Shahdara Lahore Street Lights Installation | New Road Lights Project Update | Shahdara visit
Вставка
- Опубліковано 8 лют 2025
- Street lights installation work has started in Shahdara, Lahore!
The government is installing new street lights by placing poles in the middle of the road. The road divider is being broken at different places to install modern lighting poles that will brighten up Shahdara at night.
📍 Watch in this video:
✅ Shahdara Lahore new street lights installation work
✅ Road divider modification for pole placement
✅ Nighttime traffic improvement with new lights
🌟 Don't forget to like, share & subscribe for more Lahore updates!
🔔 Subscribe to "Malik Sajjad Rizvi" for the latest Lahore city developments!
🔹 شاہدرہ لاہور کی سڑکوں پر روشنیوں کے لیے کھمبے لگانے کا کام شروع ہو گیا ہے!
یہ منصوبہ شاہدرہ کی خوبصورتی اور ٹریفک کے نظام کو بہتر بنانے میں مدد دے گا۔ سڑک کے درمیان دیوار کو مختلف جگہوں سے توڑ کر وہاں روشنی کے کھمبے نصب کیے جا رہے ہیں تاکہ رات کے وقت بھی شاہدرہ کی سڑکیں روشن رہیں۔
📍 ویڈیو میں کیا دیکھیں:
✅ شاہدرہ کی سڑکوں پر کھمبے لگانے کا کام
✅ روشنیوں کی تنصیب کا مکمل پروسیس
✅ شاہدرہ میں رات کے وقت ٹریفک کی صورتحال
🌟 اگر آپ لاہور کی تازہ ترین اپڈیٹس دیکھنا چاہتے ہیں تو چینل کو سبسکرائب کریں!
📌 ویڈیو اچھی لگے تو لائک اور شیئر ضرور کریں!
🔔 مزید اپڈیٹس کے لیے چینل "Malik Sajjad Rizvi" کو سبسکرائب کریں!
#ShahdaraLahore #ShahdaraStreetLights #LahoreDevelopment #StreetLightsLahore #ShahdaraUpdate #RoadLightsInstallation #LahoreCity #ShahdaraNews #MalikSajjadRizvi #LahoreRoads #PakistanDevelopment
انشاءاللہ ایک دن اپ کی اواز پورے پاکستان میں سنی جائے گی ۔اپ نے ہمیشہ حق سچ کی بات کی ہے حکومت کو چاہیے کہ اپ کی بات کا جلد نوٹس لیا کریں
بہت شکریہ اور انشاللہ
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکتہ ❤
Bohat khoob
ماشاءاللہ
تنگ آ کے میں نے آخر دیر و حرم کو چھوڑا
واعظ کا وعظ چھوڑا چھوڑے تیرے فسانے
علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ
GOOD SAJJAD BHAI❤
JAZAKALLAH
❤❤❤
Good
Thanks
بہت اچھا کوریج ہمیشہ کی طرح! کیا آپ احمد علی روڈ (جو آزادی چوک سے سبزی منڈی کو جاتی ہے) کے بارے میں بات کر سکتے ہیں؟ یہ ایک سال سے ٹوٹا پڑا ہے اور کوئی اس کی مرمت کی طرف توجہ نہیں دے رہا۔ رہائشیوں کو بہت مشکلات کا سامنا ہے۔ اگر آپ اس مسئلے کو اجاگر کریں تو مہربانی ہوگی۔ شکریہ
JazakAllah bro inshallah mn kron ga mry mob mn kuch issues aa rhy hn jis wja sy videos nhe bnaa rha
Kuch din wait mn kron ga inshallah
اٹھو مری دنیا کے غریبوں کو جگا دو
کاخ امرا کے در و دیوار ہلا دو
گرماؤ غلاموں کا لہو سوز یقیں سے
کنجشک فرومایہ کو شاہیں سے لڑا دو
سلطانی جمہور کا آتا ہے زمانہ
جو نقش کہن تم کو نظر آئے مٹا دو
جس کھیت سے دہقاں کو میسر نہیں روزی
اس کھیت کے ہر خوشۂ گندم کو جلا دو
کیوں خالق و مخلوق میں حائل رہیں پردے
پیران کلیسا کو کلیسا سے اٹھا دو
حق را بسجودے صنماں را بطوافے
بہتر ہے چراغ حرم و دیر بجھا دو
میں ناخوش و بے زار ہوں مرمر کی سلوں سے
میرے لیے مٹی کا حرم اور بنا دو
تہذیب نوی کار گہہ شیشہ گراں ہے
آداب جنوں شاعر مشرق کو سکھا دو
علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ
کیا سلائی اور پر بھی لائٹس لگیں گی
ابھی تو نہیں شائد بعد میں لگائی جائیں
Kash ma wapis odr hi shift ho jao😞
KIDR JANAB
@maliksajjadrizvi Rana town, shahdra
Lahore bridge Ferozpur Road wala kun band kar diya giya hai???
Sajjad bahi dolat Khan road par b velog Kara us street ko b banaya jy bohat he Gandi street ha
Band road py be bnado 1 plz 6 mhiny hogye nhi bnai
اگر یہ کام پلاننگ کے ساتھ کیا ہوتا تو آج یہ کٹائی نہ کرنی پڑتی ۔ سروس روڈ کے دونوں طرف فروٹ کی ریڑیاں لگانا درست نہیں ۔ فوٹ پاتھ نہ ہونے کی صورت میں عوام کو مجبوراً ٹریفک کے درمیان چلنا پڑتا ہے ۔ ❤❤❤
Apny darust kaha hai janab
Kindly update river Ravi city project and shakargarh city vlog
Good
Thanks