500 orphans Home in Mirpur | KORT

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 12 лип 2022

КОМЕНТАРІ • 2 тис.

  • @kashmirTV
    @kashmirTV  Рік тому +18

    Follow me on instagram: kashmirtv786_

  • @razzaqbhatti1187
    @razzaqbhatti1187 2 роки тому +49

    میرے سوہنے رب نیں ایناں نوں اپنی مخلوق دی خدمت لئی چُنیا تے میرا سوہنا رب چوہدری اختر صاحب نوں عظیم الشان خدمات دین لئی انہاں دی عُمر تے رزق وچ برکتاں دیوے نالے آل اولاد دیاں ڈھیروں خوشیاں ویکھناں نصیب فرماوے آمین.
    کھیڈ کھڈاؤند کھیڈاں والا سبھی کھیڈ کھیڈدا آپے.
    بھٹی پہلے او تی پُت بناؤندا فیر انہاں بناؤندا ماپے.

  • @Raja-zr2by
    @Raja-zr2by 2 роки тому +275

    چوہدری اختر صاحب کو اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطاء فرمائے یہ آزاد کشمیر کے ستار ایدھی ہیں بہت عظیم انسان ہیں

    • @israrisraa1020
      @israrisraa1020 2 роки тому +1

      ماشاءاللّٰه

    • @malikghulamrasool7224
      @malikghulamrasool7224 2 роки тому

      Ch Akhtar sb you are great malik ghulam Rasool ex ddeo edu lhr

    • @riazhussain7562
      @riazhussain7562 2 роки тому

      @@israrisraa1020 9

    • @RashidAli-oq7ui
      @RashidAli-oq7ui 2 роки тому

      Masha Allah

    • @shaistariasat7880
      @shaistariasat7880 2 роки тому +3

      Allha pak in ko seht wali zindgi dy or humesha gareebon ki maddt krny ki tofeeq dy or Allha pak or in ko ajr dy jo in Bahi jaan ny Kia koi nhi Kr skta 10 rupy nhi koi dy skty kusi gareeb ko tu in Bahi ny apny zindgi apna sb kuj dy dia Mha sha Allha Allha 🤲🤲🤲🤲

  • @abdullahramzan6184
    @abdullahramzan6184 Рік тому +3

    چوہدری صاحب اللہ پاک آ پکو صحت وتندرستی والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین۔ دنیا میں آ ج بھی ایسے لوگ موجود ہیں جو انسانیت کی خدمت کے لئے اپنا آ پ وقف کر دیتے ہیں

  • @zahidhussain49
    @zahidhussain49 Рік тому +2

    سبحان اللہ
    ماشاء اللہ
    اللہ پاک کے ہاں اجر عظیم ہے آپ کے لئے💚💚💚💚💚

  • @asiftanver4201
    @asiftanver4201 2 роки тому +15

    ماشاءاللہ۔۔۔ چوہدری اختر صاحب کی سماجی خدمات قابل تحسین ہیں

  • @tabassumbutt8488
    @tabassumbutt8488 2 роки тому +186

    چودھری اختر صاحب,جس دور میں انسانیت پر اعتبار اٹھ گیا ہے,,,وہاں آپ روشنی کا مینار ہو.اللہ آپ کو سالامت رکھے.آمین

  • @Jfhi761
    @Jfhi761 2 роки тому +4

    ایسے لوگوں کی وجہ سے دنیا میں کچھ سکون قائم ہے۔۔۔ اللّٰہ پاک انکو دین و دنیا کی تمام خوشیاں عطا فرمائے آمین
    کراچی سے اختر بھائی کو سلام

  • @shasadsultan3513
    @shasadsultan3513 Рік тому +11

    ماشاء اللہ
    آنکھوں میں آنسو آگئے بچوں کو دیکھ کے
    اللہ تعالیٰ اس کام کے بدلے چوہدری صاحب کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے

    • @mobjohn6056
      @mobjohn6056 Рік тому

      God has made a Father for every one .kids are sticking them his legs very emotional movements and how he would be feeling imagine.

