Ruko zara ruko ziyada khush na ho Molana buhat acha boltay hain rate barhanay kay lia akhirkar Molana nay woo hi karna hai jo har bar kartay hain ajj joo Molana ki batain soun kar khush honay walay hain jald hii apna sar peetain gay aour Molana ko bura bhala kahain gay magar Taab taak Molana buhat kuch hasil kar chukay houn gay tab takk Molana ki panchoo unglyaan ghee main aour sar karahi main ho ga 😂 Imran khan Zindabad
Ruko zara ruko ziyada khush na ho Molana buhat acha boltay hain akhirkar Molana nay woo hi karna hai kay ajj sab Molana ki batain soun kar khush honay walay apna sar peetain gay aour Molana ko bura bhala kahain gay magar Taab taak Molana buhat kuch hasil kar chukay houn gay 😂
معجزے ھوتے ہیں ہر دور میں حیرت انگیز فوائد سچ اور حق وباطل کے درمیان رابطے فیصلے درست نہیں ھوتے ھیں علی علیہ سلام کی فضیلت کا پڑھنا شروع کر دو بہترین 😢 (؟)
جھوٹا تھم نیل لگا ھے وویو لیتے ھوئے اس چینل کو شرم آنی چاہئے جن لوگوں نے اس جھوٹے تھم نیل کو دیکھ کر ویڈیو دیکھی وہ دوبارہ کبھی اس جھوٹے چینل کی ویڈیو نہین دیکھیں گے
سچ فرما رہے ہیں مولانا صاحب قانون پاس کروائیں جو ملک میں نہیں رہتے جنکی فیمیلیاں باہر سیٹل ہیں وہ پاکستان نہ سیاست نہ ملازمت اور نہ عدلیہ میں ہوں بلکل پابندی ہونی چاہیے جو ملازمت مکمل کرنے بعد باہر چلا جائے اسکی پنشن ختم کرنی چاہیے
بھائی پارلیمنٹ میں بیٹھے 30سے زائد افراد کی جائیدادیں بیرون ملک میں ہیں نواز شریف ، زرداری ، شبہاز شریف ، حمزہ شہباز شریف ، سلیمان شبہاز شریف ، مریم نواز شریف ، بلاول زرداری ، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بیوی کے نام اور جنریلوں کی جائیدادیں بیرون ملک ہیں قانون کون بناے گا ، یہ سب پیسہ قومی خزانے سے لوٹ کر لے گئے ہیں ، ایک تحریک انصاف ہی ھے ساری قیادت کو ان لوگوں نے مل کر جیل میں ڈالہ ہوا ھے
ریٹائر منٹ کی عمر حکومت کے ہر محکمے میں 60 سال ہونی چاہیئے تاکہ نئے لوگوں کو موقع مل سکے ہر شعبے میں جو عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے چلتے ہیں ان سب میں 60 سال ہونی چاہیئے
Chief justice umra aata bandyal ke jamane mein jab umra aata band yal jab 90 din bad election karane ki tarikh de rahe the to Isi diesel Maulana ne usko roka tha. Ishqi nahusat ki hi vajah se aaj Pakistan ka yah hal hai. Isane Maulana ke Alfaaz ko ganda kar rakkha hai.
جو بھی حق کے ساتھ ہو عوام اس کو پسند کرتے ہیں سلام مولانا صاحب أپ نے ان بے حس لوگوں کی أنکھیں کھلوانے کی کوشش کی ہے مگر یہ لوگ بہرے گونگے اندھے ہو چکے ہیں سچ اور حق نہ سنتے نہ عمل کرتے ہیں ماشااللہ سپیکر صاحب أپ سیٹ پر ہو أپ کے ممبر گرفتار سلام ہو أپ کی عظمت پر
ماشاءاللہ جو اج مولانا کے الفاظ ہیں یہ سن کر مجھے بہت خوشی ہوئی اور امید کرتا ہوں کہ یہ اس پر مکمل اتریں گے اور انشاء اللہ سرخرو ہوں گے اور ملک کا نظام بہتر ہوگا گا انشاءاللہ پاکستان زندہ باد
جیو ببر شیر ❤❤میرا لہڈر مولانا فضل الرحمن ❤❤❤اللہ پاک اپکو ہمیشہ عزت دے حق سچ کی بات کی ❤❤ایوان ہلا دیا ❤❤❤
آمین ثم آمین
مولانا ھمیشہ سچ بولا ھے،
مولانا صاحب آپ نے بہت دیر کر دی آتے آتے برحال دیر آئے درست آئے بہت اچھی بات کی ہے آپ نے
آپ نے مولانا کو سمجھنے میں دیر کی ھے مولانا نے نہی محترم
شاید اپ کےانکیں اج کھلے ہیں
مولانا فضل الرحمن اللہ آپ کو ٹھیک راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے
Bhai molana thek hai apna ap ko thek kro
Mushkil hai 😂
آمین ثم آمین یارب العالمین ❤️
Ameen
ghulam ibn ghulam
کیا بات ہے مولانا فضل الرحمان صاحب ۔۔۔۔آپکی جرآت اور بصیرت کوسلام
Molana sab ap ka ye roop ager real hai to mai apko salute krta huu geo❤
apka kia khial.
