھے چاہو تو سرچ کرو ۔ ہم بلوچ روز اول سے تمارے خلاف لڑ رہے ہیں اپنی چھینی ہوئی آزادی کی بحالی کیلئے ۔ تاریخ کو کوئی بھی مسخ نہیں کر سکتا ہاں دیکھو سنو جانو جیسے فراڈ لوگ وقتی طور پر اس میں رد و بدل کر سکتے ہیں مگر تاریخ ہمیشہ خود کو دہراتی ہے اصل تاریخ کو کوئی مسخ نہیں کر سکتا ۔ پروپیگنڈہ اس قدر کیا گیا ہے خاص کر بلوچ قوم کے خلاف جس کی کوئی حد نہیں ۔ بلوچستان کہ بہت سارے علاقوں کو برٹش سامراج نے پنجاب سندھ اور سرحد کے اندر تقسیم کیا ان بلوچوں پر کام کیا گیا ان سے ان کی زبان کو دور کیا گیا ان کہ رسم ورواج تاریخ اقدار ثقافت ہر شے کو ان سے الگ کیا گیا غلط طریقے سے جھوٹی کہانیاں گڑی گئی من گھڑت تاریخ پیش کیا گیا تاکہ سندھ میں رہنے والی اکثریت جو بلوچ قوم پر مشتمل ہے اسے بلوچستان اور بلوچ قوم سے الگ کیا جا سکے وہاں پر ان بلوچوں پہ سندھی چھاپ لگایا گیا اسی طرح پنچاب کے اندر بلوچوں پر سرائیکی چھاپ لگایا گیا اب پھر سے بلوچ اپنی اصل کی طرف آ رہا ہے ۔ چانڈیو صاحب آپ خود بھی ایک بلوچ ہیں ۔ کوشش کریں حقیقت کا جائزہ لو نکلو اس فریب سے ۔ آزاد بلوچستان کے نقشے میں وہ سارے علاقے شامل ہیں جو برٹش سامراج نے پنجاب سندھ اور سرحد کے اندر تقسیم کیے تھے
@@hanipolpolehani670 aesa Kuch nh tha kalat ek riyasat thi jesy AJ ajk ek riyasat hai Pakistan KY andar wo kalat riyasat British India KY under thi bas usko wah ka Khan rule krta tha koi gora nh Baki defense, communication or foreign relations British India KY pass thy, or wo koi mulk nh tha wo ek kingdom tha jisko ek sardar rule krta tha or usky bachay koi aam Baloch nh or Khan of kalat khud Pakistan me shamil hua tha 😅

@@MadihaGul-gg3ob agreed 👍 but Establishment KO sabko samajhne mein 77 years lagay .... They call us BLOODY CIVILIANS... We must boycott their products for better Pakistan. Or reforms bhi honi Chahiye
بہت خوب فیصل بھائی۔ آپ نے اور آپ کی ٹیم نے اچھی ویڈیو بنائی ہے۔ بس ایک گزارش ہے۔ If we press the CC button then Hindi subtitles come as auto-generated. تو کیا آپ اردو سب ٹائیٹلز فراہم کر سکتے ہیں؟ شکریہ!
Ye awam kehrahe hai idhare odar khoon ki holli khel rahi hai acha hai ke Balochistan hamse alag khud ko samjte hai aur allah inko alag bi karde kam se kam sakoon se to hoge
بلوچستان کونسا پاکستان کا میراث ہے جو آپ جنگ آزادی کو غداری کہہ رہے ہیں غداری وہاں ہوتا ہے جہاں وفادری ہو ہم نے کبھی پاکستان کو اپنا مانا ہی نہیں تو غداری کیسی؟
بلوچستان میں تعلیم اور معاشی سرگرمیاں بڑھانے کیلئے گورنمنٹ کو خاص فنڈ بنانا چاہیے تاکہ ہمارے بلوچ بھائیوں کے لیے آسانیاں پیدا ہوں۔ ہاں ملکی سالمیت کے خلاف کام کرنے والوں کو آہنی ہاتھوں سے روکنا چاہیے
phle ye janlo..............baloch 33% pr panjab me medical scholarship ka ehal hojata he or jha pr maximum age 21 he wha pr balochistan k lie maximum govt age limit 25 he or pakistan k hr spoba me wo job ka ehal he............................ab ap bat nhi smjh rhe bat identity ki he .......