    • @GhulamMurtaza-ok2mk
      @GhulamMurtaza-ok2mk Рік тому

      Aameen.

    • @zohaibabbasi7348
      @zohaibabbasi7348 Рік тому

      Mashallah..Allah pak ap ko jazeay khar atta farmaey.

  • @farhanhussain3636
    @farhanhussain3636 2 роки тому +67

    ماشاءالله اللہ اختر بھائی کو لمبی عمر دے، اسے انسان صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں

  • @saleemkashmiry
    @saleemkashmiry 2 роки тому +13

    انسانیت اور دھرتی کا قرض اتارنے کی بہت اعلی اور قابل قدر کوشش کی گئ ہے۔
    ریاست جموں و کشمیر کی پسماندگی دور کرنے کے لئے ایسی ہی کوشش کی ضرورت ہے۔

  • @safdarmohsinnaqvi5176
    @safdarmohsinnaqvi5176 Рік тому +3

    ایسے پاکستانیوں کو سلام ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ سے دُعا ہے کہ انہیں عمر خضر عطاء فرمائیں۔

  • @ayshaijaz2957
    @ayshaijaz2957 Рік тому +5

    Dekh Kar ine bacchon ko Rona a Gaya salam karte hue is Azeem insaan ko Jo Jo Allah ki taraf se farishta hai Allah aapko sehat aur lambi zindagi de ameen

  • @adambobbinvlogs9486
    @adambobbinvlogs9486 2 роки тому +9

    ہزاروں دعاھیں کشمیر ٹی وی کے لیے اختر صاحب کے لیے۔

  • @muhammadk3034
    @muhammadk3034 2 роки тому +4

    یہ دنیا ایسے ہی لوگوں کی وجہ سے خوبصورت ہے۔ایسے لوگ رحمت ہیں۔

  • @salarsworld5988
    @salarsworld5988 Рік тому +2

    اللہ کریم چوہدری اختر صاحب کوان یتیموں کے سر پر قائم دائم رکھے آمین ثم آمین

  • @soutulquranpakistan7390
    @soutulquranpakistan7390 Рік тому +2

    ہمیں فخر ہے چوہدری اختر پر الله سلامت رکھے آمین
    سچا مسلمان

  • @kforkarachi6651
    @kforkarachi6651 2 роки тому +47

    واقعی چودھری اختر صاحب بہترین انسان ہیں اور ان کا بچوں کے ساتھ پیار بتاتا ہے کہ یہ خود کتنے پیارے آدمی ہیں۔ اللہ تعالٰی ان کو اور ان کے تمام گھر والوں کو دونوں جہانوں میں خوش رکھے۔ (آمین)۔

  • @amirshahzad8363
    @amirshahzad8363 2 роки тому +38

    عظیم انسان عظیم کام اللہ تعالی چودھری صاحب کو دونوں جہان کی عزت عطا فرمائے اور اپنے نبی پاک کے صدقے ان پر رحم فرمائے

  • @mohammadashraf4824
    @mohammadashraf4824 Рік тому +1

    بہت خوبصورت اورزش عظیم اسلامی کام اللہ تبارک وتعالیٰﷻ آپ حضرات کو اجرعظیم اور صحت وسلامتی عطا فرمائے ۔۔۔آمین۔۔۔ زرگر اشرف غافل سرینگر کشمیر

  • @cartoonnootrac
    @cartoonnootrac Рік тому +1

    Allah Kay nazdeek sabsay behtar Amal haqooq UL ibad hai. Allah in sahab ko Khush rakhay

  • @s.k6725
    @s.k6725 2 роки тому +44

    اللہ تعالی چوہدری اختر صاحب کو لمبی زندگی عطا فرمائے اور انہیں مزید ایسے فلاحی کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔۔۔۔۔۔۔آمین

  • @muhammadaltafmuhammadaltaf3118
    @muhammadaltafmuhammadaltaf3118 2 роки тому +8

