Hussain Ibn-e-Ali a.s Ki Khatir | Shahid Ali Shahid | Manqabat-2023 |1444 / 2023
Вставка
- Опубліковано 1 жов 2024
- ll بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم ll
l اللهم عجل لوليك الفرج l
Hussain Ibn-e-Ali a.s ki Khatir | Shahid Ali Shahid | Manqabat-2023 |1444 / 2023
VIDEO INFO:
--------------------------------------------------------------------
Kalam | HUSSAIN IBN-E-ALI a.s KI KHATIR
Recite | Shahid Ali Shahid
Poetry | Syed Abuzar Hasnain
Compose | Nayyar Baltistani (skurdu)
Chours | Tariq Purkistani, Salahuddin Yakta, Shahid Ali Shahid
Audio | RWDS (Rao Mutahir)
Video | Mehmood Ali Achoali (SRS Production)
Edit | Turab Zaidi (SRS Production)
Graphics | Creative By Irtaza Jaffri
--------------------------------------------------------------------
#MoulaHussain #ShahidAliShahid #Manqabat2023
𝓕𝓸𝓵𝓵𝓸𝔀 𝓤𝓼 𝓞𝓷 𝓢𝓸𝓬𝓲𝓪𝓵 𝓜𝓮𝓭𝓲𝓪 𝓒𝓱𝓪𝓷𝓷𝓮𝓵𝓼!
𝐈 𝐍 𝐒 𝐓 𝐀 𝐆 𝐑 𝐀 𝐌: / shahidalishahidbaltistani
𝐅 𝐀 𝐂 𝐄 𝐁 𝐎 𝐎 𝐊: / shahidalishahid.official
𝐘 𝐎 𝐔 𝐓 𝐔 𝐁 𝐄: / shahidalishahidofficial
𝐍 𝐄 𝐖 𝐂 𝐇 𝐀 𝐍 𝐍 𝐄 𝐋: / shahidalishahidbaltistani
🅻🆈🆁🅸🅲🆂
ہوئی ہے تخلیق ساری دنیا
حسینؑ ابنِ علیؑ کی خاطر
ہمارا جینا ہمارا مرنا
حسینؑ ابنِ علیؑ کی خاطر
۔۔۔۔.
نماز میں ہیں شہِ مدینہؑ
سوار ہے پشت پر نواساؑ
صدائے محبوب آ رہی ہے
حبیبؑ سر اپنا مت اٹھانا
قیام میں ہے نبیؐ کا سجدہ
حسینؑ ابنِ علیؑ کی خاطر
۔۔۔۔۔
سوالِ اولاد لے کے راہب
جو بابِ عصمت تک آ گیا ہے
یہاں پہ لب شہؑ کے ہِل رہے ہیں
وہاں مقدّر بدل رہا ہے
ہے لوح پر یہ قلم کا سجدہ
حسینؑ ابنِ علیؑ کی خاطر
۔۔۔۔۔
قضا کی ہر گز نہیں چلے گی
کہا جو شہؑ نے ضرور ہوگا
زمانہ دیکھے گا معجزہ یہ
لبوں سے پڑھ کر خدا کا کلمہ
حبیبؑ ہوگا دوبارہ زندہ
حسین ابنِ علی کی خاطر
۔۔۔۔۔
پہاڑ، سورج، بہار، دریا
ہوا، خلا، چاند اور ستارے
فلک کا خیمہ، زمیں کی چادر
ملائکہ، جنّ و انس سارے
وجود میں آئی ہے یہ دنیا
حسینؑ ابنِ علیؑ کی خاطر
۔۔۔۔۔
یہ روزے رکھنا، زکوٰة دینا
جہاد و امر و نہی، تولّا
نماز و حجّ، خمس کا قرینہ
خدا کے دشمن پہ ہے تبرّا
ادا کریں گے ہر اک فریضہ
حسینؑ ابنِ علیؑ کی خاطر
۔۔۔۔۔
حرام قبضے، فضول باتیں
لڑائیاں، فسق، جھوٹ، تہمت
انا پرستی و سود خوری
غنا و غیبت، فریب، رشوت
حرام کاموں سے ہو کنارا
حسینؑ ابنِ علیؑ کی خاطر
۔۔۔۔۔
وہ شادیانے ، وہ ڈھول تاشے
وہ نا مناسب اشارے بازی
وہ راگ اور سُر کی تال میلی
کرے جو گانوں کی طرز سازی