Itni buhadar qom to har Haal me apni team me honi chaiye.... Baloch hmaray Bhai hain Main ek Punjabi Jutt honay k natay khullay Dil SE ye baat tasleem krta Hun .... Agr Palestine walay hmaray Bhai hain to Baloch b hmaray Bhai hain Sindh walay b Kurram walay b Parachinar walay b
27 مارچ 1948ء میں پاکستان نے بزورِ طاقت بلوچستان پر قبضہ کیا اُسی دن سے بلوچ قوم اپنی آزادی کی جنگ لڑ رہی ہے. ہماری وسائل کو بے دردی سے لوٹا جا رہا ہے بلوچ قوم کی نسل کشی کی جارہی ہے 80 ہزار بلوچ اب بھی لاپتہ اور پنجابی سامراج کی قید میں ہیں دولاکھ سے زیادہ بلوچ شہید ہو چکے ہیں. 1952ء میں سوئی سے گیس نکلا آج تک پورا بلوچستان لکڑیاں جلا رہا ہے اور گیس کراچی اور لاہور فیصل آباد مری تک پہنچ گیا ہے. بلوچ قوم اپنے وسائل اور حقوق کی بات کرتے ہیں تو انہیں لاپتہ اور مسخ شدہ لاشیں دی جاتی ہیں اور انڈیا را کا ایجنٹ قرار دیا جاتا ہے. بلوچستان میں ووٹ کا حق عوام کو نہیں ہے فوج اپنی مرضی کے نمائندے لاتا ہے فارم 47 کے ذریعے. بلوچ قوم کے پاس مسلح مزاحمت کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے بلوچ نوجوان آگے بڑھے اور پاکستان سے چھٹکارا حاصل کریں. بی ایل اے زندہ باد بلوچ سرمچار زندہ باد
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ- ماشاءاللہ الحمدللہ، بہت خوب اور کمال کا کام ھو رہا ہے آپکے چینل کی طرف سے۔ اسی طرح جاری وساری رکھیں۔شکریہ اللہ تعالٰی مزید برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین
بلوچستان کا مسئلہ جڑ سے ہی خراب ہے ۔ نہ کہ آج کا 🤔 ویڈیو سے تو یوں ہی لگتا ہے ۔مگر کیا بلوچستان میں بغاوتیں پُرامن طور پر حل ہو سکتیں ہیں ۔ یہ مشکل ترین سوال ہے۔ کیونکہ بلوچستان کی کے علاقے کی حالت ایسے ہے جیسے کوئی خانہ جنگی سے متاثر علاقہ ہوتا ہے ۔ اگر کاش بلوچستان میں امن ہوتا تو تو شاید یہ خطہ سیرو سیاحت سے بہت زیادہ پیسہ کما سکتا تھا اور یورپ کی طرز پر امیر کبیر ہو سکتا تھا ۔ لیکن ناانصافیوں اور طاقت کے استعمال سے یہ خطہ تباہی کا شکار ہے ۔
Pakistan ek mulk nahe ek nasoor ha.... S lye ham Baloch s ko kabi accept nhe kr skty...Q k ye mulk srf military k lye banya gya ha.. ye Sara jhot ha alma Iqbal ne khwab deka etc..british ne khud s indo-pak ko alag krna ha quid e Azam udar k lye Balochistan Aya ta aur balocho ne usko udar dya ta....
سنگت اتنے عرصے سے آپکوں سن رہا ہو میں خود بلوچستان کا ہو بلوچ آزادی پسند تنظیمیں کسی بہی مزدور اور ناحق شہری کو ہیں مارتے بلکہ پاکستان کی تشکیل کردہ نام نہاد ڈیت سکوڈ ان واقعات کا ذمہ دار ہیں۔ دوسری بات آپ سے گزارش ہیں آپ بلوچستان کی تاریخ کو دو ویلوگ میں بند نہ کریں آپ بلوچ اسٹوڈنٹس اورگناہزیشن اور اس کے ذریعے پیدا ہونے والے کردار ڈاکٹر الله نزر اور بلوچ نیشنل مومنٹ وغیرہ کے اوپر تفصیلی ویلوگ بناہیں۔ مجھے پتا ہیں کچھ تاریخ میں آپ مجبوراً فوج کی حق میں بات کرینگے کیونکہ حق کی بات کرنے سے نا آپ رہے گے اور نا ہی آپکا چینل پلیس سنگت آپکا شکریہ
Es ny har chez sahi ki Gai bla ny Punjab ka identity card dekh kr ju road Punjab jata hai us par naka lagaya bus ko rouka juky Balochistan sy Punjab ja Rahi thi or usmy sy identity card dekh kr utara or unmy sy 2 sirif Punjabi thy Baki sab siraiki thy😂
Hum sunty thy k hamari Fauj ny Baluchistan tabah kea lekin is Vlog ko dekhny k baad aisa lag raha hai k Baluchistan ko tabah karny mein isk apny Sardaraan hain jinho ny apny wafadaat ke khatir sooby ko tabah kar dia. Pakistan Zindabad.
جب تک سیاسی لوگوں ملک کے معملات نہیں چلائیں گے تب تک امن آیک خواب ہی ہو گا اور ایوب خان سے لیے کر آج تک جن مسائل میں فوج شامل رہیں ہے وہ مسائل نہ بلکہ حل بلکہ زیادہ گمبھیر ہو گے ہیں میں سمجھتا ہوں جب تک پاکستان میں فوج کا کردار اپنی آئینی حدود میں واپس نہیں آتا تب تک امن اور ترقی بس ایک خواب ہی ہے
urdu speak ne apni urdu pakistan pr thopi or beurocracy k zariye is mulk me tassub phelaya.................. ab tm itne kazmor ho k panjabio ne zum kr dia ?? had he
بھائی پارٹ1 اور پارٹ 2 سارا کا سارا دیکھ لیا پر یہ سمجھ نہیں آیا کہ پنجابیوں نے بلوچستان کا کو کیسے نقصان پہنچایا ۔ آپ کی دونوں پارٹس کی ویڈیو میں صاحب اقتدار پنجابی نہیں ۔ جو بھی فوجی جرنلس کے نام لیے یا تو وہ خان تھے یا کراچی سے پرویز مشرف اور civilian میں سے بھٹو صاحب تھے اور ان کا تعلق بھی پنجاب سے نہیں ۔ اور بلوچ بھائیوں کی دشمنی پنجابیوں سے کیون۔اس کی وجہ بھی بتا دیں ۔
بھائی انگریزوں کے فوج میں پچاس فیصد پنجابی تھے نام نہاد آزادی پاکستان کے بعد پنجابی فوج کو ہرغمال بنایا ابادی زیادہ بنگالیوں کی تھی قد چھوٹے کاڈرامہ کرکے بنگالیوں کا راستہ بند کیا محمد علی جناح کو پنجابی فوج نے سازش سے قتل کیا جس کو بیماری اور ایمبولینس کہتے ہیں بلوچستان کو پنجابی بھائیوں سے کوئی لینا دینا نہیں ہزاروں سالوں سے پڑوسی ہیں بلوچستان غلام نہیں رہنا چاہتا پنجاب کو آزادی عزیز ہے بلوچستان کو زیادہ عزیز اس لئے مسخ کرکے پنجابی اکثریت فوج قتل کرنے کے باوجود بلوچ مائیں اب بھی آزادی میں ہی اپنے زندگی محفوظ سمجھتے ہیں
Mery Bhai Punjabi fouj me nh thy British India me es area ki 4 regiments thi, Baloch regimen, gb scouts, Punjab rifles ju India me Chali gayi, bas or Baloch regiment Quetta me tainat thi jiska commander yhaya Khan tha ju aagy chal kr president bhi bana tha koi Punjabi nh tha es jhot ko kab tak lekr Chalo gy Punjabi sab Kashmir me tainat thy @@Ali-johnB
Sir ap sy humble request hai k pakistan k current political scenario p human rights... use of power p bat kreen.... future predictions deeen ..... apny analysis sy
Assalam o aalaikum Faisal Warraich sahib, Remain blessed, safe and happy always, May Allah bless Pakistan with peace, unity , stability and prosperity.
