Your channel is amazing. So much knowledge about history of places in Pakistan. Please never delete this channel, otherwise this precious knowledge will be lost. It will serve the future generations to come. The channel deserves a lot more attention and subscribers
Thanks a lot for your appreciation, liking, commenting and wishes. I have no intention to remove or delete this channel. I will continue to serve you in sha Allah. Remember me in your prayers. May Allah bless you.
*قلعہ روات* راولپنڈی سے 17 کلو میٹر بڑی شاہراہ پر قلعہ روات اپنی شان و شوکت کے ساتھ ایستادہ ہے۔ یہ قلعہ گکھڑوں کے سلطان سارنگ خان نے 1532 میں تعمیر کرایا تھا کیونکہ فوجی نقطہ نگاہ سے جنوبی علاقے کی حفاظت کی غرض سے یہ نہایت اہم جگہ پر واقع ہے۔ جو سلطان سارنگ خان نے فوجی اور انتظامی سہولتوں کے پیش نظر یہاں ذاتی نگرانی میں تعمیر کروایا تھا اس کی لمبائی 348 گز اور چوڑائی 306 گز پر مشتمل ہے ۔ قلعے کی چار دیواری سے منسلک مسافروں کے قیام کے لیے 76 سیل بناہے گئے تھے۔ جب یہ قلعہ تعمیر کے مراحل طے کر چکا تو اسکا نام رباط تھا جسکا مطلب سراہے ہے۔ جو بگڑ کر روات بن گیا۔ چند مؤرخین نے لکھا ہے یہ قلعہ سلطان محمود غزنوی نے بنایا تھا جو درست نہیں ہے کیونکہ سلطان محمود غزنوی ہندوستان پر حملہ آور ہو کر واپس لوٹ جاتا تھا اسے قلعے کے تعمیر کی ضرورت نہ تھی۔ وہ حملہ آور تھے اور منزل کے تعین تک راستوں میں خیمہ زن ہوتے اور اگلے دن لشکر کوچ کر جاتے تھے۔ قلعے تعمیر کرنے کا تصور مقامی قبائل کو تھا جو اپنی حفاظت کیلیۓ قلعے تعمیر کیا کرتے تھے۔ گکھڑوں کا دارلحکومت پھروالا میں تھا جو بڑی شاہراہ سے کافی فاصلے پر تھا اس لیے سلطان سارنگ خان نے یہاں ایک سراہے کی ضرورت محسوس کی اور اس سراہے کے اندر ایک تین گنبد والی مسجد بھی تعمیر کرائی جو بین ثبوت ہے کہ گکھڑ قبیلہ کے اسلاف بہت پہلے دائرہ اسلام میں داخل ہو چکے تھے- یہ 500 سال پرانا قلعہ ہے جو بدقسمتی سے زمانے کی دست برد سے محفوظ نہ رہ سکا اور جگہ جگہ سے دیواریں خستہ حال ہو کر گر چکی تھیں ۔ جب مغل بادشاہ ہمایوں شیر شاہ سوری سے شکست کھا کر ایران چلا گیا تو شیر شاہ نے ایک وفد سلطان سارنگ خان کے پاس بھیجا کہ میری اطاعت قبول کر لو مگر سلطان سارنگ خان نے جواب میں شیر کے 2 بچے اور ترکش دے کر بھیجا کہ یہی میرا جواب ہے جس کے معنی اعلان جنگ تھا کیونکہ مصالحت کا مطلب ہمایوں کی دوستی سے انحراف تھا اؤر شیر شاہ کو باور بھی کرا دیا کہ تم غاصب ہو۔ اس پہ شیر شاہ نے گکھڑوں کی سرکوبی کیلیۓ قلعہ روہتاس بنایا۔ مگر وہ گکھڑوں کو زیر نگیں نہ کر سکا 1542 میں شیر شاہ کا انتقال ہو گیا تو اس کا بیٹا سلام شاہ سوری تخت نشین ہوا جو انتہائی سفاک تھا جس نے اقتدار سمبھالتے ہی گکھڑوں پر حملہ کر دیا۔ سلطان سارنگ خان اپنی سپاہ لے کر مانکیالہ کے مقام پر صف آرا ہوا۔ گھمسان کا رن پڑا۔ گکھڑوں کی فوج بڑی بے جگری سے لڑی مگر کامیاب نہ ہو سکی سلطان سارنگ خان شدید زخمی ہو کر شہید ہو گیا اور اس کے 16 جانثار بیٹوں نے بھی جام شہادت نوش کر لیا اور قلعہ روات میں مدفون ہو گئے۔ میں بچپن سے قلعہ روات میں آ کے اپنے بزرگوں کی قبروں پر فاتحہ پڑھتا تھا اور قلعے کی حالت دیکھ کر دل کڑھتا تھا۔ بہت قیمتی قومی اثاثہ خراب ہو رہا ہے۔ اللّه کا نام لے کر میں نے محکمہ آثار قدیمہ پنجاب سے رابطہ کیا جنہوں نے 23 لاکھ روپے منظور کر کے بحالی کا کام شروع کر دیا مگر فنڈ ناکافی تھے اور یہ قلعہ بھی پنجاب حکومت سے مرکزی حکومت کو منتقل کر دیا گیا۔ اس پر میں نے وفاقی وزیر جناب اسد عمر صاحب کی وساطت سے مرکزی حکومت سے رابطہ کیا اور 2 سال کی محنت سے 3 کروڑ روپے کے فنڈ منظور کروانے میں کامیاب ہو گیا۔ امید ہے جلد ہی یہ قلعہ بحال ہو جائے گا کیوں کہ محکمہ آثار قدیمہ بڑی دلجمعی سے یہ کام کروا رہا ہے۔ راجہ عبدالسلام کیانی 03315116565/ 03005500065
Ap ki Recommendation py aj phir 9 ganty ka taweel safar kia kuch ganty yaha Guzary Or Radio Pakistan b dekha Afsos ki baat ye hai waha b logo janwar goom phir rahy hain dekh bhaal k name ki koi cheez nai Ajeeb Be hiss Log Hain😢
Sir zukfiqar sahib I am resident onear rawat. یہ قلعہ دنیا کی بے ثباتی کی نشانی ہے۔ ببنانے والوں کا نام نشان نہیں۔ ہمارے اثاثوں مال و دولت کا حشر اس سے بھی برا ہو گا نام اللّہ تعالیٰ کا رہے گا اور ہمارے نیک اعمال ل
Yaha py namaz e janza parny ka kafi bar moqa mila sach ma ye qila lagta nai hai or yaha beth k Yadon ma kho jana bht lutf deta hai lajawab video
Bilkul durust kaha aap ne. Comment ka bohat shukriya. Khush rahen, salamat rahen.
Zaberdast information.
Thanks a lot
Zabardast
Bohat shukriya
Your channel is amazing. So much knowledge about history of places in Pakistan. Please never delete this channel, otherwise this precious knowledge will be lost. It will serve the future generations to come.
The channel deserves a lot more attention and subscribers
Thanks a lot for your appreciation, liking, commenting and wishes. I have no intention to remove or delete this channel. I will continue to serve you in sha Allah. Remember me in your prayers. May Allah bless you.
Very nice. Very informative. Your Urdu language is so Nice
Thank you so much 😊
wowwww. great documentary gilani sahab..
you are amazing....
