Hey isi ke dalai! When Pakistan was giving sanctuaries to Taliban from 2002 to 2020 at then ppl like you would call them good Taliban. Where were you dala at then to ask Pakistani establishment not to support the Taliban? At then they were good people right? Show me one of ur clips in which you have criticized Pakistani policy?
O bhai mualma h1b visa say shroo hia tha. Elon Indians ko h1b visa Paar America laana chahta tha jispar Americans nay usay bash Kiya. Uski divert karnay k liyay usnay yeh masla uthaya
بجا فرمایا محترم مگر افسوس یہ کلٹ صرف وطن دشمنی میں بھونکتے ہیں دیگر معاملے میں ان کو کوئی پرواہ نہیں، یہی ہمارا ان سے اختلاف ہے ان کو ریاست اور سیاسی پارٹی میں فرق سمجھنا چاہیے
4:00 بلا شبہ میرے خدا کی پکڑ بہت سخت ھے ،، غزہ کے معصومین کا بدلہ خدا نے لاس اینجلس اگ کی صورت میں لیا ،، الحمداللہ ،،،،پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد ❤
پاکستان کی محبت صرف اور صرف ان میں ھی کوٹ کوٹ کر بھری ھوئی ھے جن کو پچھلے 40 سالوں سے 2 پارٹیوں نے چوتھیا بنایا ھوا ھے بس ! ان کے علاوہ تو سارے ھی یہاں ملک دشمن ھی ھیں
اس کے علاوہ ملک کے باقی تمام اداروں کو جو کسی نا کسی طریقے سے ملک کو قوم کے لئے کام کر رہے ھیں ان کے پھر مردہ باد کا نعرہ ھی لگا دیں یا ان ملک دشمن ڈکلیئر کر دیں ویسے بھی پاک فوج ملک و قوم کے لئے بلا معاوضہ اپنی خدمات پیش کر رہی ھے اور باقی تمام ملکی فورسز تو صرف ملک کو لوٹ رہی ھیں نا ؟
ماشااللہ اج بہترین رپورٹنگ کی اور ورنہ رات دن عمران خان کی باتیں سن کر میں تو تھک گیا تھا اسی طرح مہربانی کرکے تھوڑا تھوڑا بدل کے رپورٹنگ کرتے رہا کرو شکریہ
I live in England, and in England, if you aren't taken care of by your parents when you are a child, the council takes you under them and then the local council takes care of you
اسلام علیکم منصور بھائی میں سعودی عرب جدہ سے ہوں کافی بار سوال کیا پر آپ نے جواب نہیں دیا اس بار آپ کا انتظار کرو گا میں ریگولر آپ کا ویلوگ سنتا ہوں آپ سے اک اپیل کہ آپ لاہور میں اک عوامی سروے کروئے اور عوام کی رائے لے مہنگائی کتنی کم ہوئی ہے کیونکہ ایک لاکھ 90 ہزار میں عظمی بخاری کا بہت مشکل سےگزرا ہوتا ہے جب کہ ان کی بجلی فری پٹرول فری گاڑی فری اور فل پروٹوکول بھی ان کا اس غریب عوام کا کیا حال ہے اس پر بات ضرور کرنا اللہ پاک آپ کی اور آپ کی فیملی کی حفاظت کرے آمین
It's honestly disappointing to see Mansoor Ali Khan trying to project himself as a neutral voice when his biases are crystal clear. Playing both sides while acting as a mouthpiece for PMLN isn't journalism; it's hypocrisy. True journalists should serve the truth, not political agendas. Time to stop the charade and own up to your affiliations, Mansoor.