    واقعی فرشتہ صفت انسان ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ دنیا اور آخرت کی کامیابی عطا فرمائے۔ جزاک اللّٰہ خیراََ

  • @user-rb5kl4nz9x
    @user-rb5kl4nz9x Рік тому +2

    اللہ پاک چوہدری صاحب کو جزائے خیر عطا فرمائے.. یہ لوگ قوم کا سرمایہ ہیں.. اللہ پاک مزید ہمت اور استقامت دے

  • @MustafaKhan-gl7dc
    @MustafaKhan-gl7dc 2 роки тому +1

    کتنے سعادت مند ہے چوہدری صاحب، اللہ تعالیٰ کتنا عظیم کام لے رہا ہے آپ سے. ماشاءاللہ

  • @sajjadhussain9216
    @sajjadhussain9216 2 роки тому +9

    ماشاءاللہ اللہ تبارک و تعالی ان لوگوں کے اعمال کی وجہ سے ھمارے گناہ معاف فرمائے چوہدر ی صاحب کو لمبی عمر عطا فرمائے

  • @naveedch8192
    @naveedch8192 2 роки тому +34

    مآشاء اللہ جی اللہ پاک چوہدری صاحب کی اللہ پاک لمبی زندگی عطا فرمان

  • @beena8510
    @beena8510 Рік тому +3

    دل خوش ہو گیا دیکھ کر۔۔۔ اتنا زبردست انتظام ۔۔۔👏👏👏👏👏

  • @iqrawalayat9242
    @iqrawalayat9242 2 роки тому +1

    Allah apse razi h sir chaudhary Akhtar saab Heads of you 💞💞💞Allah hme b is azeem kam mai shamil hone k lye pasand frma ly

  • @muhammadabrarnoshahi9720
    @muhammadabrarnoshahi9720 2 роки тому +13

    ماشاءاللہ بہت بڑا کام کر رہے ہیں اور اس کام کا اجر بھی بہت بڑا ہے اللہ پاک سب محنت قبول فرمائیں آمین

  • @akhtarahmad5165
    @akhtarahmad5165 2 роки тому +13

    اللہ تعالیٰ اس فرشسہ صفت انسان کو جزائے خیر اور عمر دراز عطا فرمائے اور آپ کو یہ ویڈیو بنانے پر جزاک اللّہ ۔

  • @Gamedude321
    @Gamedude321 Рік тому +2

    Dill se Akhtar sb k leye doa niklti h.Allah pak in ko dil ka skon dy izat dy syhat dy.

  • @saifullahtarar5885
    @saifullahtarar5885 2 роки тому +3

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ جزاک اللہ خیرا اللہ تعالیٰ زیادہ سے زیادہ توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین

  • @anisdar2362
    @anisdar2362 2 роки тому +16

    ماشااللہ بہت ہی خوبصورت اللہ کی ذات کامیابیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین یہ ہیں جنتی لوگ

  • @punjabimundaUK
    @punjabimundaUK 2 роки тому +178

    I don't have words to express.... this is so so amazing. Nobody to this day has done anything at this level in pakistan, or in the Subcontinent. Allah's grace is with you

  • @shahidashraf8616
    @shahidashraf8616 Рік тому +2

    Mashallah Allah Pak uncle Akhter Sahib ko is Ka Ajar e azeem dein💚💚💚💚

  • @Hamzashah1464
    @Hamzashah1464 Рік тому +2

    Allah AP ko hemat dy
    AP pr rehmat kr
    🥰❤️❤️❤️🤲🤲🤲🤲
    Dil ko bohat sakoon Huwa AP ko dakh kr

  • @Ahmedac5
    @Ahmedac5 2 роки тому +29

    چوہدری صاحب کو اور تمام ڈونرز کو اللہ پاک سلامت رکھے

  • @Raja-zr2by
    @Raja-zr2by 2 роки тому +43

    ان بچوں کو دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے میں دوستوں کے ساتھ بہت دفعہ اس ادارے کا وزٹ کر چکا ہوں اللہ تعالیٰ کسی کی بھی اولاد کو یتیم اور بے سہارا نہ کرے جب اپنی اولاد کو سامنے رکھ کر ان بچوں کو دیکھیں تو دل پھٹ جاتا ہے

