Kya Go Halal Hai | Goh Halal Hai Ya Haram | Monitor Lizard Halal or Haram ?

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 18 жов 2024
  • Kya Go Halal Hai | Goh Halal Hai Ya Haram | Monitor Lizard Halal or Haram ?
    Topics covered in this video are as follows:
    1: Kya goh khana halal hai ya haram
    2: Monitor lizard halal hai ya haram
    3: Go halal hai ya haram
    4: Hadith about goh
    5: Can we eat monitor lizard
    #kyagohalalhai
    #gohhalalhaiyaharam
    #canweeatmonitorlizard

КОМЕНТАРІ • 198

  • @NasirQazi1
    @NasirQazi1 7 місяців тому +2

    You have explored it and explained it right. Thank you
    I am engineer by profession and worked in Saudi Arabia many years ago. While traveling through desert my driver stopped to catch this ظب۔ I asked him and he told me they it . I was not sure after a long time ( almost 40 years later) you have clarified it.❤

  • @goodlearner5867
    @goodlearner5867 10 місяців тому +3

    sir ap is mulk ka asset hain, you r doing v great job, Allah bless you

  • @yaseenshams4579
    @yaseenshams4579 Рік тому +5

    ماشاءاللہ جی ۔۔۔اپ ایک اچھے انسان ہیں جس نے علماء کرام کی بات کو لیا اللہ آپ کو خوب نوازے جی۔۔۔۔

  • @mubroorcheema2765
    @mubroorcheema2765 Рік тому +4

    بہت اچھی ویڈیو۔ کافی پہلے میں نے بھی تحقیق سے یہی پتہ چلایا تھا کہ گوہ کا لفظ ہمارے ہاں اور عرب میں چھپکلیوں کی دو مختلف اقسام کے لیے استعمال ہوتا ہے اور درحقیقت عرب میں کھایا جانے والا جانور سانڈا ہی ہے جو کہ گوہ کی طرح چھپکلی کی ہی ایک قسم ہے۔
    تاہم گوہ( انڈین مونیٹر) کی طرح سانڈا بھی پاکستان میں پایا جاتا ہے اور آپکی وائلڈ لائف کالاباغ کی ویڈیو میں بھی یہ جانور اُس علاقے میں دکھایا گیا ہے۔

  • @AbdulMaalik-o3r
    @AbdulMaalik-o3r Рік тому +3

    ماشااللہ بہت اچھا بیان دیا ہے

  • @shahidthakur359
    @shahidthakur359 Рік тому +13

    ضب جو ہے کھایا جاتا ہے اور وہ خشک جگہ پر،رہتا ہے اور بہت سخت گرمی برداش کرتا ہے اور انسان وہ ہے جو غلطی ٹھیک کرے بہت اچھا ہے جو حدیث کہی ہے وہ شچ ہے بخاری شریف میں مجھود ہے اور ٹھیک بیان کررہے ہیں اللہ اس،کا اجر دے

    • @wildlifewithdr.waseem7736
      @wildlifewithdr.waseem7736  Рік тому +2

      جزاکم اللّٰہ

    • @286BA
      @286BA 7 місяців тому

      ​@@wildlifewithdr.waseem7736گوہ تو حرام ہیں، ضب کا معنی سوسمار یا سانڈا ہی ہے، آپ بلوغ المرام(صفی الرحمن مبارکپوری ) حدیث :1145

  • @raosohail5560
    @raosohail5560 Рік тому +2

    ماشاللہ آپ سے بہت ہی معلوماتی ویڈیو دیکھنا نصیب ہوتیں ہیں ،
    کسی کے نیگٹیو کمنٹ کا دل دماغ پہ اثر نہ لیا کریں ، بلکہ اُن کو یہ سمجھ کر اِگنور کر دیا کریں کہ لاعلم ہیں ،، باقی الله پاک آپ کے علم و عمل میں مزید ترقی نصیب فرمائے ،

  • @muhammadfurqan8544
    @muhammadfurqan8544 Рік тому +3

    Good work Dr. Sb. aor aap ne apni aor hamari islah farmai, is pe aap ka boht shukria. Please keep guiding us regarding wildlife in Pakistan and our globe. Jazaak-ALLAH Khair!

