Tauheed Par Bayan Allama Attaullah Bandyalvi Sahib | Heart Tuching Bayan

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 15 січ 2025

КОМЕНТАРІ • 18

  • @SABIRKHANJKD
    @SABIRKHANJKD 17 днів тому +1

    بہت عمدہ ۔۔۔۔۔

  • @ShakeelAhmed-d4i
    @ShakeelAhmed-d4i 17 днів тому

    Good very good🎉🎉🎉🎉🎉🎉

  • @mhs4479
    @mhs4479 21 день тому

    ❤❤❤❤

  • @imransajid9918
    @imransajid9918 14 днів тому

    ماشاءاللہ

  • @abdullahzaki5557
    @abdullahzaki5557 21 день тому +1

    پورا بیان لوڈ کرو

  • @akhtarshad3949
    @akhtarshad3949 21 день тому

    Aiap Mere Baat pe Dehan dean ya na deann Jab tk AP ye Dawa Lea kar kare nahen Hun gee k Bandyalvi serf Muslim hea Ju Allah pe ur Mohammad PBUH pea mean laya hea Mere sath khara hu tab tk AP fail hean.

  • @shahsayed-c7c
    @shahsayed-c7c 18 днів тому +1

    عطا بندیال دین کو اپنے گھر کا سمجھتا ہے جو چاہتا ہے بیان کرتا ہے جدھر چاہتا ہے ادھر موڑ توڑ دیتا ہے خدا کا خوف نہیں نہ رسول کا پاس و احترام

    • @gulfarazlalalala9430
      @gulfarazlalalala9430 18 днів тому +7

      جدھرکو چاھتے ھیں ادھر نہیں موڑتے جو قرآن کریم میں بیان ھوا آ یات پڑھ کر وھی بیان کرتے ھیں یہی قرآن کریم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی بیان کیا آ پ لوگوں کو مولوی قرآن کریم سناتے نہیں اس لیے آ پ کو عجیب لگ رھا

    • @SABIRKHANJKD
      @SABIRKHANJKD 17 днів тому +4

      من گھڑت اور جھوٹے قصے کہانیاں سننے والوں کو توحید کی باتیں سمجھ میں نہیں اتی۔۔۔

    • @sumeragee3568
      @sumeragee3568 17 днів тому +1

      Shia ki kitabain jo unky aqeeda ki hain parhi hain or tableegh krty unki haqeeqat ab awaam k samny aa rhi hey.zinda baad ulma e deo band khalis hanfi sunni hain Alhamdulilla

    • @waqasali2015
      @waqasali2015 17 днів тому

      بھائی کسی عالم حق کو سنانا وہ بھی یہی کہیں گے ماشاءاللہ بندیالوی

    • @iqbalam6312
      @iqbalam6312 14 днів тому +1

      اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ جناب مولانا توحید بیان کر رہے ہیں اللہ کریم ہم کو شرک سے بچانے آمین

