Yousuf Siraj Podcast Ft. Abdul Malik Mujahid | Ep 01 | Paigham TV Official
Вставка
- Опубліковано 27 вер 2024
- #PaighamTV #darussalam #abdulmalikmujahid #mujahid #podcast
Yousuf Siraj Podcast Ft. Abdul Malik Mujahid | Ep 01 | Paigham TV Official
For new videos and updates please subscribe to our channel
www.youtube.co...
Download our Apps
☑️Android: bit.ly/3TLmqqO
☑️iOS: bit.ly/3VurL78
Watch Paigham TV Live on UA-cam
/ @paighamlive
Follow us on other social media platforms
Facebook / paighamtv
Twitter / paighamtv
Instagram / paighamtv
TikTok / paigham_tv
کامیابی دو جہاں کی [ Kamyabi Do Jahan Ki ]
عظیم لوگ ۔۔ عظیم خدمات
اللہ پاک خدمات قبول فرمائے ۔۔ آمین
بارک اللہ فیکم ...دارالسلام کی کتب کی قیمتوں پر نظر شفقت فرمائے
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ ملاقات ھوئی خوشی بھی اور رویا بھی۔۔۔۔۔
ما شاءاللہ ۔
اللہ برکت دے۔۔زبر دست۔
ہمارے استاد ،ہمارا بہترین سرمایہ
اللہ تعالیٰ ان کی عمرمیں اوران کی تمام خدمات میں برکت دےیہ قوم کابہترین سرمایہ ہیں
Ameen
Aameen
یوسف سراج صاحب آپ کا شکریہ آپ نے اتنی خوبصورت شخصیت ملاقات کروائی۔
ماشاء اللہ بہت دلچسپ اور موٹیویشن باتیں۔ اللہ تعالی عبد المالک صاحب کو بہترین اجر عطا
فر ماۓ ۔ آمین
بے شک ایسے انسان صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں مجھاہدصاحب کے ہمارے اوپر بھی بہت احسانات ہیں اللہ تعالی انہیں اس کا عظیم اجر عطا فرمائے عابدالہی حافظ آباد
والدین کا احترام ہی کامیابی کی وجہ ❤
ماشاءاللہ ! جزاک اللہ خیرا !! نئی (موبائل فون/نیٹ یافتہ) نسل کے لئیے بہترین مشعل راہ انٹرویو ۔۔۔۔۔ عبدالمالک مجاھد صاحب مینٹور ھیں ھماری نئی نسل کے لئے ۔۔۔۔۔ Excellence..
عظیم ماؤں کےعظیم بیٹے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
مجاہد صاحب اللہ تبارک وتعالیٰ آپ سب کو صحت وسلامتی اور طویل عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ لاقوہ الاباللہ
Mashallah mashallah.Allah Pak Apko apni hifzo amaan me rakhy .❤❤
السلام علیکم جناب یوسف سراج صاحب اج کے پروگرام میں اپ نے مجاہد صاحب سے انٹرویو کیا ان کی باتیں سن کر بہت خوشی ہوئی اللہ تعالی اپ کو اور مجاہد صاحب کو جزائے خیر عطا فرمائے امین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
بھائی جان ! بہت مزہ آیا آپ کا انٹرویو دیکھ کر ، سن کر ۔
اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی میں برکت عطاء فرمائے اور جس طرح آپ اپنے والدین کے لیے صدقہء جاریہ ہیں آپ کی تمام اولاد و احفاد کو ، آپ کے لیے ، باجی جان محترمہ کے لیے صدقہء جاریہ بنائے آمین اللھم ربنا آمین
اگلی قسط کا انتظار ھے ۔۔۔۔۔
اللّٰہ اکبر اللّٰہ اللّٰہ ۔ سبحان اللّٰہ۔ جزاک اللّٰہ کثیرا کثیرا
Ameen bashak
Mashallah ❤❤❤❤❤❤
Allah aap ko barkaton say nawazay. Salamat rahain
Jazak Allah khaira
Jazak Allah khair sheikh sab
Itna khubsurat interview....... Allah pak slamti rakhy
MaashAllah MaashAllah MaashAllah MaashAllah MaashAllah MaashAllah MaashAllah 🥰 ❤❤❤❤❤
بہت خوبصورت انٹرویو۰ مولانا صاحب کی بات بہت اچھی لگی۰ اور میں مانتی بھی ہوں کہ کوئی بھی کام کریں دل سے کریں
Pehli baar dekh rai....Ma shaa Allah
Bht ala insaan han ...
