جامعہ کراچی کے وائس چانسلر سنڈیکیٹ کے ممبران آور سپریم جوڈیشل کونسل کے ممبران جنہوں نے جسٹس طارق محمود جہانگیر ی کا اسلام آباد ہائیکورٹ میں تقرر کیا سب کو نااہل اور فارغ کیا جانا چاہیے
اسد طور اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے جن کرداروں اور اعلیٰ کاروں صحافیوں کا آپ نے زکر کیا یااللہ ان سب کو ایک ہی جگہ جمع کرکے نشان عبرت بنا تاکہ پیارا پاکستان واقعی پاک ہو جائے ،
اللّٰہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے آمین آپ کو ہمت اور استقامت عطا فرمائے حق پر جمے رہنے کی توفیق عطا فرمائے اور تمام پاکستانیوں کو غفلت کی اور بے حسی نیند سے بیدار کردے پاکستانیوں کو ایمان دار بنا دے سچا بنادے ایک قوم بنادے
😮 تو گویا جب تک یہ صاحب قاضی القضاۃ ہیں، تب تک عدلیہ کیا اعلیٰ اور کیا ماتحت ، یتیم اور بے آسرا ہی رہے گی؟ اب مشکوک جج لوگوں کی نظروں سے بچ نہیں سکیں گے
Well done Asad Toor. Very well stated. The high officials of Karachi University should be forced under oath to divulge the names of the individuals or the institution that instigated and pressurized Karachi University to move against Justice Tariq. These people must be put on trial in the Civilian Courts.
Respected Asad Toor Sahib be brave, hones, with integrated with the Patriots am of our country and our Islam , " KY Allah Pak Apny Bandy kay Liya Kafi Nahee." Such Hamesh Nijat dilata hay. Beshuk.
جو فیض حمید کرتا رہا ہے وہی تو آرمی چیف کر رہا ہے پھر اس کا کورٹ مارشل کیوں نہیں ؟ بس عوام کو اس فرق کو سمجھنے کی ضرورت ہے ۔ اس فوج کا جو اصل کام ہے وہ ان سے ہوتا نہیں بس انہیں سیاست دان بننے کا شوق بہت ہوتا ہے۔
I dont know k jab bhi asad toor wale vlogs lagata hu tu video buhat ziyada buffer karti hao lekan baqioun ki videos araam se chal jati hai..video quality bhi dono ki same hoti hai. Kya yeh bhi firewall k nazar char giya?
Regardless of the contempt of court against the KU committee members, they must be asked under whose instructions they were acting on and explain if they even followed the procedure?
فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین کا نام اناؤنس کر دیا گیا ہے جبکہ وہ صاحب سرونگ کور کمانڈر ہیں اور نومبر میں ریٹائر ہوں گے ۔ اس بارے آپ کے کیا کہتے ہیں
Hamari Adlia agar khari ho jae aur insaf par mubni faisalay denay shuru kar den to awam ki nazron men inki sakh behtar hoti hay aur establishment ki badmashi ko bhi roka ja sakta hay. Govt servants chahay woh foji hi keun na ho adlia kay orders ko follow karney ka paband hota hay....Imran Khan zindabad❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
It's very positive development that judges sans Qazi are firm to hold their ground come what may. Qazi now is where he's to stop holding with the hare and running with the hounds.
اسد طور آپ بہت دلیرانہ اور حقیقت پسندانہ تجزیہ کرتے ہیں آللہ پاک آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔ آمین ثم آمین
اسد بھائی سب سے دلیرانہ صحافت کرنے پر دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں
یہ بات خوش آئند ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے غیر آئینی فیصلوں پر ججز مزاحمت کررہے ہیں
قوم دیکھ رہی بندوق کی طاقت پر انصاف کا قتل قبول نہیں قوم اپنے بہادر ججز کے ساتھ کھڑی ہے
جب حرام کا پیسہ پیٹ میں ہو ،،، تو قاضی کیا فیصلہ کرے گا
حرام کا لقمہ نوالہ ♡♡
جامعہ کراچی کے وائس چانسلر سنڈیکیٹ کے ممبران آور سپریم جوڈیشل کونسل کے ممبران جنہوں نے جسٹس طارق محمود جہانگیر ی کا اسلام آباد ہائیکورٹ میں تقرر کیا سب کو نااہل اور فارغ کیا جانا چاہیے
اسد طور اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے جن کرداروں اور اعلیٰ کاروں صحافیوں کا آپ نے زکر کیا یااللہ ان سب کو ایک ہی جگہ جمع کرکے نشان عبرت بنا تاکہ پیارا پاکستان واقعی پاک ہو جائے ،
We stand with Imran khan zinda baad he is a great leader May Allah SWT give him success Ameen summa Ameen .