baloch south panjab se nikal jaye ................. kiu k hm multani meo jo marvari bolte he wo hmesha panjab k sath rhenge....................... kiu k tm baloch jha jate ho us jgah ko balochistan bna dete ho..
پہلے چار منٹ تو جھوٹ ہیں ریاست قلات کے دونوں ایوانوں نے پاکستان میں شمولیت نہ کرنے کا فیصلہ کیا پاکستان نے قلات کی مسجد پر حملہ کیا زبردستی شامل کیا گیا جھوٹ کم بولیں تاکہ کوئی اعتبار کرسکے جناب
In Punjabi on per kya etbar yah apni baap Ka bhi logon ko pata nahin ki mera baap Kaun hai Jo paida hue nasl DNA hinduon ka hai khud ko Arab kahate Hain
@@SangatBaloch887 baloch khud hinduo ki nsl he.... aj bhi tm logo k brhe hinduo k talwe chat rhe he...................... panjabio se azadi chahie ?? bus ye phir parh panjabio se azadi chahie ...... to ab smjh ja jo hme bura bol rha he unki ghulami krne wala kitna bap se anjan hoga??
اگر سرداروں نے پاکستان میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا تھا تو مکران میں پاکستان کو فوج استعمال کرنے کیوں پڑے ائندہ ویڈیو اس کا وضاحت کریں اب سو جائیں کیا اپ اپنی اصلی تاریخ بیان نہیں کر سکتے
Bhai ye baat app yaad rkhna jis din punjabi nationalism Jaag gya tu ye baloch aur pakhtoon nationalism ko baagny ka rasta bi nahi mily ga Pehly tum innocents ka murder karo aur pir victim card khelo.... Isko country ko Pakistan hi rehny doo, werna har Nation ka nationalism thora different hota hai
السلام علیکم فیصل اڑائی میں ایک افغان پختون ہوں اپ جان چکی ہوں گے کہ میرا کیا مطلب جو افغانستان ہمارا ملک تھا اس سے ٹوٹ کر بکھر چکے ہیں اور اب پاکستان کا ہم پر قبضہ ہے یعنی مقبوضہ پختونخوا لیکن جب بھی اپ افغانستان کا میپ دکھاتے ہیں تو بہت غلط دکھاتے ہیں اپ ہم پختونوں کو اس میں کیوں شمار نہیں کرتے 💔 لوگوں کو لگتا ہے کہ ہم جو پاکستان میں پختون ہیں انہوں نے کبھی افغانستان کے لئے لڑائی نہیں کی کبھی افغانستان اور کا ملک ہی نہیں تھا لوگوں کو پھر ایسے دیکھتا ہے ہندوستان کا افغانستان کا میپ پورے دکھایا کریں پلیز ان میں ہم لر اوبر سارے افغان سارے پختون ایک ملک سے
Too bhai app Asa karo ky Afghanistan hi chaly jao, aur Taliban ky Sharia law enjoy karo Mein app ko Guarantee deta hon ky App ko koi nahi roky ga App yan sy badboo Afghanistan ly Jain Thanks❤
@selangor-irish4470 خیبر پختون خواہ تمہارے باپ دادا کی وراثت نہیں ہے یہ میری سرزمین ہے اور میں اپنی سرزمین کو کبھی نہیں چھوڑوں گا کیا اپ سے میں نے کوئی بات کی پورا پختونخواہ میرا ہے اور میں ہوں پختون خوا 👿🗡️🛡️
Dear Faisal, I’ve always been selective in commenting on your videos, even though I watch every single one you upload. Unfortunately, I’ve never received a response from you. Regarding this video, while it’s commendable that you highlighted Baluchistan’s history-and history does provide valuable lessons-I believe it’s more important to focus on the pressing issues Pakistan is facing today. Specifically, the current situation involving Pakistan, Imran Khan, and its citizens at the hands of the military. By not addressing these contemporary challenges, you might be missing an essential part of your role as a voice for truth. Many people, including myself, have high expectations of you and look to you to speak out for what’s right. I urge you to seriously consider this responsibility, as your influence matters greatly in shaping public discourse.
@@AbdullahKurd.Highlighting the establishment’s negative role and its treatment of PTI and Imran Khan isn’t about prioritizing PTI over genocide or any other tragedy. It’s about addressing Pakistan’s status as a deep state, where the suppression of democratic voices, political persecution, and disregard for the rule of law have undermined progress since independence. Supporting PTI and Imran Khan symbolizes the fight for accountability and democratic principles. Without addressing these systemic injustices at home, Pakistan cannot hope to stand against broader global injustices. This is about building a just and democratic foundation for all.
