"Why Does Azad Kashmir Get Cheap Electricity?" | Weekly Caller's Day | Zara Hat Kay | Dawn News
Вставка
- Опубліковано 16 тра 2024
- 📺 Watch Dawn News Live Stream:
www.dawnnews.tv/watch-live/
"Why Does Azad Kashmir Get Cheap Electricity?" | Weekly Caller's Day | Zara Hat Kay | Dawn News
آزاد کشمیر کو اربوں کا ریلیف، باقی پاکستان کو کب ملے گا؟
#azadkashmir #electricity #weeklycallarsday #friday #pakistan #zarrarkhuhro #wusatullahkhan #shahzebjillani #zarahatke #breakingnews #newsheadlines #pakistannewsurdu #livenews #latestpakistannews #latestnews #pakistannewstoday #dawnnews
Dawn News TV is one of the leading news channels in Pakistan, bringing you the latest news and current affairs from Pakistan and around the world.
👉Follow Dawn News Urdu on Social Media:
Official Facebook: / dawnnews
Official Instagram: / dawnnewstv
Official Twitter: / dawn_news
Official TikTok: / dawnnewspakistan
Official WhatsApp Channel: whatsapp.com/channel/0029VaCp...
🌐Dawn English Website: www.dawn.com/pakistan
🌐Dawn Urdu Website: www.dawnnews.tv/
اور کشمیر کبھی صوبہ نہیں بنے گا اگر کشمیر سے کوئی مسلہ ہے تو کشمیر کو آزاد ہی کر دو آپ بھی حوش اور ہم بھی حوش
If Kashmir is Azad then why you control Gas prices , electricity prices and the political affairs
پاکستان کا ہر ادارا ماف یا ہے
75 year se pakistanis Kashmiri yon ke liye crocodile tears beha rahe hai unko ab subsidy diya toh itni kya jalan ho rahi pakistaniyon ko ?😄😄
سر جی، راؤ انوار کے متعلق سوال کا جواب تھا کہ ایک 13,14سکیل کے انسپکٹر کی تنخواہ کتنی ہوتی ہے؟ کیا وہ کروڑوں روپے کی پراپرٹی کسی غیر ملک میں بغیر کرپشن کیے خرید سکتا ہے، اس پر راؤ صاحب پر ایک کیس اور بنتا ہے
Before making statement on AJK issue please study the issue deeply from the construction of Mangla Dam to Neelum Jhelum Hydal project.
پاکستان کا قائم رہنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے۔ اس کو ختم ہونا ہو گا۔
سوالات سنتے وقت وسعت اللہ خان صاحب کے چہرے کے تاثرات بہت دلچسپ ہوتے ہیں۔
I am from Kerala state of India. We have 27 other states as well. The electricity that we produce from our rivers is our own. If a state wants to buy from another state, it can do so, but after paying money. Constitutionally, POK is not even a part of Pakistan. What right does the Punjabistan has, to loot the hydropower generated in the so called "Azad " Kashmir? "POK" is a much relevant term for Pak administered Kashmir
Lagtaa hay in sahafiyo ko Liffafay mill rahay Hain, issey liyay Pakistan may wakeel Naheey judges aur CJ,s buy kiyay jaatay hain
محترم شاہ زیب گیلانی، وسعت اللہ خان اور ضرار لھوڑو کو میرا سلام پنہچے۔
بھائی وہ کھوڑو ہیں لھوڑو نہیں۔
Was the forex obtained legally from the Bank of Pakistan!
India also has different states different tariffs, regional issues like connectivity, geographical area, development etc. has also be considered. think brotherly , income of individuals
Excellent
کیا آپ لوگوں کو یہ نہیں کہہ سکتے کہ نام نہاد آذاد کشمیر پاکستان کا آئینی حصہ نہیں ہے؟
آپ لوگ کس حیثیت سے زبردستی ہمارے وسائل پر 76 سالوں سے قبضہ کئے ہوئے ہیں اور اپنی مرضی سے ہمارے لوگوں کا استحصال کر رہے ہیں؟
It is very tough for me to see anti kashmir sentiment developing in pak people ,same like in india..
This will create wrong narrative in people of srinagar who r under oppression frm last 70 yrs..
You'res five Marla Land price is ten crores our highly price full energy has price I am from azad Kashmir
Good observations Raheel Ashr
Har saal hazaron tons wheat chori ho jati hai..hazaron ton kharab ho jati hai..lss par koi program kyiyn nahi hota
Bhai relief kis baat ka...
3 rupy unit paisa hoti hy.. Pani hamara bijli hamari aur relief ka ahsaan kis baat pr...
Hamari bijli pr tax ham se lo gay
Fareed tayyab sab kashmir pakistan ka part ni he or rhi bat 23 arb wali to 1 sal ka pakistan 106 arab deny ka hqdar he kashmir ko lekn sirf 6 arb milta he
آپکا آئین 61, 157 اور اقوام متحدہ کی قرارداد 1803 کیا کہتی ہے ۔
کیا اقوام متحدہ کی قرارداد نے یہ واضح نہیں کیا ہے کہ جس خطے کے وسائل ہیں انکے سب سے پہلا حق اس خطے کے لوگوں کا ہے۔؟؟؟؟🙏
Electricity is produced at a low cost in their area. Gss should be cheaper in Sui area. Why is sugar and wheat not uniformly priced. Besides when Manla dam was built free electricity was promised free electricity to Mirpur.