اسلام علیکم جناب امید اپ نڈر صحافی ہیں اپ کو اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد ❤❤
چونکہ ڈی جورے کا گن گا رہا ہے اسی وجہ سے
فائز عیسیٰ کے بعد ملک سے نحوست کا خاتمہ ہو جائے گا انشاء اللہ ❤
MashaAllah Alhamdulillab JazakAllah 🙏
Like your beautiful coments
You're a brave journalist asad toor. ❤
اللہ تعالیٰ عمران خان اور اپ کی حفاظت فرمائے آمین ثمہ آمین ❤
اپکی ویلوگ کا انتظار رھتا ھے اپ حق اور سچ کیساتھ کھڑے ھونے والے صحافی ھے اللہ اپکی حفاظت فرما ئے امین
اللّٰہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے آمین آپ کو ہمت اور استقامت عطا فرمائے حق پر جمے رہنے کی توفیق عطا فرمائے اور تمام پاکستانیوں کو غفلت کی اور بے حسی نیند سے بیدار کردے پاکستانیوں کو ایمان دار بنا دے سچا بنادے ایک قوم بنادے
عدلیہ کا سیاہ دور قاضی کے زیر سایہ۔ یہ سب گردش ایام میں ریورس ہوگا اور سود سمیت واپس کیا جائے گا۔ عنقریب۔
انشاءاللہ ❤
Asad Bai , ap NY hamesha Haq or Sach ki BAAT krni hai
Ap both big sahafi bunny gy
Allah Pak ap ki hefazat farmey Ameen ❤❤❤❤
درود پڑھ کر خان کی لمبی وسلامتی زندگی کی دعا کریں
Asad toor saab app ko 25 coror Pakistani qom ki taraf se 25 coror bar salam zindabad ❤❤❤❤❤❤❤
شکر ہے کچھ بہادر ججز ابھی تک زندہ ہے اللہ تعالیٰ ایسے بہادر ججوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے امین
اللہ سبحان تعالے آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے- آمین
اپ انتظار کریں جس دن منصور علی شاہ ایا پھر دیکھیں کیا بنتا
😮 تو گویا جب تک یہ صاحب قاضی القضاۃ ہیں، تب تک عدلیہ کیا اعلیٰ اور کیا ماتحت ، یتیم اور بے آسرا ہی رہے گی؟
اب مشکوک جج لوگوں کی نظروں سے بچ نہیں سکیں گے
ایک دفعہ ضیاءالحق نے کہا تھا Army is my constituency ہر آرمی چیف کہتا ھے Army first اور ھونا بھی یہی چاھئیے لیکن عدلیہ میں ایسے نیہں ھے
جسٹس عاصم حفیظ زندہ باد 🎉🎉ڈفرز کو تن کے رکھو
محترم قلم کی طاقت بندوق سے زیادہ ھوتی ھے
پاکستانیوں جس صحافی کو سنا چاہیے وہ آپ لوگ سنتے نہیں ہو
Really Really brave journalism
Well done Asad Toor. Very well stated. The high officials of Karachi University should be forced under oath to divulge the names of the individuals or the institution that instigated and pressurized Karachi University to move against Justice Tariq. These people must be put on trial in the Civilian Courts.
پاکستان کی کسی بھی عدالت کے فیصلے کی پاکستان میں کوئی حیثیت نہیں ہے،
پاکستان میں ہر فیصلہ اسٹیبلشمنٹ کرتی اور اسی فیصلے کو مانا جانا جاتا ہے
❤ tnx u ❤
Real face of journalism
Excellent Asad...fully agreed..
❤️ سبحان الله والحمد لله ولا اله الا الله والله اكبر ❤️
جج قانون کی آڑی ترچھی لکیروں پر چلنے کا پاند نہیں ہوتا ہے، اُسے انصاف کی فراہمی کی ذمّہ داری پوری کرنی ہوتی ہے۔
ماشاالله آپ کی بے باک مدلل گفتگو
جب جنگل کا بادشا شیر ہو تو گیدڑ بہی شیر بن جاتا ہے
❤❤❤ Imran Khan ❤❤❤
جیو ہزاروں سال
Good Asad Bhai ✌🏼✌🏼✌🏼
طور سر... پاکستان میں چابی والے کھلونے بے شمار ہیں.. اللہ آپ کی حفاظت فرمائے آمین
اسد طور آپ کا تجزیہ بہت دلیرانہ ہوتا ہے آپ کوئی لگی لپٹی نہیں رکھتے اور جس طریقے سے آج آپ نے قاضی کو ننگا کیا ہے وہ قابل ستائش ہے
Hats off to your boldness
Good updates.
Good very bold Analysis.
Great analysis
Great Analysis Asad Toor, Stay blessed!
