اسلام عليكم۔۔۔۔۔۔اللہ کریم کا شکر ہے آپ کا یہ پروجیکٹ کامیاب ہو گیا ہے مبارک ہو۔۔۔۔اللہ تبارک و تعالٰی آپ کی اس جنت کو نظر بد سے محفوظ رکھے سدا جسے دیکھ کر رشک آتا ہے آپ کی قسمت پر۔۔۔۔ ماشاءاللہ اتنا خوبصورت منظر۔۔۔۔انجوائے کرو اور اللہ کریم کا شکر ادا کرتے رہو
ماشاءاللہ عرفان بھائ لوہے کی شیٹ لگائیں اور وہ بھی کوشش کریں زیادہ وزنی نا ھو کیوں کے لکڑی کے پھٹے وزنی ھونگے اگر نارمل لکڑی لگائ وہ بیکار ھو جائے گی پانی سے اور ساتھ اسے جو پرانے ٹائر ہیں وہ بھی لگائیں چاروں طرف مناسب تعداد میں اور اسکے بعد اسکے اوپر لکڑی کا گھر بنایئں اور ھو سکے تو اینکر کا بندوبست بھی کریں اور آخر میں انجن لازمی لگانا ❤❤❤انشاءاللہ پھر یہ پروجیکٹ بہت اچھا اور خوبصورت بنے گا ایک جہاز کا منظر پیش کریگا انشاءاللہ ❤❤❤❤اللہ آپکو کامیاب کرے بہت ساری دعائیں اور پیار ❤❤❤
Thank you for nice entertaining after work. Amazing job.wonderful inventory ideas. Baba Khan is strong as young man .beautiful vlog carry on good work.
اسلام علیکم عرفان بھائی میرا مشورہ ہے کہ آپ ان پروجیکٹس پر فضول ٹائم نہ ضائع کریں اور سب سے پہلے اپنی کوٹھی کے نیچے نہایت مضبوط دیوار بنا یں جو اوپر فرش تک ملے۔اس سے آپ کے گھر کا ویو ہر طرف سے خوبصورت ہو جائے گا۔ میرا اندازہ ہے کہ اس پر دس لاکھ کے قریب خرچہ اے گا اگر مشورہ اچھا لگے تو مہربانی فرما کر اگلے ویڈیو میں اس کا ذکر ضرور کریں۔شکریہ چوہدری خالد چوٹالہ جہلم حال مقیم برطانیہ
Walaikum as Salam bhai😍jann Waa g Waa😍😍 My Favourite Engineer😍Chacha aur Baba😍khan❤kaha hai???? Mai Hun Computer💪Science😍Engineer👉Student😆Life..... Computer Science Is Engineering Mathematics Physics😍❤..... 06:50😍❤Chacha😍engineer😅 08:39 Uff❤ALLAH❤ 11:56😍😍❤❤👍👍 Water Floating House Difficult Project especially Mangla😍Dam Water.....
اسلام علیکم جناب عرفان بھائی اور انجینئر صاحب معذرت کے ساتھ اللہ تبارک و تعالٰی کی بڑائی اور عزت اسی میں ہے کہ اللہ کو یکتا یعنی اکیلا پکارا جائے نا کہ جمع میں جیسا کہ آپ بولتے ہیں اللہ کرم ( کرسن ) اللہ ( دیسن ) استغفراللہ باقی ساری دنیا کے لیئے آپ جمع کا لفظ استعمال کرسکتے ہیں لیکن اللہ تبارک و تعالٰی کی عزت اسی میں ہے کہ آپ اللہ کو یکتا پکاریں یہ آپ کو چھوڑنا ہو جو گا لکھنے میں کوئی ہو گئی ہو تو معذرت ظہیر اعوان عطاری سعودی عرب
Mashallaha engineer sab ap ny hr muskil tim py Kashmir tv walo ka sat diya boht hi nafees insan Allaha pak apko salmat rky mai apky liy kuch guft bjny h plz contact kry