  • @sohaibsafdar3693
    @sohaibsafdar3693 10 місяців тому +3

    محترم ڈاکٹر صاحب السلام علیکم
    آپ کے وی لاگزز بہت عمدہ اور معلوماتی ہوتے ہیں ۔ آپ پہلے پاکستانی ہیں جنہوں نے وائلڈ لائف اور نیچر پر اپنے خطے کے حوالے سے قابل قدر کام کیا ہے۔ آغاز ہی میں آپ اپنے کام اور عمدہ پیشکش اور خیالات کے باعث ہر دل عزیز شخصیت بن چکے ہیں۔ آپ کے کام کا معیار محدود وسائل کے باوجود کسی طرح بھی ننیشنل جیوگرافک اور انیمل پلانٹ سے کم نہیں۔ ہماری دعا ہے کہ آپ اسی طرح پاکستان میں موجود جنگلی و نباتاتی حیات، علاقہ جات اور نیچر کے متعلق مفید معلومات ہم تک پہنچاتے رہیں۔ کسی پروگرام میں اپنا مکمل تعارف بھی پیش کریں ۔اور اپنے گیٹ اپ پر بھی توجہ دیں کبھی پینٹ شرٹ اور سوٹ وغیرہ پہن کر بھی پروگرام کریں ۔ شکریہ

    • @sohaibsafdar3693
      @sohaibsafdar3693 10 місяців тому

      Pleas

    • @wildlifewithdr.waseem7736
      @wildlifewithdr.waseem7736  10 місяців тому

      جی آپ کا بہت شکریہ اور جزاکم اللّٰہ ۔ میں کوشش کروں گا کہ جو مفید مشورے آپ نے دیئے ہیں ان پر عمل کیا جائے اور وی لاگز کو ہر لحاظ سے بہتر بنایا جا سکے ۔

    • @zulfiexpo529
      @zulfiexpo529 9 місяців тому

      گڈ جاب یار ۔۔ آپ نے صحیح کہا کہ ڈاکٹر صاحب شلوار قمیض میں ڈاکٹر لگتے ھی نہیں ۔۔ انکو چاہیے کہ اچھے لباس میں ویڈیوز بنایا کریں اور ساتھ عربی انگلش زبان میں اپنی ساری ویڈیوز دوبارا بنائیں تاکہ ڈاکٹر صاحب کی عالم سطح پر بھی پزیرائی ھو ۔

  • @mohammedharoon6612
    @mohammedharoon6612 Рік тому +3

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اس بات کا خیال رکھا کریں جب بھی کوئی بات نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے جوڑے ہیں اس کی پوری تحقیقات ہونی چاہیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات اعلی سے اعلی ہے کروڑوں درود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر اور ان کی آل پر صلی اللہ علیہ وسلم

  • @kaswa4670
    @kaswa4670 Рік тому +4

    سانڈا تھر
    چولستان
    کھیر تھر رینج
    بہاولپور
    تھل
    بلوچستان کے اکثر مقامات میں پایا جاتا ہے اور آپ محترم جو فرما رہے ہیں بالکل درست ہے

  • @waleedmakhdomi4524
    @waleedmakhdomi4524 Рік тому +1

    جزاک اللہ ڈاکٹر

  • @Azmatjanjuaahlisuntwajmat
    @Azmatjanjuaahlisuntwajmat 7 місяців тому +1

    ایسا ہی ھو گا پاکستان میں غریب مسلمانوں کو میں نے کھاتے دیکھا ھے لیکن مجھے اس کے مسلے کا معلوم نہیں تھا جزاک اللہ

