آپ کا یہ چینل نیا ہے کیا آپ نے کوشش تو اچھی کی ہے لیکن تھوڑا سا کام ابھی اور کرنا ہے آپ کو انشاءاللہ آپ کا بھی چینل بہت اچھا جائے گا محمد ادریس کراچی سے ریپلائی جلدی کیجئے گا
اسلام علیکم آپ یہ جو ویڈیو ہے اس میں آپ نے آخر میں تاروں کے کنکشن صحیح نہیں سمجھ آئے فیز نیوٹل آپ نے جلدی جلدی کر دیے سمجھ نہیں آئی مہربانی کرکے دوبارہ اس ویڈیو کو بنائیں شکریہ آپ کے ریپلائی کا انتظار رہے گا
G poori daikhi Hy phely sahi samaj aa rehi thi agy aap ny ek dam skip Kar di phase or nutal wali wire kis kis jagh py lagai Hy last ma wo samjahna tha but aap ek dam agy nikal gye or poora board complete Kar diya
Good
Vedio shi hai notrial wire kon se hai black wire use kry
Very very nice
koi smj ni ai, ku k jo chez ap n smjani thi woh ap n scup kar dya h........ man chez connection tha ?
Black or red wire use karty sahi samj aati
آپ کا یہ چینل نیا ہے کیا آپ نے کوشش تو اچھی کی ہے لیکن تھوڑا سا کام ابھی اور کرنا ہے آپ کو انشاءاللہ آپ کا بھی چینل بہت اچھا جائے گا محمد ادریس کراچی سے ریپلائی جلدی کیجئے گا
next video ma bulb bnana sikhana
Ok
good
Thanks
نئے بندے کو اتنی جلدی سمجھ نہیں آتی آپ نے تارے جلدی جلدی جوڑ دیں
اسلام علیکم آپ یہ جو ویڈیو ہے اس میں آپ نے آخر میں تاروں کے کنکشن صحیح نہیں سمجھ آئے فیز نیوٹل آپ نے جلدی جلدی کر دیے سمجھ نہیں آئی مہربانی کرکے دوبارہ اس ویڈیو کو بنائیں شکریہ آپ کے ریپلائی کا انتظار رہے گا
آپ یہ ویڈیو بالکل بھی سمجھ نہیں آئی آپ نے شروع میں تو سہی سمجھ آیا لیکن آخر میں کچھ سمجھ نہیں آیا مہربانی کرکے اسے دوبارہ بنائیں
Vedio last me koi samajh nahi aai
ریپلائی کا جواب تو دے دیں بھائی
Oh bahi phase Tak thik tha agy video ko skip Kar Diya koi samaj nae aai bad video
Bro kya ap nay video pori dekhi Hai?
G poori daikhi Hy phely sahi samaj aa rehi thi agy aap ny ek dam skip Kar di phase or nutal wali wire kis kis jagh py lagai Hy last ma wo samjahna tha but aap ek dam agy nikal gye or poora board complete Kar diya
یہ ویڈیو صرف آپ کے ہیں سمجھ میں آئے دیکھنے والے کو کسی کو بھی سمجھ میں نہیں آئی ہوگی باقی کمنٹ پڑھیں سب یہی کہہ رہے ہیں کہ آخر میں سمجھ نہیں آیا
Nice