جزاک اللہ خیرا کثیرا ، شیخ صاحب آپ نے آغاز میں جو بات کہی کہ انکے لواحقین سے زیادہ ان سے دینی لحاظ سے محبت کرنے والے زیادہ افسردہ ہیں تو انکے جنازے پر بھی ہم نے یہی منظر دیکھا تھا کہ کہ مولانا کے ایک رشتے دار نے یہی بولا تھا کہ " دیکو کہاں کہاں سے لوگ آئے ہیں اور رو رہے ہیں اور ہم انکو نہیں جانتے لیکن یہ مولانا کو جانتے ہیں "
MASHA ALLAH HAQ MALUM HO TO QUBOOL KARNA HAI ...KON KAHRAHA HAI KIS FIRQE SE HAI MAINE NAHI RAKTA..BALKI.FIRQE KO PAKDENGE TO HAQ TAK PAHUNCHNA BAHOT MUSHKIL HAI...RAHMAN SIR KO SALAM SAHI RAH DIKHANE KE LIYE🎉🎉🎉
اقامت دین کی اہمیت کے بارے میں اپ نے بالکل درست فرمایا ۔۔۔۔ اس وقت دنیا میں مسلمان سب سے زیادہ شرک اللہ کی حاکمیت میں انسانوں کو شریک کر کے کر رہے ہیں۔۔۔۔جزاک اللّه
جزاک اللہ خیرا، اللہ پاک خیر و برکت عطا فرمائے۔آمین۔ مولانا اسحاق مرحوم نے حق ادا کر دیا ایک عالم ہونے کا۔ اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین۔
G sir bilkul aapki tarah hi ALLAH ny mery dil k rasty kholy pehly Dr Sahab ki taraf phir covid main ghar main bethy bor ho rahy thy to engineer sahab ko suna aur unhi k tawatsut say Modudi sahab phir Molana Ishaq Sahab phir Sheikh Zubair Ali Zai sahab ka taruf huwa aur unhen gor say suna aur parha b phir aik din UA-cam scroll ker raha tha to aapki Al ilm wali Ambiya kiram wali video samny aai aur phir ALLAH ny aapko ko b sun'ny ka sharf bakhsha ALHUMDULILLAH ❤❤
محترم انعام الرحمن صاحب، اللہ آپ کو خوش رکھے اور آپ کو برکتوں سے نوازے آمین اور آپ کی حق کی آواز کو ہمیشہ بلند رکھے آمین۔ محترم گزارش ہے کہ مولانا اسحاق رح کو زیادہ سے زیادہ سنیں تاکہ آپ مولانا اسحاق رح کے منہج کو سہی سے سمجھ سکیں۔ مولانا مودودی رح کی کھڑی کردہ عمارت اقامت دین کو مولانا اسحاق رح نے مزید گہرائی سے سمجھایا ہے اور خلافت راشدہ سے لے کر مقصد حسین رض کو بہت علمی انداز اور خوبصورتی سے پیش کیا ہے۔ مزید یہ کہ مولانا اسحاق رح کو مزید سننے کے بعد آپ کو انجینئر صاحب کی بھی کچھ مزید حقیقت نظر آجائے گی۔ بیشک انجینئر صاحب نے 72 صحيح اسناد احادیث پر واقعہ کربلا کا پمفلٹ بنا کر بہت بہترین کام کیا ہے لیکن انجینئر صاحب کا واضح موقف ہے کہ اقامتِ دین کوئی ضروری شے نہیں، انجینئر صاحب کے نزدیک ملک پاکستان میں اگر سیکولرازم یا لبرارزم آجائے تو زیادہ بہتر ہو گا، انجینئر صاحب کے نذدیک مسلمان ممالک میں کفار کو تبلیغ کی اجازت ہونی چاہئے۔ انجینئر صاحب کے نذدیک دین کے فیصلے گوروں کی عدالت سے کروانے چاہیے۔ انجینئر صاحب قادیانیوں کو اہل کتاب سے بہتر اور اللہ رسول ص کا ماننے والا مانتے ہیں لیکن پھر قادیانیوں کو کافر بھی مانتے ہیں۔ انجینئر صاحب کا کوئی منہج نہیں سوائے منہج غامدیت کے۔ انجینئر صاحب کے اصول منہج غامدی پر کھڑے ہیں۔ جیسا کہ انجینئر صاحب کئی بار کہہ چکے کہ ان کے نزدیک سب سے بہترین عالم دین غامدی صاحب ہیں۔ اب مضحکہ خیز بات یہ ہے کہ غامدی صاحب علی رض کو اہل بیت میں سے نہیں مانتے۔ اور واقعہ کربلا کو ایک کہانی قرار دیتے ہیں۔۔ امیر معاویہ کا یزید کو حکمران بنانا غامدی صاحب کے نذدیک ساری امت پر بہت بڑا احسان تھا۔ میں انجینئر صاحب کا دشمن نہیں بلکہ خیر خواہ ہوں اور یہ باتیں افسوس کے ساتھ لکھ رہا ہوں۔ اللہ انجینئر صاحب کو عقل عطا فرمائے آمین۔ بہرحال مولانا اسحاق رح کے لیکچرز سے کاٹے گئے چند عمدہ کلپس اِس لنک پر ضرور دیکھیں۔ جزاک اللہ خیرا۔ ua-cam.com/video/vjW4HHxqJY4/v-deo.htmlsi=2qmCGaqErTfgeIoe
Sir, jab se apka videos dekhna start kiya hon mujhe bahut kuch sikhne smjhne k moka mila.. jo chij pata nhi tha wo apke videos se malumat hasil ho rha h...Allah apko salamat rakhe
علم کی جستجو میں رہنے والا پیاسا کنویں تک پہنچ ہی جاتا ہے ڈاکٹر اسرار احمد مولانا مودودی انجینئر محمد علی مرزا مولانا اسحاق صاحب ان سب کا خلاصہ مولانا انعام الرحمن یزدانی ہیں جو ان سب کی باتیں بہت ہی زبردست انداز میں ہم تک پہنچا رہے ہیں میں شکر ادا کرتا ہوں کہ اللہ تعالی نے مجھے اپ کے چینل تک پہنچایا اللہ تعالی اپ کو ڈھیروں جزائے خیر عطا فرمائے
Banu_ummaiya series ne to aap se muhabbat krne pe mazbor kr diyaa❤ jis trah Suchhai khool khool kr bayan kiyaa kisi aalme deen Aisa Details me nhi explain kiyaa
جناب، ماشاءاللہ، بہت شاندار تجزیہ فرمایا آپ نے، میرے کیس میں، پہلے میں انجینئر صاحب کو سنا، فورا بعد مولانا اسحاق سے تعارف ہوا، ساتھ ہی ساتھ آپ کی وڈیوز سامنے آنے لگیں، وہ بہت متاثر کن تھیں، ڈاکٹر اسرار اور مولانا مودودی تو مذکورہ بالا آپ سب حضرات سے پہلے ہی میری زندگی موجود تھے،، جو اصل بات مجھے سمجھ آئی وہ آپ کے لیکچرز اور انجینئر صاحب کے چبھتے ہوئے اسٹائل کی مجالس سے سمجھ آئی اور یوں سمجھو کہ حقیقت واضح ہوگئی
aqamat e deen main maulana ishaaq ny bhi bohat kaam kiya hai. SUNNI or SHIA dono unki izzat kertay thay, watch him more, he is way ahead from DR. Israr, because Dr. israr ahadeeth sy na balad thay, or maulana ishaaq tu ahadeeth k alim thay, Alllah dono ko jazay khair day.
I am glad to know that you are doing a great service to spread the true ideology of islam. If you had stayed with tabligi jamaat, you would'nt have been able to do this work. We love Moulana Ishaq and his teachings. He had so much love for Ahlul Bayt and mission to bring all the sects togather and make one big tolerant ummah.
