السلام علیکم جناب آفتاب اقبال صاحب سر جی پہلے تو آپ کا اور آپ کی ٹیم کا بہت شکریہ میرا کومینٹ شامل کرنے کا سر جی میں اس وقت اٹلی میں مقیم ہوں روزگار کے سلسلے میں سر گزارش ہے کہ جب بھی کبھی ہمیں پاکستان میں کوئی ڈاکومنٹ بنوانے کی ضرورت ہوتی ہے خاص کر کے فیملی کے ڈاکومنٹ تو واہ سب اوفیسز میں بہت تنگ کیا جاتا ہے اور لاکھوں روپے کا تقاضہ کیا جاتا ہے خاص کر عمران خان کے نام سے کیوں کے میرے سمیت یہاں ہم سب خان صاحب کے سپوٹر ہے اس لیے آپ سے گزارش ہے کہ اسے میں آپ ہماری آواز بنے اللہ پاک آپ سب کو سلامت رکھے اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم بہت شکریہ ❤️🤲
اسلام وعلیکم۔۔۔آجکل مجھ پر خبرناک کے پرانے پروگرام دیکھنے کا خبط سوار ہے۔۔۔کیا کمال شو تھے۔۔۔آفتاب صاحب کا کوئی ثانی نہیں۔۔۔میں نے بہت کچھ سیکھا ہے سر سے کاش کبھی ملاقات ہو سکے۔۔۔۔کوشش ہوتی کوئی بھی پروگرام مس نہ ہو۔۔۔اللہ سلامت رکھے۔۔۔۔بلال سرگودھا سے 🤗
Excellent mailbox ❤ Sir I always pray for Pakistan and especially Murshid jee and tigers in every Namaz,infact more than myself and my family.v,Overseas Pakistanis r dying to see Murshid jee and tigers free from this cruel system and InshAllah Allah will fulfill our dreams.Ameen
Aftab sab hats off to you.. 🫡 The real hero and a gem of current era.. you are one of the top personality who are motivation for us/youth. May Allah bless you and protect you.
آفتاب اقبال صاحب بہت افسوس ہےکہ آپ اور آپ کی ٹیم لندن آئے لیکن آپ سے ملاقات نہیں ہو سکی سر آپ کی مینیجمنٹ ٹیم نے بہت مایوس کیا ہے۔۔۔۔۔ اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین
I am not used to comment normally, but want to say that lala has real talent. He can perform well in movies and dramas as an actor. Great work lala. Every performer has its own place.
فوج میں "اردلی" ایک ایسا فرد ہوتا ہے جو اعلیٰ فوجی افسران یا عہدیداروں کی ذاتی خدمت کے لیے متعین ہوتا ہے۔ اس کے فرائض میں افسر کے کپڑے استری کرنا، جوتے پالش کرنا، ذاتی سامان کا خیال رکھنا، اور دیگر ذاتی خدمات شامل ہو سکتی ہیں۔ اردلی کا کردار سروس میں ہونے کے باوجود عام طور پر غیر جنگی یا انتظامی نوعیت کا ہوتا ہے۔ اس لفظ کا استعمال عام طور پر فوجی یونیفارم پہنے ہوئے کسی فرد کے لیے ہوتا ہے جو اعلیٰ افسر کے مقرر کردہ ہوتا ہے😎😎
حکومتی اعلانات ہر ملک سے انویسٹمنٹ آرہی مہنگائی کم ترین ہوگئی سٹاک مارکیٹ بلند ترین سطح پر مگر حقیقت یہ ہے کہ ایک سال میں ایک کروڑ تیس لاکھ مزید لوگ غربت کی لائن میں آگئے۔ شرح نمو تین سال سے ایک فیصد سے اوپر نہیں گئی۔ کسان فصلوں کے جنازے نکال رہے۔ انٹرنیٹ کی بندش میں ہم ٹاپ کر گئے۔
اللّٰہ کریم آپ کے علم و بیان میں اضافہ فرمائے۔ آمین ۔ اور ان ظالموں کے خلاف حق بات کہنے کی قوت بخشے۔ آمین ۔ میری التجا ہے کہ اپنے بیان مظلوموں کیلئے ہمیشہ جاری رکھیں تاکہ آپ اخروی زندگی میں سرخرو ہوں ۔ کیونکہ رسولِ کریم صلی اللّٰہُ علیہ واٰلہٖ وسلم نے فرمایا سب سے افضل جہاد اسکا ہے جو ظالم حکمران کے سامنے کلمۂِ حق کہے۔ (رواہ مشکٰوة ، ابوداؤود و الترمذی)
"Respected Aftab Sahib, Assalamu alaikum. I'm a viewer of your show and had commented on an ad once, knowing you're a busy personality. I just want to offer my prayers for you and Khan Sahib; may Allah keep us steadfast and grant us longevity. Since we didn't have awareness earlier, our lives were wasted. Thanks to your show, we no longer watch news; instead, we enjoy your program with joy and laughter. Your intellectual level is unparalleled, and you're a beacon of hope. I'd love to hear Babu Rana's voice again on your show, singing 'Ku Ham Se Khafa Hogaye'. Please forgive us if we've wronged you. May Allah bless you."