Faisal waraich ne reyasat pakistan ka narrative bayan kiya hai mukhalif narrative bayan hi ni kiya hai Ye bade afsos ki baat hai Idr genocide reyasat ki tef se hota rha hai
Curious fellows 💖, its the 2nd part of the History of Balochistan. The first part's link is here 👇🔽
ua-cam.com/video/Jnj8efAz82w/v-deo.html
Make a video on Khalistan Nagaland kashmir tamil freedom
Na Hindi Na Hindu Na Hindustan
Only Khalistan Khalistan 🔥
1947 🇵🇰
2047 Khalistan Nagaland Tamil Kashmir ✅️
Make a video on Bhravi Province
Syria ky halat pr bhi video bna dy please
وائس آف بلوچ
فیصل وڑائچ
Koi nhi
Gaddar bharwy
ہم سب الگ الگ قومیں مل کر پاکستان میں شاملِ ہوئے تھے برابری کی بنیاد پر کہ سب مسلمان بھائی بھائی ہیں اور اسطرح سب الگ الگ قوموں کو ملا کر مُلک بنا یا مگر افسوس ایسا نہیں ہوا ۔
Utopia
@@SangatBaloch887 Pakistani koi qoum nahi Hain
ہم بلوچ پہلے سے ایک آزاد خودمختار ملک بلوچستان کہ طور پر دنیا کہ نقشے پر موجود تھے ابھی جاکر سرچ کرو سینکڑوں قدیم نقشے مل جائیں گے آزاد خودمختار بلوچستان کے
تمارا پوکستان بنگال پنجاب سندھ اور سرحد پر مشتمل تھا کشمیر کا حصہ بعد میں قبضہ کیا گیا اور جہاں تک موجودہ مقبوضہ بلوچستان کی بات ہے تو بلوچستان اس وقت ایک آزاد خودمختار ملک تھا جب برٹش سامراج کی مدد سے کیونکہ اس وقت پوکستان کا کہ شروع کہ دونوں آرمی چیف برٹشر انگریز تھے اور جب 27 مارچ 1948 کہ دن آزاد خودمختار بلوچستان کہ دارلحکومت کلات پر حملہ کرکہ جبری قبضہ کیا گیا اس وقت پوکستانی فوج کے آرمی چیف جنرل گریسی ایک برٹشر تھے چاہو تو سرچ کرو ۔ ہم بلوچ روز اول سے تمارے خلاف لڑ رہے ہیں اپنی چھینی ہوئی آزادی کی بحالی کیلئے ۔ تاریخ کو کوئی بھی مسخ نہیں کر سکتا ہاں دیکھو سنو جانو جیسے فراڈ لوگ وقتی طور پر اس میں رد و بدل کر سکتے ہیں مگر تاریخ ہمیشہ خود کو دہراتی ہے اصل تاریخ کو کوئی مسخ نہیں کر سکتا ۔
پروپیگنڈہ اس قدر کیا گیا ہے خاص کر بلوچ قوم کے خلاف جس کی کوئی حد نہیں ۔ بلوچستان کہ بہت سارے علاقوں کو برٹش سامراج نے پنجاب سندھ اور سرحد کے اندر تقسیم کیا ان بلوچوں پر کام کیا گیا ان سے ان کی زبان کو دور کیا گیا ان کہ رسم ورواج تاریخ اقدار ثقافت ہر شے کو ان سے الگ کیا گیا غلط طریقے سے جھوٹی کہانیاں گڑی گئی من گھڑت تاریخ پیش کیا گیا تاکہ سندھ میں رہنے والی اکثریت جو بلوچ قوم پر مشتمل ہے اسے بلوچستان اور بلوچ قوم سے الگ کیا جا سکے وہاں پر ان بلوچوں پہ سندھی چھاپ لگایا گیا اسی طرح پنچاب کے اندر بلوچوں پر سرائیکی چھاپ لگایا گیا اب پھر سے بلوچ اپنی اصل کی طرف آ رہا ہے ۔ چانڈیو صاحب آپ خود بھی ایک بلوچ ہیں ۔ کوشش کریں حقیقت کا جائزہ لو نکلو اس فریب سے ۔
آزاد بلوچستان کے نقشے میں وہ سارے علاقے شامل ہیں جو برٹش سامراج نے پنجاب سندھ اور سرحد کے اندر تقسیم کیے تھے
@@hanipolpolehani670 aesa Kuch nh tha kalat ek riyasat thi jesy AJ ajk ek riyasat hai Pakistan KY andar wo kalat riyasat British India KY under thi bas usko wah ka Khan rule krta tha koi gora nh Baki defense, communication or foreign relations British India KY pass thy, or wo koi mulk nh tha wo ek kingdom tha jisko ek sardar rule krta tha or usky bachay koi aam Baloch nh or Khan of kalat khud Pakistan me shamil hua tha 😅
@@hanipolpolehani670 aesa Kuch nh tha kalat ek riyasat thi jesy AJ ajk ek riyasat hai Pakistan KY andar wo kalat riyasat British India KY under thi bas usko wah ka Khan rule krta tha koi gora nh Baki defense, communication or foreign relations British India KY pass thy, or wo koi mulk nh tha wo ek kingdom tha jisko ek sardar rule krta tha or usky bachay koi aam Baloch nh or Khan of kalat khud Pakistan me shamil hua tha 😅
Proud of Pakistan ❤
Proud to b Baloch ❤
@@abdulshahoor4527yes proud of Baloch ham sab qoumy milkr ek Pakistan hai Pakistan ki diversity Pakistan ki khobsourati hai proud of Pakistan 😊
@@MadihaGul-gg3ob agreed 👍 but Establishment KO sabko samajhne mein 77 years lagay ....
They call us BLOODY CIVILIANS...
We must boycott their products for better Pakistan.
Or reforms bhi honi Chahiye
Love from Balochistan ❤😊
Pakistan zindabad 🇵🇰
بلوچستان کا مسئلہ شاید اور نہیں بلکہ جبر ہے۔ پیار سے پیار ممکن ہے لیکن جبر سے پیار ممکن تو نہیں بلکہ دوریاں بڑھتی جاتی ہیں ۔
They want resources not balochs
@@aqibgamingyt3240no we want Baloch as our brothers no resources 😢
شکریہ ۔ فیصل وڑائچ صاحب
Syria ki corrent situation par video bnao
We should adopt compromise and acceptance policy with BALOCHISTAN for the peace and uplift of PAKISTAN.😊
Islamabad has a Kill and Dump policy for Baluchistan currently
بہت خوب فیصل بھائی۔ آپ نے اور آپ کی ٹیم نے اچھی ویڈیو بنائی ہے۔ بس ایک گزارش ہے۔
If we press the CC button then Hindi subtitles come as auto-generated.
