جناب فاروق صاحب اگر جناب قمر جلالوی کےاس مصرعہ کا پہلا مصرعہ آپکے علم میں ہو تو از راہ نوازش لکھ گا۔ویسے تو پوری غزل بہت عمدہ ہے ۔یقین آپکا اعلی ذوق داد دئیے بغیر نہ رہے گا۔مصرعہ ہے نام خدا میں جانوں نہ تانوں تو کیوں مجھ کو سانے ہے
Khuda ka naam befaida nahi Lena chahiya jese k omg yn O my God yn Rabba yn memes yn gano yn shayri wagera mn q k gunah pap hota hai or iss ki saza buht hi bhyank hai Bible mn 10 hukmo mn Khuda ka naam befaida lene se mana kiya gya hai.
براہ کرم کچھ وقت شاعری کو پڑھیں جب عبور حاصل ہو جاۓ تو یو ٹیوب ادھر ہی ہے کہیں نہیں جاتا۔۔۔۔اردو کے کسی ماہر استاد یا شاعر سے روابط بڑھائے شاید کچھ فرق پڑتا ہو لیکن لیکن خود کو ماہر سمجھنے کا خبط کہیں سیکھنے کے عمل میں رکاوٹ نہ ہو ۔۔۔۔ سننے والے بھی ما شاءاللہ ہیں۔۔۔۔۔!
یار راحیل بهائی كيا آواز هے اور كيا انداز ..واه...واه ...واه
ماشاءاللہ بہت خوب انداز بیاں
دوست آپ کے آواز بہت اچھی ہے مجھے بہت پسند ہے۔آپ کے آواز مجھے بور نہیں کرتا
بہت عمدہ جناب راحیل فاروقی صاحب۔
لاجواب انتخاب دلکش آواز اور دلفریب خطاطی
special one
Simply Beautiful
واہ راحیل بھائی
love from bangladesh
لاجواب انتخاب۔۔۔
کیا خوب پڑھتے ہو۔۔۔۔۔۔لاجواب
MashaAllah
واہ,
سبحاناللہ
💯💯💯
Bahut khub.
Excellence.
بہت خوب
Vah vah
زبردست
عمدہ
Wah wah
Great poetry
ان کے شاگرد
استاد فنا بلند شہری
کا بھی کلام کیجیے ۔
نوازش ہوگی آپ کی۔۔۔۔
Is Kalam ko Roman me bhi post kijiye, bahut meharbani hogi
Dekha Na gaya dekh raha tha Fir Bhi beshak kar raha hai ke Tabalna Unka
Masha allha kya khen
Plz aek guzarish hai phele wala misra har bar 2 bar bole plz
To aur bhi maza aaega
🌹
اسلام علیکم بہائی جان
کیا آپ بتا سکتے ہو ایک شعر ہے ہمارے ملک چلے آؤ صدا برساتیں رہے ہیں یہ اسی شاعر کا شعر؟؟؟
جناب فاروق صاحب اگر جناب قمر جلالوی کےاس مصرعہ کا پہلا مصرعہ آپکے علم میں ہو تو از راہ نوازش لکھ گا۔ویسے تو پوری غزل بہت عمدہ ہے ۔یقین آپکا اعلی ذوق داد دئیے بغیر نہ رہے گا۔مصرعہ ہے
نام خدا میں جانوں نہ تانوں تو کیوں مجھ کو سانے ہے
Ashar Gondwi,Jaggannath Azad,Seemab Akbarabadi,Kalim Ajiz,Shakeel Badauoni__ attention please!
Zia Moyuddin voice????
👍💓
Heart touching poetry 🤐💔
Har ball per Bekarar machalna Unka Alfaaz ko Danton se kuchalna Unka
Background music?
پروردگار کا تلفظ درست فرمالیں
Yaar kitna bejar tafazzul h aapka
*bekar talaffuz
Khuda ka naam befaida nahi Lena chahiya jese k omg yn O my God yn Rabba yn memes yn gano yn shayri wagera mn q k gunah pap hota hai or iss ki saza buht hi bhyank hai Bible mn 10 hukmo mn Khuda ka naam befaida lene se mana kiya gya hai.
شاعری اور الفاظ کا استعمال تو باکمال ہے
لیکن فاروق صاحب یہاں آپ کو رموز و أوقاف اور تلفظ کے تقدس کا بہرحال احترام کرنا چاہئے تھا
Ustad afsoos, hum ney aap jesey ki qaddar na ki, laalokhait mey cycle ki shop per kaaam Kia, haaath na phailaia.....afsooos qaddar na ki....
اس میں بھی وہی مسئلہ ہے وہی غلط رموز اوقاف۔۔۔ تلفظ کا تو اللہ ہی حافظ ہے۔۔۔۔۔!