یہی اعزاز سید اس دن کہانی سنا رہا تھا کہ طالبان کے کمانڈر نے فیض حمید کو کہا کہ پاکستان چاروں طرف سے بند ہے، آج اعزاز سید کہتا ہے بیچارے پڑھے لکھے نہیں ہیں اسلئے انکو معاف کریں، ہم بڑے ہیں، ہم میزبان ہیں.. اعزاز سید رپورٹر ہی رہے اچھا ہے، تبصرہ اپنے پاس رکھے
افغان سفیر کو پتہ نہیں تھا تو ایک اور تقریب میں بلائیں کھڑا ہو کر ترانہ سنتا ہے تو ٹھیک ورنہ ناپسندیدہ قرار دے کر نکال دو۔ مہمان کی عزت ضرور کریں مگر جس ملک میں ہوتے ہیں وہاں میزبان کی توہئین نہیں کرتے۔
شاہ صاحب کو چاہیے کہ وہ افغانستان کے سفیر کی زمہ داریاں سنبھال لیں۔ ان کا فرمانا ہے کہ ہمیں رویہ تبدیل کرنا چاہیے لیکن افغان حکومت کا رویہ ان کو ٹھیک لگتا ہے۔ ان کی ہمدردیاں پاکستان کی بجائے افغانستان کے ساتھ ہیں۔
Ehsan faramosh nahein, laanti qaum hai. Na ye kabhi khud sakoon say rahay aur na apnay hamsaye ko rehnay diya. They are wild animals, check their history.
Aizaz, I completely disagree with your discussion about Afghanistan. This is not the first time that this has happened. A third-rated Afghan, perhaps a janitor insulted our former COS in France by using filthy words, and that also in the presence of Mrs. Bajwa. Then, some Afghans got inside the embassy compound in Berlin and tore down our national flag, and now this. How long do we have to tolerate their bizarre behavior? The problem is that we fed them for forty-plus years, and now the Pakistani government is asking them to repatriate to their homeland as the war has ended. We can't afford their presence given our limited resources. Further, this Consul General grew up in Pakistan and said he did not know that it is the national anthem being played. This guy does not have a passport but only a registration card for refugee status and that also expired on September, 1,2024. Enough! throw the rascal out, absolutely no concession.
اعزاز سید صاحب کی جو ضیافت افغان ناظم الامور نے اپنے سفارتخانے میں کی ھے اس کی جھلک اعزاز سید کی افغانیوں کی صفائی پیش کرنے میں نظر آتی ھے۔ ویلڈن سید اعزاز جو ایرا غیرا ھے پاکستان اور اس کی افواج اور وطن عزیز کی عزت کے کھلواڑ کرنے لگا ھوا ھے۔
Aizaz sab when IK was doing all these things with Army help you have never said any thing against IK what is this double standards you are adopting I think there is an youthia Imrandoo is living inside you
thanks to Fakhar ... Aizaz was giving totally wrong justifications in favor of Afghans ... that's enough now ... Afghans r no more our mehman now ... can we still consider them guests after 45 years ... mehman kuch dinon ya bohat ho tau chand mahinon ka ho sakta .... 45 salon ka nahi ... plus agar hum baray hein tau apni izzat choton say humein khud karani ... agar wo 45 years tak yahan rehnay k baad izzat nahi kar saktay tau humein aissey mehmanon ko dhakay day kar nikalna chahiay abb ... enough is enough ...
I agree with Fakhar Durrani. How Ahzaz Sayyed is ignorant of the fact that basic problem b/w Pakistan and Afghanistan is terrorism. No other matter is so bitter than terrorism.
