Munazra | Debate | Rasool Allah ﷺ Ka Panch Mukhtalif Mazahib Se Munazra | Tasshayyo
Вставка
- Опубліковано 31 тра 2024
- Panch Mukhtalif Mazahib Se Rasool Allah ﷺ Ka Munazra | Tasshayyo
Chapters:
0:00 تمام مذاہب نے اپنے عقائد کا اظہار کیا
3:27 رسول اللہ ﷺ کی گفتگو کا آغاز نبوت کا تعارف
4:34 پہلے مناظرہ کا آغاز یہودی مذہب سے
8:55 دوسرے مذہب کا آغاز یہودی مذہب سے
17:28 تیسرے مناظرہ کا غاز مادہ پرستوں سے
23:30 چوتھے مناظرہ کا آغاز دوئی پرستوں سے
27:04 پانچوے مناظرہ کا آغاز بت پرستوں سے
#munazra #debate
Allah o Akbar! Alhum do-lillah! subhanAllah! kya khobsurat munazra farmaya Mehboob e khuda Muhammad Mustafa S.A.A.W ny.
Mola ka klaam kisi music ka mohtaaj nahi. Music k bagheir rkhein to bht acha lge ga. Inshallah.
موسیقی مت ڈالا کریں ویڈیوز میں پلیز۔ سننے میں تکلیف ہوتی ہے اور بات بھی ٹھیک سے سمجھ نہیں آتی۔ آپکی آواز ہی بہت اچھی ہے
I agree with you ❤
G bilkol mosiki thik ni
Sahi Kaha, music mat add kry ..
Please don't add music
Jo sach mai Allah sy muhabat krta hy wo zaroor jannana chahay ga Quran mai kya likha hy or wo bhi only urdu translation hum sy sawal book mai sy ho ga out of course kuch sawal nae ho ga
Love Allah listen Quran in ur mother language
-حق محمدﷺ
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
Subhanallah, kya baat hai. Behisab durod o salaam Aqa aur un ki aal par, Allahumma salle ala Mohammadin wa aalehi wasallum
الھم صلی علی محمد وآل محمد رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
Allah humma Sali ALA Muhammadyun wa Ali Muhammad s a w w
اللهم صلي على محمد وآل محمد 🌺
اسلام علیکم
بھائی جان آپ کی ویڈیوز اچھی ہوتی ہیں آپ میوزک ختم کر دیں تو اور بہتر ہوتا ہ
🍃اللَّهُمَّ صَلِ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ (صلی اللہ علیہ وسلم) 🌹
🍃 اے اللہ رحمت نازل فرما محمد اور آل محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) پر۔ 🌻🌹
SubhanaAllah
بہت اچھی اور علمی گفتگو لیکن میوزک نہ چلائیں
Agreed
kibla kaam jari rakhen mashallah
کہتے ھم جیسے لوگ ھیں اور آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ھیں اپکی ھر بات حدیث اور فرمان متبرک ھیں ادب لازمی ھے
Aslato Waslamo alaica
Ya Khatmunabeyeen❤
L4all❤Salam Pakistan❤
❤❤ ❤❤ ❤❤ ❤❤
Ma sha Allah ❤
Subhanallah ❤
Alhamdulillah ❤
Yes agree mujay bhi yehi mushkil hay..hope iss baat ko serious liya jaey ga...
Bhai jan wo tu Sub theek hai MashaAllah Allah aap ko tofeeq dai. Magar Ya SITAR KYU BAJ RAHAY HAI BACKGROUND MUSIC MAI YA SAAZ HARAM HAI.ES SAY HALAK KAM KO HARAM NA BANAOW BHAI JAN
دنیا کے ہر اسلامی ملک میں ان کا قومی ترانہ اور رمضان و محرم کی نشریات میں مجتہدین کی اجازت سے میوزک چلایا جاتا ہے۔ مجتہدین علماء کی اجازت سے فلم محمد رسول اللہ ﷺ بنائی گئی جس میں بالی وڈ کے میوزک ڈائریکٹر نے اے۔ آر۔ رحمان نے میوزک دیا۔ اسی طرح حضرت یوسف ؑ کی زندگی اصحاب کہف کی زندگی پر بننے والی ساری فلم میں تمام میوزک کے آلات استعمال ہوئے ہیں۔ علماء کے مطابق جب تک میوزک پر دنیاؤی چیزوں کا حصول اور غنا کا حکم صادق نہ آئے تب تک میوزک حرام نہیں ہوتا۔ علماء کے مطابق مذہبی معلومات کو پر موثر بنانے کے لئے میوزک کا استعمال جائز ہے۔
Sab sahi par mere taraf se ye ek suggestion hai kii aap apne background theme aisa music naa daale. Jaisa aap pehle theme daala karte imam ali ke khutbaat me waisa daale.
