This haveli reminds me the fact that nothing lasts forever, except the memories we hold. It's beauty portrays that Art is never finished only abandoned Excellent vlog 👏🏻keep on doing explorations ❤
Amazing video Ranjit Singh would have never thought that one day a doctor would have come to see and capture his Haveli😊Indeed a hidden gem.This can be made a huge site of tourism.)
بلاشبہ میرے وطن کاہرشہر تاریخ میں اپنا مقام رکھتا ہے لیکن ملتان کا کوئی ثانی نہیں گرچہ میرے گھر سے یہ شہر265 میل کی مسافت پہ ہے لیکن بار بار دیکھنے کو جی چاہتا ہے❤ شکریہ ڈاکٹرساجدبھائی
اسلام علیکم جی آپ کی بات ٹھیک ہے مگر ہر شہر کی اپنی ایک خاص بات ہوتی ہے جو اس کی پہچان بنتی ہے۔ملتان ہو یا گوجرنوالہ یا وطن عزیز کا کوئ اور شہر ہمیں سب ہی پیارے ہیں۔
اسلام علیکم سر ہمیشہ کی بہترین ویڈیو۔۔آپ کی ویڈیو کی سب سے اچھی بات یہ ہے کہ آپ جس طرح جزئیات نگاری سے کام لیتے ہیں محسوس ہی نہیں ہوتا کہ ہم ویڈیو دیکھ رہے ہیں۔۔۔ہم خود کو اسی جگہ محسوس کرتے ہیں۔۔۔۔ہاں ویڈیو دیکھنے کے دوران ایک عجیب سی اداسی بھی محسوس ہوئی صرف یہ سوچ کر کہ ہم دنیاداری میں جس مرضی مقام پر چلے جائیں انجام ایک ہی ہے۔۔۔ایک وقت ایسا بھی ہوگا کہ اس عمارت کو حسرت سے اس دور کے لوگ دیکھتے ہوں گے۔۔۔ویسے اس عمارت کا رقبہ کتنا ہو گا آپ کے خیال سے؟
وعلیکم سلام سب سے پہلے وڈیو پسند کرنے کا بہت شکریہ۔جزئیات نگاری سے کیا مراد ہے آپ کی؟عمارت کے رقبے کے بارے میں مکمل معلومات تو مجھے کہیں نہیں ملی مگر میں کوشش کرونگا کہ پتہ چل سکے۔ باقی آپ کی بات ٹھیک ہے کہ انجام ایک ہی ہے۔بس اللہ پاک سے دعا ہے کہ ہمارا خاتمہ بالخیر فرماۓ آمین
@@DoctorSajidVlog سر اس ویڈیو میں اور رنجیت سنگھ سے متعلق جو ویلاگ تھا اس میں رقبہ وغیرہ نہیں بتایا آپ نے۔۔۔۔مگر مجموعی طور پر آپ اس قدر اچھے انداز سے جزئیات نگاری سے کام لیتے ہوئے اس طرح بیان کرتے ہیں کہ ہمیں کبھی بھی محسوس نہیں ہوتا کہ ہم کوئی ویلاگ دیکھ رہے ہیں۔۔۔۔بلکہ خود کو اسی مقام پر محسوس کرتے ہیں ۔۔۔ویڈیو کا انتظار رہتا ہے۔۔۔اللہ پاک آپ کو صحت تندرست اور اتنی فراغت دے کہ ہم مہینے میں کم از کم چار پانچ ویلاگ دیکھ سکیں آپ کے آمین ۔۔۔۔اس دعا میں تھوڑی خود غرضی بھی محسوس ہوگی آپ کو اس کو نظر انداز کیجیئے گا 😅
@fatinsflavour جی اصل میں اس عمارت کی مکمل تفصیل مجھے کسی کتاب میں نہیں مل سکی کہ کتنے کمرے تھے اور رقبہ کتنا تھا مگر میں اس کو ڈھونڈوں گا ضرور انشااللہ باقی یہ ہے کہ واقعی مجھے وقت نہیں ملتا -بس میری کوشش ہوتی ہے کہ جو میں دیکھوں وہ اورں کو بھی دکھاؤں۔ مگر کچھ تاخیر ہو جاتی ہے۔ جزئیات نگاری لفظ مجھے پسند آئیا۔بہت شکریہ!
This haveli reminds me the fact that nothing lasts forever, except the memories we hold.
It's beauty portrays that Art is never finished only abandoned
Excellent vlog 👏🏻keep on doing explorations ❤
Thanks alot 😊
آپ کی ویڈیوز ویورز کے لیے بہت انفارمیٹو ہوتی ہیں ۔
❤❤❤❤❤
پسندیدگی کا بے حد شکریہ ❤️
Amazing video
Ranjit Singh would have never thought that one day a doctor would have come to see and capture his Haveli😊Indeed a hidden gem.This can be made a huge site of tourism.)
Hahaha
You are right❤️ glad you like it
Yes it can be a major site of religious tourism.
