Wahdat Ul Wajood Ka Falsfa Kya Hai? | Dr Israr Ahmed Official

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 15 чер 2022
  • Wahdatul Wajood Ka Falsfa Kya Hai? | Dr Israr Ahmed Bayan #dr_israr_ahmed_official_channel

КОМЕНТАРІ • 129

  • @rizwanssyed
    @rizwanssyed 2 роки тому +15

    ﷲ سُبحانہُ و تعالیٰ ڈاکٹر صاحب مرحوم و مغفور کے درجات بلند فرمائے اور ان کا علمی فیض جاری رکھے۔ آمین۔

    • @nusratsultana1120
      @nusratsultana1120 Рік тому

      Ppppppplp000ppp.l000l?

    • @islamicworld2044
      @islamicworld2044 7 місяців тому

      Ameen

    • @user-cf9du5xc6v
      @user-cf9du5xc6v 2 місяці тому

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے 600 سال بعد شیخ محی الدین ابن عربی نے تصوف یعنی صوفی ازم کی بنیاد ڈالی اور وحدت الوجود کا فلسفہ لکھا ۔ اور اللہ تک رسائی حاصل کرنے کے لئے ( فنا فی الشیخ -فنا فی الرسول - فنا فی اللہ ) کی نیء ڈیزائن پیش کی ۔پھر کیا تھا دیکھتے ہی دیکھتے انڈیا بنگلادیش پاکستان اور افغانستان میں موجود چشتیہ قادریہ نقشبندیہ سہروردیہ جنیدیہ سلسلے والے سارے لوگ ولی بن گئے ۔ٹھیک ہے-لیکن جس راستے پر چل کر یہ لوگ ولی بنے ہیں وہ فنا فی الشیخ والا راستہ نہ قرآن کا فلسفہ ہے نہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے ۔یہ تو سراسر شیخ محی الدین ابن عربی کا اپنا خودساختہ فلسفہ ہے۔ جولوگ غیر نبی کے راستے پر چل کر ولی بنے ہیں ان کی ولایت والی ڈگری پر سوال تو بنتا ہے ۔ صوفی ازم بھی ایک ازم ہے۔ جیسے بدھ ازم ،جین ازم ، پارسی ازم ۔ سکھ ازم ٹھیک ایسےہی صوفی ازم بھی ہے ۔ صوفی ازم چونکہ ایک ازم ہے اس لیےء صوفی ازم کے اپنے اصول اور ضابطے ہیں اور فلسفہ بھی ہے۔ صوفی مذہب کے اصول کے مطابق ( خالق ) اور (مخلوق ) میں کویء فرق نہیں ہے ۔ حضرت بایزید بسطامی فرماتے ہیں کہ خالق اور مخلوق ایک ہی زات کے دو جلوے ہیں۔ خالق ہی مخلوق ہے اور مخلوق ہی خالق ہے۔ اس لئے صوفی ازم میں ( اللہ ) اور ( بندہ ) والا رشتہ نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ رشتہ (کُل ) اور ( جُز ) کا رشتہ ہوتا ہے ۔ جس طرح پانی کا قطرہ سمندر کا جُز ہوتا ہے ٹھیک ایسے ہی ہر انسان اللہ کا جُز ہوتا ہے - اسے وحدت الوجود کا فلسفہ کہتے ہیں ۔ اس لیےء صوفی مذہب میں ( خالق ) اور ( مخلوق ) میں فرق کرنا شرک ہے اور دونوں کو ایک ماننا توحید ہے ( اسے صوفیانہ توحید کہتے ہیں ) / اس لیےء( وحدت الوجود ) یہ - صوفی مذہب کا بنیادی کلمہ ہے۔ اس لئے صوفی بابا مرتے نہیں ہیں بلکہ ان کا ( وصال ) ہوتا ہے ۔
      یعنی مرنے کے بعد صوفی بابا اپنے ہی وجود سے جا ملتے ہیں ۔ اس لیے صوفی بزرگوں کی یوم وصال پر ان کا عرس منایا جاتا ہے ۔ عرس کا مطلب صوفی بزرگ کی اللہ سے شادی کی سالگرہ - تصوف یعنی صوفی ازم دنیا کے سارے مذہب میں پایا جاتا ہے ۔ تصوف کے ( وحدت الوجود) کا عقیدہ دنیا کے سارے مذہب follow کرتے ہیں ۔ وحدت الوجود کے فلسفے کو ہندی میں अद्वैत वेदांत का सिद्धांत کہتے ہیں ۔ اور انگریزی میں Non Dualism Theory کہتے ہیں ۔
      تصوف یعنی صوفی ازم کی عمارت شیخ محی الدین ابن عربی کے وحدت الوجود کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ اور اسلام کی عمارت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے واحدہٗ لاشریک کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ ہمارے مفتی مولوی اور علامہ وحدت الوجود کو صحیح العقیدہ مذہب مانتے ہیں اور واحدہٗ لاشریک کو بد عقیدہ اور بد مذہب مانتے ہیں ۔یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء ۔
      حوالہ کتاب -( فصص الحکم ) مصنف - شیخ محی الدین ابن عربی
      अद्वैत वेदांत दर्शन - مصنف آدی شنکر اچاریہ

    • @rizwanssyed
      @rizwanssyed 2 місяці тому

      @@user-cf9du5xc6v محی الدین ابن عربی ایک بے دین انسان تھا۔ فلسفہ وحدۃ الوجود صرف شرک ہے۔

  • @Masooda_zafarullah
    @Masooda_zafarullah 3 місяці тому +6

    Dr israr sahab mere favourite scholar h lekin is baat pr mera dil nhi maanta ..... Ye sari baate nabi paak (s.a.w) k baad ki bnayi huyi h to hame ispr baheso mubahisa krne ki jarurat nhi ..... Mere nabi ne jb pura deen mukammal kr dia h .... Bs hame usi pr chalna h or apne rab ko razi krna h ...❤