اعزاز سید صاحب آپ کا پروگرام خبر پہ تجزیے کا ہے موجودہ حکومت پہ تنقید میں آپ نے حق ادا کیا لیکن افغان سفیر کے معاملے میں آپ نے منافقت کی ہے، ھم بڑے بھائی، ھم میزبان، ھمیں دل بڑا کرنا ہے ھمیں تجارت کرنی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ افسوس صد افسوس آپ کی سوچ پہ😢
نہیں.. اعزاز سید گراؤنڈ بنا رہا ہے.. چار دن بعد کہے گا مجھے کبھی نون والے برا بھلا کہتے ہیں اور کبھی پی ٹی آئ والے... پھر مظلومیت والی ہنسی دکھا کے کہے گا بس جی کیا کریں.. سچ بولتے ہیں تو گالیاں سننی پڑتی ہیں
شاہ صاحب آپ کیا چاہتے ہیں شہباز شریف ! نواز شریف کی طرح کرے پھر 3 دفعہ گھر جائے جیل کاٹے بیرون ملک بدر ہو پھر آپ جیسے شہباز شریف کو حکومت نہیں کرنی آتی نواز شریف اور شہباز شریف کسی چیف کے ساتھ نہیں چل سکتے آپ جیسی سوچ کے لوگ دونوں بھائیوں پر الزامات لگا رہے ہوں گے۔اگر بالفرض شہباز شریف وزیراعظم نہ ہو عمران نیازی وزیراعظم ہو اس کے اقتدار کے پونے چار سال دیکھ چکے ہیں۔اللہ کا واسطہ ہے الزامات لگانے بند کریں پاکستان کو چلنے دیں۔آپکی سوچ کتابی طور پر درست ہے لیکن پاکستان کے حالات 75 سال سے ایسے ہی ہیں۔افغانستان اور پاکستان کی تجارت نام کی ہیں لیکن اندر خانے سمگلنگ ہے جس سے پاکستان کی معیشت کا نقصان ہے۔ٹیکسوں کی مد میں اربوں ڈالر کا پاکستان کا نقصان ہے۔
جو شخص پاکستان میں رہا، پاکستان میں پڑھا، اُردُو اچھی اُردُو بالتا ہے اُسے پاکستان کا قومی ترانہ اور ہلکی پھُلکی موسیقی کا فرق نہیں معلُوم؟ عقل نہیں مانتی۔ Accepting this “explanation” shows clear bias. Probably politically correct at the moment and need of the time but certainly biased. PEACE.
This is a NRO mindset, what Aizaz think about the act of Afghanis, just accept the realities Aizaz only like to have dialogue, he is not even thinking of intensity of the act
Dear, if judges did not give their decisions as per consituation and rule of laws. Then what will be the reaction If you are saying these people are wel known urdu then how you will accept that they do not know it nonsense justification of so called phillospher named Ayaz. This man has negative feelings for Pakistan, hidden enemies
aida jhalla Consul General.😂😂😂 It started all of a sudden and I didn't know blah blah blah. As if he is hearing the Pakistan National Anthem for the first time. A diplomat ignorant of the host government's national anthem is a blot on the sending government's diplomatic service
عمران خان صاحب تو مئی 9 کو فیض حمید صاحب سے مل کر فوج میں kooh کر رہے تھے یہ کوئی معمولی بات نہیں لہٰذا نون لیگ نے ایسا کوئی کام نہیں کیا اِسلئے نون لیگ کو عمران خان صاحب سے نہ ملائیں۔
اعزاز سید کو جو تے پڑنے چاھیے ماروا ائین کام پہلے بھی ھوتے رھے ھیں اب اگر کوئی ایسا ھو جاے گا تو کیا فرق پڑے گا اس وقت تمام ادارے آئین کے اندر رہ کر کام نہیں کر رھے ھیں
No respect for Afghans and the Afghan supreme leader anymore. Nobody should stand for or shake hands with him (Afghan Supreme Leader). Just give them their own medicine taste.
EC must act on the direction of Speaker as his verdict is as per constitution . 8 judges are corrupt and their decision is against constipation . Must be charged with Article 6 of constitution . These judges must be charged .