  • @vedios9919
    @vedios9919 Рік тому +3

    Good vedio...Islam simple ha...hum confused nation hain

  • @ahasankhan2165
    @ahasankhan2165 Рік тому +4

    حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ ، عَنْ مَالِكٍ ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَهْلٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ ، عَنْ خَالِدِ بْنِ الْوَلِيدِ أَنَّهُ : دَخَلَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْتَ مَيْمُونَةَ فَأُتِيَ بِضَبٍّ مَحْنُوذٍ ، فَأَهْوَى إِلَيْهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِيَدِهِ ، فَقَالَ بَعْضُ النِّسْوَةِ : أَخْبِرُوا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَا يُرِيدُ أَنْ يَأْكُلَ ، فَقَالُوا : هُوَ ضَبٌّ يَا رَسُولَ اللَّهِ ، فَرَفَعَ يَدَهُ ، فَقُلْتُ : أَحَرَامٌ هُوَ يَا رَسُولَ اللَّهِ ؟ فَقَالَ : لَا ، وَلَكِنْ لَمْ يَكُنْ بِأَرْضِ قَوْمِي فَأَجِدُنِي أَعَافُهُ ، قَالَ خَالِدٌ : فَاجْتَرَرْتُهُ فَأَكَلْتُهُ ، وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَنْظُرُ .
    وہ نبی کریم ﷺ کے ساتھ ام المؤمنین حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا کے گھر گئے تو آنحضرت ﷺ کی خدمت میں بھنا ہوا ساہنہ لایا گیا آپ نے اس کی طرف ہاتھ بڑھایا لیکن بعض عورتوں نے کہا کہ آپ جو کھانا دیکھ رہے ہیں اس کے متعلق آپ کو بتا دو ، عورتوں نے کہا کہ یہ ساہنہ ہے یا رسول اللہ ! چنانچہ آنحضرت ﷺ نے اپنا ہاتھ کھینچ لیا ۔ میں نے عرض کیا : یا رسول اللہ ! کیا یہ حرام ہے ؟ آنحضرت ﷺ نے فرمایا کہ نہیں لیکن چونکہ یہ ہمارے ملک میں نہیں پایا جاتا اس لیے طبیعت اس سے انکار کرتی ہے ۔ حضرت خالد رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ پھر میں نے اسے اپنی طرف کھینچ لیا اور کھایا اور آنحضرت ﷺ دیکھ رہے تھے ۔
    Sahih Bukhari#5537
    کتاب ذبیح اور شکار کے بیان میں
    Status: صحیح

  • @razakshahsnakerescuer6391
    @razakshahsnakerescuer6391 Рік тому +4

    Achcha Kiya aapane Sanda aur monitor Lizard ke bare mein khulasa kiya donon ke fark ko sabke samne zahir Kiya

  • @Afalam9085
    @Afalam9085 Рік тому +2

    جزاک اللہ خیرا... دعاگو... آفتاب عالم خان کراچی والا... بینکاک

  • @villageroutine22
    @villageroutine22 Рік тому +3

    Mashallah Beautiful sharing 👍 Good informations 👍👍

  • @umarmurtaza2661
    @umarmurtaza2661 Рік тому +5

    ہمارے لیے یہی بہت ہےکہ رسولِ پاک نے اسے ناپسند کیا ہے۔

  • @muhammadshafique786
    @muhammadshafique786 Рік тому +1

    Good information Arab tu kafi Pasand kartya hai for other reasons

  • @khawarbaloch3825
    @khawarbaloch3825 Рік тому +6

    SIr Can you please make a video on career counciling in your field. And Thank you for clarification. I really like your videos. Ploase make more videos like these for our knowledge.

  • @Magnificent100-t3o
    @Magnificent100-t3o 7 місяців тому

    Such a wonderful and informative man . I am from Sweden and I love watching your videos. I'll love to to meet you whenever I am in Pakistan.

