Munir Niazi کوئی آئے باغ میں اِس طرح کوئی دید جیسے بہار میں

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 4 чер 2023
  • منیر نیازی-نظم
    کارِ اصلِ زیست
    کوئی آئے باغ میں اِس طرح
    کوئی دید جیسے بہار میں
    کوئی رنگدار سحر اُڑے
    کسی گوشۂ شبِ تار میں
    کوئی یاد اُس میں ہو اِس طرح
    کوئی رنج جیسے خمار میں
    کوئی زندگی کسی خواب میں
    کوئی کام کوچۂ یار میں​
    منیر نیازی

КОМЕНТАРІ • 1

  • @khursheedabdullah2261
    @khursheedabdullah2261  Рік тому +1

    کارِ اصلِ زیست
    کوئی آئے باغ میں اِس طرح
    کوئی دید جیسے بہار میں
    کوئی رنگدار سحر اُڑے
    کسی گوشۂ شبِ تار میں
    کوئی یاد اُس میں ہو اِس طرح
    کوئی رنج جیسے خمار میں
    کوئی زندگی کسی خواب میں
    کوئی کام کوچۂ یار میں​
    منیر نیازی