تو کیا آپ اردو سب ٹائیٹلز فراہم کر سکتے ہیں؟ شکریہ!
Hamara pyara Balochistan ❤ Pakistan ka khoobsoorat hissa
بلوچستان پاکستان کا میراث نہیں ہے
Hissa nahe balkay Maqbooza.
Ye awam kehrahe hai idhare odar khoon ki holli khel rahi hai acha hai ke Balochistan hamse alag khud ko samjte hai aur allah inko alag bi karde kam se kam sakoon se to hoge
@@toaseefjan46 آمین ثم آمین
بلوچستان پاکستان کا حصہ نہیں ہے بلوچستان ایک الگ ملک تھا انشاءاللہ رہے گا
in future inshallah balochistan will be a independent country
Aap hamesha khush rahein!!Hats off to your reasearch and presentation
پیارا پاکستان 🇵🇰
ہم سب اس کے چار چاند ❤ 🇵🇰
❤️🇮🇳❤
@@Unknown.....35024 بھکاری کو پیارا کہتے ھو جو دنیا میں بھکاری نام سے مشہور ہیں 😜😁😜🖐🏿🖐🏿🖐🏿😆😆😆
@@the-beeharigando India 😅
اگر بات حقوق کی ہے تو سب پاکستانی بلوچ کے ساتھ ہیں اور بات پاکستان سے غداری کی ہے تو ہم فوج کے ساتھ ہیں
Correction
Or bat pakistan sy ghaddari ki hai to ham Riyasat-e-Pakistan k Sath hain*
To sir ap btain basicky ap kis ke sath hin or sath ka matlab ap keya samaj rain hin
تو پھر یہ لڑائی کیوں بو رہا ہے۔😂😊
تمہاری حیثیت کیا ہے
بلوچستان کونسا پاکستان کا میراث ہے جو آپ جنگ آزادی کو غداری کہہ رہے ہیں غداری وہاں ہوتا ہے جہاں وفادری ہو ہم نے کبھی پاکستان کو اپنا مانا ہی نہیں تو غداری کیسی؟
بلوچستان میں تعلیم اور معاشی سرگرمیاں بڑھانے کیلئے گورنمنٹ کو خاص فنڈ بنانا چاہیے تاکہ ہمارے بلوچ بھائیوں کے لیے آسانیاں پیدا ہوں۔ ہاں ملکی سالمیت کے خلاف کام کرنے والوں کو آہنی ہاتھوں سے روکنا چاہیے
Nahi Chahiye... Apne pass Rakho..
phle ye janlo..............baloch 33% pr panjab me medical scholarship ka ehal hojata he or jha pr maximum age 21 he wha pr balochistan k lie maximum govt age limit 25 he or pakistan k hr spoba me wo job ka ehal he............................ab ap bat nhi smjh rhe bat identity ki he .......
1947 🇵🇰
2047 Khalistan Nagaland Tamil Kashmir ✅️
2025
Balochistan and khibar pankstjun and pok and sindh will be free
There will be no pakistan in map 😂😂😂
Why 2045 ???
@@BATTLEFOR2026you r best comedian 😂
Free Kashmir
Free junagarh
Free haidrabad
Free west Bengal
Free khalistan
Free 7 sister😢
@@Alimalikmalik-q5zyou forgot naxiles states and Dravida Nadu.
Itni buhadar qom to har Haal me apni team me honi chaiye....
Baloch hmaray Bhai hain
Main ek Punjabi Jutt honay k natay khullay Dil SE ye baat tasleem krta Hun .... Agr Palestine walay hmaray Bhai hain to Baloch b hmaray Bhai hain
Sindh walay b
Kurram walay b
Parachinar walay b
Palestine Waly bad Mai Baloch ohelay bhai han
Such a great quality content, thanks you sir 💗
Isne adhi cheeze galat batai hain
@@abdulsamad5120sab Sach bataya hai
Please provide the documentary about Dr afia Siddiqui
Bilkul Bhai ❤❤
27 مارچ 1948ء میں پاکستان نے بزورِ طاقت بلوچستان پر قبضہ کیا اُسی دن سے بلوچ قوم اپنی آزادی کی جنگ لڑ رہی ہے. ہماری وسائل کو بے دردی سے لوٹا جا رہا ہے بلوچ قوم کی نسل کشی کی جارہی ہے 80 ہزار بلوچ اب بھی لاپتہ اور پنجابی سامراج کی قید میں ہیں دولاکھ سے زیادہ بلوچ شہید ہو چکے ہیں. 1952ء میں سوئی سے گیس نکلا آج تک پورا بلوچستان لکڑیاں جلا رہا ہے اور گیس کراچی اور لاہور فیصل آباد مری تک پہنچ گیا ہے. بلوچ قوم اپنے وسائل اور حقوق کی بات کرتے ہیں تو انہیں لاپتہ اور مسخ شدہ لاشیں دی جاتی ہیں اور انڈیا را کا ایجنٹ قرار دیا جاتا ہے. بلوچستان میں ووٹ کا حق عوام کو نہیں ہے فوج اپنی مرضی کے نمائندے لاتا ہے فارم 47 کے ذریعے. بلوچ قوم کے پاس مسلح مزاحمت کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے بلوچ نوجوان آگے بڑھے اور پاکستان سے چھٹکارا حاصل کریں.
بی ایل اے زندہ باد
بلوچ سرمچار زندہ باد
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ-
ماشاءاللہ الحمدللہ،
بہت خوب اور کمال کا کام ھو رہا ہے آپکے چینل کی طرف سے۔
اسی طرح جاری وساری رکھیں۔شکریہ
اللہ تعالٰی مزید برکتیں عطا فرمائے
آمین ثم آمین
United we stand divided we fall. As Muslims we are one nation
Dear sir, as you uploaded the history of Roman Empire, please upload the series for history of England from ancient to modern period.
