😢منصور کا انا الحق کا نعرہ منصور کی نظر سے دیکھنا ضروری ہے۔ اس کا نظریہ تھا کہ پہلے اختیار صرف اللہ کے پاس۔ تھا جب کائییناث بنائی تو کروڑوں مصنوعات میں سب سے عمدہ تخلیق انسان کی تھی۔ پہلے سجدہ صرف اللہ کے لئے تھا۔ پھر تخلیق کائینات کے بعد فرشتوں سے انسان کو سجدہ کرایا۔ اللہ نے اپنی صفات بندے میں ڈالیں۔ سمیع و بصیر۔ بنایا۔ اگرچہ انسانی سماعت و بصارت اللہ کے مقابلے میں انتہائی محدود ہے لیکن ہے اللہ اگر رب العالمین ہے تو بندہ بھی اپنی اولاد وغیرہ کی پرورش کرتا ہے۔ اللہ اگر کل ہے تو بندہ جزو ہے۔ اللہ اگر سمندر ہے تو بندہ قطرہ ہے۔ اللہ نے جب انسان کو مٹی سے بنایا تو اس میں اپنی روح پھونکی۔ انسان جب مرتا ہے تو مٹی میں مل جاتی ہے اور روح اسمان پر پرواز کر جاتی ہے۔ اس ہی لئے جنید بغدادی اور شمس تبریز منصور کو جھٹلاتے تو نہیں تھے لیکن اسے باز رکھنے کی کوشش کرتے تھے انہیں علم تھا کہ عام عالم اسے سمجھ نہیں سکتے
حلاج کے متعلق امام ابن تیمیہ ؒ اور حافظ ابن قیمؒ دونوں نے صاف لکھا ہے کہ ’’وہ کافر تھا اور اس کے متعلق علماء کا فیصلہ بالکل ٹھیک تھا۔‘‘ امام ابن تیمیہؒ ایک دوسرے مقام پر لکھتے ہیں: ’’کچھ لوگ کہتے ہیں حلاج فنا میں ڈوب گیا اور باطنی حقیقت سے معذور تھا، مگر ظاہری طور پر اس کا قتل واجب تھا اور کچھ دوسرے اسے شہید، فنا فی اللہ، موحد اور محقق کہتے ہیں۔ یہ لوگ شریعت کی پرواہ نہیں کرتے۔‘‘ پھر واضح الفاظ میں لکھتے ہیں : ’’ حلاج اپنے کفر کی وجہ سے قتل کیا گیا، وہ قرآن کا معارضہ کرتا تھا۔ اس کا یہ بھی خیال تھا کہ اگر کسی کا حج فوت ہوجائے ، تو اپنے ہاں کعبہ بناکر اس کا طواف کرسکتا ہے اور حج کے سوا تمام رسوم ادا کرسکتا ہے اور حج پر جتنی رقم خرچ ہوسکتی ہو اس کو صدقہ دے سکتا ہے۔‘‘ آگے چل کر لکھتے ہیں: ’’ جنیدؒ ، عمرو بن عثمان مکی اور ابویعقوبؒ جیسے جلیل القدر مشائخ نے حلاج کی مذمت کی ہے۔ اگر کوئی شخص حلاج کے متلق حسن ظن رکھتا ہے تو اس کی وجہ محض یہ ہے کہ اصل حالات سے آگاہ نہیں۔‘‘ ( مجموعہ الرسائل الکبریٰ ، جلد ۲، ص ۹۷ تا ۹۹ )
@@liaquathussain6414 ۔۔۔ برادر عزیز ۔۔ منصور علاج کو 309 ھجری میں قتل کیا گیا تھا ۔ جب ہی سے صوفی اس کو 'ولی اللہ ' کہتے ہیں اور مسلمان اس کو کافر و ملحد کہتے ہیں
جزاک اللہ۔ بہترین جائزہ حضرت منصور حلاج۔ر۔ع کی حیات اور حالات کا لیا گیا۔اور وضاحت و تشریح کی گئ ۔ مگر پھر سمجھنا مشکل ہے کے ابھی اس لیول اتنے علم تک یہ ان پڑھ نہیں پہونچ سکا۔ بس یوں ہی سمجھا سکتا ہوں ایک بہترین پل کسی انجینئر نے بنایا اب اس میں نقص اسی درجہ کا انجینئر ہی تلاش کر سکتا ہے نہ کے کوئی بھاجی یا قصائی کے پیشہ سے وابستہ شخص یا کوئی اور۔اسی طرح کئی لوگ جب کسی درجہ کا علم نہ ہو اور اس علم کے ماہر ہوجانا بھی شرط ہے تب کہیں جا کے اسی درجہ کے عالم سے بحث یا کوئی غلطی کا نقطہ تلاش کرسکیں ۔ اور فنا فی اللہ کے درجہ کے لوگوں کی بات تو کیا سمجھے جب تک اس درجہ کو نہ پہونچ جاۓ۔ پہونچ بھی جاۓ تو کون ان کی باتوں کو سمجھ سکتا ہے کے جب اس درجہ کے آس پاس ہی نہ پہونچ سکتا ہو۔ جزاک اللہ۔
اللّه جناب حسین بن منصور کے درجات بلند فرماے ۔ ایسے معاملات اللّه کے اسرار ھیں ۔ عقل و عشق کے درمیان گہرا راز و فرق ھے ۔ دونوں کے پے مانے مختلف ھیں ۔ عقل کا راستہ شعور سے ھے جبکہ عشق میں بے شعور ی ھے ۔ صاف ستھرا لباس و وجود عقل ھے جبکہ عشق اس کے بر عکس ھے ۔ عقل اور عشق دونوں کے فیصلے مختلف ھیں ۔ عقل و علم یا حسد کی بنیاد پر جناب منصور کے خلاف سزا کا فیصلہ درست تھا یا نہیں اس کا اندازہ سزا کے وحشی طریقوں سے لگایا جا سکتا ھے ۔