سبھی سے نوحوں کو پاک رکھنا
حسینؑ ابنِ علیؑ کی خاطر
۔۔۔۔۔
یہ سا رے گا ما ، یہ پا دھا نی سا
سُروں کی مشقیں کرو یہ گھر پر
جو آ رہا ہے بتاو اُس کو
غریبِ زہراؑ کا ہے یہ منبر
سنبھالنا ہے وقار اِس کا
حسینؑ ابنِ علیؑ کی خاطر
۔۔۔۔۔
نہ رنگ و نسل و زبان دیکھو
نہ ذات و مسلک کی قید رکّھو
رضائے زہراؑ جو چاہیے تو
بِلا تفرّق ہر آدمی کو
پلاو پانی ، کھلاو کھانا
حسینؑ ابنِ علیؑ کی خاطر
۔۔۔۔۔
ہوائے مغرب سے لڑ سکے جو
چراغ ایسا جلایا جائے
یہ ماوں بہنوں کو ، بیٹیوں کو
پیامِ زینبؑ سنایا جائے
تمہیں ہے رکھنا خیالِ پردہ
حسینؑ ابنِ علیؑ کی خاطر
۔۔۔۔۔
سنا دو سب کو خبر ابوذؔر
نشانیاں ہو رہی ہیں ظاہر
درست کر لو سب اپنا قبلہ
کہ آ رہے ہیں امامِ آخرؑ
چراغِ نصرت جلائے رکھنا
حسینؑ ابنِ علیؑ کی خاطر
(Official Video) © 2023 Shahid Ali Shahid
Love from Kashmir ❤️
MashAllah mery Bhai, meaningful manqabat Bhai zindagiyan hon apki
*Muhammad Wa Aale Muhammad A.S* qabool farmaye inshAllah *Elahi Ameen*
❤ My favourite noha khan mr Shahid ali Shahid❤
بہترین انداز میں ادا کیا ہے واللہ اغا جان ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Masha allah shahid bhai slamat rahain khush rahain❤❤❤❤❤
Mashallah Mashallah ❤❤❤❤❤
✨🌺🌺✨🌺🌺✨
🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
✨🌺🌺🌺🌺🌺✨
✨✨🌺🌺🌺✨✨
✨✨✨🌺✨✨✨
بیشک بیشک یہ دنیا تخلیق ہوئی مولاؑ حسینؑ کی خاطر جئے برادار جئے
Salman ya Hussain ❤❤❤❤❤❤
Mashallah bhoth achi manqabat han jeoo👍👍👍🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
ماشاءاللہ بہت خوب مولا قبول فرمائے
Bht khoob agga ❤
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت کلام ہے 💖❤
🌟Mashaallah 💕🌟💖🌟
🙏🙏🌟🤲🤲🌟🌹🌹🌹🌟🇲🇫🌟🇲🇫🌟🇲🇫🌟
ماشاءاللہ بہت ہی پیارا کلام ہے
Mashallah salmat rahhy shahid bhai ..❤
Mashallah Aga Jaan
Love From Kashmir ❤️
کرے جو گانوں کی طرز سازی
سبھی سے نوحوں کو پاک رکھنا
Mashallah mola salamat rakhy
Mashallah Shahid bhai slamat rhy ❤️🙌
Mashallah geo bhai ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mashallah bhai but umda ❤️
Mashallah
Jazakallah inqilabi manqabat hai💚💚💚💚💚
❤ MashAllah Bhai jan❤
Sada salamat Rahen 🤲❤️🤲
Mola Salamat Rakha apko
ماشاءاللہ
بہت عمدہ کلام
Mashaallah shahid bhai
MashAllha Hussain a.s jan shahid bhai beshak haq parha yeh zindgi imam Hussain a.s py qurban kren gay aur khuda esi men shahdat day 🌹🌹🌹🌹
Mashallah .
