بے چین بہت ہوں مجھے آرام پلا دے || کاشف شکیل کی تمثیل || عبد اللہ شاہد جماعت عربی اول آفاق اکیڈمی

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 11 жов 2024
  • بے چین بہت ہوں مجھے آرام پلا دے
    لا ساقیا لا بادءہ گلفام پلا دے
    مجھ کو تو ضرورت ہے دوا کی نہ دعا کی
    تعویذ میں لکھ کر وہی اک نام پلا دے
    ہنگامہ بپا ہوتا ہے ملتے ہی بدن میں
    جیسے وہ لبوں سے کوئی کہرام پلا دے
    ہم بادہ کشوں کو کہاں میخانے سے نسبت
    بس میکدءہ چشم سے اک جام پلا دے
    آلام سے مشروط ہے آرام ہمارا
    اے کاش کوئی تلخی‌‌ ایام پلا دے
    بے ساختہ ساقی کی طرف جاتا ہوں ہر روز
    بادہ نہ سہی روئے دلآرام پلا دے
    گر ہوش میں کاشف ہو تو شب ڈستی ہے اس کو
    محسن ہے وہی‌ جو اسے ہر شام پلا دے
    کاشف شکیل
    Please Visit my site : foaadaslam.com/
    اشترك بهذه القناة
    اس چینل کو سبسکرائب کریں
    Subscribe the Channel
    इस चैनल को सब्सक्राईब करें।
    / nooreislamm

КОМЕНТАРІ • 2

  • @hilalhidait
    @hilalhidait 8 місяців тому +1

    Gajab ❤❤❤
    Ma Sha Allah❤❤❤

  • @mat7812
    @mat7812 8 місяців тому +1

    کیا بات ہے۔۔۔۔🎉❤