عرفان بھائی اپ ویڈیو تو بہت شارٹ کر گئے ہیں ویڈیو کے اندر اگر 13 منٹ کی ویڈیو ہے اس میں سے اپ اٹھ منٹ تو ادھر ادھر کی باتوں میں ٹائم ضائع کر دیتے ہیں اور بقایہ جو منٹ ہوتے ہیں اس میں اپ ہمیں اپنا فلوٹنگ جو نیا پروجیکٹ بنا رہے ہیں پانی والا وہ دکھاتے ہیں ہم ادھر ادھر کی باتیں سننے کے لیے نہیں ویڈیو دیکھتے کیونکہ یہی باتیں ہم عام زندگی میں سنتے رہتے ہیں تو ہم بور ہو گئے ہم دیکھنا چاہتے ہیں کچھ نیا جو اپ کے چینل پہ انے کا مقصد بھی یہ ہے کہ ہم اس طرح کے پروجیکٹس دیکھیں تو برائے مہربانی زیادہ تر ویڈیو کا حصہ اپنے پروجیکٹ کو دکھاتے ہوئے اور کام کرتے ہوئے دکھایا کریں نہ کہ باتیں کرتے ہوئے
اسلام عليكم۔۔۔۔۔۔اللہ کریم کا شکر ہے آپ کا یہ پروجیکٹ کامیاب ہو گیا ہے مبارک ہو۔۔۔۔اللہ تبارک و تعالٰی آپ کی اس جنت کو نظر بد سے محفوظ رکھے سدا جسے دیکھ کر رشک آتا ہے آپ کی قسمت پر۔۔۔۔ ماشاءاللہ اتنا خوبصورت منظر۔۔۔۔انجوائے کرو اور اللہ کریم کا شکر ادا کرتے رہو
ماشااللّہ
بہت زبردست
اللّہ پاک آپ کو سلامت رکھے
اس فرش لکڑی کا ھونا چاہیے
ماشاء اللہ ❤
اللہ پاک آپ کو کامیاب کرے سلامت رکھے آمین ثم آمین
Wa g wa Ma Sha Allah❤️ boht Khoob ❤️🌹👍
MASHAALLAH beta hum pichly 5saal se ap ki video dekh rhy hain MASHAALLAH boht achi hain
ماشاءاللہ عرفان بھائ لوہے کی شیٹ لگائیں اور وہ بھی کوشش کریں زیادہ وزنی نا ھو کیوں کے لکڑی کے پھٹے وزنی ھونگے اگر نارمل لکڑی لگائ وہ بیکار ھو جائے گی پانی سے اور ساتھ اسے جو پرانے ٹائر ہیں وہ بھی لگائیں چاروں طرف مناسب تعداد میں اور اسکے بعد اسکے اوپر لکڑی کا گھر بنایئں اور ھو سکے تو اینکر کا بندوبست بھی کریں اور آخر میں انجن لازمی لگانا ❤❤❤انشاءاللہ پھر یہ پروجیکٹ بہت اچھا اور خوبصورت بنے گا ایک جہاز کا منظر پیش کریگا انشاءاللہ ❤❤❤❤اللہ آپکو کامیاب کرے بہت ساری دعائیں اور پیار ❤❤❤
Thank you for nice entertaining after work. Amazing job.wonderful inventory ideas. Baba Khan is strong as young man .beautiful vlog carry on good work.
اسلام علیکم عرفان بھائی میرا مشورہ ہے کہ آپ ان پروجیکٹس پر فضول ٹائم نہ ضائع کریں اور سب سے پہلے اپنی کوٹھی کے نیچے نہایت مضبوط دیوار بنا یں جو اوپر فرش تک ملے۔اس سے آپ کے گھر کا ویو ہر طرف سے خوبصورت ہو جائے گا۔ میرا اندازہ ہے کہ اس پر دس لاکھ کے قریب خرچہ اے گا اگر مشورہ اچھا لگے تو مہربانی فرما کر اگلے ویڈیو میں اس کا ذکر ضرور کریں۔شکریہ چوہدری خالد چوٹالہ جہلم حال مقیم برطانیہ
Great 👍 love from khuiratta
Geo kashmir R tv FORCE ❤sehnsah potha pleer
Irfan bhi ap apna km nklwany ky liy kisi ki b insan tk tareef krty hy mashallaha kaml ka fun hy apka
ماشااللہ
Mashallah g Mubarak ho😊😊❤❤
Mashallah ❤
Mashallah mashallah mashallah ♥️♥️♥️♥️🥰
ماشاءاللہ❤🎉
لوہا لگا کر گولے کی چادر لگا لو یا فایبر لگا لو اس کا وزن بھی نہیں ہوتا اور وہ خوبصورت بھی ہوتا ہے 😊
Mashallah mashallah ❤❤❤
Ji ho shera chiki Rakho ❤
وعلیکم السلام
Bhout bhout Mubarak ❤
Congratulations for successful launch. Use all light material for floor and cabin construction.