پاکستان اور افغانستان دونوں کو ہوش کے ناخن لینا چاہیے ایک دوسرے کے ساتھ بیٹکے معاملات حل کرنا چاہیے اور بیرونی کوششوں کو ناکام کرنا چاہیے خاص کر انڈیا جو پاکستان اور افغانستان کو لڑوانا چاہتا ہے اور اپنا مفادات حاصل کرنا چاہتا ہے انشاللہ أس کی کوشش ناکام ہوگی
اسلام علیکم منصور بھائی آپ خیریت سے ھوں گے۔ میرا سوال ھے۔ پی۔ٹی۔آئی اپنے سیاسی مقاصد کے لیے ملک کا نقصان کرنے کو تیار ھو جاتی ھے۔سول نافرمانی کرکے۔کیا کسی اور سیاسی جماعتوں نے پہلے کبھی ایسا کیا ھے محمد ارشد رمضان کراچی پاکستان
معذرت سان توھان پنجابي صرف جرنيلن جي حمايت ڪندا آھيو پاڪستاني اسٽيبلشمينٽ پاڪستان کي تباھ ڪيو آھي ان جي باري ۾ توھان ڪڏهن ڪو ويلاگ ڪيو آھي خدارا الله پاڪ کي خدا مڃي ڪري بلوچ ۽ سنڌي پشتون کي پنھنجو حق ڏيو معاملات سڀ ٺيڪ ٿي ويندا
منصور بھائی ایک دن آئے گا کہ انکے نزدیک بشری بی بی بھی اسٹیبلشمنٹ کی ٹاوٹ ہے، لیکن یہ جب ہوگا جب بشری عمران خان کے کسی کام کی نہیں رہینگی، کیونکہ عمران خان نے ہمیشہ لوگوں کو استعمال کیا ہے
مرشد، پس ثابت ہوا کہ اللہ کو غرور پسند نہیں۔ آپ کا ذوال اسی دن ہی شروع ہو گیا تھا جب آپ نے مسجد نبوی کی بے حرمتی کی تھی۔ اللہ سے معافی مانگ کر اللہ کو اللہ مان لو مرشد
Bahut Zabardast v log, Pakistan ki behtreen namaaindgy ke h. Pakistan dushmun aur youthiay aik he mission par han.AllahTWT apnon ko hidayat dai Aameen, Fauj mazboot Pakistan mazbot, Pakistan h tu hum han. Chahay pory duniyaan ki nationality ho, aakhar kaar insaan girta apnain mulk ki gode mein.
محترم جو خود سول نافرمانی کی تحریک چلا رہے ہوں کہ باہر سے ترسیل زر بھیجنا بند کر دیں حالانکہ اس کے ہونے یا نہ ہونے سے وزیراعظم صدر چیف آف سٹاف کسی کو بھی کوئی فرق نہی پڑے گا فرق پڑے گا تو ان کے پیاروں فیملی بچوں اور پاکستان کو پڑے گا وہ کیا کسی کو کہیں گے
دشمنان پاکستان کیلئے کوئ رحم نہیں ھونا چاھئے پاکستان آرمی کو پاکستانی عوام کی حفاظت مقدم ھونی ھے نا کہ برادر اسلامی ملک سرکچل ان سانپولیون کا جن کو ھم 40 سال دودھ پلایا تاکہ یہ ھمیں ڈسیں بے شرم😢😢😢😢
شکر ہے کہ اج کے ویلاگ میں عمران خان اور پی ٹی آئی پر زیادہ وقت ضائع نہیں کیا ۔ میڈا کو افعانستان کی صورتحال پر رپورٹنگ کرنا زیادہ بہتر کرنی چاہتے۔ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اور دوسری بات یہ کہ برطانوی قانون سزائیں صرف ان کو دیگا جو گنہگار ہوں گے، وہاں پر پاکستانی کورٹس کی طرح لکھ کر دیئے گئے فیصلے پڑھ کر نہیں سنائے جائیں گے
Defending the overseas Pakistanis in UK is the prime responsibility of Government. Secondary responsibility of opposition. So criticize Government first rather then opposition.
Government of Pakistan may need to send back all Afghan Refugees to Afghanistan, until here a single Afghani remains to live, don't expect peace here in Pakistan.
exactly, srf 5 lac send keye us pr sari dunya ny mil k kya rona dala ta, even hamre appny KP k log Pakistan ko Israel bol rahe ty, sary human rights waly aye te, tiktok wele jes ny kabi kse aghani ko salam na keya hoga us wakt sad videos bana rahy ty, even Al jazeera jaise news proper full programs kr rahe te to prove Pakistan evil, tu Pakistan ko pressure me aa k rukna para.