Aizaz Sahib if you think they do not understand the norms as consulate, then how come they are fine with other countries. If they don't know then better go back and learn We understand their sentiments in cricket grounds too, do not try to be a big bro, we are doing it for quite long - and you got the result in front of you - don't forget APS
Salute to Aizaaz for very positive approach and realistic analysis.Fakhar tried to speak the language of establishment but Aizaaz dealt him brilliantly.
شعیب احمد اعجاز۔سید۔صاحب۔اپ۔ایک۔پڑھے۔لکھے۔مسلمان۔اور۔صحافی۔ھیں۔جناب۔شہباز۔شریف۔صاحب۔اسلامی۔جمہوریہ۔پاکستان۔کے۔امیرالمومنین۔ھیں۔اسلامی۔ملکوں۔میں۔یہی۔کہتے۔ھیں۔انگریزی۔میں۔پرائم۔منسٹر۔کہتے۔ھیں۔اپنے۔وزیراعظم۔کا۔عزت۔احترام۔ہر۔پاکستانی۔پر۔فرض۔ھے۔توھین۔امیز۔الفاذ۔استعمال۔کرنا۔گنہاہ۔کبیرا۔ھے۔
Azaz Afghanistan how can we change our idealogy ? You are so wise . I know you know solutions . Azaz Afghanistan is National problem they want to break our country. So I don't think media should talk about their rights
Mujhay pata nahi tha k ye Pakistan ka taranay ki goonj hai. Mai samjha koi music hai. Wah G Wah. Kisi doodh pitay Bachay ko b pata hota hai Tarana hai ya music
بہت افسوس ہوا کہ آپ کہ رہے ہیں افغان ناظم کی بات میں وزن لگتا ہے کیا کوئی شخص قانون سے ناواقف ہو تو سزا سے مبرّا ہوتا ہے چہ جائیکہ ناظم الامور- درانی صاحب بلکل ٹھیک کہ رہے ہیں اور اگر ھم کمزوری دیکھائیں گے تو دوسری قومیں ھمارا مزاق اسی طرح بنائیں گی
جج منصورعلیشاہ کی حقیقت وسیاست کھل گئی، وقت نے ثابت کردیا مولانااصول پسنداچھاانسان ہے، وہ ویسا نہیں جیسا عمران انکو کہتا تھا اور اسکے بندوں نے یہ تھوکاچاٹ کرماناخان نہیں خدابڑا ہے
Ties ager acha karna chatay toh hamray taranay ke respect kartay ye to nimak haram hain afghani en k dil ma kitni nafrat ha hamray liya jo eno na show ke thi
ماشاءاللّٰه بھت ھی زبردست
Shah G , General HAFIZ ASAM MONEER ke AFGHAN POLICEY ABSOLUTELY RIGHT.
شاہ جی منصور علی شاہ کے قبیلے سے لگتا ہے۔یکطرفہ حکم نکال رہا ہے۔فرخ بھائی حق ادا کر رہے ہیں۔انصاف اور حق کا❤
شاہ جی آپ کی ساری فضول گفتگو ہے لگتا ہے افغان ناظم الامور نے اچھی چاۓ پلانی ہے فخر درانی کا تجزیہ درست اور جاندار ہے
شکر ہے کہ پارلیمنٹ اور سپیکر قومی اسمبلی کو اپنے اختیارات اور مینڈیٹ کا احساس ہوا ہے ورنہ ججز ہمیشہ کے لیے ان کو یرغمال بنا کے رکھتے۔
فخر درانی کا تجزیہ زیادہ متوازن اور جاندار ہوتا یے۔
فرخ درانی صاحب کا موقف زیادہ درست ہے اور قوم کی ترجمانی کرتا ہے ۔
اعزاز بھائی مخالف آراء کو قبول کیا کیجئیے۔ ضروری نہیں کے سب آپ کی رائے سے ہی اتفاق کیا کریں۔
AIZAZ SB. AAP KO APNE LEADER IMRAN NIAZI K TARAH AFGHANISTAN BARA SACH AUR NEKO KAR LAG RAHA HE. MASHA ALLAH
AIZAZ SB. KO FAKHAR SB. KA SUCH BARDASHT NAHI HO RAHA. SHAH SB. KO B AFGHANISTAN CHALEY JANA CHAYE
فخر درانی سمجھدار آ دمی لگتا ھے
یہی اعزاز سید اس دن کہانی سنا رہا تھا کہ طالبان کے کمانڈر نے فیض حمید کو کہا کہ پاکستان چاروں طرف سے بند ہے، آج اعزاز سید کہتا ہے بیچارے پڑھے لکھے نہیں ہیں اسلئے انکو معاف کریں، ہم بڑے ہیں، ہم میزبان ہیں..