Masha Allah
ماشاءاللّٰه
A.a Bhai Irfan esko machway ki tarha band kar panni m Rakh k banain qk jub bahir banain gay tu dubara bani m rakhany m masla ho ga
Vere nice
Topclass i love this place
❤❤❤Masha allah❤❤❤
Digital scale mostly show over weight. Check your weight with other scale as well.
Nice bro good luck ❤
Respect button for engineer❤
Walaikum as Salam bhai😍jann
Waa g Waa😍😍
My Favourite Engineer😍Chacha aur Baba😍khan❤kaha hai????
Mai Hun Computer💪Science😍Engineer👉Student😆Life.....
Computer Science Is Engineering Mathematics Physics😍❤.....
06:50😍❤Chacha😍engineer😅
08:39 Uff❤ALLAH❤
11:56😍😍❤❤👍👍
Water Floating House Difficult Project especially Mangla😍Dam Water.....
صبح اٹھ کر سب کچھ کر لیا مگر نہ نماز پڑھی اور نہ ہی اس کا ذکر کیا
لکڑ کی فلورنگ کرو لویا بھاری ہو جائے گا
Kharak ma
جب زنگ لگے گا تو سارا پروجیکٹ فارغ ھو جائے گا
اسلام علیکم جناب عرفان بھائی اور انجینئر صاحب معذرت کے ساتھ اللہ تبارک و تعالٰی کی بڑائی اور عزت اسی میں ہے کہ اللہ کو یکتا یعنی اکیلا پکارا جائے نا کہ جمع میں جیسا کہ آپ بولتے ہیں اللہ کرم ( کرسن ) اللہ ( دیسن ) استغفراللہ باقی ساری دنیا کے لیئے آپ جمع کا لفظ استعمال کرسکتے ہیں لیکن اللہ تبارک و تعالٰی کی عزت اسی میں ہے کہ آپ اللہ کو یکتا پکاریں یہ آپ کو چھوڑنا ہو جو گا لکھنے میں کوئی ہو گئی ہو تو معذرت ظہیر اعوان عطاری سعودی عرب
wah ji wah
❤❤❤❤❤❤
بھائی جان قید کے حساب سے ہے نہ اپ کا قد لمبا ہے اس لیے اپ کا ویٹ ٹھیک ہے
❤❤❤nice❤❤❤
Nice 👍
Plastic flooring
اگر ڈیم کے کنارے اس کو تیار کرتے تو وزن نہ اُٹھانا پڑتا 😂بتائے کون
Dramy baz😂
Mashallaha engineer sab ap ny hr muskil tim py Kashmir tv walo ka sat diya boht hi nafees insan Allaha pak apko salmat rky mai apky liy kuch guft bjny h plz contact kry
MA SHA ALLAH esy sehi likho plz
Your welding was very poor
Naber send ka ro
عرفان بھائی اپ ویڈیو تو بہت شارٹ کر گئے ہیں ویڈیو کے اندر اگر 13 منٹ کی ویڈیو ہے اس میں سے اپ اٹھ منٹ تو ادھر ادھر کی باتوں میں ٹائم ضائع کر دیتے ہیں اور بقایہ جو منٹ ہوتے ہیں اس میں اپ ہمیں اپنا فلوٹنگ جو نیا پروجیکٹ بنا رہے ہیں پانی والا وہ دکھاتے ہیں ہم ادھر ادھر کی باتیں سننے کے لیے نہیں ویڈیو دیکھتے کیونکہ یہی باتیں ہم عام زندگی میں سنتے رہتے ہیں تو ہم بور ہو گئے ہم دیکھنا چاہتے ہیں کچھ نیا جو اپ کے چینل پہ انے کا مقصد بھی یہ ہے کہ ہم اس طرح کے پروجیکٹس دیکھیں تو برائے مہربانی زیادہ تر ویڈیو کا حصہ اپنے پروجیکٹ کو دکھاتے ہوئے اور کام کرتے ہوئے دکھایا کریں نہ کہ باتیں کرتے ہوئے
Wood be better for long run