بہت اعلیٰ بہت خوب۔
Bohat shukriya janab
*قلعہ روات*
راولپنڈی سے 17 کلو میٹر بڑی شاہراہ پر قلعہ روات اپنی شان و شوکت کے ساتھ ایستادہ ہے۔ یہ قلعہ گکھڑوں کے سلطان سارنگ خان نے 1532 میں تعمیر کرایا تھا کیونکہ فوجی نقطہ نگاہ سے جنوبی علاقے کی حفاظت کی غرض سے یہ نہایت اہم جگہ پر واقع ہے۔ جو سلطان سارنگ خان نے فوجی اور انتظامی سہولتوں کے پیش نظر یہاں ذاتی نگرانی میں تعمیر کروایا تھا اس کی لمبائی 348 گز اور چوڑائی 306 گز پر مشتمل ہے ۔ قلعے کی چار دیواری سے منسلک مسافروں کے قیام کے لیے 76 سیل بناہے گئے تھے۔ جب یہ قلعہ تعمیر کے مراحل طے کر چکا تو اسکا نام رباط تھا جسکا مطلب سراہے ہے۔ جو بگڑ کر روات بن گیا۔ چند مؤرخین نے لکھا ہے یہ قلعہ سلطان محمود غزنوی نے بنایا تھا جو درست نہیں ہے کیونکہ سلطان محمود غزنوی ہندوستان پر حملہ آور ہو کر واپس لوٹ جاتا تھا اسے قلعے کے تعمیر کی ضرورت نہ تھی۔ وہ حملہ آور تھے اور منزل کے تعین تک راستوں میں خیمہ زن ہوتے اور اگلے دن لشکر کوچ کر جاتے تھے۔ قلعے تعمیر کرنے کا تصور مقامی قبائل کو تھا جو اپنی حفاظت کیلیۓ قلعے تعمیر کیا کرتے تھے۔
گکھڑوں کا دارلحکومت پھروالا میں تھا جو بڑی شاہراہ سے کافی فاصلے پر تھا اس لیے سلطان سارنگ خان نے یہاں ایک سراہے کی ضرورت محسوس کی اور اس سراہے کے اندر ایک تین گنبد والی مسجد بھی تعمیر کرائی جو بین ثبوت ہے کہ گکھڑ قبیلہ کے اسلاف بہت پہلے دائرہ اسلام میں داخل ہو چکے تھے- یہ 500 سال پرانا قلعہ ہے جو بدقسمتی سے زمانے کی دست برد سے محفوظ نہ رہ سکا اور جگہ جگہ سے دیواریں خستہ حال ہو کر گر چکی تھیں ۔
جب مغل بادشاہ ہمایوں شیر شاہ سوری سے شکست کھا کر ایران چلا گیا تو شیر شاہ نے ایک وفد سلطان سارنگ خان کے پاس بھیجا کہ میری اطاعت قبول کر لو مگر سلطان سارنگ خان نے جواب میں شیر کے 2 بچے اور ترکش دے کر بھیجا کہ یہی میرا جواب ہے جس کے معنی اعلان جنگ تھا کیونکہ مصالحت کا مطلب ہمایوں کی دوستی سے انحراف تھا اؤر شیر شاہ کو باور بھی کرا دیا کہ تم غاصب ہو۔ اس پہ شیر شاہ نے گکھڑوں کی سرکوبی کیلیۓ قلعہ روہتاس بنایا۔ مگر وہ گکھڑوں کو زیر نگیں نہ کر سکا 1542 میں شیر شاہ کا انتقال ہو گیا تو اس کا بیٹا سلام شاہ سوری تخت نشین ہوا جو انتہائی سفاک تھا جس نے اقتدار سمبھالتے ہی گکھڑوں پر حملہ کر دیا۔ سلطان سارنگ خان اپنی سپاہ لے کر مانکیالہ کے مقام پر صف آرا ہوا۔ گھمسان کا رن پڑا۔ گکھڑوں کی فوج بڑی بے جگری سے لڑی مگر کامیاب نہ ہو سکی سلطان سارنگ خان شدید زخمی ہو کر شہید ہو گیا اور اس کے 16 جانثار بیٹوں نے بھی جام شہادت نوش کر لیا اور قلعہ روات میں مدفون ہو گئے۔
میں بچپن سے قلعہ روات میں آ کے اپنے بزرگوں کی قبروں پر فاتحہ پڑھتا تھا اور قلعے کی حالت دیکھ کر دل کڑھتا تھا۔ بہت قیمتی قومی اثاثہ خراب ہو رہا ہے۔ اللّه کا نام لے کر میں نے محکمہ آثار قدیمہ پنجاب سے رابطہ کیا جنہوں نے 23 لاکھ روپے منظور کر کے بحالی کا کام شروع کر دیا مگر فنڈ ناکافی تھے اور یہ قلعہ بھی پنجاب حکومت سے مرکزی حکومت کو منتقل کر دیا گیا۔ اس پر میں نے وفاقی وزیر جناب اسد عمر صاحب کی وساطت سے مرکزی حکومت سے رابطہ کیا اور 2 سال کی محنت سے 3 کروڑ روپے کے فنڈ منظور کروانے میں کامیاب ہو گیا۔ امید ہے جلد ہی یہ قلعہ بحال ہو جائے گا کیوں کہ محکمہ آثار قدیمہ بڑی دلجمعی سے یہ کام کروا رہا ہے۔