آپ کی فرمائش کو نوٹ کر لیا گیا ہے۔ کوشش کی جائے گی کہ خوبصورت طریقہ سے یہ قیمتی تاریخ آپ تک پہنچائی جائے۔ کوشش کریں کہ تاریخ کو سنیں اور دوسروں سے شئیر کریں۔ ہمارے پیغام میں ہماری مدد کریں۔
Allah hu Akbar,
Allah hu Akbar,
Allah hu Akbar.. ☝🏻
Allah o Akber, MashaAllah, JazaakAllah 🌴🌴🌳🌳🌲🌲👍🤲🤲🤲
🌹🌹🌹...
💖💖💖...
🌺🌺🌺...
💝💝💝...
Salaaamon Alaika Yaaa Rasoool Allaaah SAWW...
Subhaaan Allaaah Jaxaaakom Allaaah
bohot hy aaalaaa xabardasttt...
waiting
No Music Please❤Ali Haq❤
Ali Haq❤Ali Haq❤AliHaq❤
L4all❤ Salam Pakistan❤❤
❤❤ ❤❤ ❤❤ ❤❤
سب کا بهلا سب کی خیر . الله هم سب کو حق و انصاف پر چلنی کی جلد توفیق دی .
Mashallah 🌹 Mola slamt rkhay apko IlahiAmeen 🤲🌹♥️
Awesome ❤
Thanks 🤗
SubhanAllah
Un pay laakho crore do doroodo salaam....
sir back say music ko avide karin .shukreya.....
سبھان اللہ😊
Bhai jaan ap bahut acha kaam kar rahy hain agar asaan ho to nehj ul balaga ky khutbaat bhi shamil kar lain es se logon ko bahut jankari hogi ameer ul mohmineen k barry main aj kal to wasy bhi zakareen rata ratya hi suna rahy hain
Bht sary khutbat uploaded hain ap dekhiye
شکریہ برادر عزیز
Ap Channel per visit karain . Ap ko bohat say khutbat milain gay. aur bohat say mazeed upload ho rahy hain
Mashallah 🥰
MashAllah
💌 💕 محمد رسول اللّٰہ ص، صلواۃ ⚖️ میں محمد ص و علی اِس اُمت کے باپ ہیں۔۔ میں محمد ص پانی کا باپ ابُو آب ہوں اور علی مٹی کا باپ ابُو تراب ہے ۔ 💕
mAh sadqy mAh qurban Muhammad or Ali as k bary mAh marfhat raknay Waly tujhy. Koi gham nah ho siway ghamy Hussain as k
Good hadees
Please don't add music in upcoming videos it's not relating with the content you are creating
Please please dont use music in background
آپ کی فرمائش کو نوٹ کر لیا گیا ہے۔ کوشش کی جائے گی کہ خوبصورت طریقہ سے یہ قیمتی تاریخ آپ تک پہنچائی جائے۔ کوشش کریں کہ تاریخ کو سنیں اور دوسروں سے شئیر کریں۔ ہمارے پیغام میں ہماری مدد کریں۔
MashaAllah can you please provide the reference it's amazing
کتاب احتجاج طبرسی جلد اول
آپ کی پرانی وڈیوز میں جو میوزک ہے وہ اچھا ہے۔ اس ہندو تھیم میوزک کو بدل دیں ۔ شکریہ
آپ کی فرمائش کو نوٹ کر لیا گیا ہے۔ کوشش کی جائے گی کہ خوبصورت طریقہ سے یہ قیمتی تاریخ آپ تک پہنچائی جائے۔ کوشش کریں کہ تاریخ کو سنیں اور دوسروں سے شئیر کریں۔ ہمارے پیغام میں ہماری مدد کریں۔
ماشاءاللہ-❤
اس روایت کا حوالہ کیا ہے
کتاب دمعہ ساکبہ
Music koi zaruri nhe hai sheetan waly kam
esse kya pareshani hai gyani
برائے مہربانی اس میوزک کو بدل دیں۔ یہ میوزک عمومی طور پر ہندوں کی دینی وڈیوز میں شروع کیا گیا۔
مجتہدین علماء کی اجازت سے فلم محمد رسول اللہ ﷺ بنائی گئی جس میں بالی وڈ کے میوزک ڈائریکٹر اے۔ آر۔ رحمان نے میوزک دیا۔ اسی طرح حضرت یوسف ؑ کی زندگی اصحاب کہف کی زندگی پر بننے والی ساری فلم میں تمام میوزک کے آلات استعمال ہوئے ہیں۔ علماء کے مطابق جب تک میوزک پر دنیاؤی چیزوں کا حصول اور غنا کا حکم صادق نہ آئے تب تک میوزک حرام نہیں ہوتا۔ علماء کے مطابق مذہبی معلومات کو پر موثر بنانے کے لئے میوزک کا استعمال جائز ہے۔
Why have music
its emotional priming, Music can influence emotions through psychoacoustic parameters like tempo, mode, and intensity
background music hata dn please!