  • @aijazbinishaq6578
    @aijazbinishaq6578 10 місяців тому

    بھائی صاحب جزاک اللّہ خیئر 🤲

  • @yaseenshams4579
    @yaseenshams4579 Рік тому

    آپ بالکل صحیح فرمایا

  • @muqetkhan7701
    @muqetkhan7701 5 місяців тому

    Bhut malomate video sir thanks ❤

  • @muhammadazeem1884
    @muhammadazeem1884 Рік тому +1

    JazakAllaha khair

  • @MrHAMMAD598
    @MrHAMMAD598 Рік тому +1

    Acha hoa ap nay wazhat kr di

  • @muhammadmujahid8264
    @muhammadmujahid8264 Рік тому +2

    Sir, you can absolutely 💯 right.

  • @syedamir4517
    @syedamir4517 Рік тому

    Bht informative video h.Allah ap ko Khush rakhe.pakistan me Waseem Bhai ap jesa kaam bht Kam log ker Rahe Hain.

  • @ranaimran9208
    @ranaimran9208 Місяць тому +1

    صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی سنت ھے کھانا

  • @tappoabdulghafour5864
    @tappoabdulghafour5864 7 місяців тому

    JazakAllah Khaer.

  • @amazingaviculture6948
    @amazingaviculture6948 Рік тому

    Mashallah you done right thing, only true men accept mistakes and correct them. Word is Dhab not zhab, ye Makroh hai haram nahin. Dhab/ Sandha vegetation khata hai, monitor lizard murdar bhi khati hai. Sandha ki Arab main two kinds huti hai eik bara aur dosra chuta hai same like our Sandha ye same lizards hain.

    • @wildlifewithdr.waseem7736
      @wildlifewithdr.waseem7736  Рік тому +1

      Thanks and Jazaak Allah

    • @amazingaviculture6948
      @amazingaviculture6948 Рік тому

      @@wildlifewithdr.waseem7736 Sir you are full of knowledge, Mashallah. I just added few things as i travelled in ME and Africa and closely monitored some wildlife.

  • @naturetvone775
    @naturetvone775 Рік тому +1

    Sir ap kahan say hain???....and bohat achi information daitay jain....and bari khushi hui hai keh ap k pechay wheat crop bilkul sahi khari hai....

  • @aayshakhan3228
    @aayshakhan3228 Рік тому +1

    Really I appreciate your research

  • @abbasiworld123
    @abbasiworld123 Рік тому +1

    Dr sb Masha Allah.. .. ap na bohat achi vazahat ki.. ha...

  • @ameenasadkhan5550
    @ameenasadkhan5550 Рік тому +1

    ماشاءاللہ

  • @ammarahmed5981
    @ammarahmed5981 Рік тому

    JazakAllah Khairan Sir, thanks for details reply.

  • @bin_lodhi
    @bin_lodhi Рік тому +1

    JazakAllah !

  • @muhammadfurqansarwar9507
    @muhammadfurqansarwar9507 Рік тому +1

    Reasonable clarification

  • @iqrahabibkhan5183
    @iqrahabibkhan5183 Рік тому +1

    aj ap nay wazahat kar the 🎉✌

  • @atifch7029
    @atifch7029 Рік тому

    MashaAllah great leader is one who accepts his mistakes and correct it❤

  • @tariqmahmood6740
    @tariqmahmood6740 Рік тому

    Thank you Dr Sahib

  • @hamzamahdi104
    @hamzamahdi104 Рік тому

    Great sir you are great educator of wildlife

  • @najeebahmad7717
    @najeebahmad7717 Рік тому

    Wah mashAllAh Dr sahib

  • @muhammad-osman-yazdani
    @muhammad-osman-yazdani Рік тому

    Salam. Thanks for correction.

  • @salehakbar5703
    @salehakbar5703 Рік тому +2

    Appreciate your hard work🌷

  • @LoneWolf.1990
    @LoneWolf.1990 Рік тому

    Yeh bilkul sahi hadees hai Hazrat khalid bin Waleed R.A kha rhe the aur unhon ne Huzoor Pak S.A.W ko offer ki thi lekin Ap S.A.W ne nahi khaya tha. Baki saudia main abi b arbi log nashtay main khatay hain.