The biggest shamelessness is that these shameless people are asking for help from those who have been involved in the massacre of innocent Palestinians and Yemeni citizens for 16 months.
اس پورے وی لاگ میں موجودہ حکومت کدھر تھی صحافی کا کام ہوتا ہے عوامی مسائل پر حکومت کو توجہ دلانا پر افسوس ہے منصور آپ کا ایک ہی ٹاگٹ ہے جو آپ کو دیا گیا
whatsapp.com/channel/0029VaD0FfKBfxoCg8TfPJ3K
PTI TTP Bhai Bhai 😮
Hey isi ke dalai!
When Pakistan was giving sanctuaries to Taliban from 2002 to 2020 at then ppl like you would call them good Taliban. Where were you dala at then to ask Pakistani establishment not to support the Taliban? At then they were good people right? Show me one of ur clips in which you have criticized Pakistani policy?
Your good my bro
Now you are choosing good relevant topics.
O bhai mualma h1b visa say shroo hia tha. Elon Indians ko h1b visa Paar America laana chahta tha jispar Americans nay usay bash Kiya. Uski divert karnay k liyay usnay yeh masla uthaya
جنسی سکینڈل کے حوالے سے بروقت اور تحقیقاتی تجزیہ پر شکریہ
اور مرتضیٰ شاہ صاحب کی بہترین رپورٹنگ پر 🎉❤🎉
اﻟﻠَّﻬُــــﻢَّ ﺻَــــﻞِّﻋَﻠَــﻰ ﻣُﺤَﻤَّــﺪٍ ﷺ ﻭَﻋَﻠَــﻰ ﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّـــﺪٍ ﷺ♥️♥️♥️
بجا فرمایا محترم
مگر افسوس یہ کلٹ صرف وطن دشمنی میں بھونکتے ہیں دیگر معاملے میں ان کو کوئی پرواہ نہیں، یہی ہمارا ان سے اختلاف ہے ان کو ریاست اور سیاسی پارٹی میں فرق سمجھنا چاہیے
آپ کی حب الوطنی کو سلام ۔ پاکستان کا سب سے بڑا اعزاز " نشان حیدر " آپ کے سب سے بڑے محب وطن ہونے کی وجہ سے آپ کو ملنا چاہیے
ملک کے تمام دشمنوں کی حمایت کرنے والے ہمیشہ تحریک انصاف والے نکلتے ہیں
True,👍
Chal paan yaka
True
@@Ahtisham-br6dt dikha di apni auqaat aur ghar sai mili hui tarbiyat
@@Ahtisham-br6dt
Ye hi tu khobi hy hum PTI walo ki😅😅
Hum isi zuban main jawab daity hain
تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد
ایک محب وطن پاکستانی کا بہت مثبت اور معلوماتی ویلاگ ۔ شکریہ منصور صاحب
ہم میں قوم پرستی نہیں ہے۔۔۔۔پاکستانی قوم بننے کی بجائے گروپوں میں تقسیم ہو کے رہ گئے ہیں
4:00 بلا شبہ میرے خدا کی پکڑ بہت سخت ھے ،، غزہ کے معصومین کا بدلہ خدا نے لاس اینجلس اگ کی صورت میں لیا ،، الحمداللہ ،،،،پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد ❤
But this won't stop Nathanyahoo or USA
Allah karay aapko vego ghalatfehmi mei utha le jaie, phir yeh kehna
Mashalla
ا لیون مسک آ ج کل کچھ ضرورت سے زیادہ پاکستان اور مسلم ملکوں کے خلاف آور زیادہ متحرک کی وجہ ڈونلڈ ٹرمپ صدر منتخب ہوئے کے بعد
Pakistan zindabad 🇵🇰❤️
Well done 👍✅❤ Mansoor Bhai. Zindabad Allah pak slamut rukhay aamen