وطن عزیز۔ کا المیہ
کہ رھبر ھی ۔۔۔۔راہزن نکلتا
نہ جانے کیسا سفر ھے میرا
جہاں ھے منزل۔ وھیں لٹیرا
ASAD TOOR,, you are an absolute TRUTH always risking yourself while divulging the bitter truth. Stay blessed and stay safe ❤
ALLAH lambi sehatmand zindagi de apko,,aur zalimo se mehfuz rakhe,Ameen SumAmeen
اس ساری لڑائی میں نقصان ملک کا ہو رہا ہے
Respected Asad Toor Sahib be brave, hones, with integrated with the Patriots am of our country and our Islam , " KY Allah Pak Apny Bandy kay Liya Kafi Nahee." Such Hamesh Nijat dilata hay. Beshuk.
you are a brave man
BRAVO ASAD TOOR,
Great -🎉
شائد وزیراعظم کو پتہ ھی نہ ھو کہ سرونگ جرنیل صاحب کو نادرا کا چئرمیں لگا دیا گیا
عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد 🎉🎉🎉🎉🎉
Asad bhai haq aur sach bolte raho aise hi Kuda aap k saath hai
Good analysis
Justice jahgeeri ki jurat Ku salam❤
well done
اب عوام کو عدلیہ سے امیدیں ھو چلی ھیں!!!
کاش قاضی فائز عیسیٰ بھی اپنی ججوں کے ساتھ کھڑے ھو جائیں؟؟؟
my favorite
Good job
Excellent analysis
Tamam Emandar our bahadar judges k sath 25 coror Pakistani qom hai inshallah inshallah inshallah inshallah inshallah inshallah inshallah inshallah ✌🏽
Absolutely right asad toor sb
❤ Asad Bhai Ghaz ie Sahfatt ,Hum Kalmaa Haq Buland Rakhnay aur Saff Goyiee Pay App ko Salam paish Kartay Hain. App kay Layiee Duaa Guo Hain
قاضی کا ماضی داغی
Qazi faiz esa or etablishmant gud jord
Bravo you are doing great work on this planet and we love you
Bon voyage, Bon appetit and Bon Jovi❤
One of the brave and independent analysis.
Very good
Mayousi ha hur tarf
جو فیض حمید کرتا رہا ہے وہی تو آرمی چیف کر رہا ہے پھر اس کا کورٹ مارشل کیوں نہیں ؟ بس عوام کو اس فرق کو سمجھنے کی ضرورت ہے ۔ اس فوج کا جو اصل کام ہے وہ ان سے ہوتا نہیں بس انہیں سیاست دان بننے کا شوق بہت ہوتا ہے۔
Khan Khan Khan ❤❤❤
System resist krne lga h achi bat h
What a simple and honest review, Ye Hota H journalist. Love you Bro ❤❤
Brave heart man
ججس کو اسی طرح ڈٹ جانا چاہیے۔ انکے پاس بندوق نہیں ہوتی لیکن انکی اخلاقی طاقت بندوق سے بڑھ کر ہوتی ہے اگر وہ سمجھیں۔ عوام کو انکے لیئے کھڑے ہونا چاہیے۔
Great vlog
آپ سے درخواست ہے کہ السلام علیکم کا تلفظ درست ادا کیا کریں
جزاک اللّٰہ
Geo Judiciary Mashallah
کیونکہ اج کل اپ کا موقف صرف یہ ہے کہ اینٹی گورنمنٹ اور اینٹی صرف یہ جج جو اپ کا قاضی ہے اس کے خلاف اس کے علاوہ اپ کا کوئی خلاف نہیں اپ کے جج
I dont know k jab bhi asad toor wale vlogs lagata hu tu video buhat ziyada buffer karti hao lekan baqioun ki videos araam se chal jati hai..video quality bhi dono ki same hoti hai. Kya yeh bhi firewall k nazar char giya?
Great asad sahib.Allah bless u to select the way ho hussain
❤❤❤❤Free free 804 free free 804 free free
Scotland
Regardless of the contempt of court against the KU committee members, they must be asked under whose instructions they were acting on and explain if they even followed the procedure?
Theek hai
فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین کا نام اناؤنس کر دیا گیا ہے جبکہ وہ صاحب سرونگ کور کمانڈر ہیں اور نومبر میں ریٹائر ہوں گے ۔ اس بارے آپ کے کیا کہتے ہیں
Geo bahi good job 👍
W salam Asad Bhai Allah bless you and your family ameen ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Good
Hamari Adlia agar khari ho jae aur insaf par mubni faisalay denay shuru kar den to awam ki nazron men inki sakh behtar hoti hay aur establishment ki badmashi ko bhi roka ja sakta hay. Govt servants chahay woh foji hi keun na ho adlia kay orders ko follow karney ka paband hota hay....Imran Khan zindabad❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
It's very positive development that judges sans Qazi are firm to hold their ground come what may. Qazi now is where he's to stop holding with the hare and running with the hounds.
my favorite asad toor
Karachi University kay voice chancellor ko court men bulana chaheye aur dismiss karna chahey
اسد بھائ آپ کے وڈیوز پلے نهیں هو رهے