اسلام آباد تازہ ترین | گرفتار ارکان کی رہائی کا حکم | پالیمنٹ پر حملہ جنرل عاصم نے کرایا؟
Вставка
- Опубліковано 16 вер 2024
- Sabir Shakir is renowned TV anchor journalist and columnist with more than 35 years of experience in print and electronic media.
#imrankhan #generalasimmunir #pmln
Facebook Link : / sabirshakirary
Twitter Link : / arysabirshakir
Instagram Link : / sabirshskir
TIKTOK Link : www.tiktok.com...
اللہ الحق ہے سچ کا خدا ہے
عمران خان زندہ باد صابر شاکر زندہ باد اللہ تعالٰی آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین
صابر شاکر صاحب اپنے بلکل سچ کہا یہ باتیں پی ٹی آئی قیادت کو کرنا چاہئے بھرپور طریقے سے
10 32:25
اب تو تمام سیاسی جماعتیں فوج کے خلاف بھرپور احتجاج کریں اور جو اتنا بڑا بجٹ فوج کو دیا ہے اسکو واپس لیا جانے
ua-cam.com/video/Cc5TUeiZQOo/v-deo.htmlsi=qQW0NKC6WijXXGfh
تین تین سال کی نوکریوں کے پیچھے یہ حال ہے تو معدنیات کے پیچھے تو کھوپڑیوں کے مینار تعمیر ہوں گے۔😑
اب حالات کو دیکھتے ہوئے اب عوام کو بھی سر پے کفن باندھ لینا چاہئیے ایسی ذلت آمیز زندگی سے مرنا جانا بہتر ہے 😢😢
کل کے مرتے آج مرو 😂
ماؤں بہنوں کا مجرہ کروا کر
پاکستان کا سیاہ رات دس سبتمبر ۲۰۲۴
اللہ تعالیٰ پاکستان کو ان سازشیوں سے پاک کرے آمین ثم آمین
سنو پاکستانیو،۔اے طائر لاہوتی ، اس رزق سے موت اچھی، جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی۔۔۔۔۔
Ye ashar to Almah Iqbal reh ne aik suchey musalman nojowan k liye kah thah.
Assembly k andar aksriat haram khor hai aur form 47 k zariye assembly meh ponchey hai iss liye in logo ki koi izat nei hai. Ye besharm log hai zati mufaad ki khatar Pakistan ko dunya meh zalil kar rey hai 😎
🎉
Astugfirulah 😢kitni bisti Pakistaneyo or pakistan ke. Imran khan zinda abad
ھمارے ملک کو مذاق بناکر رکھ دیا دنیا میں اللۂ ان ملک دشمنوں کو نشان عبرت بنادے آمین
Ameen
ہمارے ملک میں ناموس رسالت کی توہین کرنے والا چیف جج بھی بن سکتا ہے اور وزیر اعزم بھی
لیکن آرمی چیف کی توہین کرنے والا اور اسے قانون اور آئیں کے اندر کام کرنے کا کہنا والا نہیں بن سکتا
Parliament Par Qabza Group Qabiz Hai Jinka sarbarah Choto Moto Brothers Pukhta kar Chour DAKAIT Gang ka Qabza Hai.Parliament par Hamla Qabal Azeen Mr Justice Syed Sajad ALi Shah Marhoom o Maghfoor Former Chief Justice par Nawazi Showbazi Money Loundror money trail ki Bajaaiy Qatari Khat Mairi London TU Kiya Pakistan may bhe Kooi property Nahe Kay Jhootay Rag Alopnay Walay Banarsi Thaggon Farm 47 ki Najaj Shikast Khurda Mustard Shuda Siyasi Bounon Minority Chaplosi Lash Pashi Rangbaz Jugglers Nay Karaya Pro Qadyani Cheapest Justice Wadu Qazi Isa Faiz nay Hudaibia paper Mill may Documentary Evidence Honey kay Bawajood kaghaz ko Tukra Qar Daikar Case Khatam Kiya Aur Article 5&6 Kay Culprits ka Bari Dhatsi Kay Sath Rul Of Law ko Rondtay Chalay Jana.CJP. Ka Commissioner Rawalpindi ki Confessional Statement Kay Mutabiq Khud Culprit Hons Ajab Corruption ka Ghazabnak Shakhsana.Kutti ka Chouron zkay Sath Miljana Rule of Law ka Janaza Nikal Jana Qadyanion ko Bhai Qarar Dainay Walay Shikast Khurda Mustard Shuda Siyasi Bounon Minority Chaplosi Lash Pashi Rangbaz Banarsi Thaggon kay Tola Ka Iqtadar Par Qabza Mola Panjtan pak Kay sadqay Dharti Ma Ko Khatam e Nabowat Kay Halaf nama ko Khatam Karnay aur Assembly may termeemi Bill lakar Khatam Karnay aur shour o wawaila par federal law minister ko Qurbani ka Bakra Bana kar panama leaks Kay culprits mandate Chouron Shikast Khurda Mustard Shuda Siyasi Bounon Minority Chaplosi Lash Pashi Rangbaz Banarsi Thaggon kay Sharr say Sharriya ko Bachana.