2 number Deisel mullah 😅😅
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@@moongee9783 acha mazak hai 🤣🤣🤣🤣🤣
😂😂😂😂 hope to be
بہت خوب مولانا صاحب ۔۔
مولانا فضل لرحمان بہت زیرک ساسیدان ھیی ناپ تول کر بات کرتے ھیی۔الللہ انھیی اسی طری حق سچ بیان کرنے کی توفیق عطا فرماے
حق سچ صرف بیان کرنے کے لیے نہیں ہوتا اس پر عمل کرنے کے لیے ہوتا ہے
جیو مولانا فضل الرحمن صاحب اللہ اپ کو سلامت رکھے حق کی بات کرنے پہ اپ کا بہت بہت شکریہ
مولانانے توہمیشہ حق بات کہی ہے شاید یہ اپ کے حمایت میں ہےاسلئے حق میں ہے
جیو فضل الرحمن صاحب ذ ندھ باد آپ کے آس بیان کو خوش آمدید کہتا ھوں
واہ فضل الرحمان صاحب بھت اچھے ۔کیا سچ بول رھا ھے۔
Ruko zara ruko ziyada khush na ho Molana buhat acha boltay hain rate barhanay kay lia akhirkar Molana nay woo hi karna hai jo har bar kartay hain ajj joo Molana ki batain soun kar khush honay walay hain jald hii apna sar peetain gay aour Molana ko bura bhala kahain gay magar Taab taak Molana buhat kuch hasil kar chukay houn gay tab takk Molana ki panchoo unglyaan ghee main aour sar karahi main ho ga 😂
Imran khan Zindabad
Like .
Ameen summa Ameen.
Mash AllAh
So Right.
مولانا صاحب آپ ہمارے دینی پیشوا ہیں اس طرح آپ کو سچ اور حق کے ساتھ دینا چاہئے ہم آپ پر فخر کرتے ہیں
ماشاءاللہ بہت عمدہ خیالات کا اظہار ھے
مولانا نے حقيقت بیان کی ہے ❤
Maulana"s valuable speech should open eyes of govt. Judiciary and estt. He has wisely and boldly shown them the way.
Let country move ahead..
❤❤❤❤❤well.done.
خدا کرے آپ ہمیشہ اسی طرح اچھائی اور عوام کی بھلائی کی بات کریں
جیو مولانا فضل الرحمن
بہت دیر کی مہرباں آتے آتے ۔۔ سمجھ آئی بات آپ کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جناب ماشاءاللہ آپ نے بالکل درست فرمایا اور ھم ھر پارٹی کے حق اور سچ کے ساتھ ھے اور غلط فوج کرے یا کوئی پارٹی ھم خدا کی قسم انکے حق میں نہیں ھے
Very very very very very very very very very very very very very very very very very very very very very very true and very nice
ماشاءاللہ مولانا صاحب نے حقائق پر مبنی بات کی ھے
خدا کی شان دیکھو۔کسی زمانے میں ملک کو غیر مستحکم کرنے والوں کا صدر ھوا کرتا تھا۔😊
اب حفاظت کی بات کرتاھے۔
ماشاءاللہ زبردست درست فرمایا محترم مولانا فضل الرحمٰن صاحب نے ایکسٹینشن کے بارے میں اور عدالتوں کے بارے میں ۔ ماشاءاللہ زندہ باد ۔