  • @hamidraza-lm4ev
    @hamidraza-lm4ev Рік тому

    Jazak Allah

  • @marriumasim3863
    @marriumasim3863 Рік тому +1

    Allah aapko sehat aur himmat de Ameen

  • @ImranMalik-nj6hh
    @ImranMalik-nj6hh Рік тому +1

    👍thanks

  • @farhanjumani9364
    @farhanjumani9364 6 місяців тому

    In pre-Islamic Arab... The Arabs used to eat that... In some of the historical books it is mentioned....

  • @nabeelehtesham3472
    @nabeelehtesham3472 Рік тому

    Sir apko bohat shok sa dakta hn

  • @danishahmad1192
    @danishahmad1192 Рік тому +1

    Good ...

  • @zulfiexpo529
    @zulfiexpo529 9 місяців тому +1

    جی ھاں یہ حدیث اسناد کے لحاظ سے صحیح ھے اور یہ سانڈا کے بارے میں ھے کہ حلال ھے ایک مستند حدیث کے مطابق جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے سانڈا ڈش پیش کی گئی تو حضرت خالد بن ولید ڈش کھاتے تھے اور آپ صلی علیہ وآلہ وسلم سے کہا کہ آپ کیوں نہیں کھا رھے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یہ میرے علاقہ کی غذا نہیں اسی لئے میں نہیں کھا رھا ۔۔ تو اگر کسی حلال کے کھانے پہ دل مائل نہ طبیعت رغبت نہ کرے تو ایسی خوراک کو نہ کھانا کوئی گناہ کے زمرے میں نہیں آتا ۔۔ اور یہ حدیث صحیح بخاری میں ھے ۔۔۔

  • @lovedestiny4050
    @lovedestiny4050 Рік тому

    Jzakallahu khair 🤲🏻

  • @AbdulHafeez-nm9or
    @AbdulHafeez-nm9or Рік тому +1

    Good

  • @saquibhafez
    @saquibhafez Рік тому

    اسی طرح سے کچھ رویات سیہ یا خار پشت porcupines کے بارے میں بھی ہیں

    • @wildlifewithdr.waseem7736
      @wildlifewithdr.waseem7736  Рік тому

      Porcupine ko Pakistan mein bhe log khatey hain.

    • @saudbutt1395
      @saudbutt1395 Рік тому

      @@wildlifewithdr.waseem7736 Dr sahab phir porcupine k mutaliq bhi Jo myths han vo clear kr dein. 1 video bna kr

  • @Mano-zd7il
    @Mano-zd7il 4 місяці тому +1

    یہ بتائیں کہ گوھ کو مانا کیسا ہے

  • @sohailmansoor5453
    @sohailmansoor5453 Рік тому +1

    MashAllah , May Allah SWT bless you! you are doing a great job by creating public awareness among the masses about our Ecosystem

  • @aamiranwer6700
    @aamiranwer6700 Рік тому

    Informative

  • @mohammadjahid4023
    @mohammadjahid4023 Рік тому +1

    Assalam alykum warah matullahi wabarah katuhu jazakalla

  • @mirzasajjadhussain505
    @mirzasajjadhussain505 6 місяців тому

    You are True

  • @generalraxhid5892
    @generalraxhid5892 Рік тому

    Zabardast

  • @MuhammadAmeerHamza-sw3xe
    @MuhammadAmeerHamza-sw3xe Рік тому

    MashAllah ❤️ Sir ❤

  • @nasirahmad1317
    @nasirahmad1317 Рік тому +1

    V nice

  • @hamzakhan5384
    @hamzakhan5384 7 місяців тому

    Doctor sb ap bilkul theek hein. Hum basically jahil log hein.