Inka idara b bht kamal ka ha....inki books b bht mufeed han....Allah tala salamat rakhay ameen😊Allah ajar e azeeem day apko ameen
جزاکم اللہ خیرا
Vvvv good talk positive
Excellent learnt lessons about Quran
Allaha khala gee ko janat ma jaga atta farme bohat naik khtoon the un ke tarbeyat beh ache ke
ماشاءاللہ تبارک اللہ
بہت خوب۔ ایسا شخص ہمارے لئے ایک عظیم نعمت ہے۔ اللہ سلامت رکھے تا قیامت رکھے
Kash sare bap ese he hoon ameen
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
زبردست، ماشاءاللہ!
یوسف سراج! خوبصورت انٹرویو ۔
ماشاءاللہ بہت عمدہ آپ کی یادیں سن کر بہت اچھا لگا اللہ تعالیٰ آپ جزائے خیر عطا فرمائے
عبدالمالک صاحب کی ذات سے پہلا تعارف ان کی کتاب سنہری یادیں پڑھنے سے ہوئی، پھر روزنامہ امت میں ان کے متعدد مضامین بھی پڑھے۔۔ آج پہلی بار ان کی گفتگو ویڈیو کی صورت میں سن اور دیکھ رہا ہوں ۔ شکریہ یوسف سراج بھائی
He was a good friend of mine.
Jazakllha g
Hm es mamly mn boht hi badnaseeb hn 😢😢😢😢😢
ماشاءاللہ بہت ہی زبردست پوڈ کاسٹ ۔سن کر مزہ آیا ۔ اور ہر بات میں مولانا کا ماں باپ کا ذکر بہت ہی اچھا لگا۔ اور مجھے بھی بار بار اپنے ماں باپ یاد کروا دیے۔واقعی ماں باپ اللّٰہ پاک کی بہت بڑی نعمت ہوتے ہیں ۔جن کا ہمیں ہر ممکن حد تک خاص خیال رکھنا چاہیے ۔اور مولانا صاحب جیسی نابغہ روزگار شخصیات مائیں کبھی کبھی پیدا کرتی ہیں ۔اور پھر اللّٰہ جس سے چاہے ۔اس سے اپنا کام لے لے اور بام عروج پر پہنچا دے۔ اللّٰہ پاک یوسف سراج صاحب کو بھی جزائے خیر عطا فرمائے ۔ جو بڑی کاوشوں سے نابغہ روزگار شخصیات کی سبق آموز پوڈ کاسٹ تیار کرتے ہیں ۔ اللّٰہ پاک مزید ان کو دین کی خدمات کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔
I have worked with abdul malik in Doaba Rice Mills Hafizabad during 1977.
Masha Allah
❤ ماشاءاللہ
Great scoler
میں بھت مشکل میںں حوں میرے لیے مجاھد صاحب میرے لیے دعا کروادیں
❤
Allah say dua hae baition ki aur baiton ki qismet achi kray aur nai kray .
❤❤❤❤
ماں باپ بھی اچھے تھے اولاد میں بھی نیکی تھی
سید مودودی اپنی ذات میں بہت سادہ شخصیت تھے ۔
ماشاءاللہ و تبارك الله!
بہت ہی زبردست کاوش ہے آپ کی، محترم عبدالمالک مجاہد صاحب جیسی شخصیت کی زندگی اور ان کی گفتگو سے نوجوانوں میں تحریک پیدا ہوتی ہے۔
اس سلسلے کو مزید ایسی نابغہ روزگار شخصیات کے ساتھ جاری رکھنا چاہیئے۔
محترم یوسف سراج صاحب کے سوال کرنے کے انداز میں بھی بےتکلفی اور شائستگی کا امتزاج نظر آیا۔۔۔
Mohtram a-b malik sahib,salam,,,,,me pochna chahti hun k agr ap se deeni moamilat me rehnumae chahiye ho tu kesy leyn????