Pak Army Kay Sippa Salar Kay Barry may Ilzam Trashi Jhoot par Mabni Hai.Lohar Tabbar Choor Kunba Hamaisha Apna Ghaleez Malba Pak Army par Daltay Aaiy Hain.Qoum Bakhoobi Janti Hai.
ua-cam.com/video/Cc5TUeiZQOo/v-deo.htmlsi=qQW0NKC6WijXXGfh
جس جس نے ان کا ساتھ دیا اس کا ہی حال ہوا ے ۔ اب تو آنکھوں کھولو ،✌️✌️
اللہ تجھے کربلا کے شہیدوں کا واسطہ ان کی مہلت ختم کر دے
معصومین کو شہید کرنے کی ہی تو سزا پوری دنیا کے مسلمان بھگت رہے ہیں۔جب تک ہم اس خون ناحق کو تسلیم نہیں کرتے اور اس کی معافی نہیں مانگتے ہمیں نجات نہیں ملے گی
جب تک یہ قوم لسانیت فرقہ واریت مذہبی جارحیت کے جن سے خود کو آذاد نہیں کرے گی جب تک ایک مسلمان دوسرے مسلمان کو اپنا بھائی صرف اس لئے نہیں مانے گا کے وہ دوسرے فرقے یا زبان سے تعلق رکھتا ہے۔تب تک ہم ایسے ہی مرتے رہے گے جس دن ہم نبی کی امت کے لئے رائج قوانین کی پابندی کرنے لگے اس دن ہمارا عروج شروع ہو جائے گا اور شیطان کے چیلے سر پٹک پٹک کر مر جائیں گے
علی محمد صاحب اللہ آپ کو زندہ اور سلامت رکھے
جب پارلیمنٹ ہو ھی جیلی تو پھر اس کی عزت کون کرے گا بادشاہ سلامت چڑھائی تو کرے گا
Absolutely true
Imran Khan zindabad ❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
اللہ خیر کرے
اگر پی ٹیی آئ کے خلاف عدم اعتماد کے وقت پارلیمنٹ کی کاروائ میں فوج کے پریشر پر عدلیہ کی مداخلت کو تسلیم نہ کیا جاتا تو آج پارلیمنٹ کی عصمت دری پر شرمندہ نہ ھونا پڑتا
اللہ الحق ہے
زبردست پروگرام
اللہ پاک پاکستان کے دشمنوں کو نیست و نابود کرے
آمین
پارلیمنٹ پارلیمنٹ کرنے والے اب کیا کہتے ہیں اب کون سپریم ہے
P P P ko yeah hukumat sore na
chahie if they are gentleman..
Mohshin Nakvi ki hukumat ek 9th September banaya. Long
live Imran Khan.
InshaIIah Imran Khan pti InshaIIah 💕 💕 💕 💕 💕 💕 💕 💕 💕 💕 💕 💕 💕 💕 💕 💕 💕 💕 💕 💕 💕 💕 💕 💕 💕
Agreed 💯 percent with you Mr Sabir Shakir Bai excellent sayings about Situation.
Wow wonderful God bless you .Imran khan zindabaad .