    • @riffatbatool5517
      @riffatbatool5517 Рік тому +2

      ایسا ماحول بھی ہر کسی کو نہیں ملتا۔یتیم اور بے سہارے بچے سڑکوں پہ رل رہے ھوتے ھیں

    • @Life-style85
      @Life-style85 Рік тому +1

      App muje in uncle ka Number send karo please m in ko milna chahta ho from Germany

  • @shehzadahmad3163
    @shehzadahmad3163 2 роки тому +1

    Allah pak k bhttt nek insan hen jinon ny yateemon ko sahra diya Allah pak unko jazaye khyer atta krey

  • @rahaasif5072
    @rahaasif5072 Рік тому +2

    Allah in bacho ko apny hifzo m rakhy or un logo ko hadayat dy jo easy bacho ko penkh daty h or in Uncle ko Allah in kamo K ajer dy ameen

  • @ABDULWAHAB-py8ro
    @ABDULWAHAB-py8ro 2 роки тому +12

    اختر صاحب۔اللہ پاک آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے۔میر ے خیال میں اتنی آسائش۔اتنی سہولت جو دے رہئے ہیں کوئی امیر آدمی اپنے بچوں کو نہیں دے سکتا۔اللہ کریم آپ کی مدد فرمائے اور ہمت عطا فرمائے۔آپ نے تو ان بچوں کے لیے دنیا میں چھوٹی سی جنت بنائی ہوئی ہے۔عرفان جانی آپ کا بھی بہت بہت شکریہ۔اختر صاحب کو اللہ کریم صحت۔اور ہمت عطا فرمائے۔آمین یا رب العالمین۔

  • @sheikhmoeen4639
    @sheikhmoeen4639 2 роки тому +9

    اللہ تعالیٰ چوہدری آختر صاحب کو صحت و تندرستی عطا فرما اور لمبی زندگی عطا فرمائے آمین اور اِن کے کام میں برکت عطا فرمائے آمین

  • @mahroosofficial300
    @mahroosofficial300 Рік тому +1

    اللہ استقامت نصیب فرمائے ۔۔۔اور اپنی شان کے مطابق اجر عطا فرمائے آمین یارب العالمین 💓

  • @sidraaamreen174
    @sidraaamreen174 Рік тому +1

    Aik baap apni oulad ke liy jo karta hai Wese hi Ch akhter sahib ne kiya hai ...aik aik kaam itne payare tareeqe si sarinjam de rahe hein... Masha ALLAH ALLAH paak mazeed Himat ata farmae ameen sum ameen

  • @hasih6456
    @hasih6456 2 роки тому +21

    اللہ تبارک وتعالی آپ کو جزائے خیر دے۔ آمین

  • @punjabimundaUK
    @punjabimundaUK 2 роки тому +41

    The children are brought up in UK style.....amazing

  • @fayyazahmed6928
    @fayyazahmed6928 Рік тому +1

    Salute from Karachi...Dil bohat Khush howa ye video daikh Kar or Ankhon ma Aansoo ruk nai rahy...Allah Pak ap ki mehnat qabool farmai

  • @zahrabatool5251
    @zahrabatool5251 Рік тому +3

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خیر کا کام کر رہے ہیں آپ چوھدری صاحب۔ اللہ تعالیٰ آپ کو دن دگنی رات چوگنی ترقی دے آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲🤲🤲

  • @raeeskhankhan2465
    @raeeskhankhan2465 2 роки тому +17

    رولا دیا یار آج تو اللّه پاک مزید ہمت اور استعداد دے امین

  • @zobiafaryad6906
    @zobiafaryad6906 2 роки тому +4

    Allah ajar de,,, dunya main kuch namumkin nhi bs Allah pay brosa or araday pukhta hun