اعزاز سید رپورٹر ہی رہے اچھا ہے، تبصرہ اپنے پاس رکھے
Ye buht khabis admi hai
Durani sb is badtamizi bardashat kar kare hen
اعزاز صاب رپورٹر کمال کے ہیں مگر تجزیہ انکے بس کی چیز نہی سر
افغان سفیر کو پتہ نہیں تھا تو ایک اور تقریب میں بلائیں کھڑا ہو کر ترانہ سنتا ہے تو ٹھیک ورنہ ناپسندیدہ قرار دے کر نکال دو۔ مہمان کی عزت ضرور کریں مگر جس ملک میں ہوتے ہیں وہاں میزبان کی توہئین نہیں کرتے۔
Afgan sfeer ne blkl glt kya ' usy sbq skhana chahye
اذاذ بھائی تم بات کو گول مول کر کے بات کرتے ہو پاکستانی ترانہ کے بارے میں کہ افغانی کو سمجھ نہیں آئی اگر اس کو سمجھ نہیں تو تم خد جا کر سمجھاو ۔😢😢😢
شاہ صاحب کو چاہیے کہ وہ افغانستان کے سفیر کی زمہ داریاں سنبھال لیں۔ ان کا فرمانا ہے کہ ہمیں رویہ تبدیل کرنا چاہیے لیکن افغان حکومت کا رویہ ان کو ٹھیک لگتا ہے۔ ان کی ہمدردیاں پاکستان کی بجائے افغانستان کے ساتھ ہیں۔
اعزاز کے آج کے ولاگ پر پوری قوم اعزاز پر لعنت بھیجتی ھے اور تھوکتی ھے
Afghanis Ahsan Faramosh Qoom hae
بے شک
Ehsan faramosh nahein, laanti qaum hai. Na ye kabhi khud sakoon say rahay aur na apnay hamsaye ko rehnay diya. They are wild animals, check their history.
Aizaz, I completely disagree with your discussion about Afghanistan. This is not the first time that this has happened. A third-rated Afghan, perhaps a janitor insulted our former COS in France by using filthy words, and that also in the presence of Mrs. Bajwa. Then, some Afghans got inside the embassy compound in Berlin and tore down our national flag, and now this. How long do we have to tolerate their bizarre behavior? The problem is that we fed them for forty-plus years, and now the Pakistani government is asking them to repatriate to their homeland as the war has ended. We can't afford their presence given our limited resources. Further, this Consul General grew up in Pakistan and said he did not know that it is the national anthem being played. This guy does not have a passport but only a registration card for refugee status and that also expired on September, 1,2024. Enough! throw the rascal out, absolutely no concession.
شکریہ فخر درست فرمایا
جب سب پاکستانی کھڑے ھوئے تو ان کو کیا موت تھی
Durrani good man zinda bad
شاہ جی
آپ کی باتیں انتہائی قابل اعتراض ہیں۔ جوتے کس کو پڑنے چاہہں
Weldone Fakhar❤
Fakhar is right. Aizaz Afghanio ka sath shah sa zyada shah ka wafadar ban raha.