  • @shoki3490
    @shoki3490 Рік тому +1

    What about Ostrich farming in Pakistan. I have seen many documentaries showing Ostrich living in similar habitats to Sind and Balochistan and areas of Punjab like Cholistan. Can't we artificially colonize or settle these birds in Pakistan? I hope they will flourish well.

    • @wildlifewithdr.waseem7736
      @wildlifewithdr.waseem7736  Рік тому

      We started ostrich farming in 2016 and registered more than 100 farmers and imported thousands of ostrich chicks BUT, WE LIVE IN PAKISTAN.

  • @hafahmad2382
    @hafahmad2382 Рік тому

    Good bhi jan

  • @informationdigger
    @informationdigger Рік тому +2

    Good job❤😊

  • @AzamBhure-tb9tj
    @AzamBhure-tb9tj 2 місяці тому

    Aap tahqiq kare shfai maslak mai ye halal hai

  • @hakeemarslanusmani6933
    @hakeemarslanusmani6933 10 місяців тому

    100% True

  • @birdspetsinfo1811
    @birdspetsinfo1811 Рік тому +1

    ❤❤❤❤

  • @juga2222
    @juga2222 Рік тому

    You are doing a good job

  • @arshadabbas5944
    @arshadabbas5944 Рік тому

    Informative as usual

  • @MOMOL-fu2qj
    @MOMOL-fu2qj Рік тому

    Good Info

  • @naveedbahadurali4583
    @naveedbahadurali4583 Рік тому +1

    Goh har lihaz see Haram hy jab KY sanda baiz maslak k log khaty hyn

  • @rafiahmad4799
    @rafiahmad4799 Рік тому

    Well done

  • @xvdmrecords
    @xvdmrecords Рік тому +1

    Brother, i m from the USA so i speak English but i understand udru and hindi quite a bit. Uromastyx(dabb) lizard is one of the very few herbivore lizards in the world. It primarily eats vegetation but sometimes will eat small insects. In the Hadith you mentioned, its not refering to a Monitor lizard but a Dabb lizard which are the only types of lizards that is halal to eat. Monitor lizard that you held and showed before is not halal to eat. Big difference between a Dabb and Monitor lizard. Monitor lizards are carnivorous. Their teeth are made from flesh unlike the dabb.

    • @wildlifewithdr.waseem7736
      @wildlifewithdr.waseem7736  Рік тому

      Thanks brother, I have tried to clarify that the word Dabb is used both for Uromastyx and Monitor lizard but only Uromastyx is eaten and considered Halal.

    • @xvdmrecords
      @xvdmrecords Рік тому

      @@wildlifewithdr.waseem7736 the word "dabb" only goes for the uromastyx types of lizard. There is another lizard called Desert Monitor which is similar to the "goh" you showed last week. In arabic is "sahalia" That hunts the dabb as it is a carnivorous monitor. So plz clarify that monitor lizard found in your local reigion is haram and not halal.

  • @vedios9919
    @vedios9919 Рік тому +1

    Hum Muslim sirf har khnay ki sunat pr focus kye huy hain...in ki papulation ka kheyal bi rkhna ha...wo bi sunat ha

  • @naeemawan8347
    @naeemawan8347 Рік тому +1

    jub hozoor ny nhi khaya to humain bhi nhi khani chaheay.

  • @MHamaz-x7c
    @MHamaz-x7c Рік тому

    Good job sir g❤

  • @imranzia3302
    @imranzia3302 Рік тому +1

    Dr sahab unke khane se ye sabit nahi hota k ye chizen halal hai .vo log to sharab bhi pite hain kya vo bhi halal ho gyi.

    • @wildlifewithdr.waseem7736
      @wildlifewithdr.waseem7736  Рік тому +1

      Saanda sahaba ne khaya ore rasool e pak (SAW) k saamne khaya ore hozoor (SAW) ne mana nahee farmaya. Iss sey kia natija nikalta hai ?