Sheikh abdul malik mujahid sab ka rabta no chahiay
mujhid sahb ka cntct nmbr hy plz
What is the name of the mujahid sb' book
سنہری یادیں
محترم یوسف سراج صاحب ، آپ نے مولانا سے بہت پرتاتیر اور سبق آموز ،خوبصورت انٹرویو لیا ھے ماشاءاللہ بہت مزہ آیا بہت اچھا لگا
جزاکما اللہ خیرا کثیرا واحسن الجزاء فی الدارین
MashaaAllah
❤❤❤❤❤
❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت عظیم شخصیت
اللہ تعالیٰ کرے زور قلم اور زیادہ
اللہ تعالی ان کی ساری نیکیاں قبول کرے اور ان کو بہت سارا اجر عظیم عطا فرمائے امین ثم امین
Ameen suma ameen
ماشاءاللہ بہت تا ثیر ہے ان کی باتوں میں
اللہ تعالیٰ مجاھد صاحب کو لمبھی صحت والی ذندگی عطا فرمائے یہ ہمارا دین اسلام کا اثاثہ ہیں اس سے زیادہ اور کیا چاہیے
❤❤ پروفیسر حافظ محمد سعید امیر جماعتہ الدعوہ اور پروفیسر عبد الرحمن مکی اور مرکزی رہنما جماعت الدعوہ امیر حمزہ حفظہ اللہ تعالیٰ کے پلیز انٹرویوز لیں دو دو گھنٹے کے آپ کی مہربانی ہو گی ❤❤❤❤❤
❤❤❤
اللہ اپ کو جزائے خیر دے میری تو گلیری بھری ہوتی ہے انکی سٹوری سے بلکہ سب سے کہتی ہوں انکی سٹوری سنو ان سے ملاقات بھی بہت شوق ہے اگر کبھہ ریاض جانا ہو تو کیا مل سکتے ہہین؟؟
عبدالمالک مجاھد! آپ عظیم ہیں 🎉۔
Hamari al aulad kay liay b dua kraen. Pl ap jasay naikhojaen
Aslamoalakum bhot khoob MashaAllah
یوسف سراج بھائی بہت خوب زبردست
Jazakala khair ❤Abdul malik mujahid my favourite author
Assalam Walekum Siraj Sahab aapke Gaon TV per tohid ke program Pesh Kiya Karen Dr Abdul Malik Mujahid Sahab acche Insan Hain yah jo aap doctor Farhat Hashmi aur nikat Hashmi Jaisi Ek Vani ke program Pesh Karte Hain yah selfie Nahin Hai Yah Ali Hadis Nahin Hai yah Ahle Sunnat mein se nahin hai hadisi Asal Mein Aale Sunnat Hota Hai to aap yah Ek Vani auraton ko Paigam TV per Kyon pesh Karte Hain inke Bayanat Kyon Pesh Karte Hain auraton ka Dawat ke maidan Mein Aana bilkul bhi Islam Mein yah jayaj Nahin Hai UA-cam ke upar aur TV ke upar Aana Maloom baat hai Meherbani farmer car Iqbal Muslim ke ulama Ko Na pesh Kiya Karen yah khubani hai Iqbal Muslim aur Maulana muddy Sen ka talluk hai aur yah Pulwama Nahin Hai Jaise ke doctor Farhat Hashmi aur Neeraj Hashmi
Alhamdulillah jinhein parhty Hein aksar AJ unhein Dekh bhi Lia. JazakAllah
❤❤❤
Ameen
' Very interesting and good learning ' Alhamdulillah !
MashAllah...We need these podcosts more...You folks are doing a great job...
MashAllah
Masha Allah
Barakallah feekum
Masha Allah ❤
👍🙏🇩🇪🇵🇰
اللہ تبارک تعالٰی عبداللہ مالک صاحب اور ان کے اہل خانہ کو سلامت رکھے اور ان کو دین اور خلق خدا کی خدمت کا بہترین اجر عطا فرمائے آمین میرے دوست ہیں اور بہت نایاب شخصیت کے مالک ہیں
بارک اللہ فیکم
جزاکم اللہ خیرا یا اخی المکرم۔
آپ کا اسم گرامی
I love Malik sab