  • @breaksilence492
    @breaksilence492 20 днів тому

    توحید کے درجات
    توحید کے دو درجے، توحید عامہ توحید خاصہ
    عامہ کی دو شاخیں ہیں ایک تقلیدی توحید
    دوسری متکلمانہ توحید۔
    توحید عامہ، پہلی شاخ، ایک گروہ زبان سے
    لاالہ الااللہ کہتا ہے اور دل میں بھی تقلیدا اعتقاد رکھتا ہے کہ اللہ ایک ہی ہے کوئی اس کا شریک نہیں۔ جیسا کہ ماں باپ وغیرہ سے اس نے سنا اس پر ثابت قدم ہے۔ اس جماعت کے لوگ عام مسلمانوں میں ہیں۔
    دوسری شاخ، دوسرا گروہ زبان سے بھی لاالہ الااللہ کہتا ہے دل میں اعتقاد صحیح رکھتا ہے، علاوہ اس کے علم کی وجہ سے اللہ تعالٰی کی وحدانیت پر سینکڑوں دلیلیں بھی رکھتا ہے اس جماعت کے لوگ متکلمین، یعنی علمائے ظاہر کہلاتے ہیں۔
    عام مسلمان و متکلمین یعنی علمائے ظاہر کی توحید عامہ وہ توحید ہے کہ شرک جلی سے نجات پانا اس سے وابستہ ہے۔ سلامتی و ثبات آخرت سے ملحق ہے۔
    خلود دوزخ سے رہائی، بہشت میں داخل ہونا اس کا ثمرہ ہے۔ البتہ اس توحید میں مشاہدہ نہیں ہے کہ فاعل حقیقی اللہ کی ذات ہے۔اس لئے ارباب طریقت کے نزدیک اس توحید سے ترقی نہ کرنا ادنٰی درجہ پر قناعت کرنا ہے۔
    توحید خاصہ۔ اس دوسرے درجے کی توحید میں مومن بہ اتباع طریقت مجاہدہ و ریاضت میں مشغول ہے۔ رفتہ رفتہ یہ ترقی اس نے کی ہے کہ نور بصیرت دل میں پیدا ہوگیا ہے، اس نور سے اس کو اس کا مشاہدہ ہے کہ فاعل حقیقی وہی ایک ذات ہے۔
    سارا عالم گویا کٹھ پتلی کی طرح ہے کسی کو کوئی اختیار نہیں ہے ایسا موحد کسی فعل کی نسبت کسی دوسری طرف نہیں کر سکتا کیونکہ وہ دیکھ رہا ہے کہ فاعل حقیقی کے سوا دوسرے کا فعل نہیں ہے۔
    اب توحید کے ان درجوں کو ایک مثال سے سمجھیں۔
    مثال۔ کسی سرائے میں ایک سوداگر اترا، اس کی شہرت ہوئی، لوگ اس کا مال و اسباب دیکھنے کو چلے اور ملاقات کے خواہاں ہوئے۔
    ایک شخص نے زید سے پوچھا بھئی تم کچھ جانتے ہو فلاں سوداگر آیا ہوا ہے۔ زید نے کہا- ہاں صحیح خبر ہے، کیونکہ متعبر ذرائع سے مجھے معلوم ہوا ہے۔
    یہ توحید تقلیدی عامیانہ کی مثال ہے۔
    دوسرے نے عمرو سے دریافت کیا، اجی حضرت آپ کو اس سوداگر کا حال معلوم ہے، عمرو نے کہا- خوب، ابھی ابھی میں اسی طرف سے آرہا ہوں۔ سوداگر سے ملاقات تو نہ ہوئی مگر اس کے نوکروں کو دیکھا اس کے گھوڑے دیکھے، اسباب وغیرہ دیکھنے میں آئے ذرا شبہ اس کے آنے میں نہیں ہے۔ یہ توحید متکلمانہ ہے۔
    تیسرے شخص نے خالد سے استفسار کیا جناب اس کی خبر رکھتے ہیں کہ سوداگر صاحب سرائے میں تشریف رکھتے ہیں۔ خالد نے جواب دیا، بیشک میں تو ابھی ابھی انہیں کے پاس سے آرہا ہوں مجھ سے اچھی ملاقات ہوگئ ہے۔ یہ توحید خاص عارفانہ ہے۔
    دیکھو زید نے سنی سنائی پر اعتقاد کیا۔ عمرو نے اس پر اسباب وغیرہ دیکھ کر دلیل قائم کی۔ خالد نے خود سوداگر کو دیکھ کر یقین کیا۔ تینوں میں جو فرق مراتب ہے اس کے بیان کی اب حاجت نہ رہئ۔
    نقل خلاصہ "مکتوبات صدی"
    سلطان المحققین شیخ شرف الدین یحی منیری

  • @mhs4479
    @mhs4479 21 день тому

    ❤❤❤❤

  • @mhs4479
    @mhs4479 21 день тому

    ❤❤❤❤

  • @mhs4479
    @mhs4479 21 день тому +1

    ❤❤❤❤