کیسا عمدہ بیان کیا کرتے تھے ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم ۔ بڑے مشکل مسائل کو بڑی سادگی سے سمجھا دیتے تھے ۔ ان کی بہت کمی محسوس ہوتی ہے ۔اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین ۔
Ye khoobsurat alfaaz me mutzaad batain hain jis ka deen se koi ta'alluq nahi. Is wazahat ki Sahba RA ko zaroorat nahi hoee tu baad walon ko bhi nahi chahiye. Islam and eemaan ki zaroori tashrihaat quran aur sahih hadees me Allah ne bayaan kardi aur hamare liye kafi hai, Alhumdulillah.
Lot of love and pray for you and whole muslim ummah, we are all brother, country & living place, like India Pakistan even every part of the world does not matter ,inshallah we all will be together in JANNAH ............. So pray for whole ummah
اے اللہ ہمیں زندہ رکھ تو اسلام پہ موت دے تو ایمان پہ ' اللہ تبارک و تعالی تمام فوتگان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
آج جس طرح فرقہ واریت ہم مسلمانوں کے درمیان موجود ہے وہ سب لوگوں فرقہ واریت کو ہوا دیتے ہیں ان کے لیے ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کا بیان ضروری ہے کہ ہم آپس میں اپنے اختلافات مٹا کر ایک مسلمان ایک قوم بن جائیں
لیکن شہ رگ سے بھی قریب ہے کوئی اور کبھی کبھار تو طور سینا کے پہاڑوں میں واقع وادی طوئ میں کسی جنگلی جھاڑی میں بھی نمودار ہوتا ہے پھر کسی کے ہاتھ بن کر اس کے دشمنوں کی آنکھوں میں دھول جھونک کر کہتا ہے وہ دھول تم نے نہیں ہم نے جھونکی تھی پھر کوئی کہتا ہے کہ وہ جب عرش پر سے نیچے اترنے کا ارادہ کرتا ہے تو ایسے جیسے کوئی ممبر پر سے نیچے اترے اگر اسے اس طرح سمجھا جائے تو پھر وہ محدود ہو گیا ناں کبھی کہتا ہے کہ میری کرسی یعنی عرش کسی پانی پر ہوا کرتا تھا پھر میں نے قصد کیا اور آسمانوں میں براجمان ہو گیا میرے خیال میں ہمیں اس کو محدود کرنے کی بجائے اس کی حاکمیت تسلیم کر لینی چاہئے ہمارے لئے بس اتنا ہی کافی رہے گا
@@qamarzaman5204 Astagfirullah,, jungli jhaadi mai namoodar nahi huwa Allah bas jungli jhaadi k peeche se awaaz ayi Moosa ko. apna aqeeda durust karay.
Fasabi bismi rabikal azeem subhannallahi wabihumdihi subhanalahil azeem. Sab khoobiya tarefee izzate Allah rabul aalameen ko jo malik hai arsh azeem 🙏ka
اللہ سبحان تعالیٰ ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم عزت مند عزت و ایمان کی چٹان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کی قبر کو جنت الفردوس کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے آمین محمد جہانگیر خان سونے کے ہاتھ مزدور پاکستانی کراچی
This is a topic of Islamic philosophy which we can't comment unless we have an insight knowledge and understanding of Quran, Sunnah, Hadith, Fiqh, philosophy and the in-depth knowledge of the interrelationships between these elements of our deen. So, we should stay away from making any comment unless we qualify for it. Even Dr Saab refrained from giving his opinion on this subject, he simply high lighted the different point of views which the aforementioned Islamic personalities hold on the topic of Tawheed. Allah and his prophet (pbuh) knows best.
bht khobsurat baat ki hai apne this is a complex issue and we those of us who have not got the time and energy for it should not say anything about it. Surely Allah gives maarifa (guidance) to whoever he wants.
جو چیزیں انسان جب تک تجربہ نہیں کرلیتا اسکا مزہ کہ لیں یا اس راہ سے گزر نہ گیا ہوتو اس کا نظریہ کچھ اور ہوتا اسکے مقابلے میں جو ایسے تجربات کے متعلق بس باتوں کتابوں کی حد تک جانتا ہو مگر کبھی اس راہ سے گزرا نہ ہو Practical and Theory, both have a lot of difference.
ان کے سینے بہت تنگ ہیںافسوس اپنے اپ کو ائل حدئث کا نام دیا اللہ کے نیک بندوں پر کیاکیا فتوی نہیں دی آنہوں نے۔ صاحب تدبر قران پر ایمہ ضلال کہا۔۔امام مودودی رح پر کیاکیا بہتان نہیں گھڑا بس اللہ ان کو ہداہت دے امام ابو حنیفہ رح کے بارے میں تو اللہ حافظ ۔۔۔جہالت کی انتہا ۔
May Allah Subhanahu-wa-taa'la grant him the highest rank pf Jannah with Our Huzur Sallallahu a'laihi wa-sallam and the other prophets of Allah Subhanahu-wa-taa'la
We have a diverse extremes of sufism in islam...be it ibne tamya or ibne arabi or others..all were having their own ways of perception...Imam ghazali ...best.