آپ کی بات درست ہے اور احساس نہ ہونا قانون۔ قدرت کی رو سے دلیل ۔ بے غییرتی ہے۔ اور سپیکر صاحب کے ساتھ کی گئی آپ کی بات بھی 100 فیصد درست ہے۔
مولانا صاحب نے بہت اچھی بات کی ہے فوج پر اداروں پر کہ ائین کو ٹھیک کریں اور حالات کو ٹھیک کریں ہم ان کے متعلق بات نہیں کریں گے 🇵🇰
Molana sb ko aqal Aa Gai Both dair Baad Sahi BAAT kar rahy hyn MashaAllah
تمہاری عقل خراب تھی مولانا فضل الرحمن پہلے بھی باشعور تھے آج بھی ماشاءاللہ بہت ہی عقل مند ہیں❤❤❤❤❤❤❤
مولانا فضل الرحمان صاحب
صحیح فرمارھے ھیں کسی بھی ادارے میں ایکسٹنشن نہیں ھونی چاہیئے قوم کا سوچیئے فرد واحد کے لئے مت سوچیں
مولانا صاحب اج اپ نے خوش کر دیا
Ruko zara ruko ziyada khush na ho Molana buhat acha boltay hain akhirkar Molana nay woo hi karna hai kay ajj sab Molana ki batain soun kar khush honay walay apna sar peetain gay aour Molana ko bura bhala kahain gay magar Taab taak Molana buhat kuch hasil kar chukay houn gay 😂
علط فہمی میں نہ رہیے بس صرف ایک وزارت کی بات ہے ۔منافقین پر اللہ کی لعنت ہو
مولانا صاحب آج آپ نے سہی بات کی
ماشااللہ مولانا صاحب
معجزے ھوتے ہیں ہر دور میں حیرت انگیز فوائد سچ اور حق وباطل کے درمیان رابطے فیصلے درست نہیں ھوتے ھیں علی علیہ سلام کی فضیلت کا پڑھنا شروع کر دو بہترین 😢 (؟)
Well done molana ise terha datay rahay Allah aap ki hifazat farmaye
❤❤❤❤واہ۔۔مولانہ۔صاحب ۔اللہ اپکو۔۔لمبی۔۔زندگی ۔عطاء فرما ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
شکریہ
محترم مولانا صاحب
😅😊
مولانا صاحب بہت خوب جناب اللّٰہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین
مولانا صاحب بہت دیر کردی آپ نے اللہ پاک باقی سبکو بھی ہدایت دے
کس نے کہا مال لانا ہدایت پر آ گئے ھیں
جھوٹا تھم نیل لگا ھے وویو لیتے ھوئے اس چینل کو شرم آنی چاہئے جن لوگوں نے اس جھوٹے تھم نیل کو دیکھ کر ویڈیو دیکھی وہ دوبارہ کبھی اس جھوٹے چینل کی ویڈیو نہین دیکھیں گے
لرے دہ غولند زویا
🤣
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ باتیں کی ہیں مولانا صاحب نے ❤
Molana ko Slam OR pray and Love you so much
ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله بارک الله فی عمرک
زبردست مولانا ❤
بالکل سچ اور حق فرمایا
❤ سلام علیک یا قائد ❤
ماشاءاللہ سبحان الله کوٸ تو شیر ھے
Comprehensive and mature speech by Moulana Sahb
قانون سازی میں سب سے پہلے پارلیمنٹ کی عزت ،احترام اور توقیر و طاقت کو بحال کیا جائے
Maulana.long live .very positive speech.pakistan should be proirity.please save the pakistan as whole.