  • @bawage3074
    @bawage3074 Рік тому

    اللہ کریم ان کو جزاے عظیم عطاء فرمائے ۔دنیا میں ہی جنت خرید لی ۔ماشاءاللہ

  • @akhtarurrehman4289
    @akhtarurrehman4289 Рік тому +1

    انسانیت ابھی زندا ہے اللّٰہ پاک آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ❤️

  • @sageerahmed2849
    @sageerahmed2849 2 роки тому +35

    ایسے ❤️ رکھنے والے شخص کو مسلمانوں کا خلیفہ ہونا چاہیے
    اور پورے پاکستان کو ایسے وزیراعظم کی ضرورت ہے

  • @Desivlogs21091
    @Desivlogs21091 2 роки тому +12

    ماشاء اللہ۔چوہدری صاحب کو اللہ لمبی عمر عطا فرمائے آمین۔

  • @saeedabuhassanmuhammadi3445
    @saeedabuhassanmuhammadi3445 Рік тому +1

    اسلام علیکم۔ اللہ ان صاحب کو صحت کے ساتھ عمردراز عطاء فرمائے انھوں نے اپنے لیے اللہ سے جنت کا سودا کر لیا ھے اللہ ان کو صحت کے ساتھ عمردراز عطاء فرمائے آمین ثم آمین

  • @akbarmalik4909
    @akbarmalik4909 Рік тому +1

    چوہدری صاحب اللہ پاک آپ کو دنیا اور آخرت دونوں میں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین

  • @irfanlatif7702
    @irfanlatif7702 2 роки тому +4

    Ch Akhtar sab azad kashmir k abdul sattar eidi han..hum khush naseeb han,k aisa azeem hera hamary pass mojood ha...Allah pak es insan ko sehat aur slamti sy nawazay..ameen

  • @arshadrana6782
    @arshadrana6782 2 роки тому +6

    Ma sha'Allah this is no one edara in Azad Kashmir Allah bless him🤲🌹🌹🌹

  • @alsilktraders8078
    @alsilktraders8078 Рік тому +1

    ماشاءاللہ چوھدری اختر صاحب آپکی عظمت اور سوچ کو میرا سلام

  • @khushifatima5545
    @khushifatima5545 Рік тому +1

    Khushqismati hai .... ALLAH jisy chun ly wohi aisa naik kam kr sakhta hai.... mashaallah

  • @ShafqatAli-fx7to
    @ShafqatAli-fx7to 2 роки тому +7

    اللہ اکبر اللہ تعالٰی آپ کا لمبی زندگی عطا فرمائے اور آپ کی مدد اور مددگار پیدا فرمائے اس زمانے میں آپ کو اللہ نے زندگی کی امید بنایا ہے اللہ سلامت رکھے آمین ثم آمین

  • @masood2146
    @masood2146 2 роки тому +3

    شکریہ عرفان بھائی آپ نے اتنے بڑا ادارہ جو میرپور میں کام کر رہا ہوں اس کی ڈاکومنٹری بنائی اختر بھائی اس کے انچارج ہیں اللہ پاک ان کو لمبی زندگی دے امین

  • @kashifilyas8647
    @kashifilyas8647 Рік тому +1

    چوہدری افتخار صاحب آپ کی ہمت و جرت کو لال سلام

  • @ahmadkhalid1751
    @ahmadkhalid1751 Рік тому +1

    Allah kareem aap ko or un sb logon ko aafiyat ata kre jo aise idare chalate hn . Aameen