اسلام علیکم ماشااللہ جزاک اللہ خیرا ، حسین بن منصور حلاج رحمت اللہ علیہ ایک عظیم الشان بزرگ اولیاء اللہ ھیں اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے آمین یارب العالمین
SUBHANALLAH SUB SY PEHLY TO WEHD TU WAJOD KA SABOT MAIRY RAB NY KHUD QURANY PAK MAI SUR IKHLAS KY ZAREYE APNY NABE SAW KO OR UN KY ZAREYE HUMY BATAYA SHA MANSOR ALLAH KY WALE HAI UN KA DUNEA PY ZAHER HONA US WAQAT KY LOGO SY BERDASHT NA HOWA JAB ANNAL HAQ KA KALMA UN KE ZUBAN SY JARE HOWA WO FANAFILA KE MANZIL TAY KAR CHUKY THY ISE LEYE KISE B TAKLEF KA ASR UN KY JISM PY NAHE HO RAHA THA MAI NY APNY WAJDAN KY MUTABIQ LIKHA JO MAIRY RAB NY DIYA ASL HAQEQAT MAIRA RAB JANTA HAI
Faysal : Deen Islam per usi tarah ‘Amal kia jaye jaise Rasool SAW ne hidayet di. “ Laqad kana lakum fi Rasool Allah uswatun hasanah”. Hatta ale chhoti chhoti bidyat se bhi mana’ kia gaya. Hallaj ne Khaliq o Makhlooq aur ‘Abd o Ma’bood, jaza o saza ka concept he uda dia. YehShari’at İslami ki roo se yaqeenun saza ke müstahawq the, Sifiism ke parukar jo Deen Islam se alag mazhab hai, jismein Majoosi, Vedanta,Yehoodi, Christianity aur kuch Islam ka ameza shamil hai. A hodgepodge jo Islami marakez (Makka, Madina/Hejaz) se dur develop hua aur aaj bhi sergarm hai.
Mashallah... Assalam walekum... mujhe kab se video ka intezaar tha... sukriya aapne badi mehnat se samjha yaa mein yakin rakhty hu... Allah ke mojje par unke waliyon ke jariye.. karamat hoty hai...❤ Allah aapko kamyabi de 😊
Me ek musalman hu aur apne khuda se bahot pyar karti hu..... Magar ye bhi sach h ki muslims bhaav nahi samjhte h.... Lakeer k fakeer hote h sirf shabdo ki gehrai nahi samjhte..... Khuda k itne kareeb jane k baad insan usme kho jata h ek ho jata h isliye wo aise bolta h
نیکی کی صورت میں دل کی خوشی میں اپنے آپ کو خدا(بھگوان) سمجھ کر گناہ کا ذریعہ نہیں بنانا چاہیے۔۔ قرآن و صحیح حدیث میں درخت سے آواز اگراللّٰہ تعالیٰ نے بھیجی تو کیا کسی نبی اور صحابی نے بھی بغیر اللہ کے اذن کے بھیجی ؟؟۔۔ ہم کیوں متوازن اور مستند دین حق لوگوں سے مخفی رکھتے ہیں؟؟ واللہ اعلم۔۔ واللہ المستعان
حسین بن منصور حلاج عقیدہ توحید تصوف عشق و رضا الہی کی جنون میں انتہا کی حد سے گزر گیا تھا لہٰذا بادلنظر میں وہ ولی اللہ تھا اس کفیت کا سمجھنا انسان کی بس کی بات نہیں ۔
انا الحق (میں حق ہوں) کا دعوی منصور حلاج جس نے 309 ھجری میں انا الحق (میں حق ہوں) کا دعوی کیا تھا، اس کی دیوبندی تاویل ۔ فرعون کے اناالحق کہنے اور حلاج کے اناالحق کے درمیان کیا فرق ہے؟ اشرف علی تھانوی فرماتے ہیں …کسی بزرگ نے حضرت حق(یعنی اللہ تعالی) سے ناز کرکے پوچھا تھا کہ اے اللہ فرعون نے انا ربکم الاعلیٰ میں تمہارا بڑا رب ہوں ، کہا اور منصور نے اناالحق (میں حق ہوں) کہا دونوں کا ایک مدلول ہے پھر کیا وجہ ہے کہ ایک مردود ہوا دوسرا مقبول جواب ارشاد ہوا کہ فرعون نے انا ربکم الاعلیٰ ہمارے مٹانے کو کہا تھا اس لئے ملعون ہوا، اور منصور نے اناالحق اپنے مٹانے کو کہا تھا اس لئے مقبول ہوا۔ گفت فرعو نے ان الحق گشت پست ٭ گفت منصورے انا الحق گشت مست ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فرعون نے انا الحق کہا مردود ہوا، منصور نے انا الحق کہا مقبول ہوا۔ رحمتہ اللہ این انار اور وفا ٭ لعنت اللہ آں انار ادرقفا وفا میں یہ انا اللہ کی رحمت ہے اس انا کے پیچھے اللہ کی لعنت ہے۔ منصور کے انا الحق کے یہ معنی تھے کہ میں کوئی شئی نہیں جس کو انا کہا جاتا ہے وہ بھی حق ہے اور فرعون کے اناالحق کے معنی ہے کہ حق جس کو کہا جاتا ہے وہ میں ہی ہوں سوائے میرے کوئی نہیں ہے ماخذ کتاب جواہر حکیم الامت اشرف علی تھانوی ص ۳۱۔