میں فضل رحمان کی پارٹی سے کوئ دلچسپی نہیں رکھتا لیکن آج جو تقریر میں نے سنی مجے فضل ارحمان ایک مردمجاہد لگا زند باد
بالکل صحیح
same
Tqreer krna sa kia hota hae jb aml draamd nhe to kuchh nhe
Samajh nahi aa raha kr achanak aisi tabdeeli kiun? Allah kare ye sab moulana dil se keh rahe ho
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
سیاست کا سُلطان مولانا فضل الرحمان صاحب ❤❤❤
اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے یہ ہے حسینی❤❤ کردار حق پر ڈٹ پر جائیں
یہ تو ہمیشہ حسینی تھا اور اس نے پھلےسےہی حسینی کرداراداکیاہے شاید اپ پھلے یزید تھے اب حسینی لشکر میں آئے
ماشاءاللہ بہت خوب
Imran zindabad❤❤mulana paindabad❤❤
مولانا کمال کرگیا
Maa sha Allah.cehra Mubarak pr bhi Noor a gia hy.thanks Sach bolny k liay
EXCELLENT SPREECH BY MOHTARAM MOLANA FAZLURREHMAN SAHEB 💖, POORE AWAM KI TARAF SE AP KO SALAM PESH KARTE HEIN 🙋♀️🙋♂️👍✌💖🤲
جس وقت عدلیہ کے اندر خوف خدا پیدا ہو گیا اس دن ملک وقوم کی حالت بہتر ہو جائے گی
واہ مولانا صاحب آ ج آ پ نے سچ سچ بولا
مولانا فضل الرحمٰن کی تقریر بھرپوراور بہترین دانشمندانہ سوچ کی مظہر ہے ۔۔۔۔۔۔۔ اللّہ تعالیٰ ان پر اپنا فضل فرمائے۔ 🤲🕋
❤❤❤
ماشاءاللہ molna saab
سچ فرما رہے ہیں مولانا صاحب قانون پاس کروائیں جو ملک میں نہیں رہتے جنکی فیمیلیاں باہر سیٹل ہیں وہ پاکستان نہ سیاست نہ ملازمت اور نہ عدلیہ میں ہوں بلکل پابندی ہونی چاہیے جو ملازمت مکمل کرنے بعد باہر چلا جائے اسکی پنشن ختم کرنی چاہیے
V. V. Good. Speech
Uýýkklo77Y 17:59 17:59 @@Mramazn-k1w
😂
بھائی پارلیمنٹ میں بیٹھے 30سے زائد افراد کی جائیدادیں بیرون ملک میں ہیں نواز شریف ، زرداری ، شبہاز شریف ، حمزہ شہباز شریف ، سلیمان شبہاز شریف ، مریم نواز شریف ، بلاول زرداری ، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بیوی کے نام اور جنریلوں کی جائیدادیں بیرون ملک ہیں قانون کون بناے گا ، یہ سب پیسہ قومی خزانے سے لوٹ کر لے گئے ہیں ، ایک تحریک انصاف ہی ھے ساری قیادت کو ان لوگوں نے مل کر جیل میں ڈالہ ہوا ھے
ریٹائر منٹ کی عمر حکومت کے ہر محکمے میں 60 سال ہونی چاہیئے تاکہ نئے لوگوں کو موقع مل سکے ہر شعبے میں جو عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے چلتے ہیں ان سب میں 60 سال ہونی چاہیئے
پہلی بار دل سے آپ کو عزت دینے کو دل کر رہا ہے 👆💗
shaid phli br ap nay mulana ko sona
مولانا صاحب ۔۔۔ اللہ پاک آپ کو زبان سے ادا کئے ہوئے الفاظ پر عمل کرنے کی ۔۔۔ اور اندر اور باہر سے آپ کو ایک جیسا ہو ہونے کی توفیق عطا فرمائے ۔۔۔۔ آمین
ناممکن
اس تقریر کے بعد ہمارے دل میں مولانا صاحب کی عزت اور احترام میں اضافہ ہوا ماشا اللہ
Yae trick hae Bhai logo sae sympathy R trust gain krnay ki, bnday KO itna halka na lo. In logo kae lyae apnay mufadat sae barh kr Kuch nhi
Grate Mulana saheb. Remember that Truth always wins
مولانا صاحب مہربانی فرما کر پاکستانی عوام پر رحم کریں ان چوروں کو مسترد کریں اور اپنی عوام کا سوچیں
For the first time, I'm agreed with Molana sahib
Mulana sab Dil khus kr deya love you ❤️🇵🇰🇸🇦
جیو جی سچاہی بیان کرنا علماۓ حق کا کام ھے۔
Mulana sab ne hush kar diya hy hush rahe mulana sab Allah pak sab ko hidayat de ameen 🙏
Aap ka "K" silent hai kiya?😅😅
Hazrat Mola na Fazal ur Rehman zindabad
آج پہلی بار مولانہ صاحب کی تقریر سنی سچ بولا آج
پہلی بار آپنے کان اور آنکھ کھلا رکھا ہے
زبردست مولانا فضل الرحمن صاحب
اللّہ پاک مولانا فضل الرحمان صاحب کو سلامت رکھے آمین ثمہ آمین یارب العالمین اللّہ پاک آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثمہ آمین یارب العالمین
Chief justice umra aata bandyal ke jamane mein jab umra aata band yal jab 90 din bad election karane ki tarikh de rahe the to Isi diesel Maulana ne usko roka tha. Ishqi nahusat ki hi vajah se aaj Pakistan ka yah hal hai. Isane Maulana ke Alfaaz ko ganda kar rakkha hai.