محترم آپ کافی حد تک درست بات کررہے ہیں مولانا مودودی رح اور ڈاکٹر اسرار رح اور جلیل القدر مولانا امین احسن اصلاحی رح آج کی ہماری دنیا کے بہت بڑے عظیم علمائے اسلام تھے افسوس ہے کہ فرقہ پرستوں نے امت کو جکڑ کر رکھا ہوا ہے اللہ سے دعاء ہے کے اُمت مسلمہ کو اپنے منصب اقامت دین کے لئے متحد کردئے آمین
السلام و علیکم سر سر میں آپکی تمام ھسٹری کی سیریز دیکھتا ہوں اور بہت اچھے سے آپ سمجھاتے ہیں آج میں سر آپکو واقعہ کربلا کے متلعق ایک پاکستان کے بہت بڑے عالم مولانا حق نواز جھنگوی کو سننے کی دعوت دینا چاہوں گا آپ یو ٹیوب پر مولانا حق نواز جھنگوی کا بیان شکوہ جواب شکوہ سن لیں اچھے سے آپکے علم میں اور سوچنے سمجھنے کی صلاحیت میں ان شا اللہ بہت اضافہ ہو گا
AS AN INDIAN MUSLIM I WOULD LIKE TO REQUEST YOU PLEASE DO SOME PROGRAMS ABOUT YOUR OPINIONS ABOUT MOWLANA WAHIDUDDIN KHAN,HAMIDUDDIN FARAHI,AMIN AHSAN ISLAHI,JAVED GHAMIDI,AALA HAZRAT BARELVI,ASHRAF ALI THANVI,SHAH WALIYULLAH,SHAH ISMAAIL SHAHEED,ANWAR SHAH KASHMIRI,AHMAD DEEDAT,SAIYED KUTUB,MOWLANA ABUL AAZAD KALAAM,IMAAM KHOWMINI,DR QALB E SAADIQ. R.A.
Please upload video's on imam ahmed Raza, bareilwi, he is strongly opposed devbandi thought . His URS is going to be happen in 9 , 10,11September, what is your opinions sir ?
Men pakistan sy hun apny jin ulama sy ap ka nzreya chang hoa who bhi pakitani hen. Prr yaqeen kren Apka andazy beyan Aysa ha k jo baten ap ny smjhaen koi bhi aalim na smjha ska.
ڈاکٹر اسرار احمد کا تفسیر قرآن حکیم اور سیرت النبی پر لکھی جانے والی بکس کے ہوتے ہوئے میرے خیال میں کسی دوسرے عالم دین سے دین لینے کی ضروت نہیں مولا اسحاق بہترین عالم دین تھے بنو امیہ کے بے گناہوں لوگوں پر الزامات نہ لگائے جائیں تو تو اتحاد امت پو سکتا ہے
سر انجنیئر صاحب کے بارے میں اپنی حتمی رائے ابھی نہ دیں کیونکہ یہ موصوف مفتی طارق مسعود صاحب سے ان کے متنازعہ بیانات پر مناظرہ کرنے سے پیچھے ہو گئے تھے.
Allah ke bande kyuki allah ne Adam aleh slam ko Khalifa banake bheja he Khalifa ka matalab allah ka naeeb ek Khalifa ka ka kya kaam he mere bhai ? Allah ke nizzam ko kayam krne ki koshish kre ya duniya me aayashi kre ? Ye musalman ka maqsad he 30 saal khilafat rahegi iska matlab ye nhi he ki uske baad kabhi khilafat kayam nhi ho skegi quran allah tala ne utara hi isliye ki musalman isko duniya me nafiz kre
Imam Hussain ke baare me bhi huzur ne farmaya tha ki karbala me Shahid hoge to fir ham yazeed ko bura bhala kyu kehte he ye kesi baat krhe ho aap huzur ne farmaya meri ummat 73 firko me bategi to ham firko ko khatam krne ki koshish kyu krte he ? Huzar ne farmaya akhiri zamane me behayayi aam ho jayegi , log zina krege , meri ummat gana bajane ko halal krlegi , halal ko haram kregi or halal ko haram , to ham isko kyu rote he isse bachne ki koshish kyu krte he ?