پاکستان کی دشمنی میی تحریک انصاف کا نام صفہ اول پر ھے اس کانام لینا نہ بھولیی
پاکستان کی محبت صرف اور صرف ان میں ھی کوٹ کوٹ کر بھری ھوئی ھے جن کو پچھلے 40 سالوں سے 2 پارٹیوں نے چوتھیا بنایا ھوا ھے بس ! ان کے علاوہ تو سارے ھی یہاں ملک دشمن ھی ھیں
True 200%
سردیوں میں جتنا پانی ہم یہ چیک کرنے میں ضائع کر دیتے ہیں کہ گرم پانی آیا کہ نہیں اتنے میں چار پانچ یوتھیئے ڈوب کے مر سکتے ہیں،
اگر غیرت ہو تو
غیرت آور یوتھڑ ایک مشرق دوسرا مغرب
IK ❤
پاکستان زندہ باد❤❤❤
پاک آرمی زندہ باد❤❤❤
منصور بھائ اللہ آپ کو خوش اور سلامت رکھے۔
The Nation need more Journalists like You ❤
افواج پاکستان زندہ باد
ہم کو اپنی فوج سے پیار ہے
🔥🔥🔥🔥
Youthiyon Ko maut par Jati hai jab Pak army Ka nam liya jata hai 🔥
اس کے علاوہ ملک کے باقی تمام اداروں کو جو کسی نا کسی طریقے سے ملک کو قوم کے لئے کام کر رہے ھیں ان کے پھر مردہ باد کا نعرہ ھی لگا دیں یا ان ملک دشمن ڈکلیئر کر دیں ویسے بھی پاک فوج ملک و قوم کے لئے بلا معاوضہ اپنی خدمات پیش کر رہی ھے اور باقی تمام ملکی فورسز تو صرف ملک کو لوٹ رہی ھیں نا ؟
@@shakilrehman2821😂 right 👍
بہت ہی عمدہ حقائق پر مبنی تحقیق کے مطابق تجزیہ منصور صاحب دی گریٹ well done excellent
چھا گئے جناب آج کا آپکا پروگرام قابل داد ہے اور پرو پاکستانی ہے۔ ❤🎉
پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد
ماشااللہ اج بہترین رپورٹنگ کی اور ورنہ رات دن عمران خان کی باتیں سن کر میں تو تھک گیا تھا اسی طرح مہربانی کرکے تھوڑا تھوڑا بدل کے رپورٹنگ کرتے رہا کرو شکریہ
بلکل صحیح فرمایا 👍🙂
I live in England, and in England, if you aren't taken care of by your parents when you are a child, the council takes you under them and then the local council takes care of you
6:07 بقول عمران خان وہ بھی پہلے پلے بوائے تھا 😂😂😂😂😂
یوتھیے پاکستانی نہیں ہیں یہ مطلبی لوگ ہیں ان کی آنکھوں پہ عمران خان بلکہ اپنے اپنے مفادات کی پٹی چڑھی ہوئ ہے
😂IK❤️
اس سے تو اب یہ بات کھل کر سامنے آچکی ہے کہ پاکستان کے خلاف ٹی ٹی پی، پی ٹی وی اور بھارت اب ایک صفحے پر ہیں اور ایک دوسرے کے دست و بازو بنے ہوئے ہیں
Long Live PAkistan Bangla Brothers 💜💚
اسلام علیکم منصور بھائی میں سعودی عرب جدہ سے ہوں کافی بار سوال کیا پر آپ نے جواب نہیں دیا اس بار آپ کا انتظار کرو گا میں ریگولر آپ کا ویلوگ سنتا ہوں آپ سے اک اپیل کہ آپ لاہور میں اک عوامی سروے کروئے اور عوام کی رائے لے مہنگائی کتنی کم ہوئی ہے کیونکہ ایک لاکھ 90 ہزار میں عظمی بخاری کا بہت مشکل سےگزرا ہوتا ہے جب کہ ان کی بجلی فری پٹرول فری گاڑی فری اور فل پروٹوکول بھی ان کا اس غریب عوام کا کیا حال ہے اس پر بات ضرور کرنا اللہ پاک آپ کی اور آپ کی فیملی کی حفاظت کرے آمین
I know Pakistanis are a very good nation and a very good community they are very polite 😊😊😊
😂😂😂😂 Puri Duniya k badnam qom ....