Aaj bhi bhare pade hain hazrate man soor r h ke qatil nahi allah inke ke dil me Dale ga nahi sudhre ge ye bhugte ge marne ke baad kia bnayega Allah inhe ye allah janta hai jo sabka malik hai baat ye hai ki use kuch fark nahi padta apne dost ko vo khud bola leta hai
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ بھاٸی میں ایک کمزور انسان ہوں جو کم از کم تین منٹ میں دو راکعت نماز پڑھ سکتا ہوں ۔ جو ایک بزرگ اس سے زیادہ منٹ میں پڑھے گا ۔ اگر رات چودہ 14 گھنٹے ہو اور جو زیادہ تیز نماز پڑھے تو 2 منٹ کے حساب 420 راکعت پڑھ سکے گا ۔ ایک رات 1000 راکعت من گڑت قیصے ہیں لوگوں کو جھوٹے کہانی سنانے کی ضرورت نہیں۔
Jis ke andar khuda ki muhabbat hai vo fatwa nahi lagate jise kuch nahi malom vo zabar dasti ka kaam karte hain wali kabhi fatwA nahi lagate maulvi hi fatwa lagata hai
ماشاءاللہ۔ ہم شکرگذار ہیں۔اگر آپ احسان کمانا چاہیں تو میں طالب ہوں یہ جاننے کیلئے کہ جس کتاب سے آپ پڑھ رہے تھے مجھے نام بتا دیجئیے۔ایک صوفی ہوں ۔خُود اپنی ذات تو رِند سے بڑھ کر کچھ نہیں لیکن خاندانِ اؤلیاء سے ہوں۔ اس تحقیقی کتاب کا خُود بھی مطالعہ کرنا چاہتا ہوں۔ امید رکھتا ہوں ان شاءاللہ آپ علم تک رسائی میں میرے معاون ہونگے۔ جزاک اللہ خیر
Idea is to avoid further sectism. What is needed is faith in kalima, prophet(as last prophet), qiyamah, Quran. Rest there are minor differences. All are on good path. Forget the differences. Try to unite the ummah
Issi zulm ke sabub Halako khan ne baghdad ko jala ka khak kar diya. Abbasi khalifa ko ibrat ka nishan bana diya lakhon log halaq kar diye aur muslim khawateen ki asmat tar tar ki. Allah karim hum sub ki khatain maaf krai. Ameen
Agar har koi apna Nazar nahi ata to kis ke bas ki thi ki aik baal bhi ukhad lete dil ki baat bata dete jeel ki diwar tot jati thi kaun tha ki unhe fasi par chadhata unko har koi apna hi nazar ata tha
بہت عرق ریزی سے اپ نے تحقیق کی ھوگی ویل ڈن ❤ صرف گزارش احوال یہ ہے کہ اس سے ہمارے دین میں اضافہ کیا ھوا منصوع حلاج ھوں یا کوئی بھیاور اولیاءاللہ ان کا زر ان کیعبادتیں ریاضتیں ان کے ساتھ چلی گئیں ہاں جو اللہ کا پیغام لوگوں تک پہنچایا دار الکفر میں لوگوں کو دین حق پہنچایا نئی کریم ص ع سے تعارف کروایا بےشک اس کے درجات ھیں ان کی یاد کو عباداتکو انہی تک رکھیئے اب ہمارا دین مظبوط عقیدہ راسخ فرائض لزم عمل لازم ھے مشکل باتیں کرکے عوام کو الجھاو میں مت ڈالئیے سمپل سہل صاف سیدھی باتیں کیجیئے جو گزر گئےان کے معاملات اللہ کی بارگاہ میں ھیں ان پہ فتگو لمبے پروگرا م ان کی روزمرہ مصروفیات ان کے ساتھ رخصت ھوئیں ان سے میں کچھ نہیں ملنے والا نا ہمارا دین و عقیدہ ایمان اس کا متقاضی ہے اللہ و انبیاء رسل ملاہئیکہ کتب یوم اخرت کا یقین ایمان جا جزو ہے نبیئ کریم کو اخری نبی ماننا لزم ھے منصور یا کسی بھی ولی صوفی کیتوصیف میں غو سے گریز کیجیئءے و ما علیئنا االبلاغ
Mansoor ne apne iman ki gawahi dene ke liye ana al haq kaha tha. Yani main haq par hun. Jahil ya dil mein tedh rakhne wale galat tarjuma karte hain chunke woh ganwar aur anpdh qism ki sonch wale hote hain.