Don't sell ur security for grapes
اپنے ملک سے محبت فخر درانی سے ہی سیکھ لو
Fakhar bhai well said
Azaz Syed (Race for rating)
اعزاز سید صاحب تالی دونوں ہاتھ سے بجتی ہے
AZAZ SYED KE ANDER YOUTHIYAYI ROOH GHAR KAR RAHI HAI.... 😂😂😂
Shah Ji imrando na bano
رائے یہ ہے کہ اظہار سید کو ساری دنیا کی باتوں ، جذبات ، حقوق کی سمجھ آتی ہے سوائے ہم پاکستانیوں کے ۔
اظہار سید عمرانڈو صحافیوں کی لائن لیتے ہیں
اعزاز سید صاحب کی جو ضیافت افغان ناظم الامور نے اپنے سفارتخانے میں کی ھے اس کی جھلک اعزاز سید کی افغانیوں کی صفائی پیش کرنے میں نظر آتی ھے۔
ویلڈن سید اعزاز
جو ایرا غیرا ھے پاکستان اور اس کی افواج اور وطن عزیز کی عزت کے کھلواڑ کرنے لگا ھوا ھے۔
Mehman for 45 years !!!!! 50 lakh Mehman ko wapis unke ghar bhaij dain 🙏🙏
Aizaz sab when IK was doing all these things with Army help you have never said any thing against IK what is this double standards you are adopting I think there is an youthia Imrandoo is living inside you
shah g alama Iqbal na bnain pakistan main keray na nikalain mehrbani karain Afghanistan chale jain
PML-N 👑✌️
غیرت مند قومیں اپنی عزت اور اپنے وقار کا دفاع کرتی ہیں چاہے اس کے لیے انہیں کوئی بھی قیمت ادا کرنی پڑے
سید صاحب وزیراعظم کے بارے میں بات کرتے ہوے الفاظ کا چناؤ مناسب ہونے چاہیے
اعزاز کی بے تکی باتوں سے بندا پروگرام سے آوازار ہو جاتا ہے۔ نورانی صاحب اور آصف صاحب کی باتوں سے بھی بندا محروم ہو جاتا ہے۔
اعزاز سید ہمیشہ کی طرح چیخ چیخ کر بات کر کے سمجھتا ہے کہ میری بونگیوں میں وزن آ گیا ہے۔
عمران خان نے ارمی چیف کو باپ قرار دیا تھا
لگتا ہے افغان ناظم الامور نے شاہ جی کو بہت اچھی چائے پلائی ہے۔
thanks to Fakhar ... Aizaz was giving totally wrong justifications in favor of Afghans ... that's enough now ... Afghans r no more our mehman now ... can we still consider them guests after 45 years ...
mehman kuch dinon ya bohat ho tau chand mahinon ka ho sakta .... 45 salon ka nahi ...
plus agar hum baray hein tau apni izzat choton say humein khud karani ... agar wo 45 years tak yahan rehnay k baad izzat nahi kar saktay tau humein aissey mehmanon ko dhakay day kar nikalna chahiay abb ... enough is enough ...
واہ شاہ جی واہ۔۔۔وہ ہمیں مارتے رہیں اور ہم چاپلوسی کرتے رہیں ... اچھی چائے ہماری کمزوری ہے
اعزاز سید صاحب اپنی ہی ہانکیں گے فخر درانی بھی زیادہ دیر ان کے ساتھ نہیں چلیں گے
اعزاز سید کو دوبارا پھینٹی پڑنی چاہیے
شاہ جی آپ جیسے صحافی بھی اس حالات کے ذمہ دار ہیں اور عدلیہ بھی
Absolutely right
صرف عمرانڈو
اعزاز سید صاحب اپنی ہی ہانکیں گے ۔ یہ فخر درانی صاحب بھی زیادہ دیر ان کے ساتھ نہیں چلیں گے
Tumhary jasy yuthia bhee
عمر انڈو get out
I agree with Fakhar Durrani. How Ahzaz Sayyed is ignorant of the fact that basic problem b/w Pakistan and Afghanistan is terrorism. No other matter is so bitter than terrorism.