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، محترم میں نے پہلے بھی اپ سے اور اپ کے تمام اسٹوڈنٹس سے ریکویسٹ کی تھی کہ وہ مولانا محمد اسحاق رحمت اللہ علیہ کہ جو خطبے یوٹیوب پر واقعہ کربلا کا حقیقی پس منظر جو کہ سات خطبے ہیں اردو میں ہیں ضرور سنیں۔ جزاک اللہ خیر
اقامت دین میں ڈاکٹر اسرار احمد ہوں یا مولانا مودودی یا حسن بنا ناکام کیوں ہوۓ ہمیں اس بارے میں بھی سوچھنا چاہے۔ بلکہ ناکام ہی نہیں ہوۓ ان کی فکر بھی معاشرے میں مقبولیت نہ پا سکی جبکہ شیعہ میں امام خمینی اقامت دین میں کیسے کامیاب ہوۓ۔اس کو دیکھنے کی ضرورت ہے۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا ، شیخ صاحب آپ نے آغاز میں جو بات کہی کہ انکے لواحقین سے زیادہ ان سے دینی لحاظ سے محبت کرنے والے زیادہ افسردہ ہیں تو انکے جنازے پر بھی ہم نے یہی منظر دیکھا تھا کہ کہ مولانا کے ایک رشتے دار نے یہی بولا تھا کہ " دیکو کہاں کہاں سے لوگ آئے ہیں اور رو رہے ہیں اور ہم انکو نہیں جانتے لیکن یہ مولانا کو جانتے ہیں "
MASHA ALLAH HAQ MALUM HO TO QUBOOL KARNA HAI ...KON KAHRAHA HAI KIS FIRQE SE HAI MAINE NAHI RAKTA..BALKI.FIRQE KO PAKDENGE TO HAQ TAK PAHUNCHNA BAHOT MUSHKIL HAI...RAHMAN SIR KO SALAM SAHI RAH DIKHANE KE LIYE🎉🎉🎉
اقامت دین کی اہمیت کے بارے میں اپ نے بالکل درست فرمایا ۔۔۔۔ اس وقت دنیا میں مسلمان سب سے زیادہ شرک اللہ کی حاکمیت میں انسانوں کو شریک کر کے کر رہے ہیں۔۔۔۔جزاک اللّه
Thought is mine but words come out from your lips.I am 100% with you. Thank you. Jazakallah khair.
Allah ki karoro rehmate ho molana ishaq rehmatullah par
جزاک اللہ خیرا، اللہ پاک خیر و برکت عطا فرمائے۔آمین۔ مولانا اسحاق مرحوم نے حق ادا کر دیا ایک عالم ہونے کا۔ اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین۔
Asslamo alikum ma apko kafi arsay se sunta hon masha ALLAH apki baat dil ma utarti or kia baat ha janab moulana Ishaq sb ki or phir engineer sb ki
Maslak se upar haq hai
Aur haq kayam ho insallah
ماشاءاللہ استاد محترم
چھا گئے ❤۔ حق پرستوں کی یہی نشانی ہے کہ مسلکوں سے بالاتر ہو کر سوچتے ہیں ❤
Mashallah
Meri jindagi Sab se bra fact h Banu _ummaiya ke Series se aap ka taruff ❤❤❤❤
جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء رحمان صاحب
جزاك اللهُ خيرً
بلا شبہ مولانا اسحٰق رح اس دور کے مجدد تھے۔
زبردست شاندار تجزیہ فرمایا ہے سب پر اللہ تعالیٰ کی خاص رحمتیں ھوں ان سب پر بمہ آپ کے
آمین ثم آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤❤❤
Khilafat omulukiat par unka stand mujhe bahot achha laga aur mujhe yahi sahi lagta hai
Din rat ek kar ke Aap ki puri series dekha ❤❤❤❤