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آ فتاب اقبال صاحب آ پ کو اور آ پ کی پوری ٹیم کو سلام میں آ پ کا فین ھوں خبرناک سے لیکر ابھی تک اور ان شاءاللہ تعالیٰ تا حیات ❤😂🎉
Aftab Sahab, whatever you are doing is more than good enough. Keep us entertained and don't pay attention to comments like 'Software update.' People who are making such comments about you are themselves not capable of doing anything. Everyone is free to take initiative and lead others, so stop 🛑 pointing your finger, and rather look at yourselves.
پاکستان کی فوج کو اب سمجھ جانا چاپیے جو قوم پیچھے رہے جائے اس کی فوج کا اتنا طاقتوار ہونا لازم نہیں۔ جب مال غریب ہو تو نوکر کا امیر ہونا بہت ہی حیران کن بات ہے
Aslamo alekomm Sir Aftab Sab bohut afsos hova jab app ne kaha k wo gareeb ul waten hi kasma pursi mi hi mulak se bakhier hi janab app ne Aftab iqbal ka pucha hi dil roya 😢😢😢 afsos ho ta hi huqmrano pe aur idarion pe but we love u sir
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته Aftab sab rubi anam ka news 24+ podcast dekha to jab anchor ne app k baray sawal kia gya to rubi anam ne aik boht achi bat kahi k Allah pe tawaqal krna sikhya hai aftab sab ne Bout khushi hui akser babu bhi tont krata hai app ko k koi bhi bat ho to tawaqal ki taraf le jata hai
سارا افتاب سافٹ ویر اپڈیٹ تو ہوا ہے لیکن اپ کا نہیں ان کے لیڈروں کا یہ جو نون لیگ کے لیڈر ہیں نواز شریف اور شہباز شریف ان کو نظر نہیں ارہا کہ ان کی کیسے گگی بندگی ہے ان کے منہ سے کوئی الفاظ ہی نہیں نکلتا اس کو کہتے ہیں صافٹ ویئر اپ ڈیٹ❤❤❤
عمران خان ہمارا ہیرو ہے عمران خان کے علاوہ کوئی بھی ایسا لیڈر نہیں جو پاکستان کے لیے اچھا ہو جو پاکستان کے لیے کچھ کر سکے پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد ہم عمران خان کے ساتھ ہیں مرتے دم تک کیونکہ عمران خان واحد لیڈر ہے
سافٹویئر اپ ڈیٹ پر سر بہت غصہ ہوئے ہیں تو آپ مہربانی کرتے اور ایک ویلاگ ہی کر دیتے تفصیل کے ساتھ کہ کیوں دوبئی ائر پورٹ سے اٹھایا پھر چھوڑ دیا وجہ کیا اور کیوں بنی
Aftab iqbal sahib I'm in Portland Oregon r now and I'm in Albert son distribution center and I backup to dock 109 and I warm-up my rice and I made my chai plus raining start suddenly than I start watching ur show and it made my night 🌙 because it's night time good bless you keep up good work like u always do
آفتاب صاحب میں پچھلے 40 سال سے پاکستان سے باھر رھتا ھوں۔آپ سمجھتے ھیں وطن سے دوری کیا ھوتی ھے۔آج سوشل میڈیا کا دور ھے جب بھی دل کرتا ھے پاکستان کی کوئی وڈیو دیکھ لیتا ھوں۔افسوس ھوتا ھے یہ دیکھ ھمارے ملک میں گندگی دنیا میں سب سے زیادہ ھے۔آپ سے التماس ھے کہ گھر اور گلی کوچے کی صفائی کی تلقین اپنے شوز میں کیا کریں اور کثرت اولاد پہ بھی بات کیا کریں۔
السلام علیکم آفتاب اقبال صاحب کیلیفورنیا میں لگنے والی آگ کی وجوہات اور نقصانات کو بھی زیرِ بحث لائیں اور علم میں اضافہ فرمائیں۔ شکریہ ثقلین طاہر آف دبئی
زندگی کے بڑے پچھتاووں میں سے ایک پچھتاوہ جب ببو رانا مانچسٹر آئے اور ان سے ملاقات نہ ہو سکی۔ میرا وقت اپنے معذور بچے کی دیکھ بھال میں گزر جاتا ہے۔ اب کب آپ یو کے آئیں گے؟ ببو رانا کا بہت بڑا فین ہوں
Hi this is Haleemuddin kha from Los Angeles I watch your show since 5 years I AM fan of you my question is when nabil gabool will join khabarhar show.❤❤❤❤❤❤
دنیا بھر کی افواج اپنے اپنے ملک کے مفادات کی حفاظت کرتی ہیں لیکن ہماری فوج اپنے بیرونی آقاوں کے حکم پر اپنی ہی منتخب حکومت کا تختہ الٹا دیتی ہے اور یہ الزام نہیں حقیقت ہے ۔