Free Balochistan pak army
بلوچستان کا مسئلہ جڑ سے ہی خراب ہے ۔ نہ کہ آج کا 🤔 ویڈیو سے تو یوں ہی لگتا ہے ۔مگر کیا بلوچستان میں بغاوتیں پُرامن طور پر حل ہو سکتیں ہیں ۔ یہ مشکل ترین سوال ہے۔ کیونکہ بلوچستان کی کے علاقے کی حالت ایسے ہے جیسے کوئی خانہ جنگی سے متاثر علاقہ ہوتا ہے ۔ اگر کاش بلوچستان میں امن ہوتا تو تو شاید یہ خطہ سیرو سیاحت سے بہت زیادہ پیسہ کما سکتا تھا اور یورپ کی طرز پر امیر کبیر ہو سکتا تھا ۔ لیکن ناانصافیوں اور طاقت کے استعمال سے یہ خطہ تباہی کا شکار ہے ۔
Sahi kha BHai
بہائی یہ بہی بتائو کہ پاکستان میں آپریشن کتنے ہوئے کس نے مخالفت کی اور کس نے موافقت کی اور کیا آپریشنز کا کسئی فائدہ بہی ہوا کہ نہیں
@@islahiislamicbayanat ہاں نا، پنجاب کو بہت فائدہ ہوا ہے ڈالر ملے ہیں اور ملتے رہنگے جب تک پنجاب،پختون بلوچ نسل کشی کرتا رہےگا غیروں کی ایماں پر ۔
@@user-yd4ld6hw9b tm log un se help kiu mangte ho ?? tm jesi logo ko marne k dollar kon dega??
Table talks, Political solution led to The stability in Balochistan and for whole Pakistan.
India should give freedom
Tamil nadu
Pakistan ek mulk nahe ek nasoor ha.... S lye ham Baloch s ko kabi accept nhe kr skty...Q k ye mulk srf military k lye banya gya ha.. ye Sara jhot ha alma Iqbal ne khwab deka etc..british ne khud s indo-pak ko alag krna ha quid e Azam udar k lye Balochistan Aya ta aur balocho ne usko udar dya ta....
Good Information
السلام علیکم فیصل بھائی اپ کا دوست عدیل ویڈیو کے شروع میں اپ نے غلطی کی 1947 کی بجائے 1974 لکھ دیا
I love you Faisal Bhai ❤
Awesome
السلام علیکم فیصل بھائی اپ پروگرام کے لئے اتنا انتظار کیوں کرواتے ہیں
سنگت اتنے عرصے سے آپکوں سن رہا ہو میں خود بلوچستان کا ہو بلوچ آزادی پسند تنظیمیں کسی بہی مزدور اور ناحق شہری کو ہیں مارتے بلکہ پاکستان کی تشکیل کردہ نام نہاد ڈیت سکوڈ ان واقعات کا ذمہ دار ہیں۔
دوسری بات آپ سے گزارش ہیں آپ بلوچستان کی تاریخ کو دو ویلوگ میں بند نہ کریں آپ بلوچ اسٹوڈنٹس اورگناہزیشن اور اس کے ذریعے پیدا ہونے والے کردار ڈاکٹر الله نزر اور بلوچ نیشنل مومنٹ وغیرہ کے اوپر تفصیلی ویلوگ بناہیں۔
مجھے پتا ہیں کچھ تاریخ میں آپ مجبوراً فوج کی حق میں بات کرینگے کیونکہ حق کی بات کرنے سے نا آپ رہے گے اور نا ہی آپکا چینل
پلیس سنگت آپکا شکریہ
Good 👍🏻👍👍🏻
Es ny har chez sahi ki Gai bla ny Punjab ka identity card dekh kr ju road Punjab jata hai us par naka lagaya bus ko rouka juky Balochistan sy Punjab ja Rahi thi or usmy sy identity card dekh kr utara or unmy sy 2 sirif Punjabi thy Baki sab siraiki thy😂
informative
Kb se wait kr rha ta thanks sir
Baloch and Kurds are brothers
Hum sunty thy k hamari Fauj ny Baluchistan tabah kea lekin is Vlog ko dekhny k baad aisa lag raha hai k Baluchistan ko tabah karny mein isk apny Sardaraan hain jinho ny apny wafadaat ke khatir sooby ko tabah kar dia.
Pakistan Zindabad.
Q k Balochistan bare Sach bolna har channel wali bus ki baat na hi Faisal ki Sara jhoot bol usne 80% jhoot
Bhai Freedom at midnight ki series k bary me ap kia kya khayal hai Kya ye sai tareek pe bani Gai hy
Freedom at midnight me kafi chezy unbiased hai jesy direct action call ki shuruwat qaid ny nh rss ny ki thi
ماشاءاللہ فیصل بھائی بہت اچھے
میں بھی آ پکی نقل کرنے کی کوشش کرتا ہوں ویڈیو بنانے میں آ پکو کوئی اعتراض تو نہیں 😊
@@hihoispakistani اعتراض کوٸ تب کرےگا جب پہلے کوٸ سنے😅😅😅
@ltafhumraz Thanks bro you very funny 🤣
Proud of Pakistani ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Best explanation
Thanks Dear
Aree bhai Syria ke uppar kab dalte vedio galdi dalo yaroo😢
❤❤me too waiting bro❤❤
جب تک سیاسی لوگوں ملک کے معملات نہیں چلائیں گے تب تک امن آیک خواب ہی ہو گا اور ایوب خان سے لیے کر آج تک جن مسائل میں فوج شامل رہیں ہے وہ مسائل نہ بلکہ حل بلکہ زیادہ گمبھیر ہو گے ہیں میں سمجھتا ہوں جب تک پاکستان میں فوج کا کردار اپنی آئینی حدود میں واپس نہیں آتا تب تک امن اور ترقی بس ایک خواب ہی ہے
The only Pakistani UA-cam channel ❤😊❤😊😊❤😊❤
Respect & Support to Balochistan and Baloch People from Punjab
Love from khalistan ❤
comment mein Hindu nahin hai comment mein balochi hain mano ya na mano tum log darte Ho aur han Bangladesh 0 yad hai na
Azad Balochistan zindabad
Baloch sarmachar zindabad
B L A Zindabad 💚🩵❤️🇩🇯
Mara L 😂 kalat hy kai choti se rasyat 😂😂 Balochistan ko pakistan ny banya hy bla ny nii
History of Sindh pa video banoo
LONG LIVE PAKISTAN
Bhravi Province Zindabad
😂
Stop the Propaganda. No Power on earth can seperate Brahui and Baloch. Zindagbad Baluchistan
Sahafat koi Faisal sir sy seeky!
