Interview Of Maulana Maududi(RA) || مولانا مودودی کا انٹرویو
Вставка
- Опубліковано 28 гру 2020
- Interview Of Maulana Maududi(RA)
مولانا مودودی کا انٹرویو
For more videos, subscribe to our channel: ua-cam.com/users/results?searc...
or WhatsApp - 7417701962
Follow ITTI ALIGARH here :
Facebook: / idaratahqeeq
Twitter: ITTI_Aligarh?s=09
جزاک اللہ۔ آ ج زندگی میں پہلی مرتبہ مولانا مودودی رح کا بیان سن کر ایمان تازہ ھو گیا۔ اللہ انکی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے۔ آ مین
عالم اسلام کے بہترین مبلغ تھے
میرے لیے بہت باعث مسرت اور شرف کا مقام ہے کہ مجھے مولانا مودودی رحمۃ اللہ صاحب کی آواز اور انکا بیان سننے کا موقع ملا اللّٰہ تعالٰی جنت میں انکے مقام بلند فرمائے آمین
اللہ تعالیٰ کی آپ پر کروڑں رحمت ہوں
ماشاءاللہ بہت خوب جناب ،سید مودودی کی کتب نے مجھ جیسے لاکھوں افراد کی زندگی میں انقلاب لایا ہے
حضرت مولانا مودودی رحمتہ اللہ علیہ کا انٹرویو آج سننے کی سعادت نصیب ہوئی۔ میرا خیال ہے کہ یہ سعادت میرے لیے ایک دن باعثِ نجات و اجر و ثواب ہو گی۔ جزاک اللہ
آج جماعت اسلامی کی قیادت ان باتوں پر پورا نہیں اترتی
اللہ کریم جل جلالہ سید مودودی رحمتہ اللہ علیہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے بیشک آپ اپنے وقت کے مجدد تھے
اللہ تعالی' مولانا مودودی رحمت اللہ علیہ کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے اور انہیں جنت الفردوس میں داخل فرمائے ۔ آمین ثم آمین ۔ تفہیم القرآن الحمداللہ مولانا کا بہت بڑا کارنامہ ھے ۔ اس تفسیر سے لاکھوں روز روزآنہ مستفید ہوتے ہیں ۔
یہ انٹرویو کس سن میں لیا گیا ہے
my father got a congrats letter from imam moudodi when i was born. my father save that letter in a safe place.
Yesterday i bought Tafeemul Quraan and today i got this video in recommendation. 😊
This is interview in Buffalo, America just before he went to his Lord.May Allah elevate his status in Jannah. REALLY UMMAH IS DEARLY MISSING YOU MAULANA SAHAB.
اللہ جنت فردوس نصیب کریں مولانا کی بھت عظیم انسان تھے
خدا کی رحمتیں ہو آپ پر سو بار مودودی
I've read him a lot. First listen his voice. I'm very thankful for sharing this masterpiece
ماشاءاللہ ، اس قدر ضعف اور بیماری کے باوجود مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی صاحب نے انتہائی لطیف پیرائے میں داعی کی خصوصیات بیان کی جو کہ نبی مہربان صلی اللہ علیہ وسلم کی عملی زندگی کو سامنے رکھ کر پیش کیں جوکہ یقینآ رہنمائی کے لئے ھم سب کے لئےبلا مبالغہ بلا تردد مشعل راہ ھے ۔۔۔۔۔ سچا توحید پرست ، صالح باکردار ، نڈر جری و بہادر ھونا داعی کے بنیادی تین اوصاف ہیں
کتنے اچھے لوگ ہم سے پہلے گزرے ۔
A great scholar and visionary who gave Islam as an alternate way of life to the western world and others. He stood and the journey is continuously progressing in the right direction.
اتحاد امت کے بہت بڑے داعی، اللہ ان کی دینی خدمات کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے آمین، اللہ ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین اور اللہ ان کی جماعت اسلامی پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے آمین