مسلمانو آجاؤ صرف اللّه رسول کی بات حکم فرمان کی طرف جس میں دونو جہاں کی بھلائی ھے نجات ھے باقی کسی کی تعلیم کوئی مانی نہیں رکھتی منصور ایک مشکوک بندا ھے چھوڑو اس کو
Us dour main unhain log Raspoteen samagh baithay thay ise leyay unhain saza be use jase de or marnay k bad jala k darya main baha be dya par he was not majeshion .
بیشک اللہ کے ولی ہیں حضرت منصور رحمۃ اللہ علیہ
اللھم صل علی محمد و آل محمد واعجل فراجھم ❤
جزاک اللہ محترم !!ھمیں اللہ کے ان لوگوں کے حالات و واقعات جاننے اور سمجھنے کی بہت ضرورت ھے ! امید ھے آپ یہ سلسلہ جاری رکھیں گے!!
Subhan Allah Allah un k darjaat buland fermay ameen.
مضبوط دلائل
پرسوز آواز
بہترین انداز بیان ☝️
حضرت علی رضی الله تعالیٰ عنہ کا فرمان ہے ہم الله تعالیٰ کی تقسیم پر راضی ہیں کہ ہمارے لئے علم اور جاہلوں کیلئے مال ہے
दिल तक बात उतर गई। अब मजबूत इबादत करने की राह हमवार होगी, आमीन, सुम्म आमीन...इन शा अल्लाह।
اللّٰہ پاک کے بہت بڑے ولی ہیں ، حسین ابن المنصور حلاج ۔
😢منصور کا انا الحق کا نعرہ منصور کی نظر سے دیکھنا ضروری ہے۔ اس کا نظریہ تھا کہ پہلے اختیار صرف اللہ کے پاس۔ تھا جب کائییناث بنائی تو کروڑوں مصنوعات میں سب سے عمدہ تخلیق انسان کی تھی۔ پہلے سجدہ صرف اللہ کے لئے تھا۔ پھر تخلیق کائینات کے بعد فرشتوں سے انسان کو سجدہ کرایا۔ اللہ نے اپنی صفات بندے میں ڈالیں۔ سمیع و بصیر۔ بنایا۔ اگرچہ انسانی سماعت و بصارت اللہ کے مقابلے میں انتہائی محدود ہے لیکن ہے اللہ اگر رب العالمین ہے تو بندہ بھی اپنی اولاد وغیرہ کی پرورش کرتا ہے۔ اللہ اگر کل ہے تو بندہ جزو ہے۔ اللہ اگر سمندر ہے تو بندہ قطرہ ہے۔ اللہ نے جب انسان کو مٹی سے بنایا تو اس میں اپنی روح پھونکی۔ انسان جب مرتا ہے تو مٹی میں مل جاتی ہے اور روح اسمان پر پرواز کر جاتی ہے۔ اس ہی لئے جنید بغدادی اور شمس تبریز منصور کو جھٹلاتے تو نہیں تھے لیکن اسے باز رکھنے کی کوشش کرتے تھے انہیں علم تھا کہ عام عالم اسے سمجھ نہیں سکتے
ماشاءاللہ ۔۔۔۔۔
بہت خوب حضرت
اسلام علیکم
بہت انتظار تھا ان بزرگ کے بارے ميں معلومات حاصل کرنے کا الله آپ کو خوش رکھے جزاک الله خیرا کثیرا ❤❤
حلاج کے متعلق امام ابن تیمیہ ؒ اور حافظ ابن قیمؒ دونوں نے صاف لکھا ہے کہ ’’وہ کافر تھا اور اس کے متعلق علماء کا فیصلہ بالکل ٹھیک تھا۔‘‘
امام ابن تیمیہؒ ایک دوسرے مقام پر لکھتے ہیں:
’’کچھ لوگ کہتے ہیں حلاج فنا میں ڈوب گیا اور باطنی حقیقت سے معذور تھا، مگر ظاہری طور پر اس کا قتل واجب تھا اور کچھ دوسرے اسے شہید، فنا فی اللہ، موحد اور محقق کہتے ہیں۔ یہ لوگ شریعت کی پرواہ نہیں کرتے۔‘‘ پھر واضح الفاظ میں لکھتے ہیں :
’’ حلاج اپنے کفر کی وجہ سے قتل کیا گیا، وہ قرآن کا معارضہ کرتا تھا۔ اس کا یہ بھی خیال تھا کہ اگر کسی کا حج فوت ہوجائے ، تو اپنے ہاں کعبہ بناکر اس کا طواف کرسکتا ہے اور حج کے سوا تمام رسوم ادا کرسکتا ہے اور حج پر جتنی رقم خرچ ہوسکتی ہو اس کو صدقہ دے سکتا ہے۔‘‘ آگے چل کر لکھتے ہیں:
’’ جنیدؒ ، عمرو بن عثمان مکی اور ابویعقوبؒ جیسے جلیل القدر مشائخ نے حلاج کی مذمت کی ہے۔ اگر کوئی شخص حلاج کے متلق حسن ظن رکھتا ہے تو اس کی وجہ محض یہ ہے کہ اصل حالات سے آگاہ نہیں۔‘‘ ( مجموعہ الرسائل الکبریٰ ، جلد ۲، ص ۹۷ تا ۹۹ )