پاکستان پاک فوج زندا آباد 🇵🇰👍❤
پاکستان زندہ باد❤❤❤
پاک آرمی زندہ باد❤❤❤
منصور بھائ اللہ آپ کو خوش اور سلامت رکھے۔
آمین۔❤
Mansoor Ali Khan is a good Anchor 🗞️🗞️ PAKISTAN NUMBER ONE UA-cam CHANAL MONSOOR ALI KHAN. GOOD REPORTER 🎉🎉🎉
It's honestly disappointing to see Mansoor Ali Khan trying to project himself as a neutral voice when his biases are crystal clear. Playing both sides while acting as a mouthpiece for PMLN isn't journalism; it's hypocrisy. True journalists should serve the truth, not political agendas. Time to stop the charade and own up to your affiliations, Mansoor.
👍
زبردست تجزیہ ❤
ان شاءاللہ سول نافرمانی کی تحریک ہمیشہ کی طرح ناکام اور فلاپ ہوں گے۔
Mansoor Sir jacket bri kmalll ki pehni hoyi ❤😂🎉
پاکستان اور افغانستان دونوں کو ہوش کے ناخن لینا چاہیے ایک دوسرے کے ساتھ بیٹکے معاملات حل کرنا چاہیے اور بیرونی کوششوں کو ناکام کرنا چاہیے خاص کر انڈیا جو پاکستان اور افغانستان کو لڑوانا چاہتا ہے اور اپنا مفادات حاصل کرنا چاہتا ہے انشاللہ أس کی کوشش ناکام ہوگی
Zindabad MAK such Pakistanis are need of the day stay blessed
Respect for this video
ھاے ھاے میرے شیر اللہ کریم اپکو سلامت رکھے سچی باتیں کھری باتیں منصور علی خان اپ سلامت رھیں
منصور بھائی پاکستانی پاکستان میں نہ بچی چھوڑتے نہ بچہ نہ کھسرا۔ انگلینڈ میں گوری چمڑی دیکھ کر ہم ویسے ہی پاگل ہو جاتے ہیں
Uper se kete hain k shariat ijazat deti hai
IK ki tarah 😂
Sb ka ya hal ha.. sirf pakistani asa ni hn.. sb countries k log aik jasa hn is mamly
پاکستان زندہ باد پاکستان آرمی ژندہ باد
Wonderfully,commendable. Thanks Allah bless you.
Most of Pakistanis in UK are Youthias, I have no issue if Indians are targeting them because they did same for Paksitan
Very nice and true analysis
اسلام علیکم منصور بھائی آپ خیریت سے ھوں گے۔
میرا سوال ھے۔
پی۔ٹی۔آئی اپنے سیاسی مقاصد کے لیے ملک کا نقصان کرنے کو تیار ھو جاتی ھے۔سول نافرمانی کرکے۔کیا کسی اور سیاسی جماعتوں نے پہلے کبھی ایسا کیا ھے
محمد ارشد رمضان کراچی پاکستان
سپر پاور صرف ایک اللّٰہ کی ذات ہے بس ہمارا ایمان مظبوط ہونا چاہیے ہے
معذرت سان توھان پنجابي صرف جرنيلن جي حمايت ڪندا آھيو پاڪستاني اسٽيبلشمينٽ پاڪستان کي تباھ ڪيو آھي ان جي باري ۾ توھان ڪڏهن ڪو ويلاگ ڪيو آھي
خدارا الله پاڪ کي خدا مڃي ڪري
بلوچ ۽ سنڌي پشتون کي پنھنجو حق ڏيو معاملات سڀ ٺيڪ ٿي ويندا
منصور بھائی ایک دن آئے گا کہ انکے نزدیک بشری بی بی بھی اسٹیبلشمنٹ کی ٹاوٹ ہے، لیکن یہ جب ہوگا جب بشری عمران خان کے کسی کام کی نہیں رہینگی، کیونکہ عمران خان نے ہمیشہ لوگوں کو استعمال کیا ہے
Long live Pakistan armed forces from Pakistan 😊.