  • @rashidjamilkhankhan8567
    @rashidjamilkhankhan8567 2 роки тому +31

    Great man great personality great attitude great career great leader great wrok

  • @syedidrees6507
    @syedidrees6507 2 роки тому +5

    چودھری محمد اختر صاحب اور ان کی ٹیم کو اللہ تعالی جزائے خیر عطاء فرمائے ۔۔ اللہ تعالی نے چھوٹے فرشتوں کیلئے فرشتہ صفت انسان پیدا فرمائے ھیں ۔۔ صفائی ، انتظامات ، شفقت ، ضروریات زندگی کی عمدہ اشیاء کی دستیابی ، لانڈری ، ملبوسات ، ھسپتال ، مختلف کھیلوں گے گراونڈز ، انسٹیٹیوشنز ، مسجد ، مطبخ ، الغرض زندگی کی ھر ضرورت سے لبریز ایک چھوٹا سا شھر ھے ۔۔ صاحب استطاعت لوگوں کیلئے دلیل راہ ۔۔
    اور جو لوگ دوسرے لوگوں کو فائدہ پہنچاتے ہیں ھم ان کا نام باقی رکھتے ہیں ( ترجمہ القرآن )

  • @sultanpasha7412
    @sultanpasha7412 Рік тому +2

    Mashallah mashallah Allah Pak Chaudhry Akhtar sb ko sheyat kamla wali lambi zandgi ata farmay aur in bacon Kay saron par in ka daste shafqat ta DER qaim rakhay

  • @besh4mboro
    @besh4mboro 2 роки тому +43

    Centuries later it will be still told a man called Chaudry Akhtar a Bradford uk born once walked on this land called Mirpur who cared for the needy and orphaned kids coming from the whole of Pakistan. Who built the perfect utopia for the orphans that was beyond human comprehension. Many doubted his efforts in the beginning but as his mission came together and flourished in amazing colours. The doubters bowed their gaze in awe of his splendid achievements and no person could oppose his good work. Seldom do we see people like Ch Akthars he is cross between a flawless diamond and a heavenly angel. Its heart touching to see such a close bond created between those kids and him. That love and passion he shows is so genuine that it makes the hardest people get emotional and teary eyed. All I say is may Allah bless him with a long life as Kort won't ever be able to replace him. CH AKTHARS the man of the century for Mirpur. Everyone should unequivocally support him to the hilt and help him and those beautiful kids he raises as his very own. Such heart touching video. Bravo ! To my Mirpuri brothers. Chaudry Sahab is one in a billion period.

    • @robinabi2331
      @robinabi2331 2 роки тому

      Well said beautifull

    • @besh4mboro
      @besh4mboro 2 роки тому

      @@robinabi2331 Thanks

    • @britishkashmiri169
      @britishkashmiri169 Рік тому +1

      Today is the first time I have seen or heard of this , I have to say, ch sahib hain gained utmost respect for what he has achieved in such short time, words cannot do justice to the impact this has on these children and wider community. He is definitely Edhi sahib of mirpur , May Allah give him long healthy life. My next visit to kashmir , I will try and visit this place.

    • @saraja3610
      @saraja3610 Рік тому

      besh4mboro you explained so beautifully. May Allah Tàala shower His countless blessings on chaudhary Akhtar sahib and make this effort a sadqa e jariya for him.Ameen. He's a great man. Only one in a million.
      Lots of heartiest wishes for Chaudhary Akhtar and his eminence efforts
      From Manchester UK

    • @appleoranges9772
      @appleoranges9772 Рік тому

      Very well said

  • @tariqmahmood6740
    @tariqmahmood6740 2 роки тому +25

    May Allah reward you Ch. Akhtar Sahib for your good deeds.
    Ameen

  • @lightofislam8400
    @lightofislam8400 Рік тому +1

    MASHA ALLAH....ALLAH APKO SALAMT RAKHY AAPNY TU DUNIA MAIN JANNT KAMA LI

  • @britishkashmiri169
    @britishkashmiri169 Рік тому +15

    I don’t know how I git here but by far this is the best video I have seen in a very long time. Chaudry Akhtar sahib is Edhi sahib of mirpur , I have total and utter respect for this angel in human form. His interactions with children speak volumes , you can see the love and humanity this great man has for these orphans. InshAllah on my next visit to mirpur from uk will definitely include a visit to this place and hopefully a chance to meet this wonderful gentleman. So proud of being a Kashmiri of this region , such a worthy cause which I am going to support from this day forth.