G sir bilkul aapki tarah hi ALLAH ny mery dil k rasty kholy pehly Dr Sahab ki taraf phir covid main ghar main bethy bor ho rahy thy to engineer sahab ko suna aur unhi k tawatsut say Modudi sahab phir Molana Ishaq Sahab phir Sheikh Zubair Ali Zai sahab ka taruf huwa aur unhen gor say suna aur parha b phir aik din UA-cam scroll ker raha tha to aapki Al ilm wali Ambiya kiram wali video samny aai aur phir ALLAH ny aapko ko b sun'ny ka sharf bakhsha ALHUMDULILLAH ❤❤
ما شاء الله Masha Allah
ماشاءاللہ تبارک وتعالیٰ
Maulana ko samajhnay main hum ko bahut taqeer huwi
محترم انعام الرحمن صاحب، اللہ آپ کو خوش رکھے اور آپ کو برکتوں سے نوازے آمین اور آپ کی حق کی آواز کو ہمیشہ بلند رکھے آمین۔ محترم گزارش ہے کہ مولانا اسحاق رح کو زیادہ سے زیادہ سنیں تاکہ آپ مولانا اسحاق رح کے منہج کو سہی سے سمجھ سکیں۔ مولانا مودودی رح کی کھڑی کردہ عمارت اقامت دین کو مولانا اسحاق رح نے مزید گہرائی سے سمجھایا ہے اور خلافت راشدہ سے لے کر مقصد حسین رض کو بہت علمی انداز اور خوبصورتی سے پیش کیا ہے۔ مزید یہ کہ مولانا اسحاق رح کو مزید سننے کے بعد آپ کو انجینئر صاحب کی بھی کچھ مزید حقیقت نظر آجائے گی۔ بیشک انجینئر صاحب نے 72 صحيح اسناد احادیث پر واقعہ کربلا کا پمفلٹ بنا کر بہت بہترین کام کیا ہے لیکن انجینئر صاحب کا واضح موقف ہے کہ اقامتِ دین کوئی ضروری شے نہیں، انجینئر صاحب کے نزدیک ملک پاکستان میں اگر سیکولرازم یا لبرارزم آجائے تو زیادہ بہتر ہو گا، انجینئر صاحب کے نذدیک مسلمان ممالک میں کفار کو تبلیغ کی اجازت ہونی چاہئے۔ انجینئر صاحب کے نذدیک دین کے فیصلے گوروں کی عدالت سے کروانے چاہیے۔ انجینئر صاحب قادیانیوں کو اہل کتاب سے بہتر اور اللہ رسول ص کا ماننے والا مانتے ہیں لیکن پھر قادیانیوں کو کافر بھی مانتے ہیں۔ انجینئر صاحب کا کوئی منہج نہیں سوائے منہج غامدیت کے۔ انجینئر صاحب کے اصول منہج غامدی پر کھڑے ہیں۔ جیسا کہ انجینئر صاحب کئی بار کہہ چکے کہ ان کے نزدیک سب سے بہترین عالم دین غامدی صاحب ہیں۔ اب مضحکہ خیز بات یہ ہے کہ غامدی صاحب علی رض کو اہل بیت میں سے نہیں مانتے۔ اور واقعہ کربلا کو ایک کہانی قرار دیتے ہیں۔۔ امیر معاویہ کا یزید کو حکمران بنانا غامدی صاحب کے نذدیک ساری امت پر بہت بڑا احسان تھا۔ میں انجینئر صاحب کا دشمن نہیں بلکہ خیر خواہ ہوں اور یہ باتیں افسوس کے ساتھ لکھ رہا ہوں۔ اللہ انجینئر صاحب کو عقل عطا فرمائے آمین۔
بہرحال مولانا اسحاق رح کے لیکچرز سے کاٹے گئے چند عمدہ کلپس اِس لنک پر ضرور دیکھیں۔ جزاک اللہ خیرا۔
ua-cam.com/video/vjW4HHxqJY4/v-deo.htmlsi=2qmCGaqErTfgeIoe
Sahi farmaya sir
Bahut achha lga sir ❤❤❤❤❤❤❤
Bahut khubsurat bilkul durusht
Sir InshaAllah aapka mashwara zindagi bhar yaad rahega Jazak Allahu khyr
Sir, jab se apka videos dekhna start kiya hon mujhe bahut kuch sikhne smjhne k moka mila.. jo chij pata nhi tha wo apke videos se malumat hasil ho rha h...Allah apko salamat rakhe
Asssalam o alikum
Sir jazakallah
Jazaak Allah
❤🎉
Sir,You are requested to complete Banu Abbas series
Mashaallah.
اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
Maulana ishaq was really great scholar, I love him.
JazakaAllah o Khairan.
Alhamdulillah meyn bhi marhoom Ishaq saheb r.a.ko bahut sunta hoon.
Ma sha Allah bahut khub 💐
Jazak Allah Allah bless you ameen ❤❤❤❤
Wa alaikum assalam warahmatullah sir
Aap ne Durust Farmaya❤
Allah AAP kay ilm may izaafa karay
Mashallah love u sir
Walaikum assalam
انجینیر محمد علی مرزا کے پاس خلافت و ملوکیت کے حوالے سے جتنا بھی علم ہے سب مولانا اسحاق کا فیض ہے
Aameen
علم کی جستجو میں رہنے والا پیاسا کنویں تک پہنچ ہی جاتا ہے ڈاکٹر اسرار احمد مولانا مودودی انجینئر محمد علی مرزا مولانا اسحاق صاحب ان سب کا خلاصہ مولانا انعام الرحمن یزدانی ہیں جو ان سب کی باتیں بہت ہی زبردست انداز میں ہم تک پہنچا رہے ہیں میں شکر ادا کرتا ہوں کہ اللہ تعالی نے مجھے اپ کے چینل تک پہنچایا اللہ تعالی اپ کو ڈھیروں جزائے خیر عطا فرمائے
Banu_ummaiya series ne to aap se muhabbat krne pe mazbor kr diyaa❤ jis trah Suchhai khool khool kr bayan kiyaa kisi aalme deen Aisa Details me nhi explain kiyaa
جناب، ماشاءاللہ، بہت شاندار تجزیہ فرمایا آپ نے، میرے کیس میں، پہلے میں انجینئر صاحب کو سنا، فورا بعد مولانا اسحاق سے تعارف ہوا، ساتھ ہی ساتھ آپ کی وڈیوز سامنے آنے لگیں، وہ بہت متاثر کن تھیں، ڈاکٹر اسرار اور مولانا مودودی تو مذکورہ بالا آپ سب حضرات سے پہلے ہی میری زندگی موجود تھے،، جو اصل بات مجھے سمجھ آئی وہ آپ کے لیکچرز اور انجینئر صاحب کے چبھتے ہوئے اسٹائل کی مجالس سے سمجھ آئی اور یوں سمجھو کہ حقیقت واضح ہوگئی
aqamat e deen main maulana ishaaq ny bhi bohat kaam kiya hai. SUNNI or SHIA dono unki izzat kertay thay, watch him more, he is way ahead from DR. Israr, because Dr. israr ahadeeth sy na balad thay, or maulana ishaaq tu ahadeeth k alim thay, Alllah dono ko jazay khair day.
I am glad to know that you are doing a great service to spread the true ideology of islam. If you had stayed with tabligi jamaat, you would'nt have been able to do this work. We love Moulana Ishaq and his teachings. He had so much love for Ahlul Bayt and mission to bring all the sects togather and make one big tolerant ummah.