پاکستانی فوج کرایے پر دستیاب ہے کیونکہ اس نے فوجی آپریشنز کے نام پر، ڈالرز کی خاطر اپنے 90-80 ہزار فوجی اور سویلین مروا دیے۔ اتنے تو 10 سالوں میں امریکی فوجی، افغانستان میں نہیں مرے ہوں گے۔ 09 مئی کا جھوٹا ڈرامہ اور 26 نومبر 2024 کا قتل عام سب کے سامنے ہے۔
عمران خان ہمارا ہیرو ہے عمران خان کے علاوہ کوئی بھی ایسا لیڈر نہیں جو پاکستان کے لیے اچھا ہو جو پاکستان کے لیے کچھ کر سکے پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد ہم عمران خان کے ساتھ ہیں مرتے دم تک کیونکہ عمران خان واحد لیڈر ہے جو پاکستان کے لیے کچھ کر سکتا ہے وہ ایماندار ہے❤
As salam o alaikum mera ye coment zaror shamil karain me apka har program dekhta or pasand karta hn or hasb e hal se daikh raha hn laikin jo sadma aj hoa hai wo kabhi nahi hoa ap nay itna zikar kia chahat fateh ali khan k ganay ka ky me ny dhond kar suna or aik minut bhi pora nahi sun saka apko ALLAH Pochay ga
اج تک اتنا کوئی نئی رویا جتنا
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
اپنی امت کے لئے روئے 😢🙂↕️😭
🌿💕 اَلّٰلھُمَّ صَلِّی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَــا صَلَّیْتَــ عَلٰی ابْرَاھِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَـ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
🌿💕 اَلّٰلھُمَّ بَارِک عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَـــا بَارَکْتَــ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَــ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ 💕🌿
تمہارا ایک رب ہے پھر بھی تم اوسے یاد نہیں کرتے
لیکن اس کے کتنے بندے ہیں وہ پھر بھی تمہیں نہیں بھولتا ❤❤
حضرت علی فرمان🥀
🌿💕 اَلّٰلھُمَّ صَلِّی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَــا صَلَّیْتَــ عَلٰی ابْرَاھِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَـ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
🌿💕 اَلّٰلھُمَّ بَارِک عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَـــا بَارَکْتَــ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَــ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ 💕🌿
🌿💕 اَلّٰلھُمَّ صَلِّی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَــا صَلَّیْتَــ عَلٰی ابْرَاھِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَـ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
🌿💕 اَلّٰلھُمَّ بَارِک عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَـــا بَارَکْتَــ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَــ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ 💕🌿
Zabardast sir .Allah app ko sahat aur lambi umer day ameen
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ صحت کاملہ عطا فرمائیں آ پ استقامت پر رہیں ❤🎉😂
السلام علیکم جناب آفتاب اقبال صاحب سر جی پہلے تو آپ کا اور آپ کی ٹیم کا بہت شکریہ میرا کومینٹ شامل کرنے کا سر جی میں اس وقت اٹلی میں مقیم ہوں روزگار کے سلسلے میں سر گزارش ہے کہ جب بھی کبھی ہمیں پاکستان میں کوئی ڈاکومنٹ بنوانے کی ضرورت ہوتی ہے خاص کر کے فیملی کے ڈاکومنٹ تو واہ سب اوفیسز میں بہت تنگ کیا جاتا ہے اور لاکھوں روپے کا تقاضہ کیا جاتا ہے خاص کر عمران خان کے نام سے کیوں کے میرے سمیت یہاں ہم سب خان صاحب کے سپوٹر ہے اس لیے آپ سے گزارش ہے کہ اسے میں آپ ہماری آواز بنے اللہ پاک آپ سب کو سلامت رکھے اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم بہت شکریہ ❤️🤲
Ye Jo hay na ...