Allah ki sifat, zaat se juda nahi hai, jisne sifaat ko oski zaat se juda kiya, hoya osme Dooie kar di, jisne Dooie ki, osne ose ishare ke kabil samjha, Goya oska shareek karar kiya, “Nahjul Balagha” khutba No.1
💚💚 Subhan ALLAH hi WABI HAMDI hi Subhan ALLAH HILAZEEM 💚💚 اشْهَدُ انْ لّآ اِلهَ اِلَّا اللّهُ وَ اَشْهَدُ اَنَّ مُحَمَّدً اعَبْدُه وَرَسُولُه اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ رَسُولَ اللهﷺ اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ حبيب الله ﷺ صلی اللہُ علیہ والہ واصحاب وبارک وسلم علیہ اللهم صل وسلم علی نبينا محمد وعلی آلہ واصحابه أجمعين تاجدار مدینہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس نے حسنؓ و حسینؓ سے محبت کی گویا اس نے مجھ سے محبت کی. 💚💚 Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM 💚💚 💚💚 ASLATU WASLAMU ALIEKA YA SYADI YA RASOOL ALLAH WA ALA ALIEKA AS HABIKA YA SYADI YA HABIB ALLAH 💚💚
Allah Subhanahu Wa Ta'ala said: يٰۤاَ يُّهَا الْاِ نْسَا نُ اِنَّكَ كَا دِحٌ اِلٰى رَبِّكَ كَدْحًا فَمُلٰقِيْهِ "O mankind, indeed you are laboring toward your Lord with [great] exertion and will meet it." (QS. Al-Inshiqaaq 84: Verse 6)
جناب عالی مودبانہ عرض ہے کہ فلسفہ کا وجود اسلام میں کوئ گنجائش نہی۔ کتنے سے کتنا بڑا شاعر ہو یا بڑا عالم دین ہو آگر نبی پاک ﷺ کی تعلیمات سے ٹکراتے ہیں تو ہم کو فوراً اپنی اصلاح کر لینی چاہئے
لعنت ہے اس امت کے اس خبیث الفطرت گروہ پر جو قرآن مجید جیسی عظیم کتاب کے ہوتے ہوئے بھی فلسفے کی ظلمتوں میں آہ بے اثر کی طرح بھٹکتا رہا ہے ۔ یہ بات سمجھ میں نہیں آئی کہ ڈاکٹر صاحب مرحوم کو ، قرآن مجید سے گہرا تعلق ہونے کے باوجود ، متفلسفین اور تصوف کی وادی تیہ میں بھٹکنے والے آوارہ گردوں سے اتنا گہرا تعلق کیوں کر تھا ۔ معاذ اللہ تعالیٰ من الشیطٰن الرجیم وخبائث الفلس 0:06 فہ ۔
یہاں تک کہ کہتا ہے کہ میری مثال ایسی ہے جیسے زیتون کا تیل اور اس تیل سے جلا پانے والی بتی اور وہ بتی کسی دیوار میں بنی قندیل کے جیسے میرے خیال میں وہ لا محدود ہے اور جہاں تک اس کی کائنات کی وسعت اور اس کی تخلیقات کا وجود ہے وہ ہر وقت ہر لمحہ وہاں موجود ہے
@@AhmirNawaz i disagree, you expect general public to delve into philosophical issues like meta physical states, quantum mechanics, the theory of consciousness, the existence of time, falsafa e wehdat, the being of God Himself, Arsh Noor Bashar etc etc. Achey achey in topics ko samajhte samjhte behek ke gumrah ho gaye. For persons of an average aptitude n baseline understanding of the art of religious philosophy, its a No - Go Area. Ziada ghusu ge tho deen eimaan se haath dho betho gei. Philosophy buzurgaan e Deen, aalim, muftiyaan, aur mashaikh ka kaam hei, aur unka kaam hei jo is ko proper study kartey hein.
