بخاری مسلم شریف کی حدیث۔مااخاف ان تشرکو۔پر بھترین بحث

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 26 гру 2024

КОМЕНТАРІ •

  • @breaksilence492
    @breaksilence492 Місяць тому

    مسلمان کے شرک کرنے کا احتمال اس آیت میں موجود ہے ، جس کو میں نے آسٹریلیا میں ایک مصری عربی عیسائی کے سامنے پڑھی تو اس نے فورا جواب دیا، ہم شرک نہیں کرتے۔ وہ یہ ہے۔
    قُلْ یٰۤاَهْلَ الْكِتٰبِ تَعَالَوْا اِلٰى كَلِمَةٍ سَوَآءٍۭ بَیْنَنَا وَ بَیْنَكُمْ اَلَّا نَعْبُدَ اِلَّا اللّٰهَ وَ لَا نُشْرِكَ بِهٖ شَیْــٴًـا