محترم آپ کافی حد تک درست بات کررہے ہیں مولانا مودودی رح اور ڈاکٹر اسرار رح اور جلیل القدر مولانا امین احسن اصلاحی رح آج کی ہماری دنیا کے بہت بڑے عظیم علمائے اسلام تھے افسوس ہے کہ فرقہ پرستوں نے امت کو جکڑ کر رکھا ہوا ہے اللہ سے دعاء ہے کے اُمت مسلمہ کو اپنے منصب اقامت دین کے لئے متحد کردئے آمین
Mai unka bayan bahot sunta hu alahm dulillah
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mashallah we love EMAM
Tafseeli lecture chaye iqhamat e din pr
Subhanallah ❤❤❤
Afsoes hai aap logo par
یہ کتاب انکی وفات کے بعد مرتب کی گئی ، اس میں کچھ کمزوریاں بھی آپکو شاید مل جائیں جو کہ پبلشر اور کمپائل کرنے والوں کا مسئلہ ہوگا
Assalamualaikum Sir
AAP ka break insha Allah ghamdi saheb per hoga AAP kay ander such ki justaju hai
السلام علیکم ورحمتہ
Mara b asy he in sub se tarof hoa
السلام و علیکم سر
سر میں آپکی تمام ھسٹری کی سیریز دیکھتا ہوں اور بہت اچھے سے آپ سمجھاتے ہیں آج میں سر آپکو واقعہ کربلا کے متلعق ایک پاکستان کے بہت بڑے عالم مولانا حق نواز جھنگوی کو سننے کی دعوت دینا چاہوں گا آپ یو ٹیوب پر مولانا حق نواز جھنگوی کا بیان شکوہ جواب شکوہ سن لیں اچھے سے آپکے علم میں اور سوچنے سمجھنے کی صلاحیت میں ان شا اللہ بہت اضافہ ہو گا
Jazak Allaah sir Javid Ahmad Ghamdi sahib ki bary main ap ka keya khyal hy
AS AN INDIAN MUSLIM I WOULD LIKE TO REQUEST YOU PLEASE DO SOME PROGRAMS ABOUT YOUR OPINIONS ABOUT MOWLANA WAHIDUDDIN KHAN,HAMIDUDDIN FARAHI,AMIN AHSAN ISLAHI,JAVED GHAMIDI,AALA HAZRAT BARELVI,ASHRAF ALI THANVI,SHAH WALIYULLAH,SHAH ISMAAIL SHAHEED,ANWAR SHAH KASHMIRI,AHMAD DEEDAT,SAIYED KUTUB,MOWLANA ABUL AAZAD KALAAM,IMAAM KHOWMINI,DR QALB E SAADIQ. R.A.
Yes,we all needed
Aapilmkemamlemenjahilhain
Please upload video's on imam ahmed Raza, bareilwi, he is strongly opposed devbandi thought . His URS is going to be happen in 9 , 10,11September, what is your opinions sir ?
Rahman sir aap Badlapur ki konsi mosque me rehte hai...
Plumber mirza engineering ki research apko mobark ho....
Allah hadait ata farmai...
Sir ab aap in maslak Allah Hafiz karay
جاوید احمد غامدی کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے
Asalamwalikum
ua-cam.com/video/oDDYcSBXq1s/v-deo.htmlsi=R9vWj6_nI-dSMroO
Maulana ishaq Dard wale insan thy jab bhi Maulana sahab majlis mai Allahu Akbar kehte to dil to bahut sukoon hasil Hota tha.
Sir khadim hussain rizvi ka bary men apni feeling day thanks
ان پر ایک الزام ختم نبوت کے حوالے سے بھی ھے ، اس کے بارے میں آپ کا کیا خیال ھے ؟
Aap detail Mein boliye
مولانا اسحاق صاحب کا موقف قاديانيت پر
ua-cam.com/video/kbgF8J287bw/v-deo.htmlsi=NXTw_oEgyA7jQvxc
اپ سیف اللہ محمدی کو سنیے اگر اپ حق پسند ہیں تو انشاء اللہ ضرور اپ حق کو تسلیم کریں گے انہوں نے ان لوگوں کے بارے میں بیان کیا ہے ،محمدی لائبریری چینل
Sir main samajhta hu karbala ka muamla taqriban tariqi pasmanzar main hi dekhna bahter huga baqi AAP bahter samajhtay hain
Men pakistan sy hun apny jin ulama sy ap ka nzreya chang hoa who bhi pakitani hen.