اللّٰه تعالیٰ سب مسلمانوں کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس نصیب فرمائے ۔ یہ دو عقیدے ایک دوسرے کی نفی کرتا ہے اور ایسا ہو نہیں سکتا کہ دونوں ٹھیک ہو؟ لیکن اگر وحدت الوجود کا عقیدہ دیکھا جائے تو کیا اس میں ہم خود اللّٰه کے بے حرمتی نہیں کرتے ؟ اگر اللّٰه کی ذات ہر جگہ ہے تو پھر ہر جگہ میں بہت سے غلط غلط جگے آ سکتے ہیں جیسا کہ واشروم ، زنا کی جگہ ، جہاں ہمیشہ گناہ ہوتی رہتی ہے وہ جگے آپ سب جانتے ہیں ۔ اور دوسری بات یہ کہ پھر انسان سے ہر گناہ ہو سکتی ہے ( سوائے انبیاء) اور اللّٰه کی ذات ہر نفی سے پاک ہے (سبحان اللّٰه 🍁) ۔ اگر ہم سب دیکھ لیں کہ بادشاہ کے لیے ایک حاص جگہ (صدر ایوان وغیرہ) مقرر کیا جاتا ہے پھر اس حقیقی بادشاہ کے کیوں نہیں ہے؟ اور ہم سب مانتے ہیں کہ ایک صدر اور وزیراعظم کتنے بڑے علاقے پر اپنا حکم چلاتے ہیں تو کیا اللّٰه عرش سے اپنے قدرت اور ذاتی صفات سے نہیں چلا سکتا؟؟ تو میرے بھائیوں یہ فتنوں کا زمانہ ہے اور مسلمانوں میں ایک خاص قسم کی افراتفری ہے تو ہم نے قرآن اور حدیث کی طرف جانا ہے ( آج کل تو جدید دور ہے ہر جگہ میں اسلامی کتابیں مل سکتی ہے تو ہم نے تحقیق کرنا ہے اپنے فائدے کے لیے کیونکہ ہم سب نے اپنا اپنا حساب دینا ہے ۔ اللّٰہ مسلمانوں کی عقیدہ اور راستہ ایک فرمائے ۔ میرے خیال سے اسلام کی دو ستون ہیں ایک دعوت (قرآن و حدیث اور اسلاف ) کی ستون ہے اور اسلام کا دوسرا ستون جہاد اور قتال ہے اسلام اس ستون سے ہمیشہ ذندہ رہتا ہے ۔
محی الدین ابن عربی کا دعوی کہ وہ مقام محمدی کا وارث ہے ۔ صفحہ : 46:کتاب فتوحات مکیہ از محی الدین ابن عربی متوفی 1240 عیسوی وہ لکھتا ہے ' چنانچہ ختم نے اِس عظیم مشہد میں منبر نصب کردیا جس کی ایک طرف لکھا ہوا تھا یہی پاکیزہ مقام محمدی ہے جو اِس پر چڑھ گیا وہ اِس کا وارث ہوگیا۔ اللہ تعالیٰ نے اِسے حرمت شریعت کے لئے بھیجا اور کھڑا کیا ہے اور اُسے اِسی وقت حُکم کے انعامات عطا کردیئے ہیں گویا مجھے اب جوامع الکلم عطا ہوگئے تھے، میں نے اللہ تبارک و تعالیٰ کا شکریہ ادا کیا اور اُس منبر پر چڑھ گیا اور مجھے حضور رسالتمآب صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے ٹھہرنے اور استوا فرمانے کا مقام حاصل ہوگیا۔ اور میں جس درجہ میں تھا وہاں مجھے سفید قمیص کی آستین بچھا دی گئی جس پر میں نے وقوف کیا تاکہ میں حضور رسالتمآب صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے احترام و اکرام کی بنا پر اُس جگہ کو استعمال نہ کرسکوں جسے آپ استعمال فرماتے تھے اور یہ امر مجھے اِس معاملہ میں خبردار کرنے کے لئے تھا۔ اس کا مطلب یہ تھا کہ جس مقام پر حضور رسالتمآب صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے اپنے رب کا مشاہدہ کیا ہے وہاں آپؐ کے وارث چادر کے پس پردہ رہ کر ہی اُسے دیکھ سکتے ہیں۔ اگر ایسا نہ ہوتا تو ہم بھی وہ چیز دیکھ لیتے جو آپؐ نے دیکھی تھی اور آپؐ ہی کی طرح معرفت حاصل کرتے۔ تبصرہ ۔ جو مقام رسول اکرمؐ کا تھا ، وہ اب ابن عربی کا ہوگیا
Ibn Taymiyyah was one of the biggest innovator of all time. I can believe Shaykh Ibn ul Arabi R.A & Shaykh Ahmed Sarhandi R.A . But I won’t believe a word of Ibn Taymiyyah.