Ajdil khush ker diya Moulana sahib
مولا نا صاحب نے بہترین کارکردگی دکھانے کی کوشش کی ہے
مولانا ذندہ باد
زندہ باد جیو مولانا صاحب ❤
Best politician of pakistan. King of arguments.
یہ بندہ پہلی بار مجھے اچھا لگا
Very good molana g jazahkallah kher
جو بھی حق کے ساتھ ہو عوام اس کو پسند کرتے ہیں سلام مولانا صاحب أپ نے ان بے حس لوگوں کی أنکھیں کھلوانے کی کوشش کی ہے مگر یہ لوگ بہرے گونگے اندھے ہو چکے ہیں سچ اور حق نہ سنتے نہ عمل کرتے ہیں ماشااللہ سپیکر صاحب أپ سیٹ پر ہو أپ کے ممبر گرفتار سلام ہو أپ کی عظمت پر
زندہ باد مولانا صاحب
عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد کارکنان تحریک انصاف زندہ باد خواتین تحریک انصاف زندہ باد
😂😂😂😂
Weldon Maulana saheb. Aj ap ne meri dil ki bat kehdi
اللہ تعالیٰ آپ کے قول وعمل میں استحکام پیدا فرمائے ۔عوام کھیل تماشے دیکھنے دیکھتے مایوس ھوگی سب سے
پاکستان ❤ عمران خان زیندا باد ❤ مولانا فضل الرحمان صاحب پائندہ باد 💓
ماشاءاللہ جو اج مولانا کے الفاظ ہیں یہ سن کر مجھے بہت خوشی ہوئی اور امید کرتا ہوں کہ یہ اس پر مکمل اتریں گے اور انشاء اللہ سرخرو ہوں گے اور ملک کا نظام بہتر ہوگا گا انشاءاللہ پاکستان زندہ باد
Agreed 💯 percent with you Mr Respected Mawla na Fazzul ur Reman good advise to Speaker Natioal Assembly Mr Eyyaz Sadiq.
ماشاءاللہ۔۔ زبرد ست بیان
Proud of you Maulaanaa Fazal Al Rehmaan saheb
محترم مولانا صاحب پہلی مرتبہ اچھی گفتگو فرما رہے ہیں۔ اللہ کرے کہ وہ اس پر قائم بھی رہہیں چالیس سال سے پی پی اور ن لیگ کی مفاد حصہ دار رہے ہیں
اگر مولانا فضل الرحمن جو بول رہے اگر اس پر ڈاٹا رھا تو وہ دن دور نہیں کے عوام مولانا کا ساتھ دینگے
جاہل عمرانڈوز کو جب اپنی نالائقی اور بے وقوفی کا علم ہو گیا تو ملک کا فی درست سمت میں چلُ پڑے گا یہ میشہ سے جمہوریت کا قائل رہا ہے
insha'Allah @@AzamKhan-yv9gw
D Chowk pedawar darpook Khan k trah Hamish jhot na Bolta hai molana
Aj pehli martaba suna apny achi baten ki
Aaj Pahli dafa dil kar raha hai Maulana ke bare mein Kuchh kahun Maulana Sahab jindabad❤❤❤❤❤❤
ap sontay kaha hy mulana ko
MUlana saab dil jeet liya. ❤
مولانا صاحب۔ یقین مانیے اگر آپ اسی طرح سچے جذبے سے عوام کے ساتھ کھڑے ہو جائیں۔ آپ کی عزت ہم دل سے کریں گے❤❤❤
ماشاءاللہ
کاش کے آپ جو بول رہے ہو اسکا ساتھ دو تو عوام میں عزت بحال کرلو گے❤
🎉❤
مولانا چھا گئے 👏
مولانا فضل الرحمن صاحب سے بڑا پاکستان میں اور کوئی بھی صاحب بصیرت سیاستدان نہیں ھے۔۔۔۔
اس بصیرت کا فائدہ صرف اور صرف چوروں کو ہوا عام عوام کو کوئی فائدہ نہیں ہوا اس کی بصیرت کا
Aaj tuo Molana nay dil khoush kar dia
اسٹیبلشمنٹ قبضہ گروپ پاک فوج ژندہ آباد مقدس عدلیہ پائندہ باد 💪🙏🤲
Yeah kaisaaa Zaankhaa qism kaa comment hai ...
بھترین مولانا صاحب