    • @user-cf9du5xc6v
      @user-cf9du5xc6v 2 місяці тому

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے 600 سال بعد شیخ محی الدین ابن عربی نے تصوف یعنی صوفی ازم کی بنیاد ڈالی اور وحدت الوجود کا فلسفہ لکھا ۔ اور اللہ تک رسائی حاصل کرنے کے لئے ( فنا فی الشیخ -فنا فی الرسول - فنا فی اللہ ) کی نیء ڈیزائن پیش کی ۔پھر کیا تھا دیکھتے ہی دیکھتے انڈیا بنگلادیش پاکستان اور افغانستان میں موجود چشتیہ قادریہ نقشبندیہ سہروردیہ جنیدیہ سلسلے والے سارے لوگ ولی بن گئے ۔ٹھیک ہے-لیکن جس راستے پر چل کر یہ لوگ ولی بنے ہیں وہ فنا فی الشیخ والا راستہ نہ قرآن کا فلسفہ ہے نہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے ۔یہ تو سراسر شیخ محی الدین ابن عربی کا اپنا خودساختہ فلسفہ ہے۔ جولوگ غیر نبی کے راستے پر چل کر ولی بنے ہیں ان کی ولایت والی ڈگری پر سوال تو بنتا ہے ۔ صوفی ازم بھی ایک ازم ہے۔ جیسے بدھ ازم ،جین ازم ، پارسی ازم ۔ سکھ ازم ٹھیک ایسےہی صوفی ازم بھی ہے ۔ صوفی ازم چونکہ ایک ازم ہے اس لیےء صوفی ازم کے اپنے اصول اور ضابطے ہیں اور فلسفہ بھی ہے۔ صوفی مذہب کے اصول کے مطابق ( خالق ) اور (مخلوق ) میں کویء فرق نہیں ہے ۔ حضرت بایزید بسطامی فرماتے ہیں کہ خالق اور مخلوق ایک ہی زات کے دو جلوے ہیں۔ خالق ہی مخلوق ہے اور مخلوق ہی خالق ہے۔ اس لئے صوفی ازم میں ( اللہ ) اور ( بندہ ) والا رشتہ نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ رشتہ (کُل ) اور ( جُز ) کا رشتہ ہوتا ہے ۔ جس طرح پانی کا قطرہ سمندر کا جُز ہوتا ہے ٹھیک ایسے ہی ہر انسان اللہ کا جُز ہوتا ہے - اسے وحدت الوجود کا فلسفہ کہتے ہیں ۔ اس لیےء صوفی مذہب میں ( خالق ) اور ( مخلوق ) میں فرق کرنا شرک ہے اور دونوں کو ایک ماننا توحید ہے ( اسے صوفیانہ توحید کہتے ہیں ) / اس لیےء( وحدت الوجود ) یہ - صوفی مذہب کا بنیادی کلمہ ہے۔ اس لئے صوفی بابا مرتے نہیں ہیں بلکہ ان کا ( وصال ) ہوتا ہے ۔
      یعنی مرنے کے بعد صوفی بابا اپنے ہی وجود سے جا ملتے ہیں ۔ اس لیے صوفی بزرگوں کی یوم وصال پر ان کا عرس منایا جاتا ہے ۔ عرس کا مطلب صوفی بزرگ کی اللہ سے شادی کی سالگرہ - تصوف یعنی صوفی ازم دنیا کے سارے مذہب میں پایا جاتا ہے ۔ تصوف کے ( وحدت الوجود) کا عقیدہ دنیا کے سارے مذہب follow کرتے ہیں ۔ وحدت الوجود کے فلسفے کو ہندی میں अद्वैत वेदांत का सिद्धांत کہتے ہیں ۔ اور انگریزی میں Non Dualism Theory کہتے ہیں ۔
      تصوف یعنی صوفی ازم کی عمارت شیخ محی الدین ابن عربی کے وحدت الوجود کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ اور اسلام کی عمارت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے واحدہٗ لاشریک کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ ہمارے مفتی مولوی اور علامہ وحدت الوجود کو صحیح العقیدہ مذہب مانتے ہیں اور واحدہٗ لاشریک کو بد عقیدہ اور بد مذہب مانتے ہیں ۔یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء ۔
      حوالہ کتاب -( فصص الحکم ) مصنف - شیخ محی الدین ابن عربی
      अद्वैत वेदांत दर्शन - مصنف آدی شنکر اچاریہ

  • @ShazaibFazil
    @ShazaibFazil Місяць тому +1

    Those saying against Dr israr r.a couldnt actually grab the central idea of his entire speech.
    Exemplifying it and its real dimension is well presented .

  • @islamconqueror
    @islamconqueror 3 місяці тому +4

    Allah subhanna wa tahala apny wajood k saath arsh par mujood hai us ka ilm har jaga mujood hai .
    Allah ny zameen asmaan 6kl. din may banay pher arsh par baytha ........

    • @mobasherehsan8320
      @mobasherehsan8320 2 місяці тому

      تو آپ کی اس بات کا وحدت الوجود سے کیا تعلق؟

  • @nehalahmad6812
    @nehalahmad6812 3 місяці тому

    Jazakallah ❤

  • @asimally9468
    @asimally9468 Рік тому

    love u dr sab ...

  • @x7.ns_edits61
    @x7.ns_edits61 7 місяців тому

    Subhan Allah

  • @Tahir170
    @Tahir170 2 роки тому +7

    intellectual person in the world

    • @user-cf9du5xc6v
      @user-cf9du5xc6v 2 місяці тому

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے 600 سال بعد شیخ محی الدین ابن عربی نے تصوف یعنی صوفی ازم کی بنیاد ڈالی اور وحدت الوجود کا فلسفہ لکھا ۔ اور اللہ تک رسائی حاصل کرنے کے لئے ( فنا فی الشیخ -فنا فی الرسول - فنا فی اللہ ) کی نیء ڈیزائن پیش کی ۔پھر کیا تھا دیکھتے ہی دیکھتے انڈیا بنگلادیش پاکستان اور افغانستان میں موجود چشتیہ قادریہ نقشبندیہ سہروردیہ جنیدیہ سلسلے والے سارے لوگ ولی بن گئے ۔ٹھیک ہے-لیکن جس راستے پر چل کر یہ لوگ ولی بنے ہیں وہ فنا فی الشیخ والا راستہ نہ قرآن کا فلسفہ ہے نہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے ۔یہ تو سراسر شیخ محی الدین ابن عربی کا اپنا خودساختہ فلسفہ ہے۔ جولوگ غیر نبی کے راستے پر چل کر ولی بنے ہیں ان کی ولایت والی ڈگری پر سوال تو بنتا ہے ۔ صوفی ازم بھی ایک ازم ہے۔ جیسے بدھ ازم ،جین ازم ، پارسی ازم ۔ سکھ ازم ٹھیک ایسےہی صوفی ازم بھی ہے ۔ صوفی ازم چونکہ ایک ازم ہے اس لیےء صوفی ازم کے اپنے اصول اور ضابطے ہیں اور فلسفہ بھی ہے۔ صوفی مذہب کے اصول کے مطابق ( خالق ) اور (مخلوق ) میں کویء فرق نہیں ہے ۔ حضرت بایزید بسطامی فرماتے ہیں کہ خالق اور مخلوق ایک ہی زات کے دو جلوے ہیں۔ خالق ہی مخلوق ہے اور مخلوق ہی خالق ہے۔ اس لئے صوفی ازم میں ( اللہ ) اور ( بندہ ) والا رشتہ نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ رشتہ (کُل ) اور ( جُز ) کا رشتہ ہوتا ہے ۔ جس طرح پانی کا قطرہ سمندر کا جُز ہوتا ہے ٹھیک ایسے ہی ہر انسان اللہ کا جُز ہوتا ہے - اسے وحدت الوجود کا فلسفہ کہتے ہیں ۔ اس لیےء صوفی مذہب میں ( خالق ) اور ( مخلوق ) میں فرق کرنا شرک ہے اور دونوں کو ایک ماننا توحید ہے ( اسے صوفیانہ توحید کہتے ہیں ) / اس لیےء( وحدت الوجود ) یہ - صوفی مذہب کا بنیادی کلمہ ہے۔ اس لئے صوفی بابا مرتے نہیں ہیں بلکہ ان کا ( وصال ) ہوتا ہے ۔
      یعنی مرنے کے بعد صوفی بابا اپنے ہی وجود سے جا ملتے ہیں ۔ اس لیے صوفی بزرگوں کی یوم وصال پر ان کا عرس منایا جاتا ہے ۔ عرس کا مطلب صوفی بزرگ کی اللہ سے شادی کی سالگرہ - تصوف یعنی صوفی ازم دنیا کے سارے مذہب میں پایا جاتا ہے ۔ تصوف کے ( وحدت الوجود) کا عقیدہ دنیا کے سارے مذہب follow کرتے ہیں ۔ وحدت الوجود کے فلسفے کو ہندی میں अद्वैत वेदांत का सिद्धांत کہتے ہیں ۔ اور انگریزی میں Non Dualism Theory کہتے ہیں ۔
      تصوف یعنی صوفی ازم کی عمارت شیخ محی الدین ابن عربی کے وحدت الوجود کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ اور اسلام کی عمارت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے واحدہٗ لاشریک کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ ہمارے مفتی مولوی اور علامہ وحدت الوجود کو صحیح العقیدہ مذہب مانتے ہیں اور واحدہٗ لاشریک کو بد عقیدہ اور بد مذہب مانتے ہیں ۔یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء ۔
      حوالہ کتاب -( فصص الحکم ) مصنف - شیخ محی الدین ابن عربی
      अद्वैत वेदांत दर्शन - مصنف آدی شنکر اچاریہ