dr sab ,,, bhut sari baton ko log samj hi nai skty ,,,, ulma haq ko sun kar haq ka pta chlta ha ,,,, aqali tahueed zarori ha ,,, dil ki touheed jis ko hasil hoti ha aska jeena jeena hota ha ,,, yosaf saleem chishti sab jis ki mnty thy wo molana ahmed ali lahori thy,,,,
حضور نبیء مرسل حضرت محمد سیدنا حضور علیہ الصلاۃ والسلام رحمۃ للعالمین کا ارشاد ہے انا مدینۃ العلم میں علم کا پورا تمدن ہوں مطلب میں وہ پوری تہذیب ہوں کہ جس سے تمام علوم کے سرچشمے پھوٹے۔ حضور کی طبیعت میں اس درجہ احتیاط پسندی تھی کہ ہر سائل کو اس کی مینٹل اپروچ ذھنی سکت کے مطابق جواب ارشاد فرماتے۔
*꧁اقوالِ زرّیں꧂* *✰═❖▩۩۞۩▩❖═✰* *📚مَردِ خدا وہی ہے جو ﷲ تعالیٰ کے سوا کسی چیز میں دل نہ لگائے۔🔹* *📚دنیا کا سب سے مشکل کام یہ ہے کہ ﷲﷻ کو پہچانا جائے اور اُسے دوست رکھا جائے۔🔹* *✰═❖▩۩۞۩▩❖═✰* *🌹🅉👌🄱🌹*
ALLAH se dua Kiya karta hoon aap jaise ilim wala beta mujhe ata kar ,aur dr.farhat Hashmi jaisi aalima jaise beti bana meri beti ko
کیسا عمدہ بیان کیا کرتے تھے ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم ۔ بڑے مشکل مسائل کو بڑی سادگی سے سمجھا دیتے تھے ۔ ان کی بہت کمی محسوس ہوتی ہے ۔اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین ۔
Ye adab ke zuban Sirf jamat e Islame Kay pass ha Jo har qisam firqawariyat say pak ha
ماشاءاللہ مولانا اسرار صاحب یاد تازہ ہوگئی ا اور واقعہ ابن عربی کا لاجواب
Ye khoobsurat alfaaz me mutzaad batain hain jis ka deen se koi ta'alluq nahi. Is wazahat ki Sahba RA ko zaroorat nahi hoee tu baad walon ko bhi nahi chahiye. Islam and eemaan ki zaroori tashrihaat quran aur sahih hadees me Allah ne bayaan kardi aur hamare liye kafi hai, Alhumdulillah.
یہ فلسفے کا مسئلہ ہے
اِس کلپ میں واضح کہ دیا ہے ڈاکٹر صاحب نے
This is a good lecture for me about ibn nu Arb and Dr israr ahamad is my favorite scholar and I'm one of your brother from Rohingya Muslim.
You are definately our brother best wishes from Pakistan we are sorry we couldn’t help in ur time of need
Love you my dear brother. I am your Muslim brother from India..
@@MSS-nt9ko Also from my side to you my dear brother.
@@MSS-nt9ko Thanks a lot.
Lot of love and pray for you and whole muslim ummah, we are all brother,
country & living place, like India Pakistan even every part of the world does not matter ,inshallah we all will be together in JANNAH .............
So pray for whole ummah
I just get one word for this person every time I listen to him. LEGEND
ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم ۔اللہ تعالیٰ ان کی درجات بلند کرے ۔آ مین
اے اللہ ہمیں زندہ رکھ تو اسلام پہ موت دے تو ایمان پہ ' اللہ تبارک و تعالی تمام فوتگان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
بہت خوب جستجو ۔
معتدل
مضبوط روشنی ڈالی ۔۔
بہترین معیار اور نمونہ ۔۔
conflict resolved.. long ago by Imam Ghazali RA and again today by Dr Israr may Allah raise his rank in jannah
Yes.
What conflict bro?
I want to know about it
@@waleedzafar1622
Of philosohpy..spirituality etc
آج جس طرح فرقہ واریت ہم مسلمانوں کے درمیان موجود ہے وہ سب لوگوں فرقہ واریت کو ہوا دیتے ہیں ان کے لیے ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کا بیان ضروری ہے کہ ہم آپس میں اپنے اختلافات مٹا کر ایک مسلمان ایک قوم بن جائیں
Ibne Arbi R Ibnul Arbi ye do Alag Ala shakh siyat h. Ibne Arbi gumrah tha.
@@GK.knowldge-808 kia mtlb sage tarah samjhaiyega ivne tehmia ne jis pe fatwe lagae the wo konse the jo turk qabail ke the wo?
Allah pak docter sahib ko jannat ul firdos mein ala muqam ata fermai
MashAllah Allah Akbar Allah Akbar
May his soul rest in jannah
Heart touching lecture
الرحمن على العرش ( القرآن )
لیکن شہ رگ سے بھی قریب ہے کوئی
اور کبھی کبھار تو طور سینا کے پہاڑوں میں واقع وادی طوئ میں کسی جنگلی جھاڑی میں بھی نمودار ہوتا ہے
پھر کسی کے ہاتھ بن کر اس کے دشمنوں کی آنکھوں میں دھول جھونک کر کہتا ہے وہ دھول تم نے نہیں ہم نے جھونکی تھی
پھر کوئی کہتا ہے کہ وہ جب عرش پر سے نیچے اترنے کا ارادہ کرتا ہے تو ایسے جیسے کوئی ممبر پر سے نیچے اترے
اگر اسے اس طرح سمجھا جائے تو پھر وہ محدود ہو گیا ناں
کبھی کہتا ہے کہ میری کرسی یعنی عرش کسی پانی پر ہوا کرتا تھا
پھر میں نے قصد کیا اور آسمانوں میں براجمان ہو گیا
میرے خیال میں ہمیں اس کو محدود کرنے کی بجائے اس کی حاکمیت تسلیم کر لینی چاہئے
ہمارے لئے بس اتنا ہی کافی رہے گا
@@qamarzaman5204 Astagfirullah,, jungli jhaadi mai namoodar nahi huwa Allah bas jungli jhaadi k peeche se awaaz ayi Moosa ko.
apna aqeeda durust karay.