Good 👍🏿
Very informative velog
Aisi historical places hm aap ki wajsh se dekhtay hain 😊
Most welcome
And thanks apko acha laga
Bs dekhte rahain 🌸
~ Maharaja Ranjit Singh Haveli, very nice find sajid bhai, very well!!!🥰🥰🥰🥰
Thanks bro
Thanks Sajid Bhai ...apki wja s hmain ye places dekhny ko milti hn ,wrna hm ny aisi places K name b nai Suny huway .... Weldon Sajid Bhai ❤❤
Thanks alot dear brother.bus ap dekhty raha kren apko maza aey ga in sha Allah
Amazing video
First time saw this place
Keep it up 👍
Thank you
Lovely Sir.
Thanks alot❤️
بلاشبہ میرے وطن کاہرشہر تاریخ میں اپنا مقام رکھتا ہے لیکن ملتان کا کوئی ثانی نہیں گرچہ میرے گھر سے یہ شہر265 میل کی مسافت پہ ہے لیکن بار بار دیکھنے کو جی چاہتا ہے❤
شکریہ ڈاکٹرساجدبھائی
اسلام علیکم جی آپ کی بات ٹھیک ہے مگر ہر شہر کی اپنی ایک خاص بات ہوتی ہے جو اس کی پہچان بنتی ہے۔ملتان ہو یا گوجرنوالہ یا وطن عزیز کا کوئ اور شہر ہمیں سب ہی پیارے ہیں۔
Excellent video
Thanks alot
Amazing work sir
Thanks dear
Great sir ❤
Thanks brother
Thanks brother
اسلام علیکم سر ہمیشہ کی بہترین ویڈیو۔۔آپ کی ویڈیو کی سب سے اچھی بات یہ ہے کہ آپ جس طرح جزئیات نگاری سے کام لیتے ہیں محسوس ہی نہیں ہوتا کہ ہم ویڈیو دیکھ رہے ہیں۔۔۔ہم خود کو اسی جگہ محسوس کرتے ہیں۔۔۔۔ہاں ویڈیو دیکھنے کے دوران ایک عجیب سی اداسی بھی محسوس ہوئی صرف یہ سوچ کر کہ ہم دنیاداری میں جس مرضی مقام پر چلے جائیں انجام ایک ہی ہے۔۔۔ایک وقت ایسا بھی ہوگا کہ اس عمارت کو حسرت سے اس دور کے لوگ دیکھتے ہوں گے۔۔۔ویسے اس عمارت کا رقبہ کتنا ہو گا آپ کے خیال سے؟
وعلیکم سلام سب سے پہلے وڈیو پسند کرنے کا بہت شکریہ۔جزئیات نگاری سے کیا مراد ہے آپ کی؟عمارت کے رقبے کے بارے میں مکمل معلومات تو مجھے کہیں نہیں ملی مگر میں کوشش کرونگا کہ پتہ چل سکے۔ باقی آپ کی بات ٹھیک ہے کہ انجام ایک ہی ہے۔بس اللہ پاک سے دعا ہے کہ ہمارا خاتمہ بالخیر فرماۓ آمین
@@DoctorSajidVlog سر اس ویڈیو میں اور رنجیت سنگھ سے متعلق جو ویلاگ تھا اس میں رقبہ وغیرہ نہیں بتایا آپ نے۔۔۔۔مگر مجموعی طور پر آپ اس قدر اچھے انداز سے جزئیات نگاری سے کام لیتے ہوئے اس طرح بیان کرتے ہیں کہ ہمیں کبھی بھی محسوس نہیں ہوتا کہ ہم کوئی ویلاگ دیکھ رہے ہیں۔۔۔۔بلکہ خود کو اسی مقام پر محسوس کرتے ہیں ۔۔۔ویڈیو کا انتظار رہتا ہے۔۔۔اللہ پاک آپ کو صحت تندرست اور اتنی فراغت دے کہ ہم مہینے میں کم از کم چار پانچ ویلاگ دیکھ سکیں آپ کے آمین ۔۔۔۔اس دعا میں تھوڑی خود غرضی بھی محسوس ہوگی آپ کو اس کو نظر انداز کیجیئے گا 😅
@fatinsflavour جی اصل میں اس عمارت کی مکمل تفصیل مجھے کسی کتاب میں نہیں مل سکی کہ کتنے کمرے تھے اور رقبہ کتنا تھا مگر میں اس کو ڈھونڈوں گا ضرور انشااللہ باقی یہ ہے کہ واقعی مجھے وقت نہیں ملتا -بس میری کوشش ہوتی ہے کہ جو میں دیکھوں وہ اورں کو بھی دکھاؤں۔ مگر کچھ تاخیر ہو جاتی ہے۔
جزئیات نگاری لفظ مجھے پسند آئیا۔بہت شکریہ!
A people without the knowledge of their past history, origin and culture is like a tree without roots.
Kia bat hai siddiqi sb ap ne tu 16 aane bat kr di 💕