  • @user-bv3sg8uq8b
    @user-bv3sg8uq8b 10 місяців тому +8

    Sheikh ibn temiyah Rehmatullah Aleh was right 👍 ❤

    • @mobasherehsan8320
      @mobasherehsan8320 2 місяці тому

      Biased nazria ha ap ka.
      کسی بھی چیز کو سمجھنے اور اس پر رائے دینے کے لئے انسان کے پاس اس چیز کی مکمل سمجھ اور ہرکھ ہونی چاہیے ۔ کسی کی بات سن کر جو نظریہ قائم کیا جاتا ہے وہ Biased ہوتا ہے۔

  • @theoneandonlyincognito
    @theoneandonlyincognito Рік тому +1

    💯

  • @MirzaBaig-kb7yz
    @MirzaBaig-kb7yz Місяць тому

    Allah Dr Israr Ahmed ki galatiyo ko maaf kare Aaameen

  • @shadykmr
    @shadykmr Місяць тому +1

    In the end he's only human..May Allah forgive him for this one aameen

  • @gulamsarwar9700
    @gulamsarwar9700 2 роки тому

    JAZAKALLAH.TANZIMEISLAMI.JAZAKALLAH

    • @user-cf9du5xc6v
      @user-cf9du5xc6v 2 місяці тому

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے 600 سال بعد شیخ محی الدین ابن عربی نے تصوف یعنی صوفی ازم کی بنیاد ڈالی اور وحدت الوجود کا فلسفہ لکھا ۔ اور اللہ تک رسائی حاصل کرنے کے لئے ( فنا فی الشیخ -فنا فی الرسول - فنا فی اللہ ) کی نیء ڈیزائن پیش کی ۔پھر کیا تھا دیکھتے ہی دیکھتے انڈیا بنگلادیش پاکستان اور افغانستان میں موجود چشتیہ قادریہ نقشبندیہ سہروردیہ جنیدیہ سلسلے والے سارے لوگ ولی بن گئے ۔ٹھیک ہے-لیکن جس راستے پر چل کر یہ لوگ ولی بنے ہیں وہ فنا فی الشیخ والا راستہ نہ قرآن کا فلسفہ ہے نہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے ۔یہ تو سراسر شیخ محی الدین ابن عربی کا اپنا خودساختہ فلسفہ ہے۔ جولوگ غیر نبی کے راستے پر چل کر ولی بنے ہیں ان کی ولایت والی ڈگری پر سوال تو بنتا ہے ۔ صوفی ازم بھی ایک ازم ہے۔ جیسے بدھ ازم ،جین ازم ، پارسی ازم ۔ سکھ ازم ٹھیک ایسےہی صوفی ازم بھی ہے ۔ صوفی ازم چونکہ ایک ازم ہے اس لیےء صوفی ازم کے اپنے اصول اور ضابطے ہیں اور فلسفہ بھی ہے۔ صوفی مذہب کے اصول کے مطابق ( خالق ) اور (مخلوق ) میں کویء فرق نہیں ہے ۔ حضرت بایزید بسطامی فرماتے ہیں کہ خالق اور مخلوق ایک ہی زات کے دو جلوے ہیں۔ خالق ہی مخلوق ہے اور مخلوق ہی خالق ہے۔ اس لئے صوفی ازم میں ( اللہ ) اور ( بندہ ) والا رشتہ نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ رشتہ (کُل ) اور ( جُز ) کا رشتہ ہوتا ہے ۔ جس طرح پانی کا قطرہ سمندر کا جُز ہوتا ہے ٹھیک ایسے ہی ہر انسان اللہ کا جُز ہوتا ہے - اسے وحدت الوجود کا فلسفہ کہتے ہیں ۔ اس لیےء صوفی مذہب میں ( خالق ) اور ( مخلوق ) میں فرق کرنا شرک ہے اور دونوں کو ایک ماننا توحید ہے ( اسے صوفیانہ توحید کہتے ہیں ) / اس لیےء( وحدت الوجود ) یہ - صوفی مذہب کا بنیادی کلمہ ہے۔ اس لئے صوفی بابا مرتے نہیں ہیں بلکہ ان کا ( وصال ) ہوتا ہے ۔
      یعنی مرنے کے بعد صوفی بابا اپنے ہی وجود سے جا ملتے ہیں ۔ اس لیے صوفی بزرگوں کی یوم وصال پر ان کا عرس منایا جاتا ہے ۔ عرس کا مطلب صوفی بزرگ کی اللہ سے شادی کی سالگرہ - تصوف یعنی صوفی ازم دنیا کے سارے مذہب میں پایا جاتا ہے ۔ تصوف کے ( وحدت الوجود) کا عقیدہ دنیا کے سارے مذہب follow کرتے ہیں ۔ وحدت الوجود کے فلسفے کو ہندی میں अद्वैत वेदांत का सिद्धांत کہتے ہیں ۔ اور انگریزی میں Non Dualism Theory کہتے ہیں ۔
      تصوف یعنی صوفی ازم کی عمارت شیخ محی الدین ابن عربی کے وحدت الوجود کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ اور اسلام کی عمارت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے واحدہٗ لاشریک کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ ہمارے مفتی مولوی اور علامہ وحدت الوجود کو صحیح العقیدہ مذہب مانتے ہیں اور واحدہٗ لاشریک کو بد عقیدہ اور بد مذہب مانتے ہیں ۔یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء ۔
      حوالہ کتاب -( فصص الحکم ) مصنف - شیخ محی الدین ابن عربی
      अद्वैत वेदांत दर्शन - مصنف آدی شنکر اچاریہ

  • @gulamsarwar9700
    @gulamsarwar9700 2 роки тому

    Jazakallah.zamana.gawah.hai

  • @sumiarazzaq9630
    @sumiarazzaq9630 2 роки тому +2

    Can anyone tell me how I can get full audio aur video adresses of Dr Israr Ahmed

    • @DrIsrarAhmed_Official
      @DrIsrarAhmed_Official  2 роки тому +1

      Thanks for watching the video. Kindly visit Our Official Channels and Website daily for more inspirational videos of Dr Israr Ahmed Sb JazakAllah.

    • @slaveofallah9356
      @slaveofallah9356 3 місяці тому +1

      ​@@DrIsrarAhmed_OfficialKya Dr. Israr marhoom iss aqide ke kayal the ❓aisa kai log kehte hain ❓wajahat kare ❓

  • @No90orr
    @No90orr 2 роки тому +2

    Dr. Sahab(Rehmatulla Allaih)

    • @Samhawk88
      @Samhawk88 8 місяців тому +1

      Salam, my dear brother are you non-Muslim.

    • @No90orr
      @No90orr 8 місяців тому +1

      @@Samhawk88 waalaikum aslaam brother. Yes, I am at present a non-muslim.

    • @Samhawk88
      @Samhawk88 8 місяців тому +2

      @@No90orr Inshallah my dear Brother I make dua to Allah subhanwatala, that he may give Hidayat, Guide us all rightly and make us all successful.
      Alhamdulillah, there are many Muslim by accidental who don't reaillize the Islam eg. Father Muslims hence child is Muslim, many even pass away this world without realising Allah.
      But in your life Allah is willingly guiding you, may Allah subhanwatala make you and all of us easy and successful in the here and after, Ameen.
      Inshallah when that time for your Shahada(Declaring the oneness of Allah and his last, final slave and Messenger our Beloved Prophet Muhammad salalaahu alyhe wa sallam) Arrives, please remember me also in your Dua that day.

    • @No90orr
      @No90orr 8 місяців тому +1

      @@Samhawk88 Insha Allah. I will try to get the straight path. Inshaallah.

    • @Walker.....
      @Walker..... 7 місяців тому

      Brother it's been 1 year, are you still non-muslim?

  • @NaveedAhmed-ke4ge
    @NaveedAhmed-ke4ge 2 роки тому +3

    Official ac bane krdiye, lekin in jaise lakho account kaise bane kroge.