Fasabi bismi rabikal azeem subhannallahi wabihumdihi subhanalahil azeem. Sab khoobiya tarefee izzate Allah rabul aalameen ko jo malik hai arsh azeem 🙏ka
I love Ibn arbic/e Hasarth❤from Bangalore
History never forgot u sir .I personally tell ur story to my children
اللہ سبحان تعالیٰ ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم عزت مند عزت و ایمان کی چٹان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کی قبر کو جنت الفردوس کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے آمین محمد جہانگیر خان سونے کے ہاتھ مزدور پاکستانی کراچی
Aameen
Allha janabe mhotram Sir dr israr Ahmad ko janatul firdaws mi ala muqam ata farmai ameen suhaeib Lucknow India
May Allah grants him high ranks in Jannah!!! Ameen.
وحدت الوجود اور وحدت الشہود کے خلاصے پر اردو زبان میں بہترین ویڈیو۔
ڈاکٹر صاحب کی خوبصورت تشریح
دونوں چیزیں کھلی گمراہی ہیں ۔
May Allah be blessed the Doctor sahib with stage of sahabah Karam (Razi Allah unho) for teaching the Ummah on right path.
بہترین بات کی ڈاکڑر صاحب نے اللہ کریم جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ..ھم کو ھدایت رب العالمین
This is a topic of Islamic philosophy which we can't comment unless we have an insight knowledge and understanding of Quran, Sunnah, Hadith, Fiqh, philosophy and the in-depth knowledge of the interrelationships between these elements of our deen. So, we should stay away from making any comment unless we qualify for it. Even Dr Saab refrained from giving his opinion on this subject, he simply high lighted the different point of views which the aforementioned Islamic personalities hold on the topic of Tawheed. Allah and his prophet (pbuh) knows best.
Another word, Allah and His Rasool were wrong in the message sent to us?
bht khobsurat baat ki hai apne this is a complex issue and we those of us who have not got the time and energy for it should not say anything about it.
Surely Allah gives maarifa (guidance) to whoever he wants.
Jazaak Allah hu khairan
الشیخُ الحق ابنِ عربی کے اللہ پاک درجات بُلند فرمائے
Dr. Israr Ahmad is an authority on the comparative study of islamic theology
اچھا مذاق کرتے ہو
Incorrect
apko shyd alif bay ka pata ha
Authority kis ne di unko?hm ne to Muhammad ka kalma prha h ...jis ki BAAT Muhammad ki BAAT se takray gi hm wo BAAT thukrayain gay
Dr Israr Ahmed was the greatest scholar of Islam, may Allah Pak reward him De dar e khuda wandhi in Jannat Ul fardosh
Allah AP ka haami o Nasir ho dono Jahan mein ..
AMIN 🤲🤲
One of the Greatest Scholars of our time.
ua-cam.com/video/WjNUKBkH6-I/v-deo.html
All time
Ma sha Allah. Allah Pak Dr. Sahib per khas rehmat farmaye. Aamen
Islamic Informative Video Masha Allah
Anything clashes with Quran and Sunnah is Baatil
جو چیزیں انسان جب تک تجربہ نہیں کرلیتا اسکا مزہ کہ لیں یا اس راہ سے گزر نہ گیا ہوتو اس کا نظریہ کچھ اور ہوتا اسکے مقابلے میں جو ایسے تجربات کے متعلق بس باتوں کتابوں کی حد تک جانتا ہو مگر کبھی اس راہ سے گزرا نہ ہو
Practical and Theory, both have a lot of difference.
Allah apne jaware rehmat me jaga ata farmaye Aamen
Salute u ♥️♥️♥️ Dr sahb. U were really genius. Allah jannat mai aala muqaam ataa farmaye.
Kaise?
Belief ALLAH IS everywhere we don't have to think more our knowledge is limited. what ALLAH said to us obey as BANDA...ALLAH is our creator
ALLAH KI KUDRAT HUR JAGAH KAI.ALLAH JATI TAUR PAR TO SATVE AASMAN PAR HAI LEKIN ALLAH SUB DEKH RAHA HAI AUR SUN RAHA HAI.
اللهم صل وسلم على نبينا محمد ❤
کیا صاحب_علم اور لاعلم دونوں برابر ہوسکتے ہیں ؟ ہرگز نہیں ۔ ( القرآن )
❤❤❤
مسلک الگ ملے کہیں فرقے جدا ملے
اب ایسے حال میں کہاں کیسے خدا ملے۔۔
ان کے سینے بہت تنگ ہیںافسوس اپنے اپ کو ائل حدئث کا نام دیا اللہ کے نیک بندوں پر کیاکیا فتوی نہیں دی آنہوں نے۔ صاحب تدبر قران پر ایمہ ضلال کہا۔۔امام مودودی رح پر کیاکیا بہتان نہیں گھڑا بس اللہ ان کو ہداہت دے امام ابو حنیفہ رح کے بارے میں تو اللہ حافظ ۔۔۔جہالت کی انتہا ۔
May Allah Subhanahu-wa-taa'la grant him the highest rank pf Jannah with Our Huzur Sallallahu a'laihi wa-sallam and the other prophets of Allah Subhanahu-wa-taa'la
Sufism and Philosophy This is absolutely correct, Wahad Wahdat-ul-Jujud is absolutely true
We have a diverse extremes of sufism in islam...be it ibne tamya or ibne arabi or others..all were having their own ways of perception...Imam ghazali ...best.