kisi ko is sy pochny ke jasarat hoi k ye ton jo by per ke uraa raha hy bus apni taraf sy hanq raha hy
@@liaquathussain6414 ۔۔۔ برادر عزیز ۔۔ منصور علاج کو 309 ھجری میں قتل کیا گیا تھا ۔ جب ہی سے صوفی اس کو 'ولی اللہ ' کہتے ہیں اور مسلمان اس کو کافر و ملحد کہتے ہیں
منصُور حلّاج کی سوانح کس کتاب سے پڑھی جا سکتی ہیں @@nazeerpasha2075
ماشاءاللہ بہت اچھی ویڈیو ھے
Allah,hu,akbar❤❤❤❤❤❤😇😇😇😇😇😇😇😇😇💙💙💙💙💙💙💙💙👇👇👇👇👇👇
Mashall. Allah ke valion ki chal dunyavi insan ki samajh se bahar hae
💐 اللّہ اکبر اللّہ اکبر 💐 💐 اللّہ اکبر اللّہ اکبر 💐
جزاک اللہ۔
بہترین جائزہ حضرت منصور حلاج۔ر۔ع
کی حیات اور حالات کا لیا گیا۔اور وضاحت و تشریح کی گئ ۔ مگر پھر سمجھنا مشکل ہے کے ابھی اس لیول اتنے علم تک یہ ان پڑھ نہیں پہونچ سکا۔
بس یوں ہی سمجھا سکتا ہوں ایک بہترین پل کسی انجینئر نے بنایا اب اس میں نقص اسی درجہ کا انجینئر ہی تلاش کر سکتا ہے نہ کے کوئی بھاجی یا قصائی کے پیشہ سے وابستہ شخص یا کوئی اور۔اسی طرح کئی لوگ جب کسی درجہ کا علم نہ ہو اور اس علم کے ماہر ہوجانا بھی شرط ہے تب کہیں جا کے اسی درجہ کے عالم سے بحث یا کوئی غلطی کا نقطہ تلاش کرسکیں ۔ اور فنا فی اللہ کے درجہ کے لوگوں کی بات تو کیا سمجھے جب تک اس درجہ کو نہ پہونچ جاۓ۔ پہونچ بھی جاۓ تو کون ان کی باتوں کو سمجھ سکتا ہے کے جب اس درجہ کے آس پاس ہی نہ پہونچ سکتا ہو۔ جزاک اللہ۔
اللّه جناب حسین بن منصور کے درجات بلند فرماے ۔ ایسے معاملات اللّه کے اسرار ھیں ۔ عقل و عشق کے درمیان گہرا راز و فرق ھے ۔ دونوں کے پے مانے مختلف ھیں ۔ عقل کا راستہ شعور سے ھے جبکہ عشق میں بے شعور ی ھے ۔ صاف ستھرا لباس و وجود عقل ھے جبکہ عشق اس کے بر عکس ھے ۔ عقل اور عشق دونوں کے فیصلے مختلف ھیں ۔ عقل و علم یا حسد کی بنیاد پر جناب منصور کے خلاف سزا کا فیصلہ درست تھا یا نہیں اس کا اندازہ سزا کے وحشی طریقوں سے لگایا جا سکتا ھے ۔
مانع
Masha'a Allah, Jaza'akum Allah khaira, bohat umda aor Mufeed Maloomat di hain aapne Allah pak hamain Amal e Sualeha ki tuafeeq ata fermaen
ماشاءاللہ ❣️
بہترین آواز میں وضاحت
سبحان اللّٰھ وبحمدہ
سبحان اللّٰھ العظیم
Beshak wo ALLAH k sachy Wali ❤thy ALLAH in k darjat buland kary ur hamian bhi seedi rah par chalny ke tufeeq dy Ameen
Ameen summa ameen G
اسلام علیکم
یہ ماملعہ عشقِ حقیقی کا ھے دنیا دار نہیں سمجھ سکے گے
جزاک اللہ خیر میں اس کی تلاش میں تھا
آمین ثم آمین
Masha Allah Top Rate Video
MashahAllah SubhanAllah
अल्लाह का अल्लाह का सच्चा आशिक ऐसा ही होता है
Accha To nabi a.s se bhi bada ashiq tha ye baba?
Allah Pak apko Hamisha Kush rakhe Aameeeeeen. ❤
بِسࣿمِ اللّٰہِ الرَّ حࣿمٰنِ الرَّ حِࣿیمِ
اَلسَّلَامُ عَلیࣿکُم وَ رحٗمَتُہ اللّٰہِ وَ بَرَکَا تُہٗ
حضرتُ حُسَّین بِن مَنࣿصُوࣿر حلاج رحࣿمَتُہ اللّٰہ علیہ ایک مشہور و معاروف بسا بزرگ گزرے ، اللٰہ تعالیٰ اُنکے درجات بلند
فرماۓ ، آمین یا رَبّ العالمین
منصور بن حلاج زندیق کافر و مُشرک تھا،
استغفر اللّہ استغفر اللّہ استغفر اللّہ
استغفر اللّہ استغفر اللّہ استغفر اللّہ
استغفر اللّہ استغفر اللّہ استغفر اللّہ
Allah o Akbar
Very nice. Mansoor al hillaj bahut bare aalim aur allah ke mahboob banda the. Allah ke mahboob wali the. I love mansoor al hillaj.
