اس کے بارے میں کافی زیادہ اختلاف ہے۔ میں آپ کو تفسیر ابن کثیر کی مختلف روایات بھیج رہا ہوں آپ وہ دیکھ لیں۔ تفسیر سورت کوثراز ابن کثیر یہ آیت عاص بن وائل کے بارے میں اتری ہے یہ پاجی جہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر سنتا تو کہتا اسے چھوڑو وہ دم کٹا ہے، اس کے پیچھے اس کی نرینہ اولاد نہیں اس کے انتقال کرتے ہی اس کا نام دنیا سے اٹھ جائے گا۔ اس پر یہ مبارک سورت نازل ہوئی ہے شمر بن عطیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ عقبہ بن ابومعیط کے حق میں یہ آیت اتری ہے۔ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما وغیرہ فرماتے ہیں کعب بن اشرف اور جماعت قریش کے بارے میں یہ نازل ہوئی ہے۔ بزار میں ہے کہ جب کعب بن اشرف مکے میں آیا تو قریشیوں نے اس سے کہا کہ آپ تو ان کے سردار ہیں آپ اس بچہ کی طرف نہیں دیکھتے جو اپنی ساری قوم سے الگ تھلک ہے اور خیال کرتا ہے کہ وہ افضل ہے حالانکہ ہم حاجیوں کے اہل میں سے ہیں بیت اللہ ہمارے ہاتھوں میں ہے زمزم پر ہمارا قبضہ ہے، تو یہ خبیث کہنے لگا بیشک تم اس سے بہتر ہو اس پر یہ آیت اتری اس کی سند صحیح ہے۔ عطا فرماتے ہیں ابولہب کے بارے میں یہ آیت اتری ہے جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صاحبزادے انتقال ہوا تو یہ بدنصیب مشرکین سے کہنے لگا کہ آج کی رات محمد کی نسل کٹ گئی ( صلی اللہ علیہ وسلم ) اس پر اللہ تعالیٰ نے یہ آیت اتاری۔
ایک وڈیو میں آپ نے کہا کہ اردو بامحاورہ پہلا ترجمہ شاہ عبد القادر نے کیا جس کا نام موضح القرآن ہے اور اس وڈیو میں آپ کہہ رہے ہیں کہ پہلا با محاورہ ترجمہ اردو میں شارہ رفیع الدین نے کیا۔۔۔ اپنے جواب کو درست کر کہ بتائیں شکریہ❤
Ma sha allah zbrdst great
Great work thanks
Masarif e zakat surah touba ayat 60
Thnx for correction
Thanks
خیبر میں پہلی قلعہ ناغم فتح کیا
صاحبین امام محمد اور امام ظفر کو کہتے ہیں
نمازدس نبوی میں فرض ہوئ ہے بھائی نہ کہ دوہجری۔۔۔۔۔۔
جزاک اللہ خیرا
علی اور عمر کا اپس میں سسر اور داماد کا رشتہ تھا
حضرت علی کی بیٹی کی شادی حضرت عمر سے ہوئی تھی
سوال نمبر 21۔ میں قلعہ ناعم ٹھیک ہے برائے مہربانی تحقیق کیا کریں
Sahi jawab ka option btao sir,
ساتھ ساتھ ہی بتایا جاتا یے
90 number answer ?
آیت مبارکہ " انا شانئک ھوالابتر" کس کے بارے میں نازل ہوئی؟
1 ابو جہل
2 ابو لہب
3 امیہ بن خلف
4 عقبہ بن ابی معیط
اسمیں درست جواب ابو لہب ہے؟؟؟
اس کے بارے میں کافی زیادہ اختلاف ہے۔ میں آپ کو تفسیر ابن کثیر کی مختلف روایات بھیج رہا ہوں آپ وہ دیکھ لیں۔
تفسیر سورت کوثراز ابن کثیر
یہ آیت عاص بن وائل کے بارے میں اتری ہے یہ پاجی جہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر سنتا تو کہتا اسے چھوڑو وہ دم کٹا ہے، اس کے پیچھے اس کی نرینہ اولاد نہیں اس کے انتقال کرتے ہی اس کا نام دنیا سے اٹھ جائے گا۔ اس پر یہ مبارک سورت نازل ہوئی ہے شمر بن عطیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ عقبہ بن ابومعیط کے حق میں یہ آیت اتری ہے۔
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما وغیرہ فرماتے ہیں کعب بن اشرف اور جماعت قریش کے بارے میں یہ نازل ہوئی ہے۔ بزار میں ہے کہ جب کعب بن اشرف مکے میں آیا تو قریشیوں نے اس سے کہا کہ آپ تو ان کے سردار ہیں آپ اس بچہ کی طرف نہیں دیکھتے جو اپنی ساری قوم سے الگ تھلک ہے اور خیال کرتا ہے کہ وہ افضل ہے حالانکہ ہم حاجیوں کے اہل میں سے ہیں بیت اللہ ہمارے ہاتھوں میں ہے زمزم پر ہمارا قبضہ ہے، تو یہ خبیث کہنے لگا بیشک تم اس سے بہتر ہو اس پر یہ آیت اتری اس کی سند صحیح ہے۔
عطا فرماتے ہیں ابولہب کے بارے میں یہ آیت اتری ہے جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صاحبزادے انتقال ہوا تو یہ بدنصیب مشرکین سے کہنے لگا کہ آج کی رات محمد کی نسل کٹ گئی ( صلی اللہ علیہ وسلم ) اس پر اللہ تعالیٰ نے یہ آیت اتاری۔
ایک وڈیو میں آپ نے کہا کہ اردو بامحاورہ پہلا ترجمہ شاہ عبد القادر نے کیا جس کا نام موضح القرآن ہے اور اس وڈیو میں آپ کہہ رہے ہیں کہ پہلا با محاورہ ترجمہ اردو میں شارہ رفیع الدین نے کیا۔۔۔ اپنے جواب کو درست کر کہ بتائیں شکریہ❤