مرشد، پس ثابت ہوا کہ اللہ کو غرور پسند نہیں۔ آپ کا ذوال اسی دن ہی شروع ہو گیا تھا جب آپ نے مسجد نبوی کی بے حرمتی کی تھی۔ اللہ سے معافی مانگ کر اللہ کو اللہ مان لو مرشد
Weldon mansoor bhai.goid job keep up it
Today's Latest VLog Reporting is Well&Good. BRAVO 👏
Carry on Your Driving.
we stand with our army against TTP
پی ٹی آئی کے مطابق اوورسیز پاکستانی پی ٹی آئی کو سپورٹ کرتے ھے سو فیصد مطلب اس سکینڈل میں پی ٹی آئی کے سپورٹرز ھے سو فیصد
ہر چیز pti کے ساتھ نہ میلو۔ تھوڑا باہر ملک کو ویزیٹ کرو تکہ پتہ لگ جاے اپ جیسے سواچ لا نے پاکستان کی بدنام کیا
Such an Anti PTI person
All patriotic Pakistanis are.
You have no courage to digest truth
No one in Pakistan talking about the big UK-Pakistani scandal.
Bahut Zabardast v log, Pakistan ki behtreen namaaindgy ke h. Pakistan dushmun aur youthiay aik he mission par han.AllahTWT apnon ko hidayat dai Aameen, Fauj mazboot Pakistan mazbot, Pakistan h tu hum han. Chahay pory duniyaan ki nationality ho, aakhar kaar insaan girta apnain mulk ki gode mein.
Pak army zindabad 🇵🇰❤️
You are a real generalist
I salute you❤
ٹی ٹی پی فتنے کو عمران نے ہی پاکستان میں لاکر بسایا ہے۔
پاکستان کو نقصان پہنچانے والے عمران خان کو اچھے لگتے ہیں
محترم جو خود سول نافرمانی کی تحریک چلا رہے ہوں کہ باہر سے ترسیل زر بھیجنا بند کر دیں حالانکہ اس کے ہونے یا نہ ہونے سے وزیراعظم صدر چیف آف سٹاف کسی کو بھی کوئی فرق نہی پڑے گا فرق پڑے گا تو ان کے پیاروں فیملی بچوں اور پاکستان کو پڑے گا وہ کیا کسی کو کہیں گے
Mansoor Bhai Plz correct urself.. British PM name is STarmer not Stammer
Thanks
Azaz Syed And Mansoor Ali Khan great person ❤️👍
Imrani fitna Namanzoor
imran khan zindabad GOD bless you
دشمنان پاکستان کیلئے کوئ رحم نہیں ھونا چاھئے پاکستان آرمی کو پاکستانی عوام کی حفاظت مقدم ھونی ھے نا کہ برادر اسلامی ملک سرکچل ان سانپولیون کا جن کو ھم 40 سال دودھ پلایا تاکہ یہ ھمیں ڈسیں بے شرم😢😢😢😢
یار یہ ہمارے لئے راستہ بند کر رہے ہیں ٹھرکی 😢
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جناب منصور علی خان صاحب❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mansoor Bhai plz Imran Khan ki family goldsmith ka bara ma awam ko batai .............