❤
اسلام علیکم ماشااللہ جزاک اللہ خیرا ، حسین بن منصور حلاج رحمت اللہ علیہ ایک عظیم الشان بزرگ اولیاء اللہ ھیں اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے آمین یارب العالمین
😮😮😮😊😮😮😮😊😮😊😮😮😊😮😮😮😮😮😮😊😅😊😊😮😮yy😊y😮😮😮😮😮😮😮😊😮😊
Ameen Ya Rub ul Alamien
SUBHANALLAH
SUB SY PEHLY TO WEHD TU WAJOD KA SABOT MAIRY RAB NY KHUD QURANY PAK MAI SUR IKHLAS KY ZAREYE APNY NABE SAW KO OR UN KY ZAREYE HUMY BATAYA SHA MANSOR ALLAH KY WALE HAI UN KA DUNEA PY ZAHER HONA US WAQAT KY LOGO SY BERDASHT NA HOWA JAB ANNAL HAQ KA KALMA UN KE ZUBAN SY JARE HOWA WO FANAFILA KE MANZIL TAY KAR CHUKY THY ISE LEYE KISE B TAKLEF KA ASR UN KY JISM PY NAHE HO RAHA THA MAI NY APNY WAJDAN KY MUTABIQ LIKHA JO MAIRY RAB NY DIYA ASL HAQEQAT MAIRA RAB JANTA HAI
لا موجود الا الاہ
croodo droodo salam ho pymbr aur ahlebaite athar pr aameen ya rb
Sharbat ka 1 galas 1 hi huta hea Bhlay Ap farmatay Rahen k ye 1 karo hea
Subhhan Allah❤❤❤❤❤ Allah hu Akbar❤❤❤❤❤
Subhaanalla keep it up
Alllahu alam bisswab
Faysal : Deen Islam per usi tarah ‘Amal kia jaye jaise Rasool SAW ne hidayet di. “ Laqad kana lakum fi Rasool Allah uswatun hasanah”. Hatta ale chhoti chhoti bidyat se bhi mana’ kia gaya. Hallaj ne Khaliq o Makhlooq aur ‘Abd o Ma’bood, jaza o saza ka concept he uda dia. YehShari’at İslami ki roo se yaqeenun saza ke müstahawq the, Sifiism ke parukar jo Deen Islam se alag mazhab hai, jismein Majoosi, Vedanta,Yehoodi, Christianity aur kuch Islam ka ameza shamil hai. A hodgepodge jo Islami marakez (Makka, Madina/Hejaz) se dur develop hua aur aaj bhi sergarm hai.
بے شک اتباعِ رسولﷺ ہی اصل نجات ہے ۔اور اؤلیاء اللہ نےتوخالصتاًتوحید و سنتِ رسولﷺ کی ترویج کی ہے۔ آپ نجانے کس نئے مذہب کی بات کر رہے ہیں
Mashallha
Mash Allaha
MashaAllah
JazakAllah
Scotland
Abdul
Subhanallah
❤❤❤❤❤❤ Allah ho Akbar Allah ho Akbar may Allah bless to understand wit Heart and soul
jazakAllah
MANSOOR AL HALLZ NAYK OR ALIM BAZURG THY ALLAH TAALLAH UNKA MUHAFIZ HAI INSHAALLAH 😊
اللہ پاک کے ولی اور ابدال تھے
منصور کو ہوا لب گویا پیام موت،
اب کیا کسی سے عشق کا دعویٰ کرے کوئی
Mashallah... Assalam walekum... mujhe kab se video ka intezaar tha... sukriya aapne badi mehnat se samjha yaa mein yakin rakhty hu... Allah ke mojje par unke waliyon ke jariye.. karamat hoty hai...❤ Allah aapko kamyabi de 😊
😊😊😊😊😊😊
Me ek musalman hu aur apne khuda se bahot pyar karti hu..... Magar ye bhi sach h ki muslims bhaav nahi samjhte h.... Lakeer k fakeer hote h sirf shabdo ki gehrai nahi samjhte..... Khuda k itne kareeb jane k baad insan usme kho jata h ek ho jata h isliye wo aise bolta h
Excellent, objective based Research. May Allah help you in your struggle.
I love him ❣️❣️❣️
نیکی کی صورت میں دل کی خوشی میں اپنے آپ کو خدا(بھگوان) سمجھ کر گناہ کا ذریعہ نہیں بنانا چاہیے۔۔ قرآن و صحیح حدیث میں درخت سے آواز اگراللّٰہ تعالیٰ نے بھیجی تو کیا کسی نبی اور صحابی نے بھی بغیر اللہ کے اذن کے بھیجی ؟؟۔۔ ہم کیوں متوازن اور مستند دین حق لوگوں سے مخفی رکھتے ہیں؟؟
واللہ اعلم۔۔ واللہ المستعان
Masha allah subhanallah kya bat h bhai
Yes
Allah hu akbar
Haqmojood
Raaz walo ka raaz kabhi hoga na malum,ha fakat bhed khuda ka sirf khuda ko malum ..