  • @chaudhryjd9230
    @chaudhryjd9230 2 роки тому +64

    Great project with great service for kids. Ma Sha Allah!

    • @KAhmed
      @KAhmed Рік тому

      oh yes duaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaa

  • @nb6112
    @nb6112 2 роки тому +28

    Anybody who's built a kothi in PK is a garden shed compared to the palace this brother has built for the children. Whilst your kothis are empty even when you're there, this Palace is full of barakah long after he leaves this danya.

  • @ErumMubeen-TCHRBGJK-M
    @ErumMubeen-TCHRBGJK-M Рік тому +2

    Mashallah
    Allah aap ko himmat dey aur is neck kaam ka behtareen sila dey

  • @imtiazkhan7267
    @imtiazkhan7267 Рік тому +2

    Allah pak sub ko aasay kaam naseeb kry

  • @saeedmalik9276
    @saeedmalik9276 2 роки тому +34

    I tried my level best but couldn't find words to express my feelings. It's a lighthouse for all of us.

    • @jamalzaidi828
      @jamalzaidi828 Рік тому

      Mashallah.
      God bless him and his family

  • @ahmadmusaaansarii692
    @ahmadmusaaansarii692 2 роки тому +7

    یہ یوٹیوب چینل کی پہلی وڈیو ہے جو میں نے پوری دیکھی ہے اور دیکھتے ہوئے میری آنکھوں سے آنسو نہیں رکے میری زندگی کی سب سے بڑی خواہش رہی ہے کہ یتیم بچوں کی پرورش کروں اللہ پاک چودری صاحب کو اجر دیں اور ہمیں بھی ایسے کام کرنے کی توفیق دے آمین

    • @shumailawaheed8821
      @shumailawaheed8821 2 роки тому

      Ahmed mosa bhai main bewa hon meri bachi bemar h treatment nhi hoa please help me donation treatment ho jay bhai

    • @ahmadmusaaansarii692
      @ahmadmusaaansarii692 Рік тому

      @@shumailawaheed8821 ap se kaise rabta kita jae??

    • @shumailawaheed8821
      @shumailawaheed8821 Рік тому

      @@ahmadmusaaansarii692 bhai ap call krain beshak

    • @ahmadmusaaansarii692
      @ahmadmusaaansarii692 Рік тому

      @@shumailawaheed8821 number??

    • @shumailawaheed8821
      @shumailawaheed8821 Рік тому

      @@ahmadmusaaansarii692 bhai main no likh rahi hon tu message no delete ho jata h

  • @asmatahir9950
    @asmatahir9950 Рік тому +6

    So precious . Beautiful children. Allah ki rayhmat hain yay bachay

  • @mohammedilyas6682
    @mohammedilyas6682 2 роки тому +36

    Chaudry Akhtar is a diamond....may God almighty bless him...

  • @mohammedramzan7482
    @mohammedramzan7482 2 роки тому +18

    I'm lost for words, brother Allah bless you brother. I'm so proud that u r from azad kashmir.

  • @musakaleem1605
    @musakaleem1605 Рік тому +1

    Mashallah😍🥰🥰
    Allah Pak kashmir or sary PAKISTAN ke musalmano ke yatemon ke madam krne ki toffee ataa frmay
    Ameen

  • @Sparkling-Starlet
    @Sparkling-Starlet Рік тому +1

    Shaid app jesay logon ke wajah se dunia qaim he,jzakomullah kheran kaseera

  • @Raja-zr2by
    @Raja-zr2by 2 роки тому +8

    جتنے بھی لوگ کشمیر ٹی وی دیکھ رہے ہیں ان سے اپیل ہے کہ اپنی استطاعت کے مطابق اس ادارے کو فنڈنگ دیں اختر صاحب کو میں ذاتی طور پر جانتا ہوں انہوں نے جتنی باتیں بتائی ہیں سب حقیقت ہیں اللہ تعالیٰ ان بچوں کو ہمیشہ سلامت رکھے معاشرے میں ان کو اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور اختر صاحب کو اس کی جزاء دے