اپ کے کمنٹس کی ہے انہوں نے انسلٹ کی تھی 😢😮😂
اسلام وعلیکم۔۔۔آجکل مجھ پر خبرناک کے پرانے پروگرام دیکھنے کا خبط سوار ہے۔۔۔کیا کمال شو تھے۔۔۔آفتاب صاحب کا کوئی ثانی نہیں۔۔۔میں نے بہت کچھ سیکھا ہے سر سے کاش کبھی ملاقات ہو سکے۔۔۔۔کوشش ہوتی کوئی بھی پروگرام مس نہ ہو۔۔۔اللہ سلامت رکھے۔۔۔۔بلال سرگودھا سے 🤗
حضرت امام حسین علیہ السلام ❤
نے فرمایا!
وطن سے محبت ایمان کا حصہ ہے
وقت کے فرعون کے خلاف جھاد کرنے والے افراد ۔۔ صحافی ۔۔۔ زندہ باد ❤❤❤
ماشاءاللہ
Sir Aftab Iqbal shb Allah pak apko salamat rakhe 🤲
That was the best show indeed
آ فتاب اقبال صاحب میں خبرناک سے آ پ کو دیکھ رہا ھوں اللہ تعالیٰ آ پ کو صحت کاملہ عطا فرمائیں
Excellent mailbox ❤
Sir I always pray for Pakistan and especially Murshid jee and tigers in every Namaz,infact more than myself and my family.v,Overseas Pakistanis r dying to see Murshid jee and tigers free from this cruel system and InshAllah Allah will fulfill our dreams.Ameen
ماشاءاللہ جزاک اللہ ہر نماز کے بعد دعائیں
اللہ پاک قبول فرمائے آمین
You are great and so bold. I appreciate you with core of my heart and prays. Many more blessings
Aftab sab hats off to you.. 🫡 The real hero and a gem of current era.. you are one of the top personality who are motivation for us/youth. May Allah bless you and protect you.
آفتاب اقبال صاحب بہت افسوس ہےکہ آپ اور آپ کی ٹیم لندن آئے لیکن آپ سے ملاقات نہیں ہو سکی سر آپ کی مینیجمنٹ ٹیم نے بہت مایوس کیا ہے۔۔۔۔۔
اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین
سر جی الحمداللہ آپ ٹھیک ہے۔۔بہت خوشی ہوئی آپ کو دیکھ کر۔۔۔❤❤❤❤
آفتاب اقبال سر۔۔۔ فیض احمد فیض کی ( رقیب سے ) مکمل نظم سنا دیں ۔۔ بہت ہی خوبصورت ادائیگی ہے آپکی۔۔۔!!!
حافظ صابر مغل ( ڈسکہ )
Aftab Sahib is a real Gem MashAllah. Stay blessed Sir❤
I am not used to comment normally, but want to say that lala has real talent. He can perform well in movies and dramas as an actor. Great work lala. Every performer has its own place.