Maula salamt rakhey
Mashallah from the Indian controlled Kashmir valley....🤗🤗🤗
ماشاءاللہ بہت خوب ایک ایک لفظ سبحان اللہ
MashaAllah bohtt khubsurat kalam#ShahidAliShahid#
مرحبا آغا جان۔۔۔ سدا سلامتی ہو♥♥♥
اللہ حسین علیہ اسلام کے صدقے سلامت رکھے
Moula salamt rakhai Aga ❤❤❤
ماشاءاللّٰه شاہد بھائی سلامت رہے ❤❤❤
Mashalla khuda salamt rkhy
Mashallah... JazakAllah
Masha Allah jeo bhai ❤❤
ماشاءالله❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mashallah
Love from Kashmir ❤❤
ماشاءاللہ ❤️❤️❤️❤️
Mashallah 🌹🌹🌹 geo
Geo veer jee♥️♥️
Mashalla sahid bahi 😊
Ap k kalam boht behtreeeeen hoty hein mola as ap ko salamt rkhy Ameen
مولا حسین ابنِ علی علیہ سلام سلامت رکھے آمین
From kashmir ❤️ 😍 💖 ❣️ 💕 💘 ❤️ 😍 💖
#Hussain_Jaan💞❤️
Love from kashmir
جزاک اللہ استاد جان
سلامت رہیں❤❤
Masha Allah Khuda salamt rkhy
#O_Mashallah🌹💓
جزاک اللہ
𝗠𝗔𝗦𝗛𝗔 𝗔𝗟𝗟𝗔𝗛 ❤️❤️
لاجواب
Jazak Allah.
Bakamaal Kalam❤
Mashah Allah
جزاک ﷲ محترم ❤
MashaAllah Bhai❤ bhut pyara kalam mola aap sy sada razi.o shad rahen🙌💖💐Elahi Aameen❤❤❤
Mashallah bhai Maula Salamat rakhe Aapko.
#_Promote_without_music_Manqabat.
#_Boycott_music_Manqabat.
❤without music great
سلامت رہیں آغا
Mashallah❤❤
Mashallah ❤
❤❤❤❤❤
👍👍👍
Mashallah❤
Mashallah
Mashallah
Mashallah
👍👍
😍❤️👍
❤
ماشاءاللہ شاہد بھائی بہت خوبصورت کلام پڑھا آپ نے مگر شعراء حضرات سے گزارش کیا کریں جھوٹی من گھڑت روایات کو شاعری کا حصہ نہ بنائیں، جتنا خوبصورت پیغام دیا ہے اتنی ہی خوبصورتی سے ساتھ جھوٹ اور غلو سے کام لیا ہے، خدا ہمیں اسلامِ ناب کو سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
وہ کونسا
راہب کو سات بیٹے دینے والی روایت جعلی ہے کسی بھی شیعہ سنی محدیث نے اس روایت کو نہیں لیا، پاک وہند کے علاوہ کہیں اس روایت کا وجود نہیں۔
سجدے میں رسول الله ﷺ کی پشت پر بیٹھنے والی روایت بھی شیعہ سنی محدیثین کے نزدیک صحیح روایت ہے۔
❤
سلامتی آغا
Mashallah Shahid bhai🥰
❤❤
The aim of my revolution is to reform the society and revive the true teachings of Islam
__Imam Hussain ibn Ali (as)
(Tuhaf al-Uqul, p.243)
MashaAllah. Bohat Khoob Shahid Bhai. Allah aap ko hifzo aman me rakhen. Aap ke manqabat tarana sab waqt e hazera par hain. Jazakallah
As Salam O alakum W w ya Ali a s madad Nara hadari ya Hussain a s good morning jazak Allah same to you Allah bless you aameen V success in Sha Allah Mola Salamat raka Hafiz Aman salwat Mubarak wali Hussain a s
بیشک ،سبحان اللّٰہ 🌹
سلامت رہیں
Mashallah brother 💓
God bless u agha
آغا جو دسکرپسن میں ہے اس میں وہ مس ہے
Mashallah ❤ Behtareen Manqabat. Salamat Rahain
مولا سلامت رکھے شاہد بھائی
Mashallah salamat rahein Khuda qabool farmaye inshallah aameen
ماشاءاللہ بہت خوبصورت کلام۔ جزاک الله
❤❤❤
ماشااللہ بھائی سلامت رہے۔۔ ❤🌹
❤️❤️❤️
❤❤❤❤❤❤
Mashaallah ❤️
Jazakallah
Rabb e Kareem Apko Salamat Rakhe Shahid bhai
MashaALLAH❤❤❤❤❤
SubhanALLAH❤❤❤❤❤
Subhan Allah kya zabardast kalam hy Allah tala tmha salamt rakhy ameen
Jazak Allah Mera Bhai Salamat Raho ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Mashallah 🥰
Ma sha Allah bhtreen. Surr or dhol lgane walon ki band baja barat hogai ma sha Allah mola salamt rkhe bhtreen