I love my Ibn arabi..❤️❤️❤️
اللہ آپ پر اپنی رحمت نازل فرمائے
Dr Israr about Ibne Arabi - very deep
اسلام اور مسلمان کیلئے خشک فلسفے کی کوءی ضرورت ھی نہیں ھے ۔عملی زندگی کیلئے شریعت ہی کافی ھے ۔
Bahut badhiya
MASHALLAH ALLAH HUM SUBKO AK KARY ONLY MUSLIM MOMIN AMEEM❤️💜❤️💜❤️💜♟️
I had got a lot good thing Bayan of from Dr israr ahamad s.b.
Allah tala moulana ke qhabar ko Noor se munawar farmaye aur sare marhomeen ke qhabre Noor se munawar farmaye ameen
Inshaallah....wahi hoge jahan ibne taimiyyah hai....Innal munafiqeena fiddarkil asfaleen...lo maza ...
good collection of real knowledge
What a balanced discussion
Balance nhi krna hota.. .Deen ki manna chahiye ...nabi ne Tou sahaba ko ye falsfa nhi parhaya
سلام علی حضرت ابن عربی رحمۃاللہ علیہ
Good abne arbi
Shaykh Muhyiddin Ibn al-Arabi was the elder of Allah and the servant of Allah and the guardian of Allah
اسلام کا پیغام صبر اور برداشت کا مظاہرہ کرنے بھی ہے
ماشاء اللہ بہت خوب
Allah ap say razi ho.ameen
Bohat khobe dr sab
Allah ki sifat, zaat se juda nahi hai, jisne sifaat ko oski zaat se juda kiya, hoya osme Dooie kar di, jisne Dooie ki, osne ose ishare ke kabil samjha,
Goya oska shareek karar kiya,
“Nahjul Balagha” khutba No.1
Haq pr ha ibna Arbi r.a .ya Sheikh
آہ ڈاکٹر اسرار صاحب اس دنیا میں نہ رہے
💚💚 Subhan ALLAH
hi WABI
HAMDI hi
Subhan ALLAH
HILAZEEM 💚💚
اشْهَدُ انْ لّآ اِلهَ اِلَّا اللّهُ وَ اَشْهَدُ اَنَّ مُحَمَّدً اعَبْدُه وَرَسُولُه
اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ رَسُولَ اللهﷺ اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ حبيب الله ﷺ
صلی اللہُ علیہ والہ واصحاب وبارک وسلم علیہ
اللهم صل وسلم علی نبينا محمد وعلی آلہ واصحابه أجمعين
تاجدار مدینہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس نے حسنؓ و حسینؓ سے محبت کی گویا اس نے مجھ سے محبت کی.
💚💚 Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM 💚💚
💚💚 ASLATU WASLAMU ALIEKA YA SYADI YA RASOOL ALLAH
WA ALA ALIEKA AS HABIKA YA SYADI YA HABIB ALLAH 💚💚
Allah Subhanahu Wa Ta'ala said:
يٰۤاَ يُّهَا الْاِ نْسَا نُ اِنَّكَ كَا دِحٌ اِلٰى رَبِّكَ كَدْحًا فَمُلٰقِيْهِ
"O mankind, indeed you are laboring toward your Lord with [great] exertion and will meet it."
(QS. Al-Inshiqaaq 84: Verse 6)
جناب عالی مودبانہ عرض ہے کہ فلسفہ کا وجود اسلام میں کوئ گنجائش نہی۔ کتنے سے کتنا بڑا شاعر ہو یا بڑا عالم دین ہو آگر نبی پاک ﷺ کی تعلیمات سے ٹکراتے ہیں تو ہم کو فوراً اپنی اصلاح کر لینی چاہئے
You have not understood correctly. No one can comprehend and define Allah's wajood correctly.