Aftab sb app brave man ho I like it baqi har door me mukalif hote ha
Aftab Iqbal aik mohib e wattan banda ha, Jiyossss Tabi
فوج میں "اردلی" ایک ایسا فرد ہوتا ہے جو اعلیٰ فوجی افسران یا عہدیداروں کی ذاتی خدمت کے لیے متعین ہوتا ہے۔ اس کے فرائض میں افسر کے کپڑے استری کرنا، جوتے پالش کرنا، ذاتی سامان کا خیال رکھنا، اور دیگر ذاتی خدمات شامل ہو سکتی ہیں۔ اردلی کا کردار سروس میں ہونے کے باوجود عام طور پر غیر جنگی یا انتظامی نوعیت کا ہوتا ہے۔ اس لفظ کا استعمال عام طور پر فوجی یونیفارم پہنے ہوئے کسی فرد کے لیے ہوتا ہے جو اعلیٰ افسر کے مقرر کردہ ہوتا ہے😎😎
Agained Joined Watching Show after Silence of Aftab Saheb.
Wao lala bht khoob awaz aur surr🎉🎉
Nobody can update your software you are a brave journalist we understand your concern intelligently covered all topics.
Allah pak ap sb ko apny hifz o aman min rkhin ameen suma ameen
Aftab iqbal zindabad
Love from Arif Wala Tanveer hussain ❤❤❤❤❤
Lala wahhhhh kia gaya ❤
Wa laly wa jazakallah love from karachi
حکومتی اعلانات
ہر ملک سے انویسٹمنٹ آرہی
مہنگائی کم ترین ہوگئی
سٹاک مارکیٹ بلند ترین سطح پر
مگر حقیقت یہ ہے کہ ایک سال میں ایک کروڑ تیس لاکھ مزید لوگ غربت کی لائن میں آگئے۔ شرح نمو تین سال سے ایک فیصد سے اوپر نہیں گئی۔ کسان فصلوں کے جنازے نکال رہے۔ انٹرنیٹ کی بندش میں ہم ٹاپ کر گئے۔
بہت خوب
wah Aftab Sahb bohat achi baat Kahi ha watan Kay baray main
We proud of you Aftab bahi❤❤
قوم یوتھ کی سب بڑی نشانی وہ تنقید برداشت نہیں کرتے۔
اللّٰہ کریم آپ کے علم و بیان میں اضافہ فرمائے۔ آمین ۔ اور ان ظالموں کے خلاف حق بات کہنے کی قوت بخشے۔ آمین ۔ میری التجا ہے کہ اپنے بیان مظلوموں کیلئے ہمیشہ جاری رکھیں تاکہ آپ اخروی زندگی میں سرخرو ہوں ۔ کیونکہ
رسولِ کریم صلی اللّٰہُ علیہ واٰلہٖ وسلم نے فرمایا سب سے افضل جہاد اسکا ہے جو ظالم حکمران کے سامنے کلمۂِ حق کہے۔
(رواہ مشکٰوة ، ابوداؤود و الترمذی)
Aftab sir you an inspiration Love you more❤
Babbu Rana Punnu and Lala Make Show remarkable 🎉
Sir bundle of thnx
آپ نے پنو بھائ سے جواب لے دیا ملتانی صاحبہ کا بھی شکریہ
I really enjoyed my breakfast and your show today.
❤❤Aslamoalakm Sir log asy he ap ko pump krty ha k ap foj k khilaf boly or ap per mazeed sakhty ho
Sir you are doing very well love ❤❤
I'm mukhtar Hussain Gill from
Bahrain
Allah pak ap ko salamat rakhe
Super Show Sir ♥️❤️♥️❤️♥️❤️👍🏾👍🏾👍🏾
wow lala can sing. beautiful voice. ❤
"Respected Aftab Sahib, Assalamu alaikum. I'm a viewer of your show and had commented on an ad once, knowing you're a busy personality. I just want to offer my prayers for you and Khan Sahib; may Allah keep us steadfast and grant us longevity. Since we didn't have awareness earlier, our lives were wasted. Thanks to your show, we no longer watch news; instead, we enjoy your program with joy and laughter. Your intellectual level is unparalleled, and you're a beacon of hope. I'd love to hear Babu Rana's voice again on your show, singing 'Ku Ham Se Khafa Hogaye'. Please forgive us if we've wronged you. May Allah bless you."
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آ فتاب اقبال صاحب آ پ کو اور آ پ کی پوری ٹیم کو سلام میں آ پ کا فین ھوں خبرناک سے لیکر ابھی تک اور ان شاءاللہ تعالیٰ تا حیات ❤😂🎉
Babbu and punnu on fire 🔥 again ❤❤❤killing comedy
Good sir
Allah's bless you
وقت کے حجاج بن یوسف ۔۔ مردہ باد 😢😢😢
I did not know Lala can sing so well. Good job Lala. Greetings from USA.
