سوال 40 بدر کا معنی چودھویں رات کا چاند۔ جہاں زمانہ جاہلیت میں سالانہ میلہ لگتا تھا۔ یہاں ایک کنواں بھی تھا ۔ جس کے مالک کا نام "بدر" تھا اسی کے نام پر اس جگہ کا نام "بدر" رکھ دیا گیا۔ اسی مقام پر جنگ بدر کا وہ عظیم معرکہ ہوا جس میں کفار قریش اور مسلمان کے درمیان سخت خوں ریز لڑائی ہوئی
Jazakal Allah sir
Allah pak aap ki.mhnat qabool frmaye
jazak allah khair
Respected sir
Aap bta sktey hen k
Female lecturer islamiyat ka paper kb tak expected h
I am from khanewal
Tests for various posts start from 29-12-2023.Print your Admission Certificate from online.fpsc.gov.pk/fpsc/gr/reports/gr_phase4_2023r.php
Link diya gya hay, us pay click kr k apni roll number slip download kr lain
@@moonnoman4890
FPSC ki Jobs k test shuru ho chukii hain@@moonnoman4890
Masha allah
jazak allah khair
mashalla
Keep it up bro 😉😉
jazak allah
حضرت زید بن حارثہ رضہ سوال نمبر 25
اصلاح کاشکریہ
Nice sir
Thanks and welcome
سوال 40 بدر کا معنی چودھویں رات کا چاند۔
جہاں زمانہ جاہلیت میں سالانہ میلہ لگتا تھا۔ یہاں ایک کنواں بھی تھا ۔ جس کے مالک کا نام "بدر" تھا اسی کے نام پر اس جگہ کا نام "بدر" رکھ دیا گیا۔ اسی مقام پر جنگ بدر کا وہ عظیم معرکہ ہوا جس میں کفار قریش اور مسلمان کے درمیان سخت خوں ریز لڑائی ہوئی
کتاب الآثار کا کنفرم نہیں ہو پا رہا کہ کس کی ہے کچھ کہتے ہیں امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کی ہے اور کچھ کہتے ہیں امام محمد رحمۃ اللہ علیہ کی ہے؟
خلافت عباسیہ کے اخری حکمران کا نام مستعیم باللہ ہے