Jigar Kuch chizen khaas Hoti or khaas logon k liye Hoti hn ...... Aam awam k liye nehi hoti
ذالجناح سے حاجات طلبی کو کہاں بٹھائیں ؟
لعنت ہے اس امت کے اس خبیث الفطرت گروہ پر جو قرآن مجید جیسی عظیم کتاب کے ہوتے ہوئے بھی فلسفے کی ظلمتوں میں آہ بے اثر کی طرح بھٹکتا رہا ہے ۔ یہ بات سمجھ میں نہیں آئی کہ ڈاکٹر صاحب مرحوم کو ، قرآن مجید سے گہرا تعلق ہونے کے باوجود ، متفلسفین اور تصوف کی وادی تیہ میں بھٹکنے والے آوارہ گردوں سے اتنا گہرا تعلق کیوں کر تھا ۔ معاذ اللہ تعالیٰ من الشیطٰن الرجیم وخبائث الفلس 0:06 فہ ۔
@@muhammadbahauddin1162
شریعتِ اسلام کی یہی تو خاصیت ہے کہ،،، “یہ سب کے لئے ہے”۔۔۔
اہل۔حدیث۔امام۔تعیمہ۔کو۔مانتے۔ہیں۔صحیح۔فرمایا۔اپ۔نے۔
Ma's ya Allah
Masha Allah
الرحمن على العرش استوى
ونفخ فى الصور فصعق من في السماوات ومن في الأرض
یہاں تک کہ کہتا ہے کہ میری مثال ایسی ہے جیسے زیتون کا تیل اور اس تیل سے جلا پانے والی بتی اور وہ بتی کسی دیوار میں بنی قندیل کے جیسے
میرے خیال میں وہ لا محدود ہے اور جہاں تک اس کی کائنات کی وسعت اور اس کی تخلیقات کا وجود ہے وہ ہر وقت ہر لمحہ وہاں موجود ہے
@@qamarzaman5204 time is creation of ALLAH, he exists out of time space continuem
To wo to Allah Hy us ki technology kitni ziada Advance ho sktii Hy just imagine
It is too delicate topic and must be kept away from everyday life... Going too deep in this may take you astray...
@@AhmirNawaz i disagree, you expect general public to delve into philosophical issues like meta physical states, quantum mechanics, the theory of consciousness, the existence of time, falsafa e wehdat, the being of God Himself, Arsh Noor Bashar etc etc. Achey achey in topics ko samajhte samjhte behek ke gumrah ho gaye. For persons of an average aptitude n baseline understanding of the art of religious philosophy, its a No - Go Area. Ziada ghusu ge tho deen eimaan se haath dho betho gei. Philosophy buzurgaan e Deen, aalim, muftiyaan, aur mashaikh ka kaam hei, aur unka kaam hei jo is ko proper study kartey hein.
Truly. Agree with you. This topic is not for common people
only wahabbi tajsimis r astray
May Allah bless you. Sir. Masha Allah
Philosophy is in opposition to The Truth and leads one away from The Truth.
Good Job 👍👍
Masha Allah
Subhaan Allah
nice video
Ibne arbi aur ibn ul arbi dono alag alag hai bahi
Aik he hain
Ji bilkul, jo gumrah thha woh ibn - e -Arabī al-Ḥātimī al-Ṭāʾī thha aur jo nek mohaddis aur shrah bhi likhte thhe woh Abu Bakr ibn al-Arabi thhe.
masha allah bahut ala ji
Great words
Excellent 👍.
جزاک اللہ خیر 🥰🙏
Ibn e Arabi ❤️❤️❤️
ہمارے بندے ہماری آیات پر بغیرتفکر کے
اوندھے منہ نہیں گر پڑتے (مفھوم القرآن)
Amin.
صحیح بات تو یہ ہیکہ ہمیں نہ تصوف کی ضرورت ہے نہ فلسفہ کی ضرورت ہے ۔ترکت فیکم امرین میں جن دو چیزوں کا ذکر ہے وہ ہمارے لۓ کافی ہے۔
Mashallah
سلام بر شیخ ابن عربی
لعنت بر تو وابن العربی وفلسفتہ ۔
The best lecture
Allah azza wa jall save us from ahlul raye and ahlul kalaam
Auzubillahi
اللّٰه تعالیٰ سب مسلمانوں کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس نصیب فرمائے ۔
یہ دو عقیدے ایک دوسرے کی نفی کرتا ہے اور ایسا ہو نہیں سکتا کہ دونوں ٹھیک ہو؟
لیکن اگر وحدت الوجود کا عقیدہ دیکھا جائے تو کیا اس میں ہم خود اللّٰه کے بے حرمتی نہیں کرتے ؟
اگر اللّٰه کی ذات ہر جگہ ہے تو پھر ہر جگہ میں بہت سے غلط غلط جگے آ سکتے ہیں جیسا کہ واشروم ، زنا کی جگہ ، جہاں ہمیشہ گناہ ہوتی رہتی ہے وہ جگے آپ سب جانتے ہیں ۔
