اظہر فاروق صاحب اپ سلامت رہیں جی اپ بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں میری پرورش بہت غربت کے ماحول میں ہوئی ہے لیکن الحمدللہ میں اپنے اپ کو دنیا کا امیر ترین شخص سمجھتا ہوں اور اس کی وجہ یہ ہے کہ 54 سال کی عمر میں بھی میں بالکل صحت مند بالکل تمام ہوں مجھے کوئی مرض نہیں مجھے بلڈ پریشر نہیں مجھے شوگر نہیں مجھے دل کا عارضہ نہیں مجھے کوئی ایسی بیماری نہیں کہ جو مجھے زیادہ پریشان کریں اور اس بات پہ اللہ کا شکر تو بنتا ہے میں صبح بھرپور ناشتہ کرتا ہوں اور شام کو بھرپور کھانا کھاتا ہوں یہ مجھ پر اللہ کا کرم ہے بہت سارے لوگ ہیں جن کو ایک وقت کا کھانا بھی بڑی مشکل سے میسر ہے میں ایک 12 مرلے کے گھر میں رہتا ہوں ہے تو خیر رینٹ کا میرا اپنا نہیں ہے لیکن الحمدللہ اس پر بھی اللہ کا شکر بنتا ہے کیونکہ بہت سارے لوگ ایسے ہیں کہ جو اس طرح کا گھر افورڈ نہیں کر سکتے اللہ رب العزت کی ہزاروں نعمتیں ایسی ہیں کہ جن کا شمار ناممکن ہے تو میں دنیا کا امیر ترین شخص ہوں الحمدللہ جہاں تک گھر کی اپ نے بات کہی تو میں کیوں کہ ایک یوٹیوبر ہوں میرے چینل پہ اپ بہت سارے گھر دیکھیں گے میرے چینل پر اپ فارم ہاؤسز بھی دیکھیں گے میرے چینل پر بہت بڑی بڑی کوٹھیاں اور بہت زبردست بنی ہوئی کوٹھیاں اپ دیکھیں گے لیکن بات اس گھر کی ہوتی ہے جس کی ویڈیو بنائی جا رہی ہوتی ہے چھوٹے بجٹ میں ایک گھر بہترین ہے اس لیے میں نے اس کی تعریف کی
❤وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ❤
واہ لالہ واہ ۔
Manzoor sb ,ap se request h k acting km aur kam ziada kia kren pls
Bat bhot lambi lambi khrty ha aap
جی اپ بالکل ٹھیک فرما رہے ہیں ہر بندے کا بات کرنے کا انداز جدا ہوتا ہے
Assalaam o Alekum
Ap ko is ghar ki video dubara banana chahiye thi k ab ye ghar ki condition main hai
جی بہت شکریہ اپ نے بالکل ٹھیک کہا میں کوشش ضرور کروں گا
Sir video Kitna time purani hai
مجھے صحیح سے تو ٹائم یاد نہیں ہے لیکن کافی پرانی ویڈیو ہے اگر اپ وزٹ کرنا چاہیں تو اپ کو وزٹ کروا سکتے ہیں
60 lakh cash
65 La
یہ گھر سیل ہو گیا ہے اسی لیے میں نے اپنا نمبر اس سے ہٹا لیا ہے
Mohtram ap ny shaid achy ghar nahi dakhy warna ap itni tarifain na karty
اظہر فاروق صاحب اپ سلامت رہیں جی اپ بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں میری پرورش بہت غربت کے ماحول میں ہوئی ہے لیکن الحمدللہ میں اپنے اپ کو دنیا کا امیر ترین شخص سمجھتا ہوں اور اس کی وجہ یہ ہے کہ 54 سال کی عمر میں بھی میں بالکل صحت مند بالکل تمام ہوں مجھے کوئی مرض نہیں مجھے بلڈ پریشر نہیں مجھے شوگر نہیں مجھے دل کا عارضہ نہیں مجھے کوئی ایسی بیماری نہیں کہ جو مجھے زیادہ پریشان کریں اور اس بات پہ اللہ کا شکر تو بنتا ہے میں صبح بھرپور ناشتہ کرتا ہوں اور شام کو بھرپور کھانا کھاتا ہوں یہ مجھ پر اللہ کا کرم ہے بہت سارے لوگ ہیں جن کو ایک وقت کا کھانا بھی بڑی مشکل سے میسر ہے میں ایک 12 مرلے کے گھر میں رہتا ہوں ہے تو خیر رینٹ کا میرا اپنا نہیں ہے لیکن الحمدللہ اس پر بھی اللہ کا شکر بنتا ہے کیونکہ بہت سارے لوگ ایسے ہیں کہ جو اس طرح کا گھر افورڈ نہیں کر سکتے اللہ رب العزت کی ہزاروں نعمتیں ایسی ہیں کہ جن کا شمار ناممکن ہے تو میں دنیا کا امیر ترین شخص ہوں الحمدللہ جہاں تک گھر کی اپ نے بات کہی تو میں کیوں کہ ایک یوٹیوبر ہوں میرے چینل پہ اپ بہت سارے گھر دیکھیں گے میرے چینل پر اپ فارم ہاؤسز بھی دیکھیں گے میرے چینل پر بہت بڑی بڑی کوٹھیاں اور بہت زبردست بنی ہوئی کوٹھیاں اپ دیکھیں گے لیکن بات اس گھر کی ہوتی ہے جس کی ویڈیو بنائی جا رہی ہوتی ہے چھوٹے بجٹ میں ایک گھر بہترین ہے اس لیے میں نے اس کی تعریف کی
200000/advance.baki payment in one year.