  • @NoOneAM2
    @NoOneAM2 2 роки тому +1

    bhia ye kaunse series se hai ye short videos? please tell me this series name so i can watch all videos

    • @m.hassaannaeem6007
      @m.hassaannaeem6007 2 роки тому +1

      Brother the original channel was deleted by UA-cam. The main source is deleted. So u can search Dr. Israr full bayans. U may find them but the chances are low.
      Allah hum sab ko hidayat dy

    • @mianshamas6023
      @mianshamas6023 2 роки тому

      meray khayal sa ya muntakhib nisaab main sa ha. type(Muntakhib Nisaab of dr israr)

  • @EtherealEchoe
    @EtherealEchoe 20 днів тому +1

    Sir ( Owner of this channel) After Dr. Israr Ahmad who are you ? Who's handling this channel??
    I'll be thankful if I could know 😭🥺

  • @wildstring6896
    @wildstring6896 5 місяців тому +4

    پھر خالق اور مخلوق کا فرق کیسے ہوگا یہ تو شرک ہو گیا کہ آپ نے خالق اور مخلوق کو ایک کر دیا جبک یہ الگ ہیں اگر ایک ہی ہے تو اللہ نے پھر قرآن کس پہ اور کس کے لئیے نازل کیا الگ

  • @muhammadalimasoodcheema
    @muhammadalimasoodcheema 2 місяці тому

    Dr. Shahab, Allah may reward you for your service to Quran. Hiwever, in this case you are not right both ibn Arabi and Ahmad Sirhind were mistaken and had no standing for Quran and Hadith. Sahaba Karaam never debated this issues like that.

  • @user-ue5jz8io8q
    @user-ue5jz8io8q 4 місяці тому

    Tamam wajood ko ek wajood manna wahdattul wajood hai ❤

    • @user-cf9du5xc6v
      @user-cf9du5xc6v 2 місяці тому

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے 600 سال بعد شیخ محی الدین ابن عربی نے تصوف یعنی صوفی ازم کی بنیاد ڈالی اور وحدت الوجود کا فلسفہ لکھا ۔ اور اللہ تک رسائی حاصل کرنے کے لئے ( فنا فی الشیخ -فنا فی الرسول - فنا فی اللہ ) کی نیء ڈیزائن پیش کی ۔پھر کیا تھا دیکھتے ہی دیکھتے انڈیا بنگلادیش پاکستان اور افغانستان میں موجود چشتیہ قادریہ نقشبندیہ سہروردیہ جنیدیہ سلسلے والے سارے لوگ ولی بن گئے ۔ٹھیک ہے-لیکن جس راستے پر چل کر یہ لوگ ولی بنے ہیں وہ فنا فی الشیخ والا راستہ نہ قرآن کا فلسفہ ہے نہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے ۔یہ تو سراسر شیخ محی الدین ابن عربی کا اپنا خودساختہ فلسفہ ہے۔ جولوگ غیر نبی کے راستے پر چل کر ولی بنے ہیں ان کی ولایت والی ڈگری پر سوال تو بنتا ہے ۔ صوفی ازم بھی ایک ازم ہے۔ جیسے بدھ ازم ،جین ازم ، پارسی ازم ۔ سکھ ازم ٹھیک ایسےہی صوفی ازم بھی ہے ۔ صوفی ازم چونکہ ایک ازم ہے اس لیےء صوفی ازم کے اپنے اصول اور ضابطے ہیں اور فلسفہ بھی ہے۔ صوفی مذہب کے اصول کے مطابق ( خالق ) اور (مخلوق ) میں کویء فرق نہیں ہے ۔ حضرت بایزید بسطامی فرماتے ہیں کہ خالق اور مخلوق ایک ہی زات کے دو جلوے ہیں۔ خالق ہی مخلوق ہے اور مخلوق ہی خالق ہے۔ اس لئے صوفی ازم میں ( اللہ ) اور ( بندہ ) والا رشتہ نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ رشتہ (کُل ) اور ( جُز ) کا رشتہ ہوتا ہے ۔ جس طرح پانی کا قطرہ سمندر کا جُز ہوتا ہے ٹھیک ایسے ہی ہر انسان اللہ کا جُز ہوتا ہے - اسے وحدت الوجود کا فلسفہ کہتے ہیں ۔ اس لیےء صوفی مذہب میں ( خالق ) اور ( مخلوق ) میں فرق کرنا شرک ہے اور دونوں کو ایک ماننا توحید ہے ( اسے صوفیانہ توحید کہتے ہیں ) / اس لیےء( وحدت الوجود ) یہ - صوفی مذہب کا بنیادی کلمہ ہے۔ اس لئے صوفی بابا مرتے نہیں ہیں بلکہ ان کا ( وصال ) ہوتا ہے ۔
      یعنی مرنے کے بعد صوفی بابا اپنے ہی وجود سے جا ملتے ہیں ۔ اس لیے صوفی بزرگوں کی یوم وصال پر ان کا عرس منایا جاتا ہے ۔ عرس کا مطلب صوفی بزرگ کی اللہ سے شادی کی سالگرہ - تصوف یعنی صوفی ازم دنیا کے سارے مذہب میں پایا جاتا ہے ۔ تصوف کے ( وحدت الوجود) کا عقیدہ دنیا کے سارے مذہب follow کرتے ہیں ۔ وحدت الوجود کے فلسفے کو ہندی میں अद्वैत वेदांत का सिद्धांत کہتے ہیں ۔ اور انگریزی میں Non Dualism Theory کہتے ہیں ۔
      تصوف یعنی صوفی ازم کی عمارت شیخ محی الدین ابن عربی کے وحدت الوجود کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ اور اسلام کی عمارت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے واحدہٗ لاشریک کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ ہمارے مفتی مولوی اور علامہ وحدت الوجود کو صحیح العقیدہ مذہب مانتے ہیں اور واحدہٗ لاشریک کو بد عقیدہ اور بد مذہب مانتے ہیں ۔یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء ۔
      حوالہ کتاب -( فصص الحکم ) مصنف - شیخ محی الدین ابن عربی
      अद्वैत वेदांत दर्शन - مصنف آدی شنکر اچاریہ