❤
Strong voice of Baloch . Exposed Pakistan genocide
Bangladesh aur Syria ke uper vidio nahi aayi aapki
0:49 It was 1947 not 1974.
فیصل بھائی لگتا ہے کہ حافظ صاحب سے کال موصول ہوچکی ہے
Faisal sahab is a true Pakistani and a sensitive human. He knows patriotism first. He doesn't any thing that is against Pakistan.
Sir Faisal warraich ❤
اللہ تعالیٰ پاکستان کی حفاظت کریں ۔
Lal Sallam long live blochistan
Free Kashmir free khalistan ❤
Urdu speak or balocho par panjabi ne bohat zulm kiye hain.
urdu speak ne apni urdu pakistan pr thopi or beurocracy k zariye is mulk me tassub phelaya.................. ab tm itne kazmor ho k panjabio ne zum kr dia ?? had he
بھائی پارٹ1 اور پارٹ 2 سارا کا سارا دیکھ لیا پر یہ سمجھ نہیں آیا کہ پنجابیوں نے بلوچستان کا کو کیسے نقصان پہنچایا ۔ آپ کی دونوں پارٹس کی ویڈیو میں صاحب اقتدار پنجابی نہیں ۔ جو بھی فوجی جرنلس کے نام لیے یا تو وہ خان تھے یا کراچی سے پرویز مشرف اور civilian میں سے بھٹو صاحب تھے اور ان کا تعلق بھی پنجاب سے نہیں ۔ اور بلوچ بھائیوں کی دشمنی پنجابیوں سے کیون۔اس کی وجہ بھی بتا دیں ۔
بھائی انگریزوں کے فوج میں پچاس فیصد پنجابی تھے نام نہاد آزادی پاکستان کے بعد پنجابی فوج کو ہرغمال بنایا ابادی زیادہ بنگالیوں کی تھی قد چھوٹے کاڈرامہ کرکے بنگالیوں کا راستہ بند کیا محمد علی جناح کو پنجابی فوج نے سازش سے قتل کیا جس کو بیماری اور ایمبولینس کہتے ہیں بلوچستان کو پنجابی بھائیوں سے کوئی لینا دینا نہیں ہزاروں سالوں سے پڑوسی ہیں بلوچستان غلام نہیں رہنا چاہتا پنجاب کو آزادی عزیز ہے بلوچستان کو زیادہ عزیز اس لئے مسخ کرکے پنجابی اکثریت فوج قتل کرنے کے باوجود بلوچ مائیں اب بھی آزادی میں ہی اپنے زندگی محفوظ سمجھتے ہیں
Mery Bhai Punjabi fouj me nh thy British India me es area ki 4 regiments thi, Baloch regimen, gb scouts, Punjab rifles ju India me Chali gayi, bas or Baloch regiment Quetta me tainat thi jiska commander yhaya Khan tha ju aagy chal kr president bhi bana tha koi Punjabi nh tha es jhot ko kab tak lekr Chalo gy Punjabi sab Kashmir me tainat thy @@Ali-johnB
Na hindi Na hindu Na Hindustan
Only Khalistan Khalistan 🔥
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ thanks
Sir ap sy humble request hai k pakistan k current political scenario p human rights... use of power p bat kreen.... future predictions deeen
..... apny analysis sy
Assalam o aalaikum Faisal Warraich sahib, Remain blessed, safe and happy always, May Allah bless Pakistan with peace, unity , stability and prosperity.
ایران اور یونان کی تاریخ پر ایک سیریز بنائے
nice job
بلوچ بہت بہادر قوم ہے. وہ بہترین جنگجو ہوتے ہیں.
Masha Allah
South Punjab per bhi banao , Saraikistan 🔥 🇵🇰
😂
😂
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
baloch south panjab se nikal jaye ................. kiu k hm multani meo jo marvari bolte he wo hmesha panjab k sath rhenge....................... kiu k tm baloch jha jate ho us jgah ko balochistan bna dete ho..
nice
Faisal Bhai mamluks pe ek series banaden plese❤
پہلے چار منٹ تو جھوٹ ہیں
ریاست قلات کے دونوں ایوانوں نے پاکستان میں شمولیت نہ کرنے کا فیصلہ کیا
پاکستان نے قلات کی مسجد پر حملہ کیا
زبردستی شامل کیا گیا
جھوٹ کم بولیں تاکہ کوئی اعتبار کرسکے جناب
In Punjabi on per kya etbar yah apni baap Ka bhi logon ko pata nahin ki mera baap Kaun hai Jo paida hue nasl DNA hinduon ka hai khud ko Arab kahate Hain
@@SangatBaloch887 baloch khud hinduo ki nsl he.... aj bhi tm logo k brhe hinduo k talwe chat rhe he...................... panjabio se azadi chahie ?? bus ye phir parh panjabio se azadi chahie ...... to ab smjh ja jo hme bura bol rha he unki ghulami krne wala kitna bap se anjan hoga??