Babbu Rana Punnu and Lala Make Show remarkable
804 ❤❤❤❤❤
AFTAB BHAI KING
Aftab Sahab, whatever you are doing is more than good enough. Keep us entertained and don't pay attention to comments like 'Software update.' People who are making such comments about you are themselves not capable of doing anything. Everyone is free to take initiative and lead others, so stop 🛑 pointing your finger, and rather look at yourselves.
پاکستان کی فوج کو اب سمجھ جانا چاپیے جو قوم پیچھے رہے جائے اس کی فوج کا اتنا طاقتوار ہونا لازم نہیں۔ جب مال غریب ہو تو نوکر کا امیر ہونا بہت ہی حیران کن بات ہے
بلکل بجافرمایالیکن حیرانکن نہیں میرےدوست یہ اس ات بات کی گواہی ہےکہ نوکرچوری کررہا ہےڈاکہ ڈال رہاہے
وقت کے فرعون مردہ باد 😢😢😢
Excellent
Babbu and Punnoon's pair is super funny.
❤❤❤❤❤ good
Aslamo alekomm Sir Aftab Sab bohut afsos hova jab app ne kaha k wo gareeb ul waten hi kasma pursi mi hi mulak se bakhier hi janab app ne Aftab iqbal ka pucha hi dil roya 😢😢😢 afsos ho ta hi huqmrano pe aur idarion pe but we love u sir
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
Aftab sab rubi anam ka news 24+ podcast dekha to jab anchor ne app k baray sawal kia gya to rubi anam ne aik boht achi bat kahi k
Allah pe tawaqal krna sikhya hai aftab sab ne
Bout khushi hui akser babu bhi tont krata hai app ko k koi bhi bat ho to tawaqal ki taraf le jata hai
Inshallah Inshallah Pakistan will be saved and forever effort for lawful prospect of Pakistan along with a beautiful reprsresention
سارا افتاب سافٹ ویر اپڈیٹ تو ہوا ہے لیکن اپ کا نہیں ان کے لیڈروں کا یہ جو نون لیگ کے لیڈر ہیں نواز شریف اور شہباز شریف ان کو نظر نہیں ارہا کہ ان کی کیسے گگی بندگی ہے ان کے منہ سے کوئی الفاظ ہی نہیں نکلتا اس کو کہتے ہیں صافٹ ویئر اپ ڈیٹ❤❤❤
, wa lala wa❤😂😂
وحید لا لا کا چلے ٹھندی ہوا تھم تھم زبردست
ماں کو کوئی ایسے پوری دنیا 🌎 میں رسوا بھی نہیں کرتا
جیسے پاکستان کا حال کر دیا ہے
Pakistan ko Nahin jnab Pakistan par muslat logon ko
عمران خان ہمارا ہیرو ہے عمران خان کے علاوہ کوئی بھی ایسا لیڈر نہیں جو پاکستان کے لیے اچھا ہو جو پاکستان کے لیے کچھ کر سکے پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد ہم عمران خان کے ساتھ ہیں مرتے دم تک کیونکہ عمران خان واحد لیڈر ہے
اکبر بدلی کی فوٹو لگا دیا کریں سرائیکی پبلک بہت ہے چاہنے والی ان کی شُکریہ ❤
سافٹویئر اپ ڈیٹ پر سر بہت غصہ ہوئے ہیں تو آپ مہربانی کرتے اور ایک ویلاگ ہی کر دیتے تفصیل کے ساتھ کہ کیوں دوبئی ائر پورٹ سے اٹھایا پھر چھوڑ دیا وجہ کیا اور کیوں بنی
Yeaaaa
Imran Khan zinda baad ❤❤❤❤
Lala is super talented
Thoda updated ha
میرا سوال یہ ہے کہ نریندر مودی کی ڈمی اب شو میں کیوں نہیں آتی
وقت کے یزید کے درباری مردہ باد 😢😢😢
Good ❤😂😂😊😊
Love you Khan zindabad ❤❤❤❤