  • @nisarshaikh7807
    @nisarshaikh7807 Рік тому +20

    نبیﷺ کی وفات کے 600 سال بعد شیخ محی الدین ابن عربی نے صوفی ازم کی بنیاد ڈالی اور وحدت الوجود کا فلسفہ لکھا۔ اللہ تک رسائی حاصل کرنے کےلئے ( فنا فی الشیخ - فنا فی الرسول - فنا فی اللہ ) کی نیء ڈزائن پیش کی۔ پھر کیا تھا دیکھتے ہی دیکھتے انڈیا بنگلہ دیش پاکستان اور افغانستان میں موجود چشتیہ قادریہ غوثیہ سہروردیہ نقش بندیہ جنیدیہ وغیرہ سلسلے والے سارے بزرگ ولی بن گئے ٹھیک ہے۔ لیکن جس راستے پر چل کر یہ لوگ ولی بنے وہ فنا فی الشیخ والا راستہ نہ قرآن کا فلسفہ ہے نہ نبیﷺ کی کوئی حدیث ہے۔ یہ تو سراسر شیخ محی الدین ابن عربی کا اپنا خودساختہ فلسفہ ہے۔ جو لوگ غیر نبی کے فلسفہ پر چل کر ولی بنے ہیں ان کی ولایت والی ڈگری پر سوال تو بنتا ہے۔
    صوفی ازم بھی ایک ازم ہے۔ جیسے بدھ ازم، جین ازم- پارسی ازم - سِکھ ازم - ٹھیک ویسے ہی صوفی ازم بھی ہے۔ صوفی مذہب چونکہ ایک ازم ہے اس لئے صوفی مذہب کے اپنے اصول اور ضابطے ہیں اور فلسفہ بھی ہے۔ صوفی مذہب کی عمارت ( وحدت الوجود ) کے فلسفہ پر کھڑی ہے صوفی مذہب کے اس فلسفہ کے مطابق خالق اور مخلوق میں کوئی فرق نہیں ہے۔ حضرت بایزید بسطامی فرماتے ہیں کہ خالق اور مخلوق ایک ہی زات کے دو جلوے ہیں۔ اس لئے صوفی مذہب میں ( اللہ اور بندہ ) والا رشتہ نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ رشتہ ( کُل اور جُز ) کا رشتہ ہوتا ہے۔ جس طرح پانی کا قطرہ سمندر کا جُز ہوتا ہے ٹھیک ویسے ہی ہر انسان اللہ کا جُز ہوتا ہے۔ اسے وحدت الوجود کا فلسفہ کہتے ہیں۔
    وحدت الوجود کے فلسفہ کو ہندی مراٹھی میں अद्वैत वेदान्त का सिद्धांत کہتے ہیں۔ اور انگریزی میں Non dualism theory کہتے ہیں۔ دھیان رہے کہ وحدت الوجود کا فلسفہ دنیا کے سارے مزہب میں پایا جاتا ہے۔
    وحدت الوجود صوفی مذہب کا کلمہ ہے۔ اس کلمہ کے مطابق صوفی مذہب میں عاشق ( بندہ) اور معشوق ( اللہ) میں فرق کرنا شرک ہے۔ اور دونوں کو ایک ماننا توحید ہے۔ لہزا اس کلمہ کے مطابق صوفی مرتا نہیں ہے بلکہ اس کا ( وصال ) ہوتا ہے یعنی وصال کے بعد صوفی اپنے ہی وجود سے جا ملتا ہے۔ اس لئے صوفی بزرگ کے یومِ وصال پر ان کا عرس منایا جاتا ہے۔ عرس کا مطلب صوفی بزرگ کی اللہ سے شادی کی سالگرہ۔
    کشف المحجوب یہ صوفی مذہب کی بایٔبل مانی جاتی ہے۔ اس کتاب میں وحدت الوجود کا فلسفہ بڑی تفصیل کے ساتھ بیان ہوا ہے۔
    اس موضوع پر بات کرتے ہوئے حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری لکھتے ہیں -
    " جیسے زید کا ہاتھ زید نہیں لیکن زید سے جدا نہیں ٹھیک ویسے ہی ( بت خدا نہیں مگر خدا سے جدا نہیں )
    وحدت الوجود نظریہ کی مخالفت میں آسمان سے آیتیں نازل ہوئی ہیں۔ مثال کی طور پر قرآن سورہٴ الزخرف آیت نمبر 15 - ترجمہ -
    یہ سب کچھ جانتے ہوئے اور مانتے ہوےء بھی ان لوگوں نے اس کے بندوں میں سے بعض کو اس کا جُز بنا ڈالا۔ حقیقت یہ ہے کہ انسان بڑا احسان فراموش ہے۔
    صوفی مذہب کی عمارت شیخ محی الدین ابن عربی کے وحدت الوجود کے فلسفہ پر کھڑی ہے اور دوسری طرف اسلام کی عمارت نبیﷺ کے واحدہٗ لا شريك کے فلسفہ پر کھڑی ہے۔
    حوالہ کتاب -تصوف کی مشہور کتاب📕
    " فلسفہ وحدت الوجود "
    ہمارے مفتی مولوی( وحدت الوجود ) کو صحیح العقیدہ مزہب مانتے ہیں اور ( واحدہٗ لا شريك) والے فلسفہ کو بد عقیدہ اور بد مذہب مانتے ہیں۔ یہ سچائی لوگوں کو بتانا چاہیےء۔
    حو

    • @zainifamilyvlog
      @zainifamilyvlog 7 місяців тому +5

      Agar ye Aisa hi h jaisa aap ne bataya to ye shirk h aisa aqeeda rkhne Wale ko toba karna chahiye Allah aapko jzaekhair ata farmae

    • @haroonjaved7135
      @haroonjaved7135 4 місяці тому +4

      بات بھی آپ کی درست لگ رہی ہے
      اور اس سے بڑھ کر اپ کی اس موضوع پر محنت اور تحریر قابل ستائش ہے
      اللّه آپ کو اجر عطاء فرماے

    • @slaveofallah9356
      @slaveofallah9356 3 місяці тому +1

      Masha Allah,
      Bhai iss topic per koi kitab ho to bataye.
      Jazakallahu khaira 🤲

    • @arslansaeed5716
      @arslansaeed5716 3 місяці тому +1

      Jo apnay saari tehreer byaan ki hai wo bilkul sach hai tO ye Shirk hua... Bhla insan kese ALLAH ka juz ho skta hai ALLAH khaaliq hai Wo Aik hi hai khuda hai jab k hum Makhlooq hn... Ye aqida tO smjh se bahar hai sufism ka... Lkn Ganj Bakhs aur Baba Freed bhi is aqidy k qayal thy? Agr asa hai to study karna pregi mjhy kyu k me bht baar gya hua hn darbaron pe

    • @mobasherehsan8320
      @mobasherehsan8320 2 місяці тому +1

      میرا خیال ہے، یہ جتنی تفصیل آپ نے بیان کی ہے یہ کسی غیر فلسفی کی اپنی سمجھ اور اپنی اختراع ہے۔ اس تحریر میں وحدت الوجود کی غلط تشریح کی گئی ہے۔ اور صوفی ازم کو غلط کہنے کے لیے اس سے یہ فلسفہ جوڑ دیا گیا ہے۔

  • @noohalam9932
    @noohalam9932 Рік тому +16

    یہ تو ہندؤوں کا عقیدہ ہے ۔

    • @Bundpataka
      @Bundpataka Рік тому

      ابن عربی اور دیگر صوفیاء اپنی زندگی میں کبھی کسی ہندو سے نہیں ملے

    • @IIXll0llXIl
      @IIXll0llXIl 9 місяців тому

      Iska matlab aap concept samjhe hi nahi!*

    • @AbcD-ju9un
      @AbcD-ju9un 4 місяці тому +2

      agreed, sufism is derived from Hinduism

    • @Faheem9822
      @Faheem9822 4 місяці тому

      ​@@Bundpatakaہندو سے تو مشرکین مکہ بھی نہیں ملے تھے کبھی لیکن اللہ کے ساتھ شرک تو کرتے تھے نا

    • @FalggersPoint
      @FalggersPoint 4 місяці тому

      مادہ پرست لوگوں کے سمجھ میں نہیں آتا تصوف،،اس کے لئے فکر کو بڑی بلندی پر لے جانا پڑتا ہے ،،عقل کو کھولنا پڑتا ہے ،،تب جاکر پرتیں کھلتی ہیں خدا کے نظام کی،،،شرکیہ نظریہ کی بات میں نہیں کر رہا ہوں ،،جسے لوگ بہت خوبی سے تصوف قرار دیتے ہیں ،،،،میں اصل تصوف کی بات کر رہا ہوں ،،جو خدا کی یاد اور ذکر اور خدا کی قدرت کے نظام میں غور و فکرمیں کرنے کا نام ہے

  • @warraichwarraich1931
    @warraichwarraich1931 4 місяці тому +20

    وحدت الوجود کا کیا مطلب ہے ایک ہی وجود ہے ؟کیا اللہ تعالیٰ کا کوئی وجود ہے جو وحدت الوجود کہتے ہیں۔۔۔۔اصل میں اس سسٹم کو چلانے والی ایک ہستی ہے اللہ۔۔۔سورج کی روشنی نظر نہیں آتی لیکن دوسری اشیاء کو روشن کرتی ہے اسی طرح کہہ سکتے ہیں اللہ کی قدرت سے سب سسٹم چل رہا ہے۔۔۔اللہ حلول نہیں کرتا بلکہ اس کی قدرت کا کمال ہے سب۔۔اگر سب کی حقیقت نہیں تو قبر میں سزا جزا کیوں؟جب دین نبی علیہ السلام کے دور میں مکمل ہو گیا ہے تو بعد میں غیر نبی کے بنائے ہوئے عام آدمی کے عقائد پر کیوں بحث کریں؟کیا وحدت الوجود پا ایمان لائے بغیر ایمان نا مکمل ہے ؟اگر نہیں تو اسے چھوڑ دیں نیک اعمال کریں اللہ کی رضامندی کے لیے