❤❤
Sir kindly Update on Syria and Hizbullah Israel ceasefire.
I love my home land Balochistan khan of kalat khan karim khan sache insan te
Video mn start mn 1947 ki bajay 1974 Likha ata h video mn ,isko Sahi kr Lyn Faisal bhai
بلوچستان کی عوام کے ساتھ ہے ہم فوج غدار ہے
بلوچستان کی ازادی تک جنگ جاری رہی گا
اگر سرداروں نے پاکستان میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا تھا تو مکران میں پاکستان کو فوج استعمال کرنے کیوں پڑے ائندہ ویڈیو اس کا وضاحت کریں اب سو جائیں کیا اپ اپنی اصلی تاریخ بیان نہیں کر سکتے
Makran me fouj nh bejhi thi kalat me bejhi thi
0:48 1947 ko 1974 likha hai😊
Nice information ❤
Punjabis should wakeup and help our baloch brothers
بھائی اپ فلسطین کو بھول گئے کیا؟
History of Sindh per videos please
کو الحاق نہیں ہوا ہے قبضہ کیا ہے پنجاب نے لوٹنے کے لیے،الحاق کا کوئی ثبوت پنجاب کے پاس موجود نہیں ۔
😂
Punjab thookta b nh tum logo pr.
Hr jagah pr roya na kro, insaano ki tarah rho or a hi zindagi guzaaro
@SOWProgramm پنجاب ہمیں زندگی گزارنے دیگا تو ہم گزاریں گے پنجاب اسوقت پختون بلوچ کی نسل کشی اور سندھ کی زمینوں پر قبضے کررہا ہے
Bhai ye baat app yaad rkhna jis din punjabi nationalism Jaag gya tu ye baloch aur pakhtoon nationalism ko baagny ka rasta bi nahi mily ga
Pehly tum innocents ka murder karo aur pir victim card khelo....
Isko country ko Pakistan hi rehny doo, werna har Nation ka nationalism thora different hota hai
@@user-yd4ld6hw9b mtlb tm log panjabio se har rhe ho ??? ye bolna chahte ho ???
شاباش ہے آپ کے زرائعے کو سرفراز بگٹی 😂😂😂😂
السلام علیکم فیصل اڑائی
میں ایک افغان پختون ہوں اپ جان چکی ہوں گے کہ میرا کیا مطلب جو افغانستان ہمارا ملک تھا اس سے ٹوٹ کر بکھر چکے ہیں اور اب پاکستان کا ہم پر قبضہ ہے یعنی مقبوضہ پختونخوا لیکن جب بھی اپ افغانستان کا میپ دکھاتے ہیں تو بہت غلط دکھاتے ہیں اپ ہم پختونوں کو اس میں کیوں شمار نہیں کرتے 💔 لوگوں کو لگتا ہے کہ ہم جو پاکستان میں پختون ہیں انہوں نے کبھی افغانستان کے لئے لڑائی نہیں کی کبھی افغانستان اور کا ملک ہی نہیں تھا لوگوں کو پھر ایسے دیکھتا ہے
ہندوستان کا افغانستان کا میپ پورے دکھایا کریں پلیز
ان میں ہم لر اوبر
سارے افغان سارے پختون ایک ملک سے
Too bhai app Asa karo ky Afghanistan hi chaly jao, aur Taliban ky Sharia law enjoy karo
Mein app ko Guarantee deta hon ky App ko koi nahi roky ga
App yan sy badboo Afghanistan ly Jain
Thanks❤
@selangor-irish4470 خیبر پختون خواہ تمہارے باپ دادا کی وراثت نہیں ہے یہ میری سرزمین ہے اور میں اپنی سرزمین کو کبھی نہیں چھوڑوں گا
کیا اپ سے میں نے کوئی بات کی
پورا پختونخواہ میرا ہے اور میں ہوں پختون خوا 👿🗡️🛡️
😂
@@yasirshahani2544 بھائی صاحب اپ بیچ میں کیوں ہنسے ہو خیریت ہے
❤ Love from Kashmir. ❤Bloch
Mr Faisal you are spreading totally false narrative that why we Baloch read history books shame on you.
I am from balochistan❤
I love my beloved country Pakistan. we are one✊.unity is strength 💪. long live Pakistan 🇵🇰♥️💚
Love Baluchistan from India. We will build corridor to Baluchistan from India. And make it 29th state of India.
Dear Faisal, I’ve always been selective in commenting on your videos, even though I watch every single one you upload. Unfortunately, I’ve never received a response from you. Regarding this video, while it’s commendable that you highlighted Baluchistan’s history-and history does provide valuable lessons-I believe it’s more important to focus on the pressing issues Pakistan is facing today. Specifically, the current situation involving Pakistan, Imran Khan, and its citizens at the hands of the military.
By not addressing these contemporary challenges, you might be missing an essential part of your role as a voice for truth. Many people, including myself, have high expectations of you and look to you to speak out for what’s right. I urge you to seriously consider this responsibility, as your influence matters greatly in shaping public discourse.
How is PTI more important than a literal Genocide.
@@AbdullahKurd.Highlighting the establishment’s negative role and its treatment of PTI and Imran Khan isn’t about prioritizing PTI over genocide or any other tragedy. It’s about addressing Pakistan’s status as a deep state, where the suppression of democratic voices, political persecution, and disregard for the rule of law have undermined progress since independence. Supporting PTI and Imran Khan symbolizes the fight for accountability and democratic principles. Without addressing these systemic injustices at home, Pakistan cannot hope to stand against broader global injustices. This is about building a just and democratic foundation for all.
Faisal waraich ne reyasat pakistan ka narrative bayan kiya hai mukhalif narrative bayan hi ni kiya hai
Ye bade afsos ki baat hai
Idr genocide reyasat ki tef se hota rha hai
Acha kiya batata ap batao 😂
😊
Foji establishment or punjab mafia ka baloch se sirf aik rishta hai; baloch k wasaail se piyar.