برائے مہربانی پشاور روڈ کے قریب مکانات یا پلاٹ دکھائیں۔ نصیر آباد، قاسم آباد، شمس کالونی اعوان ٹاون۔ اپ نے پہلے بھی وعدہ کیا تھا لیکن ابھی تک اپ نے اس ایرے میں کوئی مکان نہیں دہکھا یا ۔ اپ کی وڈیو بہت اچھی ہوتی ہیں
جی اپ سلامت رہیں میں کوشش ضرور کروں گا فی الحال میرے مالی حالات نے اچھے نہیں کہ میں اتنا پٹرول خرچ کر کے وہاں جا سکوں اور بار بار وزٹرز کو بھی وزٹ کروا سکوں
Masha Allah zaberdust ❤❤❤
Masha Allah ❤
Bht acha ghr h Bhai Jan
سلامت رہیں جی بہت شکریہ کم بجٹ میں یہ گھر بہترین ہے
Walaikum assssssssssssssssssssssalam
❤
Chachu aap bht ache ha
سلامت رہیں جی بہت شکریہ
Good
اپ سلامت رہیں
Assalam walekum main aapke video isliye dekhta hun kya aap pura ghar ka adress bhi batate hain aur rate bhi batate hain
اپ سلامت رہیں جی بہت شکریہ
برائے مہربانی پشاور روڈ کے قریب مکانات یا پلاٹ دکھائیں۔ نصیر آباد، قاسم آباد، شمس کالونی اعوان ٹاون۔ اپ نے پہلے بھی وعدہ کیا تھا لیکن ابھی تک اپ نے اس ایرے میں کوئی مکان نہیں دہکھا یا ۔ اپ کی وڈیو بہت اچھی ہوتی ہیں
جی اپ سلامت رہیں میں کوشش ضرور کروں گا فی الحال میرے مالی حالات نے اچھے نہیں کہ میں اتنا پٹرول خرچ کر کے وہاں جا سکوں اور بار بار وزٹرز کو بھی وزٹ کروا سکوں
Rawal pindi sy kitni doori pr ha
راولپنڈی صدر سے چھ کلومیٹر
Wa salam
Kitna sal purana hy?
میرے خیال میں پانچ چھ سال پرانا تو ہوگا لیکن یہ کہ ریپیئرنگ نہیں ہوئی دوبارہ
Pani billi or gas js ghr mai mojod hw.. 3 marla tk wo ghr dekhae.. Sadiqabad wali side py
جی اپ سلامت رہیں صادق آباد بعد والی سائیڈ پہ میرے پاس گھر نہیں ہے
@ParadisePropertyAdvisor acha phr asa ghr dikhae js mai gas lazmi hw 3 marla tk
❤❤❤❤❤❤❤❤❤😂😂❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤.A..1
چاچا جی آپ جو بھی گھر دکھاتے ہے ان کی دیواریں سڑے ہوئے سیم زدہ کیوں ہوتے ہے
میرے چینل پہ بہت اچھے گھر بھی لگے ہوئے ہیں لیکن ان کی قیمتیں پھر زیادہ ہوتی ہیں
Sahi kaha ap ne. Sary ghar hi sary hoy hn. Agr socho bhi to nhi ly skty
چاچا منظور آج پھر کیمرے کی سیٹنگ ٹھیک نہیں ہے، ultra wide angle میں ویڈیو بنایا کریں
جی بہت شکریہ بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں یہ ویڈیو پہلے کی بنی ہوئی ہے
40 tak hota hai to mein Kal visit k Liye a jau ga
Agar solid bana hai to mery khyal se bloks ka ghar bana hai
جی سلامت رہیں بہت شکریہ لیکن یہ 40 میں نہیں ہوتا اور یہ بلاکس کا نہیں اینٹوں کا بنا ہوا ہے
Google map location send me pl
40 thk thek ha bhi jan
40 thk thek ha bhi jan
40 cash