    • @Masooda_zafarullah
      @Masooda_zafarullah 3 місяці тому +1

      Super answer ❤

    • @Zohaib-we9jk
      @Zohaib-we9jk 3 місяці тому

      درست فرمایا آپ نے اللّٰه رب العالمین آپ کو ہمیشہ ہدایت پر قائم رکھے،آمین
      لیکن آپ نے کہا کہ سورج کی روشنی دکھائ نہیں دیتی؟؟؟؟

    • @sarmadkamal9711
      @sarmadkamal9711 2 місяці тому

      آپ کا دماغ چھوٹا ہے زائدہ زور کیا ڈالیں پاگل ہونے کا خدشہ ہے

    • @mobasherehsan8320
      @mobasherehsan8320 2 місяці тому

      ڈاکٹر صاحب کی تقریر کا آغاز نہیں سنا آپ نے؟
      انہوں نے واضح طور پر کہا ہے کہ یہ مسئلہ فلسفیانہ ہے اس کا دینی عقائد سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ تو اس کا مطلب ہے کہ جو فلسفی ہے اس کو تو یہ مسئلہ سمجھ آ سکتا ہے اور جو فلسفی نہیں ہے اس کی سمجھ سے یہ بالکل باہر ہو گا۔

    • @Zohaib-we9jk
      @Zohaib-we9jk 2 місяці тому

      @@mobasherehsan8320 Dr sahab ka ye aqeedah tha falsafa walsafa nhi or kitne hi aaj ke musalman aise hain jinka ye aqeedah hai

  • @syedsaeed8298
    @syedsaeed8298 Рік тому +5

    Baole mat bano....sahaba ka aqeeda ekhtiyaar karo!

  • @HyderAli-vf5ke
    @HyderAli-vf5ke 6 місяців тому

    Can someone translate the context ?

  • @shahabahmed6639
    @shahabahmed6639 Рік тому +1

    Dr.Israr is definitely under dottag in this age. Why to discuss and trying to explain an ayat which is categorized as " ayat- e- mutashabihat".

  • @hikerover7045
    @hikerover7045 11 місяців тому +1

    نہ تو وہم ہے اور نہ ہی خیال بلکہ وجود ہے اس کی عینیت ہے یعنی وزن ہے ایک فضا کے حصے پر قابض ہے لہذا ہے کیا یہ وہم ہے ؟ فلسفہ کے بارے اپ بات کرسکتے ہیں ؟ جی فرق صرف اتنا ہے کہ ہمارا وجود ہمارا اپنا نہیں ہے یعنی اس میں پائیداری نہیں بلکہ جب تک خدا چاہے گا تب تلک ہم ہیں ورنہ معدوم ہونگے ۔

  • @losambho_69
    @losambho_69 Рік тому

    Theory of GOD particle m bhi same yehi cheez h jis k mutabiq iss qainat ka haqiqat m koi wajood nahi h

    • @smshafique9873
      @smshafique9873 11 місяців тому +3

      Allah aapko'hlal' rozgar inayat farmay!

  • @mubarakchoudhary8293
    @mubarakchoudhary8293 3 місяці тому +1

    Wahdatul Wajood ka akida kufriya akida hai 1000000000000%%%%%%

  • @akhtarshad3949
    @akhtarshad3949 8 місяців тому +1

    yehi tasavwaf hea ur ye Kufr hea

  • @mohdamaan4279
    @mohdamaan4279 4 місяці тому

    Inlogon ne to tauheed Ka concept hi badal Diya , Allah MAF kare apjaise logo par

  • @AnwarHussain-et4tb
    @AnwarHussain-et4tb 3 місяці тому

    Wahdattul wajud ko agar samajhna hoto mufti azam usa muner ahmad akhon db sy samjhyn boht muqtasr aour boht sady andaz my

  • @rehmat8674
    @rehmat8674 14 днів тому

    Iss masle mai naa pade toh zyaada acha h

  • @AtifKhan-vu3yg
    @AtifKhan-vu3yg 2 роки тому

    Allah pak jannat ul firdos main Ahalla muqaam naseeb farmye Ameen summa Ameen

    • @user-cf9du5xc6v
      @user-cf9du5xc6v 2 місяці тому

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے 600 سال بعد شیخ محی الدین ابن عربی نے تصوف یعنی صوفی ازم کی بنیاد ڈالی اور وحدت الوجود کا فلسفہ لکھا ۔ اور اللہ تک رسائی حاصل کرنے کے لئے ( فنا فی الشیخ -فنا فی الرسول - فنا فی اللہ ) کی نیء ڈیزائن پیش کی ۔پھر کیا تھا دیکھتے ہی دیکھتے انڈیا بنگلادیش پاکستان اور افغانستان میں موجود چشتیہ قادریہ نقشبندیہ سہروردیہ جنیدیہ سلسلے والے سارے لوگ ولی بن گئے ۔ٹھیک ہے-لیکن جس راستے پر چل کر یہ لوگ ولی بنے ہیں وہ فنا فی الشیخ والا راستہ نہ قرآن کا فلسفہ ہے نہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے ۔یہ تو سراسر شیخ محی الدین ابن عربی کا اپنا خودساختہ فلسفہ ہے۔ جولوگ غیر نبی کے راستے پر چل کر ولی بنے ہیں ان کی ولایت والی ڈگری پر سوال تو بنتا ہے ۔ صوفی ازم بھی ایک ازم ہے۔ جیسے بدھ ازم ،جین ازم ، پارسی ازم ۔ سکھ ازم ٹھیک ایسےہی صوفی ازم بھی ہے ۔ صوفی ازم چونکہ ایک ازم ہے اس لیےء صوفی ازم کے اپنے اصول اور ضابطے ہیں اور فلسفہ بھی ہے۔ صوفی مذہب کے اصول کے مطابق ( خالق ) اور (مخلوق ) میں کویء فرق نہیں ہے ۔ حضرت بایزید بسطامی فرماتے ہیں کہ خالق اور مخلوق ایک ہی زات کے دو جلوے ہیں۔ خالق ہی مخلوق ہے اور مخلوق ہی خالق ہے۔ اس لئے صوفی ازم میں ( اللہ ) اور ( بندہ ) والا رشتہ نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ رشتہ (کُل ) اور ( جُز ) کا رشتہ ہوتا ہے ۔ جس طرح پانی کا قطرہ سمندر کا جُز ہوتا ہے ٹھیک ایسے ہی ہر انسان اللہ کا جُز ہوتا ہے - اسے وحدت الوجود کا فلسفہ کہتے ہیں ۔ اس لیےء صوفی مذہب میں ( خالق ) اور ( مخلوق ) میں فرق کرنا شرک ہے اور دونوں کو ایک ماننا توحید ہے ( اسے صوفیانہ توحید کہتے ہیں ) / اس لیےء( وحدت الوجود ) یہ - صوفی مذہب کا بنیادی کلمہ ہے۔ اس لئے صوفی بابا مرتے نہیں ہیں بلکہ ان کا ( وصال ) ہوتا ہے ۔
      یعنی مرنے کے بعد صوفی بابا اپنے ہی وجود سے جا ملتے ہیں ۔ اس لیے صوفی بزرگوں کی یوم وصال پر ان کا عرس منایا جاتا ہے ۔ عرس کا مطلب صوفی بزرگ کی اللہ سے شادی کی سالگرہ - تصوف یعنی صوفی ازم دنیا کے سارے مذہب میں پایا جاتا ہے ۔ تصوف کے ( وحدت الوجود) کا عقیدہ دنیا کے سارے مذہب follow کرتے ہیں ۔ وحدت الوجود کے فلسفے کو ہندی میں अद्वैत वेदांत का सिद्धांत کہتے ہیں ۔ اور انگریزی میں Non Dualism Theory کہتے ہیں ۔
      تصوف یعنی صوفی ازم کی عمارت شیخ محی الدین ابن عربی کے وحدت الوجود کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ اور اسلام کی عمارت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے واحدہٗ لاشریک کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ ہمارے مفتی مولوی اور علامہ وحدت الوجود کو صحیح العقیدہ مذہب مانتے ہیں اور واحدہٗ لاشریک کو بد عقیدہ اور بد مذہب مانتے ہیں ۔یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء ۔
      حوالہ کتاب -( فصص الحکم ) مصنف - شیخ محی الدین ابن عربی
      अद्वैत वेदांत दर्शन - مصنف آدی شنکر اچاریہ