کشمیر کے امدادی پیکیج کا بوجھ کون برداشت کرے گا ؟
غلام قوم ہے نا بوجھ اٹھانے کیلئے۔
غلام قوم ہے نا بوجھ اٹھانے کیلئے۔
Please explain the reason for hosting Indian flag in Pakistan occupied Kashmir
آزاد جموں کشمیر میں بجلی کی سالانہ پیداوار اور اس کی-
-------------------------------------------------------------------
سالانہ مالیت کا اندازہ
------------------------------------------
منگلا ڈیم 1400
نیو بونگ اسکیپ میرپور 84
جاگراں ڈیم 30
کٹھائی ڈیم ہٹیاں 5
کنڈل شاہی نیلم 2
کیل 2
لیپا ڈیم 3
کل پیداوار 1523 میگاواٹ فی گھنٹہ
جبکہ آزاد کشمیر کی کل ضرورت 385 میگا واٹ ہے ۔
زیر تعمیر ڈیم
کوہالہ ہائیڈرو 1100
نیلم جہلم ....969 میگا واٹ
پترند ہیڈرو پلانٹ ..مظفر آباد 147
کوٹلی ہائیڈرو 100
گل پور ہائیڈرو ...100
اٹھ مقام ڈیم 350
کروٹ ڈیم 640
کل ... 3469 میگا واٹ
یہ کل پیداوار بنتی ہے 4932 میگاواٹ ۔
مدت تکمیل ...2018 تا 2025
تمام اعداد و شمار پاک چین اکنامک کو اپرٹیو پلاننگ کے ہیں ۔
آزادکشمیر میں موجود اور زیر تعمیر منصوبے 4932 میگاواٹ بجلی پیدا کریں گے ۔
بجلی کی ایک یونٹ ایک کلو واٹ ہوتی ہے ۔ اور اس کا تخمینہ گھنٹوں کے حساب سے لگایا جاتا ہے ۔
اور میگا واٹ میں دس لاکھ کلو واٹ ہوتے ہیں ۔
بجلی کی پیداوار اور تصرف گھنٹوں کے حساب سے ہوتا ہے ۔
ایک کلو واٹ دس گھنٹوں میں صرف یا پیدا ہو گی ۔
گویا دن میں یونٹ کے حساب سے یہ
2.33یونٹ بنیں گے ۔
کیونکہ بل یونٹ میں بنتا ہے ۔
آزادکشمیر کو اس وقت 60سے 70روپے یونٹ کے حساب سے کمپنی واپس بجلی فراہم کرتی ہے ۔
پیداوار 4932 میگا واٹ فی دس گھنٹے ۔
یومیہ پیداوار کیا ہو گی یونٹ میں:
4932×2.4=11836.8
اور سال میں کتنے یونٹ بنیں گے؟ اب ان کو میگا واٹ میں تبدیل کریں ۔
11836.8×1000000
=1183680000
یہ بن گئے یونٹ ۔
اور ایک یونٹ کی قیمت اگر 5 روپے 42 پیسے ہو تو:
1183680000×5.42
=6415545600
گویا ایک دن میں ہم 6415545600 روپے کی بجلی پیدا کرتے ہیں ۔
تو سال میں پیداواری مالیت کیا ہو گی:
6415545600×365
=234167414400
آزادکشمیر کے موجودہ اور زیر تکمیل منصوبے سال میں
2341674144000 روپے کی بجلی پیدا کریں گے ۔
واپڈا کے حساب سے بجلی کی سالانہ پیداواری مالیت بنتی ہے:
23 کھرب 41 ارب 67 کروڑ 41 لاکھ 44 ہزار روپے ۔
اور آزادکشمیر کا سالانہ بجٹ 2019 میں 120 ارب روپے ہے ۔”
یہ صرف ان کیلیے جو نام نہاد آذاد کشمیر کے لوگوں کو آئے دن
"کھاتے کس کا ہو" کا طعنہ دیتے رہتے ہیں۔
کیونکہ کشمیر جی بی پورے پاکستان کا پانی بند کرسکتا ہے
باقی اپنا متنازعہ سنسیٹو کچھ نہیں ہوتا
کشمیر جی بی کو صوبہ بنانے میں وہاں کا نظام بھی تہس نہس ہو جانا ہے
جیسے باقی صوبوں میں بابوں کا شاہ عیاشیاں عروج پر ہے
پاکستانی ریاست کشمیر جی بی کو پال اور سنبھال نہیں سکتی
مگر ادھر سے جو فوائد لیتے ہیں
اس کے عوض کچھ ان کو دینا
ملک کی ایک تجارتی اور سٹرٹیجک ضرورت ہے