میں نے کبھی غالب پر لکھی گٸی کتابیں پڑھی نہیں تھیں اسی لیٸے سنی سناٸی باتوں سے غالب کی شخصیت و شاعری کا اندازہ لگایا تھا پر آج عتیق صاحب کے اس لیکچر نے غالب کی شخصیت کو جس انداز میں بیان کیا ہے میں ششدر رہ گیا کہ غالب اصل میں ہے کیا غالب کون ہے عتیق صاحب ہمارے شہر میں ہمارےدرمیان موجود ہیں یہ ہماری خوش قسمتی ہے اللہ رب العزت عتیق صاحب کا سایا ہم پر ادب پر اور اہل ادب تادیر قاٸم و داٸم رکھے آمین آمین آمین
The world at large is still handicapped to understand the treasure of words and meanings thinking and its layers wonders and wealth of a person and his language as ghalib and Urdu, pity on those who can't understand Urdu hence can't take pleasure of ghalib s poetry!! This is his legacy that we even today find the men like professor Atiq sahab!!
what a great contribution , marvelous lecture . . you have fulfilled and brightened the vision of wisdom of thirst ,in poetry of GALIB , May Allah live you long , AMEEN can we contact you , I am based in MONTREAL , ,.. I am Ph.D ,MD, doctor as well as professor of medicine , Are you based in Pakistan / ?
ڈاکٹر عتیق جیلانی، پہلی دفعہ ایک ہی نشست میں غالب کے اتنے سارے منتخب اشعار کی معلوماتی، خرد افروز اور دلپذیر تشریح و تعبیر سنی ھے۔۔۔۔۔سلامت رہیں !
واہ
بہترین سر۔۔۔۔۔۔!
بہت ہی زبردست 👍
انداز
عتیق صاحب میرے پسندیدہ لیکچرر ہیں تاہم ان کے بہت کم لیکچر ہی یوٹیوب پہ جو عاشقان غالب کی کم نصیبی ہے
Great❤🎉.
انتہائی شاندار ۔۔سلسلہ جاری رکھیے
ماشاءاللّٰه
بہت معلوماتی لیکچر 👍
Beautiful explanation of great poet.
شاندار لیکچر ، شاندار پیشکش ۔ اللہ کریم عتیق صاحب کا سایہ ہم طالبان ِ ادب پر عافیت کے ساتھ قائم و دائم رکھے ۔ آمین 💞💞
ہم طالب علموں کیلئے مفید معلوماتی گفتگو وقار بھائ کی قابل دید پیشکش اللہ کریم ہر دو حضرات کو سلامت رکھے
❤❤ بہت عمدہ گفت گو ❤❤
احباب کا شکریہ
شمس الرحمن فاروقی صاحب نے میر سے محبت کرائی اور جیلانی صاحب نے غالب سے متعارف کروایا۔ دونوں صاحبان کا شکریہ
بہت معلوماتی اور زبردست گفتگو
نوازش
👍👍👍
One of the best rendition on Ghalib for all Tafakoraties!
Bht khubsuret lecture
Umda
اس بہترین لیکچر کےلئے جیم ٹی وی کا بہت بہت شکریہ
عمدہ
میں نے کبھی غالب پر لکھی گٸی کتابیں پڑھی نہیں تھیں اسی لیٸے سنی سناٸی باتوں سے غالب کی شخصیت و شاعری کا اندازہ لگایا تھا
پر آج عتیق صاحب کے اس لیکچر نے غالب کی شخصیت کو جس انداز میں بیان کیا ہے میں ششدر رہ گیا
کہ غالب اصل میں ہے کیا غالب کون ہے
عتیق صاحب ہمارے شہر میں ہمارےدرمیان موجود ہیں یہ ہماری خوش قسمتی ہے
اللہ رب العزت عتیق صاحب کا سایا ہم پر ادب پر اور اہل ادب تادیر قاٸم و داٸم رکھے آمین آمین آمین
بہت ہی شاندار
سلام و رِحمت و برکت برادر
The world at large is still handicapped to understand the treasure of words and meanings thinking and its layers wonders and wealth of a person and his language as ghalib and Urdu, pity on those who can't understand Urdu hence can't take pleasure of ghalib s poetry!! This is his legacy that we even today find the men like professor Atiq sahab!!
🌹🌹🌹
Wonderful analysis!
وہ آ رھے ھیں اجالوں کے قافلے لے کر/ غمِ حیات بتا روشنی کہاں کم ھے (مسیح الدین عثمانی مرحوم)
what a great contribution , marvelous lecture . . you have fulfilled and brightened the vision of wisdom of thirst ,in poetry of GALIB , May Allah live you long , AMEEN
can we contact you , I am based in MONTREAL , ,.. I am Ph.D ,MD, doctor as well as professor of medicine , Are you based in Pakistan / ?
Wah background music ❤❤❤
What a great lecture❤🎉
34:00
🎉
غالب کوغالب کی آنکھ سے دیکھنے کی کام یاب کوشش ۔ ۔ ۔ ۔
Galib sahab sub per galib he ❤
tujhe hum wali samajh te jona bada khar hota
Bohat khoob
Wah
👍👍👍👍
👍👍👍