شکر ہے کہ اج کے ویلاگ میں عمران خان اور پی ٹی آئی پر زیادہ وقت ضائع نہیں کیا ۔ میڈا کو افعانستان کی صورتحال پر رپورٹنگ کرنا زیادہ بہتر کرنی چاہتے۔ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اور دوسری بات یہ کہ برطانوی قانون سزائیں صرف ان کو دیگا جو گنہگار ہوں گے، وہاں پر پاکستانی کورٹس کی طرح لکھ کر دیئے گئے فیصلے پڑھ کر نہیں سنائے جائیں گے
Thank you so very much Mansoor Khan Good Job
Agya TATTU ALI KHAN , asim munir ka
تاریک انصاف اور ٹی ٹی پی ایک سکے کے دو رخ ہیں تاریک انصاف تو مذمت تک نہی کرتی تو فاصلے پر کیسے کریں گے
Your team keeps showing the wrong Afghanistan flag when referring to Afghanistan. This flag is not the flag of the Islamic emirate of Afghanistan.
Defending the overseas Pakistanis in UK is the prime responsibility of Government. Secondary responsibility of opposition. So criticize Government first rather then opposition.
چار پانچ سال پہلے جب ایک بارہ سال کی لڑکی نے صحت مند بچے کو جنم دیا تھا اس وقت کو انگلینڈ والے بڑے فخر سے پوری دنیا کو بتا رہے تھے
Government of Pakistan may need to send back all Afghan Refugees to Afghanistan, until here a single Afghani remains to live, don't expect peace here in Pakistan.
exactly, srf 5 lac send keye us pr sari dunya ny mil k kya rona dala ta, even hamre appny KP k log Pakistan ko Israel bol rahe ty, sary human rights waly aye te, tiktok wele jes ny kabi kse aghani ko salam na keya hoga us wakt sad videos bana rahy ty, even Al jazeera jaise news proper full programs kr rahe te to prove Pakistan evil, tu Pakistan ko pressure me aa k rukna para.
I think keeping a few law abiding refugee is good still for political leverage over Afghanistan
سر کہاں کی بات کو کہاں جوڑے رہے ہیں۔۔۔سر ہر جرم تحریک انصاف نہیں کیا ۔۔۔🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼
اسلام علیکم جناب منصور علی صاحب جب اپنے گھر میں اتفاق نا ہو تو دشمن کو گھر توڑنے کا موقع مل ہی جاتا ہے
Mansoor Bhai, one of your best vlog. Very well said
Well done, Mansoor Ali Khan Sahib
Mansoor SB: one of the sane voices in Pakistani media.
The biggest shamelessness is that these shameless people are asking for help from those who have been involved in the massacre of innocent Palestinians and Yemeni citizens for 16 months.
I salute Mansoor ali khan for this vlog
Mansoor Bhai well done for todays vlog. Thank you for putting up facts about pakistani community Hats off🎉🎉🎉
اس پورے وی لاگ میں موجودہ حکومت کدھر تھی صحافی کا کام ہوتا ہے عوامی مسائل پر حکومت کو توجہ دلانا پر افسوس ہے منصور آپ کا ایک ہی ٹاگٹ ہے جو آپ کو دیا گیا
Government supponserd person !
IK is Israel sponsored. Who is better?
Goodjoob mansoor ali khan❤❤❤
Thanku murtaza bhai ❤
فائلیں تو عمران ریاض خان کو دیکھائی گئی تھی😂
Mansoor bhai
Beautiful jacket ❤
We love Pakistani Army..Humari pak Army ko Charo taraf se gheraa jaa rha is waqat Hume apni Army ke Sath khare hona he..
Hahahaha😂
Pakistan zindabad ❤️
Pak foj zindabad ❤️
Imran khan zindabad ❤️
Bht khoob Mansoor bhai ab thek hy Jo aap ne Mask ko jawab dya more discussion on international issues
10:53 agreed 💯👍👍👍mansoor bhie well done and well said 👏👏👏
❤❤❤❤❤❤ lots of love from uk
Thanks for 200 subscribe 🎉🎉❤
Welcome
تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد ❤❤❤
منصور بھائی، آپ سے سوال ہے کہ سندھ حکومت کی کارکردگی کیسی ہے، پیپلز پارٹی باقی حکومتوں پر تو بہت تنقید کرتی ہے
پلیز جواب ضرور دیں
جزاک اللہ خیر
You are right 👍