کیسا قونصل جنرل ہے جس ملک میں تعینات ہے اس کے قومی ترانے کا پتہ نہیں
شاہ جی آپ بھول گۓ ہیں جب بنڈیال انکو لا افسر تک نہیں لگانے دے رہا تھا اسلۓ انھوں نے مجبور“ یہ کرنا پڑا کہ اب ریجیکٹ کریں
Don't tell a lie Diplomate is not correct
شاہ جی آپ میں سے عمرانڈویت کی بو آرہی ہے
ھم سب کتنے بے بس ھیں کی یہ چمونے بھی ھمیں کاٹ کھانے کو دوڑ رھیں ھیں ۔یہ سب پلان تھا۔اپ کا مطلب ھے کہ اسمگلنک کی اجازت دے دینا چاھئے کیا۔
اعزاز سید صاحب آپ کا پروگرام خبر پہ تجزیے کا ہے موجودہ حکومت پہ تنقید میں آپ نے حق ادا کیا لیکن افغان سفیر کے معاملے میں آپ نے منافقت کی ہے، ھم بڑے بھائی، ھم میزبان، ھمیں دل بڑا کرنا ہے ھمیں تجارت کرنی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ افسوس صد افسوس آپ کی سوچ پہ😢
اعزاز بھائی کے خیال میں سب کچھ عمران خان کے حوالے کر دینا چاہیے ہے نا
نہیں..
اعزاز سید گراؤنڈ بنا رہا ہے..
چار دن بعد کہے گا مجھے کبھی نون والے برا بھلا کہتے ہیں اور کبھی پی ٹی آئ والے...
پھر مظلومیت والی ہنسی دکھا کے کہے گا بس جی کیا کریں.. سچ بولتے ہیں تو گالیاں سننی پڑتی ہیں
Pinki gogi gang ka hawala 😮
شاہ صاحب آپ کیا چاہتے ہیں شہباز شریف ! نواز شریف کی طرح کرے پھر 3 دفعہ گھر جائے جیل کاٹے بیرون ملک بدر ہو پھر آپ جیسے شہباز شریف کو حکومت نہیں کرنی آتی نواز شریف اور شہباز شریف کسی چیف کے ساتھ نہیں چل سکتے آپ جیسی سوچ کے لوگ دونوں بھائیوں پر الزامات لگا رہے ہوں گے۔اگر بالفرض شہباز شریف وزیراعظم نہ ہو عمران نیازی وزیراعظم ہو اس کے اقتدار کے پونے چار سال دیکھ چکے ہیں۔اللہ کا واسطہ ہے الزامات لگانے بند کریں پاکستان کو چلنے دیں۔آپکی سوچ کتابی طور پر درست ہے لیکن پاکستان کے حالات 75 سال سے ایسے ہی ہیں۔افغانستان اور پاکستان کی تجارت نام کی ہیں لیکن اندر خانے سمگلنگ ہے جس سے پاکستان کی معیشت کا نقصان ہے۔ٹیکسوں کی مد میں اربوں ڈالر کا پاکستان کا نقصان ہے۔
جو شخص پاکستان میں رہا، پاکستان میں پڑھا، اُردُو اچھی اُردُو بالتا ہے اُسے پاکستان کا قومی ترانہ اور ہلکی پھُلکی موسیقی کا فرق نہیں معلُوم؟ عقل نہیں مانتی۔
Accepting this “explanation” shows clear bias.
Probably politically correct at the moment and need of the time but certainly biased. PEACE.