Raz rakhny wali baaten saream beyan kar deya karty thy
❤❤
حسین بن منصور حلاج عقیدہ توحید تصوف عشق و رضا الہی کی جنون میں انتہا کی حد سے گزر گیا تھا لہٰذا بادلنظر میں وہ ولی اللہ تھا اس کفیت کا سمجھنا انسان کی بس کی بات نہیں ۔
@babaralli35874
تو پھر فرض نماز کیسات رات کی نماز تہجد اور چاشت کی نماز جو زوال 12 بجے سے پہلے پڑھی جاتی ہے کی پابندی کیجئیے ۔
absolutely good effort and rare information this time, aap ne ye maloomaat di hai........shulriya
welcome
haq Thai inal haq chayo , manjh nazar Mansoor ho , shareat men chwan shirk , marfat men Manzoor ho. sachal sain.
Unho nè jo pardha wo Allah pak ki muhabbat m logo ne us ki zahri halat dekhi
Ameen
आमीन सुम्मा आमीन
SUBHANALLAH. MANSOOR HAJAJ R.T KAY MOTALIQ BOHAT HEE HALLA TAWEELAIN PASH KE GAIN. IS SY QABAL MUJAY SIRF MANSOOR HAJAJ KAY NAM K ILLAM TAH.
Weldon
Ham hazrat mansoor r.a.ki saan ko samaz nahi sakte ye bas khuda ka raz tha jispe h.mansoor r.a. khamos rahe khuda ke fesle ko mana
आपकी वीडियो बहुत पसंद
SubhanAllah
انا الحق (میں حق ہوں) کا دعوی
منصور حلاج جس نے 309 ھجری میں انا الحق (میں حق ہوں) کا دعوی کیا تھا، اس کی دیوبندی تاویل ۔
فرعون کے اناالحق کہنے اور حلاج کے اناالحق کے درمیان کیا فرق ہے؟
اشرف علی تھانوی فرماتے ہیں …کسی بزرگ نے حضرت حق(یعنی اللہ تعالی) سے ناز کرکے پوچھا تھا کہ اے اللہ فرعون نے انا ربکم الاعلیٰ میں تمہارا بڑا رب ہوں ، کہا اور منصور نے اناالحق (میں حق ہوں) کہا دونوں کا ایک مدلول ہے پھر کیا وجہ ہے کہ ایک مردود ہوا دوسرا مقبول جواب ارشاد ہوا کہ فرعون نے انا ربکم الاعلیٰ ہمارے مٹانے کو کہا تھا اس لئے ملعون ہوا، اور منصور نے اناالحق اپنے مٹانے کو کہا تھا اس لئے مقبول ہوا۔
گفت فرعو نے ان الحق گشت پست ٭ گفت منصورے انا الحق گشت مست ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فرعون نے انا الحق کہا مردود ہوا، منصور نے انا الحق کہا مقبول ہوا۔
رحمتہ اللہ این انار اور وفا ٭ لعنت اللہ آں انار ادرقفا
وفا میں یہ انا اللہ کی رحمت ہے اس انا کے پیچھے اللہ کی لعنت ہے۔
منصور کے انا الحق کے یہ معنی تھے کہ میں کوئی شئی نہیں جس کو انا کہا جاتا ہے وہ بھی حق ہے اور فرعون کے اناالحق کے معنی ہے کہ حق جس کو کہا جاتا ہے وہ میں ہی ہوں سوائے میرے کوئی نہیں ہے ماخذ کتاب جواہر حکیم الامت اشرف علی تھانوی ص ۳۱۔
Aaj bhi bhare pade hain hazrate man soor r h ke qatil nahi allah inke ke dil me Dale ga nahi sudhre ge ye bhugte ge marne ke baad kia bnayega Allah inhe ye allah janta hai jo sabka malik hai baat ye hai ki use kuch fark nahi padta apne dost ko vo khud bola leta hai
🌃
❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉
49:59 50:01 50:01 50:03 50:03
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
بھاٸی میں ایک کمزور انسان ہوں جو کم از کم تین منٹ میں دو راکعت نماز پڑھ سکتا ہوں ۔ جو ایک بزرگ اس سے زیادہ منٹ میں پڑھے گا ۔ اگر رات چودہ 14 گھنٹے ہو اور جو زیادہ تیز نماز پڑھے تو 2 منٹ کے حساب 420 راکعت پڑھ سکے گا ۔ ایک رات 1000 راکعت من گڑت قیصے ہیں لوگوں کو جھوٹے کہانی سنانے کی ضرورت نہیں۔
Jis ke andar khuda ki muhabbat hai vo fatwa nahi lagate jise kuch nahi malom vo zabar dasti ka kaam karte hain wali kabhi fatwA nahi lagate maulvi hi fatwa lagata hai
ماشاءاللہ۔
ہم شکرگذار ہیں۔اگر آپ احسان کمانا چاہیں تو میں طالب ہوں یہ جاننے کیلئے کہ جس کتاب سے آپ پڑھ رہے تھے مجھے نام بتا دیجئیے۔ایک صوفی ہوں ۔خُود اپنی ذات تو رِند سے بڑھ کر کچھ نہیں لیکن خاندانِ اؤلیاء سے ہوں۔ اس تحقیقی کتاب کا خُود بھی مطالعہ کرنا چاہتا ہوں۔
امید رکھتا ہوں ان شاءاللہ آپ علم تک رسائی میں میرے معاون ہونگے۔
جزاک اللہ خیر
دو ماہ ہونے کو ہیں،کوئی جواب نہیں آیا،اگر کوئی کتاب،یا ریفرنس ہوتا تو بھائی صاحب ضرور بتاتے۔
@@mrjami4010
کتاب کا نام :- دشتِ سوز
تحریر و رائٹر :- جمیلہ ہاشمی
مل گیا نام ۔
What is the name of mother of Mansur Alhajj
Ameen summa ameen
7:25
بھای چوبیس گھنٹوں میں بھی ایک ھزار رکعت نہیں پڑھ سکتا
🎉❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Idea is to avoid further sectism. What is needed is faith in kalima, prophet(as last prophet), qiyamah, Quran. Rest there are minor differences. All are on good path. Forget the differences. Try to unite the ummah
Yeh Tasweer kisne kheechee?