  • @mujahid-aheer
    @mujahid-aheer 3 місяці тому +1

    اس وڈیو میں ڈاکٹر صاحب نے تھیوریز بیان کیں ہیں اپنی رائے بیان نہیں کی۔

  • @azadahmed6909
    @azadahmed6909 2 місяці тому

    Asan falsfa hai jaise sooraj ki Roshni sooraj se alg nahi jaise samndr ka qatra samndr se alg nhi jaise beej per se alg nahi wahi falsfa hai

  • @simplycookwithnazia
    @simplycookwithnazia 4 місяці тому +1

    Ye philosophy zabardasti ki hei.simple bat ko uljhaney wali Baten hein

  • @AsaanZindagiwithBiyaKhan
    @AsaanZindagiwithBiyaKhan 11 місяців тому

    AslaamoAlaikum, Wahadatul wajood par ikhtelafaat kyun hain ?

    • @ZaidZaid-ki4dv
      @ZaidZaid-ki4dv 8 місяців тому

      ye falsafa ek jhoota aur ehmaqana falsafa he, is ki koi aqli daleel tak nahin

    • @AbcD-ju9un
      @AbcD-ju9un 4 місяці тому +1

      because it meant, there will no Judgement day, Jannah/Jahannum and no afterlife. and We are all God

    • @AsaanZindagiwithBiyaKhan
      @AsaanZindagiwithBiyaKhan 4 місяці тому

      We all are Asgaraful Makhlooq . Hamay aqal e insaani di hai . ​@@AbcD-ju9un

    • @AsaanZindagiwithBiyaKhan
      @AsaanZindagiwithBiyaKhan 4 місяці тому

      ​@@AbcD-ju9unno. This isn't meaning of Wahadultilwajood

  • @alizada3646
    @alizada3646 4 місяці тому +1

    اصل خرابی تب واقع ہوئ جب امت میں دین اور تصوف کو آپس میں ہم مثل سمجھا جانے لگا حالانکہ درحقیقت دین کو اللہ تعالئ کی معیت میں انبیاء کرام علیھم السلام نے پیش کیا جبکہ تصوف کو نفسیات اور باطنی محسوسات و تجربات کی معیت میں ازخود صوفیاء نے پیش کیا ہے۔
    اور بالآخر مسلمان ہونے کے ناطے ہمیں "بطور دین" دینی فکر کو ہی مقدم رکھنا چاہیۓ نہ کہ صوفیانہ فکر کو!

  • @MuhammadBilal-nx7ej
    @MuhammadBilal-nx7ej Рік тому +1

    Ye kicriya aqeeda hai to ibne arbi ko kiyo qatl ka hukm diya gaya usi wajh se

  • @ZakirHussain-jf7fn
    @ZakirHussain-jf7fn 7 місяців тому

    Allah ki vahdat ka kya matlab hy

  • @hope_hidayah
    @hope_hidayah Місяць тому

    Wahadatul wajood ka aqeeda galalt hai .
    kisi ka agar ye aqeeda hai to isko chhod de baki uski acchi baate le le❤👍

  • @nurin4367
    @nurin4367 4 місяці тому

    Humy Aalah SWT k hukam ki Tamil Kari chahiay bass os ki zat k bary may kuch bhi ray qaim karny ka haqq nahi diya giya or na hai or na hona chaiy ye sab shatan k tricks hain hum wo insan hain Jin ko peda hoty hi ye to kud pta nahi hota k insan hain

  • @user-ql6ie3oj5k
    @user-ql6ie3oj5k 9 місяців тому

    Hahahahaha es aadmi ko Allah tala hidayat de

  • @wildstring6896
    @wildstring6896 5 місяців тому +1

    اگر ایسا ہوتا جیسا کہ آپ کہہ رہے ہیں کہ احمد سرہندی نے کہا ہے۔ کائنات کا وجود ہے ہی نہیں۔ ،؟ تو کیا یہ بات اتنا بڑا نقطہ۔ اللہ کے نبی ہمیں بتا کر نہ جاتے ؟؟۔ سرا سر باطل عقیدہ بلکہ کفر کا عقیدہ ہے جسے عوام میں پھیلایا جارہا ہے۔ یا د رہے۔ آللہ۔ خالق ہے باقی ساری کی ساری۔ کائنات مخلوق ہے ،

  • @viralworld8104
    @viralworld8104 Рік тому +1

    Ikhwani ___jhoot

  • @FalggersPoint
    @FalggersPoint 4 місяці тому

    اتنے لیول پر وہابی نہیں پہنچ سکتے،،کیونکہ انکی غقل بڑی محدود اور تنگ ہوتی ہے ،،اس لیے یہ تصوف پر سوال اٹھاتے ہیں ،،،

  • @MirzaBaig-kb7yz
    @MirzaBaig-kb7yz Місяць тому

    Barik tedhe maslon me kyu dalrahe ummat ko... Allah swt farmata hai Allah arsh par Mustawi hua... isse kehne me Allah ko koi aib ki bat nahi mahsoos hui lekin ulema ko jehmiya ko Sharm aarahi hai batane me? Ajeeb hai bhai iske liye wahdatul wajood shahood philosophy ghadhliya... jiska ek bhi concept Quran me nahi milta naa k hadith me.

  • @shahidjamil7550
    @shahidjamil7550 8 місяців тому

    Baat khul kar Batayee yeh kyon bol rahe hain yeh Bariki baat hai Sufi hazrat wahdatul wazood ko mante hain Agar do sufi hain ek wehdatul wazood ko mante hain ek wehdatul sahood ko mante hain to ek hi sahi hoga quran main hai Allah sahe rag ke Qarib hai to musa As kohetur pahad par kyon unki jhalak dekhne gaye Qaum ko sachai batana hoga warna Nabi saw ki theory gher qaum tak chali jaye gi ek sher hai ke jis Tajalli ne tor ko jalaya usee hum sahe rag main liye Baithye hain musa As jis rosni ko dekh kar behus ho gaye kohe tur reza reza ho gaya woh rosni hamare jism main hain maulana saheb baat Aaj na kal batana hi hoga warna gher Qaum hum Logon par Aur bhi zyada hawi ho jayegi

  • @wojak5308
    @wojak5308 Рік тому +4

    Sab bakwas wahadatul wajood is shirk

    • @Bundpataka
      @Bundpataka Рік тому +4

      No, Allah is existence/being. If you think anything other than Allah possess existence/being, then you are committing Shirk

    • @allahisgreat77
      @allahisgreat77 Рік тому

      ​@@Bundpatakawhat?

    • @Bundpataka
      @Bundpataka Рік тому +3

      @@allahisgreat77 Wahdat ul Wujud is pure tawhid, everything else is shirk

    • @Samhawk88
      @Samhawk88 8 місяців тому +2

      ​@@BundpatakaAlhamdulillah, very true.

    • @SerenityMuslim9
      @SerenityMuslim9 8 місяців тому +2

      ​@@BundpatakaWhere From Wahdatul Wajood Concept Come From? Ofcourse From Sufies Not From Quran And Sunnah Not From Salaf As Saliheen So....... Oro Koo Bii Gumrah Mtt Karo Ok.