راجہ عبدالسلام کیانی
03315116565/ 03005500065
History share karnay ka shukriya janab
Ab jo dekhay ga, iski history bhi padh le ga
Thanks again 🙏
Nice to know the history of uch thanks
My pleasure
Awla g Shah g MashaAllah and jazakAllah
Bohat nawazish sarkar
Very informative v log. Bre lent
Thanks a lot
Zbrdst
Nyc Shairing Sir ❤
You are welcome
بہت بہت شکریہ گیلانی صاحب
میری طرف سے بھی شکریہ قبول فرمائیں سرکار
Tarikh ki bhe ek apni khas kasish hoti hy ❤️
Jee, bilkul aesa hi hai. shukar hai k meri tarah aap ne bhi meri tarah is kashish ko mehsoos kiya hai.
@@zulfiqargilani aap ky to reply bhe comments karny waly ka khoon brha dyty hain ❤️💕🤣🙏🙏
Love you
Wa g rwat ma itna kuch
Historical Fort hai
brilliant effort sir....
It's my pleasure
Excellent
Thank you so much 😀
history 💘💘💘💘💘..
Thanks
Ap ki Recommendation py aj phir 9 ganty ka taweel safar kia kuch ganty yaha Guzary Or Radio Pakistan b dekha Afsos ki baat ye hai waha b logo janwar goom phir rahy hain dekh bhaal k name ki koi cheez nai Ajeeb Be hiss Log Hain😢
Yeh rona to main apnay har vlog men rota hon. Allah hamari qaum par reham karay.
Nic❤
So nice of you
عدم بے توجہی کاشکار ہمارا قومی ورثا
بالکل ایسا ہی ہے
Nice
So nice of you
Thank you sir
Welcome sir
PLZ BACK GROUND MUSIC ZIYADA TEZ MAT CHALAYEN . AP KI AWAZ TOU BUHAT KUM MUSIC UNCHA HOTA HAI.
Ab nahi chalta. Yeh purani video hai lekin pher bhi sorry.
Humyn to pata hi nhi tha
Ab jaiye ga dekhnay
I am from Rawat 🥰🥰🥰💞
You are most welcome.
@@zulfiqargilani 🥰🥰🥰
Masood ghaznavi ka Maqbara district charade yani Peshawar division may hai
Thanks a lot
nice
So nice of you
Sir zukfiqar sahib I am resident onear rawat. یہ قلعہ دنیا کی بے ثباتی کی نشانی ہے۔ ببنانے والوں کا نام نشان نہیں۔ ہمارے اثاثوں مال و دولت کا حشر اس سے بھی برا ہو گا نام اللّہ تعالیٰ کا رہے گا اور ہمارے نیک اعمال ل
بالکل درست کہا آپ نے۔ ہمیں اپنے ورثے کی حفاظت کی تمیز ہے نہ تربیت۔ یہ بات ہمارے خمیر میں ہی شامل نہیں۔
koi jagah te ren do
Acha jee
@@zulfiqargilani just joking ustaad g
No issue dear
It is raawaat not Rabat it is old Ford made by our one of three brave pothori rajput khokhar choan and raawaat Rajput
Please don't try to change our histry
History can never be changed
Main ne sirf yeh bataya hai k is jaga ka purana naam kaya tha. Naya aap jo bhi rakh len, aap ki marzi hai.
In
Jee sarkar
Rawat to rajputo ka title h
یہ راوت نہیں روات ہے
Hindu gakhars exist?
Maybe but not confirmed
Iranian people called ghakhars occupied it
Maybe
Ye v barbad hi ho gaya
Ham sab kuch barbad hi kar detay hen