  • @zarawild333
    @zarawild333 Рік тому

    Sir Edible birds ke nest pe Aik video banao

  • @ranadaniyal8774
    @ranadaniyal8774 Рік тому

    Good ❤

  • @waseembirdsfishingtv198
    @waseembirdsfishingtv198 Рік тому

    ❤ good sir

  • @NasirHussain-pk1ep
    @NasirHussain-pk1ep Рік тому

    Sir Zab ya zabban (sanda) tau Arab log shoq se khate hn UA-cam mae aisi bohut see videos mojoud hn aap bar bar (Goh)monitor lizard ko Sande k saath mila rahe hn far east k log aur kuch African countries mae bhi isko khate hn ye wahan ki aik delicacy h agr ye kutte/ choohe /saanp/sour waghera kha sakte hn tau Goh ko khana un k lye aam see baat h.Arabi mae Sande ko Zab bolte hn aur iski khurak sabza h jabke Goh tau aik kareeh janwer h jo keere reptiles birds eggs khati h is janwer ko tau dekh kr hi kraaht aur ghin aati h ahadees mae Zab se murad Sanda h Goh ni,sorry for criticism, Apki videos qabil stayesh hn ,appreciate ur hardwork👍

    • @wildlifewithdr.waseem7736
      @wildlifewithdr.waseem7736  Рік тому

      Urdu mein jis ne bhi tarjama kis hai uss ne ZABB ka tarjama Goh he kia hai iss liyey ghalat fehmi huee.
      Thakns for your comments, Regards

  • @dilawarhussain6299
    @dilawarhussain6299 10 місяців тому

    بھائی جان گوہ پورے عرب ممالک میں موجود ہے آپ کیسے کہتے ہیں کہ گوہ نہیں عرب ممالک میں گوہ نہیں سانڈہ موجود ہے زرا مزید تحقیق کر لیں عرب میں جو کھائی جاتی ہے اسے گوہ ہی کہتے ہیں البتہ پاکستان اور عرب میں موجود گوہ کی جسمانی ساخت میں موسمیاتی حالات کی وجہ سے فرق ہے

  • @afzalrao291
    @afzalrao291 Рік тому +1

    👍👍👍✔

  • @naveedbahadurali4583
    @naveedbahadurali4583 Рік тому

    Sir goh allag janwar hy or sanda allag janwar hy. Goh ki khorak Haram cheezo pr mushtamil hy jab KY sanda jaribotion k party or ghas khata hy

  • @Afalam9085
    @Afalam9085 Рік тому +3

    عربی زبان سے اردو میں تراجم کرنے والے اردو زبان و ادب کے استاد نہیں تھے یہ سچ ہے ...آفتاب عالم خان کراچی والا.. بینکاک

  • @drivesafely9832
    @drivesafely9832 Рік тому

    Good job 👍

  • @muhammadnaveedghumman2095
    @muhammadnaveedghumman2095 Рік тому

    Great work, keep it up sir.

  • @masoodkhan3287
    @masoodkhan3287 Рік тому

    You're great man...❤

  • @sohaibnaseem3002
    @sohaibnaseem3002 Рік тому

    Jnb jab humhre nabi pak ne nhi khai tu hum nhi chye gai

  • @imranlodhi1804
    @imranlodhi1804 Рік тому

    👍👍👍

  • @ubaidub.743
    @ubaidub.743 Рік тому

    Saanday ko English me kiya kehte he?

  • @MuhammadKhan-rx3um
    @MuhammadKhan-rx3um Рік тому

    Was that lizard dangerous to life?
    You didn't mention
    Please clear

  • @zainmaan2764
    @zainmaan2764 Рік тому

    Jnab purani video hi delete kr da mis guide kr rahi ha wo

  • @ZHandySignatures
    @ZHandySignatures Рік тому

    Bilkol sanda hi hy

  • @ZHandySignatures
    @ZHandySignatures Рік тому

    Hadees myn b Jo hy wo b sanda hi tha