ظلم کرے کوئی اور اور بھگتے کوئی اور
جنرل عاصم منیر فوری طور پر استعفیٰ دے اس شخص کی فوج میں کوئ جگہ نہیں اور پاکستان کو اس کی ضروت نہیں ھے
پارلیمنٹ میں جو جو اچھے لوگ ہیں اگر کوئی ہیں تو ان سب کو استعفاء دے دینا چاہیے
یہ وہ پڑھی لکھی اسمبلی ہے جس کو سورہ فاتحہ بھی نہیں اتی
Awam in choron munafa Kon se nafrat karti hai our proud Imran Khan zindabad ❤️💚❤️ fakhre Pakistan Imran Khan zindabad ❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚
پاکستانی عوام کو دکھی نہیں ھونا چاھیے ہماری پارلیمنٹ عوام کے لیے نہیں فوج کے لیے کام کرتی ھے
اس ملک میں نہ کوئ قانون ہے نہ پارلیمنٹ ہے اور نہ ہی جمہوریت ہے
یہ جو کچھ بھی ہو رہا ہے ۔ وہ قدرت اپنے تانے بانے پورہ کر رہی ہے کل اگر بنگلہ دیش کی طرح لوک چوراہوں پر لٹکانے گئے تو پھر کوئی بھی نہیں کرسکتا ۔۔۔۔۔۔۔۔
پہلے ھم سنا کرتے تھے سکھوں کے 12 بج جاتے ہیں ، لیکن افسوس یہاں تو ھماری اسٹیبلشمنٹ کے 12 بج گئے ھیں ۔
پچھلے ڈھائی سال سے جو عمران خان کہ رہا تھا وہ آج تمام پارٹیز کے سامنے ہوگیا اب یہ اپنی خیر منائے
افسو س کہ پار لیمنٹر ز کے حقا ظت کی لئے کوئ اسلحہ نہی ہے ان کو ال پاکستان کا اصلحہلایسنز ہونی چاہئے
لوگوں کو نکل کر دونوں بڑوں کے خلاف احتجاج کرنا جائیے
,,, اللہ پاک مدد فرماے پاکستان کی کپتان کی اور ان ججز کی جو راہ حق پر کھڑے ھیں امین
تو پیار ہے کسی اور کا تجھے چاہتا کوئی اور یہ گانا اس ملک کے ایوانوں کا اللہ پاکستان اپنا رحم وکرم فرما
God bless you
Our great leader Imran Khan Sahib Zindaabad
Pakistan Tehreek-e-Insaf Pinedaabad ❤
Will Done ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
آگر سپیکر کے حکم پر گرفتاری ہوتا ہے اور رہا ہوتا ہے تو عدالتوں کی کوئی اہمیت باقی نہیں رہا حتم ہونا چاہیے عدالتوں بلکہ عداوتیں
Sabrir.bhai.allha ap ko Slamitrkhe.ameen.khanzndabad
کیا کے پی کے سینٹ الیکشن ہونے تک آئینی ترامیم کو روکا جا سکتا ہے ۔
کاش ن لیگ فارم 47 قبول نہ کرتی
Weldone my dear brother sabir Shakir.
پاکستانی عوام بڑے جوان اور بچے الف سے ب تک ٹچ موبائل نے حبردار کیا ھے کہ ورغلانے کا سوچ بھی ممکن نہیں ھے
میں نے آپ لوگوں سے پہلے ہی کہا تھا کہ فوج چاینہ جیسی سسٹم لانا چاہتی ہیں.
73. کی۔آءین۔کےمونہ۔پر۔سپیکر۔کےمونہپشاپ
کرنے۔کےلیے۔ھے
Masha Allah Murshad Imran Khan Sahib aap sab PTI ko lakhoon Salam 🖖🥰
Thank you Sabir Bhai
Today bulletin was very truthfully presented.
Allah pak bless you ❤❤❤
Great journalism
Mashalla very very True Speech Bhaie Saber
Allah ap KO Hifzoaman me Rakhay
جناب نو مئ صرف نو مئی ہی تھا یہ
یہ نو ستمبر پلس نو ستمبر /ستمگر ہے.
قال قال رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم خیر الناس من ینفع الناس
لوگوں میں اچھا وہ ہے جو لوگوں کو نفع دے
Bilkul sahi wording chose ki hai Sabir Shakir bhai app ne….humary pas to in ghaddar logo k liye galia aur lanat 🖐️ hi hai
جس عوام کو اپنے بچوں کی فکر نہیں اللہ کا تحفہ یہ حکمران
Sirf kuch logo ki corruption ki waja sa 25 crore awam bhugt rahi apnay ap ko bachanay k lia puri awam dao pa lagadi hai
Awam jab tak bahir nikal kar in logo ko seedha nahi karay ge . Kuch nahi ho ga
صابر بھائی یہ تو مارشل لاء سے بھی برا حال ہو چکا ہے مارشل لا میں تو اتنا کچھ نہیں ہوتا کبھی اسمبلی پہ دعوی نہیں بولا جاتا ہے اپ بالکل درست کہہ رہے ہیں سب کے پوچھتے جوتے پڑے ہیں اسپیکر کے اگر اب بھی عوام نہ نکلی تو اللہ ہی خیر کرے ملک میں اس طرح افراتفری نہ انتشار رہا تو ملک ٹوٹ سکتا ہے اللہ نہ کرے
Saber shaker zindabad
صابر صاحب غُصے میں نہیں آنا۰
Release Imran Khan
W assalam wellcom zabardast tajzia nigar Sabir Shakir ❤❤❤❤❤
IMRAN KHAN ZINDAABAD
Truthful and straightforward analysis.