اعزاز سید متعصب ہیں
This is a NRO mindset, what Aizaz think about the act of Afghanis, just accept the realities
Aizaz only like to have dialogue, he is not even thinking of intensity of the act
سپہ سالار عاصم منیرصاحب قدم بڑھاؤ پاکستان کوبچاؤ اللہ تعالیٰ کی مدد اورقوم کی دعا آپکےساتھ ھے
TTA Namak Haram should be sent back ASAP.
Dear, if judges did not give their decisions as per consituation and rule of laws. Then what will be the reaction
If you are saying these people are wel known urdu then how you will accept that they do not know it nonsense justification of so called phillospher named Ayaz. This man has negative feelings for Pakistan, hidden enemies
aida jhalla Consul General.😂😂😂 It started all of a sudden and I didn't know blah blah blah. As if he is hearing the Pakistan National Anthem for the first time. A diplomat ignorant of the host government's national anthem is a blot on the sending government's diplomatic service
Wa g wa shah g apnay Nay to seedhi si bat kar Di .but mamla itna seedha nhi
Is Programm se clear ho gya k umar cheema Ko kya issues thy,
Shah g no doubt is a very good journalist but it feels like he is going out of his 👞
عمران خان صاحب تو مئی 9 کو فیض حمید صاحب سے مل کر فوج میں kooh کر رہے تھے یہ کوئی معمولی بات نہیں لہٰذا نون لیگ نے ایسا کوئی کام نہیں کیا اِسلئے نون لیگ کو عمران خان صاحب سے نہ ملائیں۔
اعزاز سید کو جو تے پڑنے چاھیے ماروا ائین کام پہلے بھی ھوتے رھے ھیں اب اگر کوئی ایسا ھو جاے گا تو کیا فرق پڑے گا اس وقت تمام ادارے آئین کے اندر رہ کر کام نہیں کر رھے ھیں
Afghanistan 🇦🇫 are Selfish peoples
گلاں کرنیاں سوکھیاں جے ہون پرائیاں
کی
خیال اے شاہ جی
No respect for Afghans and the Afghan supreme leader anymore.
Nobody should stand for or shake hands with him (Afghan Supreme Leader). Just give them their own medicine taste.
فخر صاحب کی گفتگو معتدل اور متوازن ھے
فخر درانی بھائی میرے خیال میں عمر بھی اس سے علیحدہ ہوا ہے یہ کسی بات نہیں سنتا میں ہی ٹھیک بول رہا ہوں
Nice Vlog
Fakhr ki. Baat Sahi hai aur baaqi dramma hai
EC must act on the direction of Speaker as his verdict is as per constitution . 8 judges are corrupt and their decision is against constipation . Must be charged with Article 6 of constitution . These judges must be charged .
Azaz Syed leading Hamid Mir from front now on
Pakistan in afgani ambassador ko nekal dana chieye iske oqat Kia the jo dollar lakar Pakistan say gaya tha ye sub namak haram hay
Bhai Syed …Mistake issss Mistake….Jab 20 Twenty ka World Cup thaaa 🇮🇳 India k Tarnaaa Music 🎶 Nahi tha.
Aizaz ka youthia paan aista aista bahir araha ha Matti or Asad ki Tarah...
شاہ جی اس طرح نہ کریں اس طرح نہ کریں نہ وہ ہمیں گالیاں دیں ہمارے ملک کے جھنڈے کی ہمارے قومی ترانے کی بے حرمتی کریں اور ہم انہیں عزت دیں واہ بھائی واہ
Zabardast Bhai Durani
India and Afghanistan both are similar for Pakistan
شاہ جی اگر بوتھا گندہ ھے تو اپنی زبان تو ٹھیک رکھو یہ جوتے والی بات غلط ھے یہ تمہیں بھی پڑ سکتے ہیں
Bahut Khoob
شاہ جی آپ لائ۔ لگ ھو
JUB SAB LOG STANDUP HO GAI TUB BHI UN KO NAHI PATA CHALA KE YE NATIONAL ANTHOM HAI. WESAY AAP JESA JOURNALIST YE BAAT KERE TO SAMAJH SE BAHIR HAI
Shah G k kehjy or baton se lgta ye esy hi jealousy feel krta Govt se
Aizaz Sahib if you think they do not understand the norms as consulate, then how come they are fine with other countries. If they don't know then better go back and learn
We understand their sentiments in cricket grounds too, do not try to be a big bro, we are doing it for quite long - and you got the result in front of you - don't forget APS
Salute to Aizaaz for very positive approach and realistic analysis.Fakhar tried to speak the language of establishment but Aizaaz dealt him brilliantly.