Aftab iqbal sahib I'm in Portland Oregon r now and I'm in Albert son distribution center and I backup to dock 109 and I warm-up my rice and I made my chai plus raining start suddenly than I start watching ur show and it made my night 🌙 because it's night time good bless you keep up good work like u always do
Good
آفتاب صاحب میں پچھلے 40 سال سے پاکستان سے باھر رھتا ھوں۔آپ سمجھتے ھیں وطن سے دوری کیا ھوتی ھے۔آج سوشل میڈیا کا دور ھے جب بھی دل کرتا ھے پاکستان کی کوئی وڈیو دیکھ لیتا ھوں۔افسوس ھوتا ھے یہ دیکھ ھمارے ملک میں گندگی دنیا میں سب سے زیادہ ھے۔آپ سے التماس ھے کہ گھر اور گلی کوچے کی صفائی کی تلقین اپنے شوز میں کیا کریں اور کثرت اولاد پہ بھی بات کیا کریں۔
Good question
السلام علیکم
آفتاب اقبال صاحب کیلیفورنیا میں لگنے والی آگ کی وجوہات اور نقصانات کو بھی زیرِ بحث لائیں اور علم میں اضافہ فرمائیں۔ شکریہ
ثقلین طاہر آف دبئی
Really updated 😅
Nice show
زندگی کے بڑے پچھتاووں میں سے ایک پچھتاوہ جب ببو رانا مانچسٹر آئے اور ان سے ملاقات نہ ہو سکی۔ میرا وقت اپنے معذور بچے کی دیکھ بھال میں گزر جاتا ہے۔ اب کب آپ یو کے آئیں گے؟ ببو رانا کا بہت بڑا فین ہوں
Hi this is Haleemuddin kha from Los Angeles I watch your show since 5 years I AM fan of you my question is when nabil gabool will join khabarhar show.❤❤❤❤❤❤
Afsoos😩 neighbors ka WiFi pkg end or yah thumbnail dakh kr show dekhe bagir Raha b nai ja ra
😮💨Sabir😓from❣️Okara
Great Aftab sir ❤❤
Excellent analysis
I m big fans
وقت کے یزید مردہ باد 😮😮😮
Asslam alukum Aftab Sahab
I am watching hamaqtien on 92 channel.i misse you so much sir😢
دنیا بھر کی افواج اپنے اپنے ملک کے مفادات کی حفاظت کرتی ہیں لیکن ہماری فوج اپنے بیرونی آقاوں کے حکم پر اپنی ہی منتخب حکومت کا تختہ الٹا دیتی ہے اور یہ الزام نہیں حقیقت ہے ۔
پاکستانی فوج کرایے پر دستیاب ہے کیونکہ اس نے فوجی آپریشنز کے نام پر، ڈالرز کی خاطر اپنے 90-80 ہزار فوجی اور سویلین مروا دیے۔ اتنے تو 10 سالوں میں امریکی فوجی، افغانستان میں نہیں مرے ہوں گے۔
09 مئی کا جھوٹا ڈرامہ اور 26 نومبر 2024 کا قتل عام سب کے سامنے ہے۔
😎
🤐
یہ فوج نہیں بوجھ ھے
Bhai dollar kmany hoty hen
عمران خان ہمارا ہیرو ہے عمران خان کے علاوہ کوئی بھی ایسا لیڈر نہیں جو پاکستان کے لیے اچھا ہو جو پاکستان کے لیے کچھ کر سکے پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد ہم عمران خان کے ساتھ ہیں مرتے دم تک کیونکہ عمران خان واحد لیڈر ہے جو پاکستان کے لیے کچھ کر سکتا ہے وہ ایماندار ہے❤
❤❤❤❤❤😘😘😘😘😘
👍❤️
As salam o alaikum mera ye coment zaror shamil karain me apka har program dekhta or pasand karta hn or hasb e hal se daikh raha hn laikin jo sadma aj hoa hai wo kabhi nahi hoa ap nay itna zikar kia chahat fateh ali khan k ganay ka ky me ny dhond kar suna or aik minut bhi pora nahi sun saka apko ALLAH Pochay ga
Iqbal❤❤❤❤❤
You updated Gohar Sahibs soft ware. It seems he learnt few English terms and used against you Aftab bhai ❤😂😂😂😂😂
میر جعفر مردہ باد 😢😢😢