انکو بادشاہ سلامت نہ کہا کریں بلکہ یہ بادشاہ زلالت و ندامت ھیں
IMRAN KHAN ZINDABAD
Very nice man Sabir shakir Allah Pak aap ko SADA Khush rekhy Aameen PTI PTI PTI PTI PTI PTI PTI PTI PTI PTI PTI PTI PTI PTI PTI zindabad Pakistan zindabad Imran Khan zindabad
Allah pak hi inka bera gharq karey yeh azad pti ki leader ship inka kuch nhi bigar sakti
Imran Khan zindabad
Miss you Imran Khan 😍❤️ 804
عوام بدلہ لینے کے لیے وزیر علی پنجاب کو زہین میں رکھیں
Dark day of parliamentary history
اللہ۔ ناصرونا۔ اللہ۔ حا فظنا
شاکر صاحب بہت افسوس ہو رہا ہے پاکستان کو دیکھ کر
Give justice of imran Khan party . Public want imran Khan that' said. Public h toh country hai. Public hai toh Koon hai or foj hai..
تفصیل والہ اچھا ویڈیو شکریہ جناب
کل۔محسن۔نقلی۔کھان
دو۔نمبر۔لوگ۔حکومت
کبھی۔نھی۔کرسکتے
Great vlog
one one your word is a
ROCKET 🚀🚀🚀
MR SABIR
Specially for you 🎉🎉🎉
السلام علیکم رحمتہ اللہ و برکاتہ
صابر شاکر صاحب
اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے صابر شاکر صاحب اج میں نے ڈاکٹر شہباز گل صاحب کے ساھ انٹرویو میں اشبا کامران نے کمال کر دکھایا جنرل منیر افسر کون نادر سے ہٹایا بہت بڑی بات ہے
سب کی ٹانگیں کانپیں گی۔کسی
نے سبق نہیں سیکھا۔حالیہ بنگلہ
دیش میں جو کچھ ہوا وہ بھی
بالکل نظر انداز کر دیا۔😢😢
Right sir
Ali Ameen Sb zindabad
سب اپنی حدود میں رہیں تو ملک چلے ناں پارلیمنٹ پرچڑھائ عام عوام کا کیا حال ہو گا عالمی میڈیا یہ دیکھا ہو گا یہ ہے پاکستان
Stand for democracy and against the tyrants and dictators
❤❤❤❤❤great ❤❤❤❤❤❤
Very good Mohamed alli
عمران خان زندہ باد سلامت رہیں آمین ❤❤
U r great ancker
عمران خان زندباد 🇧🇫🇵🇰
وہ کیڈر ھے اسٹوڈنٹ
Theek kaha
ALLAH ALHAQ
Pakistan Zindabad
پاکستان مردہ باد
اوقات دیکھآی گی ہے
zaberdast ali Muhammad
کل دشمن نے جو پتہ کھیلا اور علی امین کنڈا پور صاحب کو سات اٹھ گھنٹے جو غائب رکھا اس کے بعد پی ٹی ائی کو جو پتہ کھیلنا چاہیے تھا فورا لوگوں کو لے کر پشاور سے اسلام اباد کی طرف نکل پڑتے اور یہ جو پتہ کھیلا تھا اس کا اثر جو ہے وہ پبلک کے اوپر نہ ہوتا وہ اثر دشمن کے اوپر ہو جاتا جس دشمن نے جو پتہکھیلا تھا یہ پی ٹی آئی والوں سے بہت بڑی غلطی ہو گئی
💁✌️✌️✌️🙋♂️
جہاں لڑنے کی جگہ تھی وہاں 1971 میں 70 ہزار نے ہتھیار پھینک دیے
اور صرف اپنے لوگوں پر معصوم لوگوں پر حملہ کر سکتے ہیں
Harami buzdil hen
اللہ۔ غالب۔ علی۔ امرہ۔