Azaz will do everything to defend to protect Imran Khan
شعیب احمد
اعجاز۔سید۔صاحب۔اپ۔ایک۔پڑھے۔لکھے۔مسلمان۔اور۔صحافی۔ھیں۔جناب۔شہباز۔شریف۔صاحب۔اسلامی۔جمہوریہ۔پاکستان۔کے۔امیرالمومنین۔ھیں۔اسلامی۔ملکوں۔میں۔یہی۔کہتے۔ھیں۔انگریزی۔میں۔پرائم۔منسٹر۔کہتے۔ھیں۔اپنے۔وزیراعظم۔کا۔عزت۔احترام۔ہر۔پاکستانی۔پر۔فرض۔ھے۔توھین۔امیز۔الفاذ۔استعمال۔کرنا۔گنہاہ۔کبیرا۔ھے۔
Azaz Afghanistan how can we change our idealogy ? You are so wise . I know you know solutions . Azaz Afghanistan is National problem they want to break our country. So I don't think media should talk about their rights
شاہ صاحب ثابت ہوا کہ آپ عمرانڈو ہیں
اور آپ کے اس تبصرے سے عصبیت و نفرت کی بو آرہی ہے
Mujhay pata nahi tha k ye Pakistan ka taranay ki goonj hai. Mai samjha koi music hai. Wah G Wah. Kisi doodh pitay Bachay ko b pata hota hai Tarana hai ya music
بہت افسوس ہوا کہ آپ کہ رہے ہیں افغان ناظم کی بات میں وزن لگتا ہے کیا کوئی شخص قانون سے ناواقف ہو تو سزا سے مبرّا ہوتا ہے چہ جائیکہ ناظم الامور- درانی صاحب بلکل ٹھیک کہ رہے ہیں اور اگر ھم کمزوری دیکھائیں گے تو دوسری قومیں ھمارا مزاق اسی طرح بنائیں گی
Azaz gradually shows his tilt to IK and as well Afghandoos. Please move to Afghanistan with your sympathy
جج منصورعلیشاہ کی حقیقت وسیاست کھل گئی، وقت نے ثابت کردیا مولانااصول پسنداچھاانسان ہے، وہ ویسا نہیں جیسا عمران انکو کہتا تھا اور اسکے بندوں نے یہ تھوکاچاٹ کرماناخان نہیں خدابڑا ہے
45 saal se Afghanistan se sirf smuggling, drugs ,terrorism aur population h aai hai pakistan main 😂😂..Syed sahab
Pak foj ko 25 sal k liye anna chahay with islami law sab jajes ko dismiss ker k islami law banna do all pk foj foj foj zind boly ga
Shah g jis ko mehman keh raha woh Hakim abbad me apne ghr ka Malik hai
Ties ager acha karna chatay toh hamray taranay ke respect kartay ye to nimak haram hain afghani en k dil ma kitni nafrat ha hamray liya jo eno na show ke thi
اعزاز سید سی آی اے کا مہرہ ہےاس کے تعلقاتِ دیکھ کر اندازہ لگا لیں اس کی سیدی پر نہ جائیں اسی کی تقریریں سن لیں آپ خود اندازہ لگا لیں
میرا خیال ہے کے ذاتیات نہیں موضوع پر بے کرنی چاہیے۔