اور دوسری بات یہ کہ پھر انسان سے ہر گناہ ہو سکتی ہے ( سوائے انبیاء) اور اللّٰه کی ذات ہر نفی سے پاک ہے (سبحان اللّٰه 🍁) ۔
اگر ہم سب دیکھ لیں کہ بادشاہ کے لیے ایک حاص جگہ (صدر ایوان وغیرہ) مقرر کیا جاتا ہے پھر اس حقیقی بادشاہ کے کیوں نہیں ہے؟
اور ہم سب مانتے ہیں کہ ایک صدر اور وزیراعظم کتنے بڑے علاقے پر اپنا حکم چلاتے ہیں تو کیا اللّٰه عرش سے اپنے قدرت اور ذاتی صفات سے نہیں چلا سکتا؟؟
تو میرے بھائیوں یہ فتنوں کا زمانہ ہے اور مسلمانوں میں ایک خاص قسم کی افراتفری ہے تو ہم نے قرآن اور حدیث کی طرف جانا ہے ( آج کل تو جدید دور ہے ہر جگہ میں اسلامی کتابیں مل سکتی ہے تو ہم نے تحقیق کرنا ہے اپنے فائدے کے لیے کیونکہ ہم سب نے اپنا اپنا حساب دینا ہے ۔
اللّٰہ مسلمانوں کی عقیدہ اور راستہ ایک فرمائے ۔
میرے خیال سے اسلام کی دو ستون ہیں ایک دعوت (قرآن و حدیث اور اسلاف ) کی ستون ہے
اور اسلام کا دوسرا ستون جہاد اور قتال ہے اسلام اس ستون سے ہمیشہ ذندہ رہتا ہے ۔
محی الدین ابن عربی کا دعوی کہ وہ مقام محمدی کا وارث ہے ۔
صفحہ : 46:کتاب فتوحات مکیہ از محی الدین ابن عربی متوفی 1240 عیسوی
وہ لکھتا ہے ' چنانچہ ختم نے اِس عظیم مشہد میں منبر نصب کردیا جس کی ایک طرف لکھا ہوا تھا یہی پاکیزہ مقام محمدی ہے جو اِس پر چڑھ گیا وہ اِس کا وارث ہوگیا۔
اللہ تعالیٰ نے اِسے حرمت شریعت کے لئے بھیجا اور کھڑا کیا ہے اور اُسے اِسی وقت حُکم کے انعامات عطا کردیئے ہیں گویا مجھے اب جوامع الکلم عطا ہوگئے تھے، میں نے اللہ تبارک و تعالیٰ کا شکریہ ادا کیا اور اُس منبر پر چڑھ گیا اور مجھے حضور رسالتمآب صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے ٹھہرنے اور استوا فرمانے کا مقام حاصل ہوگیا۔
اور میں جس درجہ میں تھا وہاں مجھے سفید قمیص کی آستین بچھا دی گئی جس پر میں نے وقوف کیا تاکہ میں حضور رسالتمآب صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے احترام و اکرام کی بنا پر اُس جگہ کو استعمال نہ کرسکوں جسے آپ استعمال فرماتے تھے اور یہ امر مجھے اِس معاملہ میں خبردار کرنے کے لئے تھا۔
اس کا مطلب یہ تھا کہ جس مقام پر حضور رسالتمآب صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے اپنے رب کا مشاہدہ کیا ہے وہاں آپؐ کے وارث چادر کے پس پردہ رہ کر ہی اُسے دیکھ سکتے ہیں۔ اگر ایسا نہ ہوتا تو ہم بھی وہ چیز دیکھ لیتے جو آپؐ نے دیکھی تھی اور آپؐ ہی کی طرح معرفت حاصل کرتے۔
تبصرہ ۔ جو مقام رسول اکرمؐ کا تھا ، وہ اب ابن عربی کا ہوگیا
Ibn Taymiyyah was one of the biggest innovator of all time. I can believe Shaykh Ibn ul Arabi R.A & Shaykh Ahmed Sarhandi R.A .
But I won’t believe a word of Ibn Taymiyyah.
dr sab ,,, bhut sari baton ko log samj hi nai skty ,,,, ulma haq ko sun kar haq ka pta chlta ha ,,,, aqali tahueed zarori ha ,,, dil ki touheed jis ko hasil hoti ha aska jeena jeena hota ha ,,, yosaf saleem chishti sab jis ki mnty thy wo molana ahmed ali lahori thy,,,,
حضور نبیء مرسل حضرت محمد سیدنا حضور علیہ الصلاۃ والسلام
رحمۃ للعالمین کا ارشاد ہے
انا مدینۃ العلم
میں علم کا پورا تمدن ہوں
مطلب میں وہ پوری تہذیب ہوں کہ جس سے تمام علوم کے سرچشمے پھوٹے۔
حضور کی طبیعت میں اس درجہ احتیاط پسندی تھی کہ ہر سائل کو اس کی مینٹل اپروچ ذھنی سکت کے مطابق جواب ارشاد فرماتے۔
*꧁اقوالِ زرّیں꧂*
*✰═❖▩۩۞۩▩❖═✰*
*📚مَردِ خدا وہی ہے جو ﷲ تعالیٰ کے سوا کسی چیز میں دل نہ لگائے۔🔹*
*📚دنیا کا سب سے مشکل کام یہ ہے کہ ﷲﷻ کو پہچانا جائے اور اُسے دوست رکھا جائے۔🔹*
*✰═❖▩۩۞۩▩❖═✰*
*🌹🅉👌🄱🌹*
Good
Dr. Israr is my favourite scholar besides others