  • @fazilkhan6223
    @fazilkhan6223 2 місяці тому +1

    Aapne boht fitna fela kar gye ho Bina ilm ke kuch bhi keh diya
    Aap aalim bhi nahi ho
    Allah aap par rehem kare

  • @aksalafi9593
    @aksalafi9593 9 місяців тому +1

    تیرا اور ہندؤں کا عقیدہ سیم ہے ۔ تو واقعی میں کافر ہے

    • @QadeerKhan-vf4ku
      @QadeerKhan-vf4ku 4 місяці тому

      Kay howa be zara dekh kar bol kisko bola Raha tu bewaqoof

    • @QadeerKhan-vf4ku
      @QadeerKhan-vf4ku 4 місяці тому

      Malooon shaitaan

    • @QadeerKhan-vf4ku
      @QadeerKhan-vf4ku 4 місяці тому

      Abe nalaiq kutte ke bache tu kay hai be shaitaan ki bache ...sale malooon hai tu ....haram khoor ki awlad tuba kar kutte warna jhannam me jaiga tu kaffir bolta dr sab ko

  • @user-cf9du5xc6v
    @user-cf9du5xc6v 2 місяці тому

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے 600 سال بعد شیخ محی الدین ابن عربی نے تصوف یعنی صوفی ازم کی بنیاد ڈالی اور وحدت الوجود کا فلسفہ لکھا ۔ اور اللہ تک رسائی حاصل کرنے کے لئے ( فنا فی الشیخ -فنا فی الرسول - فنا فی اللہ ) کی نیء ڈیزائن پیش کی ۔پھر کیا تھا دیکھتے ہی دیکھتے انڈیا بنگلادیش پاکستان اور افغانستان میں موجود چشتیہ قادریہ نقشبندیہ سہروردیہ جنیدیہ سلسلے والے سارے لوگ ولی بن گئے ۔ٹھیک ہے-لیکن جس راستے پر چل کر یہ لوگ ولی بنے ہیں وہ فنا فی الشیخ والا راستہ نہ قرآن کا فلسفہ ہے نہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے ۔یہ تو سراسر شیخ محی الدین ابن عربی کا اپنا خودساختہ فلسفہ ہے۔ جولوگ غیر نبی کے راستے پر چل کر ولی بنے ہیں ان کی ولایت والی ڈگری پر سوال تو بنتا ہے ۔ صوفی ازم بھی ایک ازم ہے۔ جیسے بدھ ازم ،جین ازم ، پارسی ازم ۔ سکھ ازم ٹھیک ایسےہی صوفی ازم بھی ہے ۔ صوفی ازم چونکہ ایک ازم ہے اس لیےء صوفی ازم کے اپنے اصول اور ضابطے ہیں اور فلسفہ بھی ہے۔ صوفی مذہب کے اصول کے مطابق ( خالق ) اور (مخلوق ) میں کویء فرق نہیں ہے ۔ حضرت بایزید بسطامی فرماتے ہیں کہ خالق اور مخلوق ایک ہی زات کے دو جلوے ہیں۔ خالق ہی مخلوق ہے اور مخلوق ہی خالق ہے۔ اس لئے صوفی ازم میں ( اللہ ) اور ( بندہ ) والا رشتہ نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ رشتہ (کُل ) اور ( جُز ) کا رشتہ ہوتا ہے ۔ جس طرح پانی کا قطرہ سمندر کا جُز ہوتا ہے ٹھیک ایسے ہی ہر انسان اللہ کا جُز ہوتا ہے - اسے وحدت الوجود کا فلسفہ کہتے ہیں ۔ اس لیےء صوفی مذہب میں ( خالق ) اور ( مخلوق ) میں فرق کرنا شرک ہے اور دونوں کو ایک ماننا توحید ہے ( اسے صوفیانہ توحید کہتے ہیں ) / اس لیےء( وحدت الوجود ) یہ - صوفی مذہب کا بنیادی کلمہ ہے۔ اس لئے صوفی بابا مرتے نہیں ہیں بلکہ ان کا ( وصال ) ہوتا ہے ۔
    یعنی مرنے کے بعد صوفی بابا اپنے ہی وجود سے جا ملتے ہیں ۔ اس لیے صوفی بزرگوں کی یوم وصال پر ان کا عرس منایا جاتا ہے ۔ عرس کا مطلب صوفی بزرگ کی اللہ سے شادی کی سالگرہ - تصوف یعنی صوفی ازم دنیا کے سارے مذہب میں پایا جاتا ہے ۔ تصوف کے ( وحدت الوجود) کا عقیدہ دنیا کے سارے مذہب follow کرتے ہیں ۔ وحدت الوجود کے فلسفے کو ہندی میں अद्वैत वेदांत का सिद्धांत کہتے ہیں ۔ اور انگریزی میں Non Dualism Theory کہتے ہیں ۔
    تصوف یعنی صوفی ازم کی عمارت شیخ محی الدین ابن عربی کے وحدت الوجود کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ اور اسلام کی عمارت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے واحدہٗ لاشریک کے فلسفے پر کھڑی ہے ۔ ہمارے مفتی مولوی اور علامہ وحدت الوجود کو صحیح العقیدہ مذہب مانتے ہیں اور واحدہٗ لاشریک کو بد عقیدہ اور بد مذہب مانتے ہیں ۔یہ سچایء لوگوں کو بتانا چاہیےء ۔
    حوالہ کتاب -( فصص الحکم ) مصنف - شیخ محی الدین ابن عربی
    अद्वैत वेदांत दर्शन - مصنف آدی شنکر اچاریہ

  • @rafiqmohammad7205
    @rafiqmohammad7205 2 місяці тому +1

    ڈاکٹر صاحب ماشاءاللہ خوب یکڑیں مار رھی ھیں۔ عقیدہ جیسے حساس موضوع سے کیسے بلا دلیل کھیل رھے ھیں ۔۔۔۔تقلید اور جھالت کیا کیا کھیل کھلاتی ھے ۔۔۔کوئی قرآن و حدیث سے دلیل۔ ؟

  • @javedabbasi1351
    @javedabbasi1351 11 місяців тому +1

    جہالت کے سوا کچھ نہیں

    • @HX08
      @HX08 3 місяці тому

      Pagal ho kya

  • @syedyawerhussain
    @syedyawerhussain 11 місяців тому +1

    Jaahil Shirk

  • @wildstring6896
    @wildstring6896 5 місяців тому +1

    آپنے فرمایا end پر۔ مسئلہ بڑا ٹیڑھا ہے ، ٹیڑھا نہیں ہے بلکہ آپ جیسے علما نے جن کو علم کا ہیضہ ہو گیا ہے۔ اُنہوں نے اُسے ٹیڑھا کر میں کوئی کسر نہیں چھوڑی

  • @Jujutsu66
    @Jujutsu66 6 місяців тому

    Video delete now bakwas band karo

  • @ajmalafzalajmal6616
    @ajmalafzalajmal6616 Рік тому +3

    مخلوقِ کا وجود قرآن سے ثابت ہے اسکا انکار قرآن کا انکار ہے اور بدترین کفر ہے قرآن میں مخلوق کے نام سورتیں ہیں مثلاً سورہ شمس سورہ قمر سورہ نجم

    • @Bundpataka
      @Bundpataka Рік тому +1

      Existence is God. To think anything other than God exists is Shirk

    • @ajmalafzalajmal6616
      @ajmalafzalajmal6616 Рік тому

      @@Bundpataka shirk is believing in another God other than Allah not believing in the existence of the universe this concept of shirk is a self made concept created by the sufies who themselves are the biggest mushriks.

  • @AKAILA1173
    @AKAILA1173 Рік тому

    F🫂FOUNDATION
    A🫂ABOUT
    L🫂LEFTOVER
    S🫂SIGNATORY
    F🫂FORMATE
    A🫂AVAILABLE