آیت کریمہ کی اہمیت اور والد کی دعا| Professor Ahmad Rafique Akhtar

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 21 кві 2021
  • ایت کریمہ کی اہمیت۔ سوا لاکھ بار ایت کریمہ پڑھنا ؟
    For more, please visit: Professor Ahmad Rafique Akhtar's
    Official Website www.alamaat.com.pk/
    Official Facebook Page / alamaatdotcom
    Feel free to subscribe official channel for updated lectures and videos
    UA-cam: / alamaatmediaofficial

КОМЕНТАРІ • 829

  • @risannio6
    @risannio6 2 роки тому +249

    کیسے کیسے ہیرے پرے ہیں دنیا میں ۔۔۔۔ ماشاللہ ۔۔ اللہ آپ کو بہت عزت دے

  • @user-dy5cm2gj6d

    اور شرک کو بھی بڑا ظلم کہاہے،یغنی خدود اللہ کو کراس کرنا اور شرک کرنا دونوں کو ظلم کیا ہے،

  • @ashfaqfaiza9017

    ماشاء الله کیسے اچھے انسان ہیں جو ہدایت کی باتیں آسان فہم انداز میں بیان کرتے ہیں

  • @nadeemriaz8021

    پروفیسر احمد رفیق اختر صاحب کی خوبی ہے کہ کسی کو مایوسی کا شکار نہیں ہونے دیتے ، اللہ سے ربط و تعلق اور کوشش ہی مسائل کا حل ہے

  • @mixedvedios.6889

    ❤❤ٹک ٹاک سے ایک ویڈیو دیکھی ۔اب ہر وقت پروفیسر صاحب کو سننے میں گزرتا❤

  • @hafiziqrarulhaqfareedi6169

    ماشاءاللہ ۔ اللہ اکبر اللّہ اکبر اللّہ اکبر

  • @mohmmedqayyium3249
    @mohmmedqayyium3249 Рік тому +6

    اللہ تعالیٰ صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @String_master
    @String_master Рік тому +3

    جنابِ محترم پروفیسر احمد رفیق اختر صاحب الله سبحانہ تعالیٰ آپ کو جزاۓ خیر عطا فرمائے ، خیر و سلامتی عطا فرمائے ، عمرِ دراز عطا فرمائے آمین ثمہ آمین

  • @Aayankhan-re6dl

    اللہ پاک ہمیں اپنے نیک بندوں میں شامل فرمائیں آمین

  • @drmajiddeobandi8195
    @drmajiddeobandi8195 Рік тому +5

    اللّہ تا دیر ان کا سایہ سلامت رکھے ۔ ي سرمایہ ہیں قوم کا

  • @jamaal415
    @jamaal415 Рік тому +4

    بہت خوب جناب

  • @nasreenakhtar7916

    سبحان اللہ تیری قدرت یہ پروفیسر صاحب 🎉🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤

  • @umairkhan2448

    شخص عطیم اللہ اپ کو لمبی زندگی دے

  • @boysgang6290
    @boysgang6290 3 роки тому +32

    یہی وہ لوگ ہیں جنہوں نے فلاح حاصل کر لی اللہ ان سے راضی وہ اللہ سے راضی

  • @user-gb9xk2ik8m

    پروفیسر صاحب اپ کی بات سن کے دل کو بہت خوشی ہوئی

  • @fazalrahim7505
    @fazalrahim7505 2 роки тому +31

    اللہ تبارک وتعالی ہم سب کو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @sheikhishtiaqahmad1666
    @sheikhishtiaqahmad1666 2 роки тому +36

    کمااااال۔۔

  • @fahmidaqadir7875
    @fahmidaqadir7875 2 роки тому +20

    اللہ تعالیٰ آپ کو ہمارے لیے لمبی زندگی دینے آمین بہت شکریہ رہنمائ کا

  • @sabirbhatti555
    @sabirbhatti555 2 роки тому +14

    سبحان اللہ اللہ تعالیٰ استاد محترم پر اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے آمین ثم آمین

  • @blendofknowledge7117
    @blendofknowledge7117 Рік тому +5

    ماشاءاللہ ،سبحان اللہ ۔اللہ پاک سلامت رکھے آمین ثم آمین