  • @ali-k643
    @ali-k643 2 роки тому +6

    My dear I saw your video. I have no words of your sacrifice for orphans children's. Great job you are doing . Mashallah

  • @abdullahnaseer5980
    @abdullahnaseer5980 Рік тому +1

    ماءشااللہ واہ چوہدری اختر واہ اللہ تعالی آپ کو جزاے خیر عطا فرمائے آمین

  • @syedazaira110
    @syedazaira110 Рік тому +1

    یتیموں کی نگھداری کرنا خود اپنے لئے جنت کا مفت کا سودا کر لینا ہے۔اللہ جزائے کثیر عطا فرمائے آ مین

  • @selfsculptingman8475
    @selfsculptingman8475 2 роки тому +5

    اللہ آپ کو جزا دے بہت اچھا کام کیا ہے

  • @fayazmohammed3751
    @fayazmohammed3751 2 роки тому +5

    ماشاءاللہ اچھا کام راجہ عرفان اپنے لوگوں کو ایسی چیزیں دیکھانا ضروری ہے

  • @sabreenahmed4395
    @sabreenahmed4395 Рік тому +2

    اللہ پاک سلامت رکھے آپ سب بھائیوں کو

  • @OsamaKhan-oc9vy
    @OsamaKhan-oc9vy Рік тому +2

    نیک کام ماشااللہ بہت اچھا کام لے کر چلے

  • @sabirhussain2501
    @sabirhussain2501 2 роки тому +6

    Wow wow Akhtar sab zindabad,
    May Allah swt give him long life

  • @rosemount8152
    @rosemount8152 Рік тому +14

    This man has dedicated his life to this cause. Seeing innocent young kids call him PaPa just shows you how much he means to them. As a middle aged man I had shed a few tears. Chaudhry Saab I salute you !. I'm sure the support you will get now will be a million times more than you are getting. A true inspiration who was silently helping orphaned kids to a better life...God bless you.

    • @mobjohn6056
      @mobjohn6056 Рік тому +3

      Very true calling him papa ,means to them the same thing came in my mind while I was watching there video but when I opened comments your words were the same .its a blessing and he was chosing for that.I solute him too.

  • @msz51214
    @msz51214 2 роки тому +2

    MASHALLAH G ZABARDAST

  • @muhammedmubeen5298
    @muhammedmubeen5298 2 роки тому +6

    ماشاءاللّٰہ اللّٰہ پاک آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین

  • @kamrankayani632
    @kamrankayani632 2 роки тому +9

    Irfan bhai impressive video no words to describe ch Akhtar sab great man slam to him

  • @abeehadoll1182
    @abeehadoll1182 Рік тому +1

    Koi ilfaz nhi AP ki kawshoo k lye.ye to waqi dunya may janat Bnai hoi bcho k lye mashallah.ALLAh bhtr ajar deny Wala .Very nice effert 🥰❣️💞

  • @marfanhaq2217
    @marfanhaq2217 2 роки тому +3

    MashaAllah fakher e MIRPUR ❤️ Ch Akhtar....i have no words to say i m speech less ....again help kort with open heart.....stay blessed stay connect with kort.........

  • @learnwithhaneenzahra9975
    @learnwithhaneenzahra9975 2 роки тому +7

    Masha Allah ..Allah pak ap ko salaamat rakhy bht khoobsurat program...aj b dunyan mn itny achy log hn masha Allah ..

  • @fayazmohammed3751
    @fayazmohammed3751 2 роки тому +6

    یہ پھول چمن کے ہنستے مسکراتے رہیں صدا بہت اچھا راجہ عرفان فخرے کھاڑک میرپور آزاد کشمیر شاہین کشمیر آج حق ادا کر دیا آپ بھائی صاحب نے انسان ہونے کا اللہ پاک کامیاب اور کامرانی سے ہم کنار کرے آپ سب کو ماشاءاللہ