Prr yaqeen kren
Apka andazy beyan
Aysa ha k jo baten ap ny smjhaen koi bhi aalim na smjha ska.
AP se guzarish hai k aap dr Hafiz mohammod zubair ka video lectures dekhe radde engineer Mirza k taluq se
Sir , Aap kis Engineer ki baat karteho ?
Engineer Mohammad Ali Mirza maybe from Pakistan
@@fatimakazme9565 jazakallah
2013 ma unki death hoe thi bhai sahab 28 August
ڈاکٹر اسرار احمد کا تفسیر قرآن حکیم اور سیرت النبی پر لکھی جانے والی بکس کے ہوتے ہوئے میرے خیال میں کسی دوسرے عالم دین سے دین لینے کی ضروت نہیں مولا اسحاق بہترین عالم دین تھے بنو امیہ کے بے گناہوں لوگوں پر الزامات نہ لگائے جائیں تو تو اتحاد امت پو سکتا ہے
Is bat pe kuchh roshni farmaye
Assalam , Sir , Engineer sahab ka vo attitude jo Hajrat Muaaviya r.a. ke bareme tha , me Talwar " sotleta " . Kiya Aap isse sehmat ho ?
Aapsahabakiazmetkonahijaantehain
Bhai aap history per hi focus Karo ye aapki fild nahi hai
سر انجنیئر صاحب کے بارے میں اپنی حتمی رائے ابھی نہ دیں کیونکہ یہ موصوف مفتی طارق مسعود صاحب سے ان کے متنازعہ بیانات پر مناظرہ کرنے سے پیچھے ہو گئے تھے.
سر آپ کو شائد پنجابی سمجھ نہیں آتی مولانا کے پنجابی لیکچرز سنیں علم کا خزانه ہیں۔
Quran aur ahlubait ko study kro agar gumrah na ho
Par mujhe aik bat samajhe me nahi ati ki jab ahamare nabi ne farma diya ki khilafat 30 saal hi rahegi to ham ab khifat ke liye kiu rote hai
Allah ke bande kyuki allah ne Adam aleh slam ko Khalifa banake bheja he Khalifa ka matalab allah ka naeeb ek Khalifa ka ka kya kaam he mere bhai ? Allah ke nizzam ko kayam krne ki koshish kre ya duniya me aayashi kre ? Ye musalman ka maqsad he 30 saal khilafat rahegi iska matlab ye nhi he ki uske baad kabhi khilafat kayam nhi ho skegi quran allah tala ne utara hi isliye ki musalman isko duniya me nafiz kre
Imam Hussain ke baare me bhi huzur ne farmaya tha ki karbala me Shahid hoge to fir ham yazeed ko bura bhala kyu kehte he ye kesi baat krhe ho aap huzur ne farmaya meri ummat 73 firko me bategi to ham firko ko khatam krne ki koshish kyu krte he ? Huzar ne farmaya akhiri zamane me behayayi aam ho jayegi , log zina krege , meri ummat gana bajane ko halal krlegi , halal ko haram kregi or halal ko haram , to ham isko kyu rote he isse bachne ki koshish kyu krte he ?
Kyuki aap sallallahu alaihi wasallam yeh bhi kaha hai ki aakhri waqt me khilafat phir lautegi
@deenkihaqeeqat2259 nice explanation
@@deenkihaqeeqat2259sahi kaha
Sir,Molana Ishaq was died on 28-08-2013. Not in 2010.
It's for record correction.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
محترم میں نے پہلے بھی اپ سے اور اپ کے تمام اسٹوڈنٹس سے ریکویسٹ کی تھی کہ وہ مولانا محمد اسحاق رحمت اللہ علیہ کہ جو خطبے یوٹیوب پر واقعہ کربلا کا حقیقی پس منظر جو کہ سات خطبے ہیں اردو میں ہیں ضرور سنیں۔
جزاک اللہ خیر