Road networks by NHA Balochistan (بلوچستان ۔۔۔ ترقی کی نئی شاہراہیں)
Вставка
- Опубліковано 15 вер 2024
- شاھراہیں کسی بھی ملک کی تعمیر و ترقی کے لیئے بنیادی اہمیت کی حامل ہوتی ہیں۔ شاھراہوں کی تعمیر سے فاصلے کم اور رابطے بڑھ جاتے ہیں۔ آمدورفت کی آسانی کے باعث تجارتی سرگرمیوں میں تیزی سے اضافہ ہوتا ہے جو معاشی ترقی کے لیئے انتہائی اھم ہے۔
ماضی میں بلوچستان میں شاھراہیں نہ ہونے کے باعث لوگ پسماندگی کا شکار تھے۔ ایک شہر سے دوسرے شہر تک پہنچنا محال تھا۔ کچے راستوں کے باعث گھنٹوں کا فاصلہ دنوں میں طے ہوتا تھا۔ موجودہ حکومت نے اس اھم مسئلہ کے حل کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کیا اور اب صوبہ کے بیشتر علاقے قومی شاھراہوں سے منسلک ہو گئے ہیں۔ اس سے پہلے بلوچستان میں کوئی شاھراہ ڈبل وے نہیں تھی اور باقاعدہ موٹر وے تو اب بھی موجود نہیں ہے۔
Bht khoob... long live Baluchistan.. Long live Pakistan... Great job 😘😍👍💖💓
Thank you for taking pain for Balochistan, a very positive approach.
Excellent and we'll portrait and covered the facts and information.
زبردست
بہت خوب صدام
اتنے خطروں سے گزر کر ایسی جگہ میڈیا کوریج دینا یہ کوئی معمولی صحافی کے بس کی بات نہیں. آپ جیسا ایماندار اور محب وطن صحافی ہی یہ خدمت انجام دے سکتا ہے..
Thanks, and it's the result of good team work
one of the best program
I still watch your old programs sarak kinaray on sama tv and grift on express t.v.
Superb..very beautiful Province of Pakistan. The anchore done a good job. Saddam Tufail Hashmi Sahab are great man and highlighted the area very well. Well done anchor producer as well as the team members. May Allah give you all such more opportunities.
Thanks, and it's the result of good team work
Well done 👍 good coverage bro keep it up..
Bht informative video banai hai Saddam...good job bro.. 😍😘 government ko bhi salam krta hn k unhon ne bhi Baluchistan k liye kch kr k dikhaya... Thnx PTI thnx PM Imran khan sab....
Thanks, and it's the result of good team work.
Good to see you after long time 👍
Goof work saddam bhai
Thanks, and it's the result of good team work
زبردست