Issi zulm ke sabub Halako khan ne baghdad ko jala ka khak kar diya. Abbasi khalifa ko ibrat ka nishan bana diya lakhon log halaq kar diye aur muslim khawateen ki asmat tar tar ki. Allah karim hum sub ki khatain maaf krai. Ameen
Agar har koi apna Nazar nahi ata to kis ke bas ki thi ki aik baal bhi ukhad lete dil ki baat bata dete jeel ki diwar tot jati thi kaun tha ki unhe fasi par chadhata unko har koi apna hi nazar ata tha
Wali thy
ھمیں چاھیے ہم قصیدہ غوٹ کا مطا لعہ کریں
بہت عرق ریزی سے اپ نے تحقیق کی ھوگی ویل ڈن ❤
صرف گزارش احوال یہ ہے کہ اس سے ہمارے دین میں اضافہ کیا ھوا منصوع حلاج ھوں یا کوئی بھیاور اولیاءاللہ ان کا زر ان کیعبادتیں ریاضتیں ان کے ساتھ چلی گئیں ہاں جو اللہ کا پیغام لوگوں تک پہنچایا دار الکفر میں لوگوں کو دین حق پہنچایا نئی کریم ص ع سے تعارف کروایا بےشک اس کے درجات ھیں
ان کی یاد کو عباداتکو انہی تک رکھیئے اب ہمارا دین مظبوط عقیدہ راسخ فرائض لزم عمل لازم ھے
مشکل باتیں کرکے عوام کو الجھاو میں مت ڈالئیے سمپل سہل صاف سیدھی باتیں کیجیئے جو گزر گئےان کے معاملات اللہ کی بارگاہ میں ھیں
ان پہ فتگو لمبے پروگرا م ان کی روزمرہ مصروفیات ان کے ساتھ رخصت ھوئیں ان سے میں کچھ نہیں ملنے والا نا ہمارا دین و عقیدہ ایمان اس کا متقاضی ہے اللہ و انبیاء رسل ملاہئیکہ کتب یوم اخرت کا یقین ایمان جا جزو ہے نبیئ کریم کو اخری نبی ماننا لزم ھے
منصور یا کسی بھی ولی صوفی کیتوصیف میں غو سے گریز کیجیئءے
و ما علیئنا االبلاغ
عجیب حکمت عملی ۔
(سمجھ سے باہر ھے﴾۔
حضرت علی نماز میں (آل محمد) درود میں شامل ہیں لیکن نماز کے بعد رضی اللہ عنہ کیوں؟۔ ۔
مولا علی آلِ رسولﷺ میں شامل نہیں لیکن آلِ عبدالمطلب میں شامل ہیں۔
علیہ السلام اور رضی اللہ عنہ میں فرق کرنے والا یا جھگڑنے والا علم سے خالی ہے۔
Mansoor ne apne iman ki gawahi dene ke liye ana al haq kaha tha. Yani main haq par hun. Jahil ya dil mein tedh rakhne wale galat tarjuma karte hain chunke woh ganwar aur anpdh qism ki sonch wale hote hain.
Mera sawal ye he k Mansoor ki qabar kahan he aur Qalandar Lal Shahbaz ne Mansoor kahan girya tha
مسلمانو آجاؤ صرف اللّه رسول کی بات حکم فرمان کی طرف جس میں دونو جہاں کی بھلائی ھے نجات ھے
باقی کسی کی تعلیم کوئی مانی نہیں رکھتی
منصور ایک مشکوک بندا ھے چھوڑو اس کو
Us dour main unhain log Raspoteen samagh baithay thay ise leyay unhain saza be use jase de or marnay k bad jala k darya main baha be dya par he was not majeshion .
Mansoor sufhi the wakey ye shach he
हजरत सच्चे थे और हक पर थे और अल्लाह के
Bhai khuda k liay bubalgaarai se perhaiz kro isi liay to in azeem hastion se log mutnaufer ho gy hn😢😢
Thank you for not making it in English, such a silly story, nothing to do with Islam, at all.