پردیس کی عید..... کیا سنائیں کس حال میں آتی ہے پردیس کی عید ..... نکل آتے ہیں آنسو جب یاد آتی ہے پردیس کی عید ..... رہیں وہ خوش و خرم گھر میں اپنے ..... جن کے لیے ہم کو رلاتی ہے پردیس کی عید ..... آ تے ہیں یاد جب وہ پھول سے چہرے ..... اس لمحے ہم کو کتنا تڑپاتی ہے پردیس کی عید ..... کس سے گلے ملے کے کہیں گے ہم اپنا ..... بس یوں ہی تنہائی میں گزر جاتی ہے پردیس کی عید ..... کہتے ہیں ہر بار بس پردیس کی ہے یہ آخری عید ..... اگلے سال پھرسے آ جاتی ہے پردیس کی عید..... آپ سب کو میری طرف سے دلی عید مبارک
Assalam Alaikum bhaai , I read this urdu poem somewhere and I liked it very much.If possible, please include and read this short poem in your next video,especially for those brothers and sisters who are living and celebrating Eid in foreign countries.Eid Mubarik to everyone.Jazak Allah Khair😘.
Thanks for uploading
Jazakallah brother ❤️
Very nice vlog thanks for sharing
Jazakallah I’m so glad you enjoyed
پردیس کی عید.....
کیا سنائیں کس حال میں آتی ہے پردیس کی عید ..... نکل آتے ہیں آنسو جب یاد آتی ہے پردیس کی عید .....
رہیں وہ خوش و خرم گھر میں اپنے .....
جن کے لیے ہم کو رلاتی ہے پردیس کی عید .....
آ تے ہیں یاد جب وہ پھول سے چہرے .....
اس لمحے ہم کو کتنا تڑپاتی ہے پردیس کی عید .....
کس سے گلے ملے کے کہیں گے ہم اپنا .....
بس یوں ہی تنہائی میں گزر جاتی ہے پردیس کی عید .....
کہتے ہیں ہر بار بس پردیس کی ہے یہ آخری عید .....
اگلے سال پھرسے آ جاتی ہے پردیس کی عید.....
آپ سب کو میری طرف سے دلی عید مبارک
Nice video and performance Mashallah very spiritual
Jazakallah I’m glad you enjoyed
Amazing vlog thanks for uploading and mentioning us in your vlog
No problem 😊
Please watch our newer videos
Assalam Alaikum bhaai , I read this urdu poem somewhere and I liked it very much.If possible, please include and read this short poem in your next video,especially for those brothers and sisters who are living and celebrating Eid in foreign countries.Eid Mubarik to everyone.Jazak Allah Khair😘.
Walaykum Salam, in sha Allah
Good video Eid Mubarak uncle
Khair Mubarak
Eid Mubarak to you and your family Jazakallah ❤️
Good coverage of chaand raat, keep up the good work 👍
Jazakallah I’m glad you enjoyed ❤️🤲
Brother very good
Thank you so much ❤️🤲