آپ کی فرمائش کو نوٹ کر لیا گیا ہے۔ کوشش کی جائے گی کہ خوبصورت طریقہ سے یہ قیمتی تاریخ آپ تک پہنچائی جائے۔ کوشش کریں کہ تاریخ کو سنیں اور دوسروں سے شئیر کریں۔ ہمارے پیغام میں ہماری مدد کریں۔
@@Tasshayyo1 Allah apki tofeeqat me izafa farmaey!
بیک گراؤنڈ موسیقی نہ ڈالا کریں
اتنا پیارا خطبہ بیان کر دیا ، اور ٹیم نے سننا گوارا نہیں کیا کہ موسیقی ذرا برابر بھی ٹھیک نہیں ہے، پیغمبر اکرم ص کا خطبہ بیان کرنے کے لئے بھی موسیقی کی ضرورت پڑھ گئی ہے آپ کو؟
برائے مہربانی یہی خطبہ بغیر موسیقی کے دوبارہ اپلوڈ کر دیں، تاکہ سنجیدگی سے سنا جا سکے ۔ شکریہ
آپ نے فلم دیکھی ہے۔ محمد رسول اللہ ﷺ، یا حضرت یوسف کی زندگی پر مبنی فلم، یا پھر اصحاب کہف کی فلم؟؟؟
اس طرح میوزک ایڈ کرنے سے الجھن ہوتی ہے
Ahl e tashiyo Alh sunnat or tamam Shirk kerny walon ko ye video dekh k Nasiyat Hasil kerni chaye k Darbaaron Qabron Ziyarat ko sajday na kerain .... kisi cheez ki shabi na banaen ...
😂😊😅نقلی ا سلام والے تجھے کیا خبر تو عمری علی سے بغض رکھنے والے کیا ھوگا تیرا
مولا علی کے خطبے جو بیک گراؤنڈ آواز ھے وہ بات میں اور زیادہ تاثیر پیدا کرتی ھے لیکن اس ویڈیو میں جو بیک آواز ھے وہ کسی غزل کا میوزک لگ رہا ھے اور بات سے توجہ کو ہٹانے کا باعث بن رہا ھے...
کبھی بھی مت کہانا 🙏
کوئ اور بیماری کا شروعات ہوگا ۔
Mai Apka chanal dekhta hu achcha lagta hai lekin sitar aur music ko kyu dalte ho bhai ap log isse music ko badawa milta hai
مجتہدین علماء کی اجازت سے فلم محمد رسول اللہ ﷺ بنائی گئی جس میں بالی وڈ کے میوزک ڈائریکٹر اے۔ آر۔ رحمان نے میوزک دیا۔ اسی طرح حضرت یوسف ؑ کی زندگی اصحاب کہف کی زندگی پر بننے والی ساری فلم میں تمام میوزک کے آلات استعمال ہوئے ہیں۔ علماء کے مطابق جب تک میوزک پر دنیاؤی چیزوں کا حصول اور غنا کا حکم صادق نہ آئے تب تک میوزک حرام نہیں ہوتا۔ علماء کے مطابق مذہبی معلومات کو پر موثر بنانے کے لئے میوزک کا استعمال جائز ہے۔
@@dastango1649 Bajao music islami bato par Kasida salam par jhumo acting ke sath 👍👍👍
Allah humma Sali ALA Muhammadyun wa Ali Muhammad s a w w