Allah pak apko jaza e Khair dy۔۔۔Hafiz sahab Allah PAK ka lakh dafa Shukar Hy k AP k lecture mile۔۔۔۔warna main AIK zehni mareez ban jata۔۔Allah pak NY Iman bacha Lia alhamdulillah۔۔۔bohat bohat boat bohat shukrya Hafiz sahab۔۔۔
I was big fan of mirza....but Allah ka shukar hai ke hafiz zubair or hafiz abu yahya noorpuri sahab...Allah dono ko jazai khair de..dono Allah ki tauheed ke sipahi hai
Dr. Zubair is correct.. Arbi language is a Must....to understand qura'an n Ahadeeth. Dr. Is very Logical & Alhamdolillah Very Knowledgeable.....and Educated.. Wish public would Understand.
ماشاءاللہ ۔ اللہ پاک نے ہم کو حافظ زبير جيسے اہل علم سے نوازا ہے۔ بہت اچھے انداز سے انجينئر علی مرزا کے افکار کا رد کيا۔ اور واضح کر ديا کے حقيقت ميں علی مرزا فرقہ واريت ختم کرنے کے نام پر مزید فرقہ واريت کو پھيلا رہا ہے ۔ جزاک اللہ
ماشاء اللہ بہت خوب صورت انداز میں ڈاکٹر صاحب نے انجنیئر کی جہالت اور گمراہی کو واضح کیا ہے، وقار بھائی کے سوالات بھی بالکل عین ضرورت تھے. اللہ پاک دونوں کو سلامت رکھے!
بھائی کیوں جھوٹ بول کر اپنی عاقبت خراب کر رہے ہو. اس نے کب کہا ہے کہ وہ نیا فرقہ بنا رہا ہے. آپ سب فرقہ پرستوں کی طرح اس نے کوئی اپنی مسجد الگ نہیں کی کوئی اپنا الگ مدرسہ نہیں بنایا کبھی کسی سے چندہ نہیں مانگا. اپنے فالورز کو کہتا ہے کہ ان تمام فرقہ پرستوں کے پیچھے نماز پڑھو انہیں چندہ دینا بند نہ کرو. میں صرف مسلمان ہوں میں بریلویوں کی مسجد می نماز پڑھتا ہوں انہیں کو چندہ دیتا ہوں. جیسے آپ سب فرقہ پرست ایک دوسرے کو کافر مشرک اور گستاخ کہتے ہیں اور ایک دوسرے کے پیچھے نماز تک نہیں پڑہتے اسکی ایسی کوئی تعلیمات نہیں ہیں.
Ma Sha Allah , Allah subhanhu taala jo injeenier mirza ko suntay hain un Sab ko or ham Sab ko bhi sammajhnay ki or aamal ki tufeeq ata fermaain. amen. Jaza Kum Allah khair.
مولا علی علیہ السلام حق پر تھے اور حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ باطل پر تھے. اگر آپ حضرت معاویہ کو علی علیہ السلام کے مقابلے میں حق پر سمجھو گے تو ان احادیث کے منکر ہوگے جو علی علیہ السلام کی تائید میں ہیں.
@@khaleeqakhtar5927 بھائی حدیث مبارکہ ہے کہ علی ابن ابی طالب علیہ السلام سے محبت نہیں کرتا مگر مومن علی علیہ السلام سے بغض نہیں رکھتا مگر منافق. دوسری حدیث میں ہے کہ علی حق کے ساتھ ہے اور حق علی کے ساتھ. حضرت عمار بن یاسر کو ایک باغی جماعت قتل کرے گی عمار رض انہیں جنت کی طرف بلائیں گے مگر وہ جماعت انہیں جہنم کی طرف بلاے گی شاید آپ کو معلوم ہو کہ عمار بن یاسر مولا علی علیہ السلام کی طرف تھے اور معاویہ رضی اللہ عنہ کی جماعت نے انہیں شہید کیا. یہ ساری باتیں اس بات کی قوی دلیل ہے کہ مولا علی علیہ السلام حق پر تھے اور معاویہ رضی اللہ عنہ باطل پر تھے.
@@khaleeqakhtar5927 بھائی جی آپ نے اوپر کیمنٹ میں مجھ سے پوچھا کہ. Explain kro Kasy. میں نے اس کا جواب دیا ورنہ مجھے کیا ضرورت تھی. اللہ پاک آپ کو حق ہضم کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین.
@@tahirlateef2424 correction... Batil pr nai thy... Haq pr thy... Oor Hazrat Ali (RA) Ahaq thy... In other words Hazrat Ali RA haq k zayada qareeb thy...
@@commonman1925 ہاہاہا کس بنیاد آپ کہ رہے ہیں کہ معاویہ رضی اللہ عنہ بھی حق پر تھے صرف مولا علی علیہ السلام اور ان کی جماعت ہی احادیث کی روشنی میں حق پر تھے ان کے مخالف نہیں عمار بن یاسر ر. ض والی حدیث میں تو مولا علی علیہ السلام کی بات کو جنت کی طرف بلانے والی جماعت کہا گیا اور عمار بن یاسر ر.ض کو شہید کرنے والی جماعت کو دوزخ کی طرف بلانے والی جماعت کہا گیا ہے یہ معیار آپ نے یا میں نے تہ نہیں کیا کیا یہ امام الانبیاء صلعم کی حدیث ہے. اور ویسے بھی جو شخص (مولا علی علیہ السلام) سابقون اولون ہو ان کا مقابلہ کبھی بھی فتح مکہ کے بعد اسلام قبول کرنے والے شخص (معاویہ رضی اللہ عنہ) سے کبھی نہیں ہو سکتا. اللہ پاک آپ کو حق ہضم کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
37:00 Dr. Sahab bohat mehrbani app ki wazahat say ye tu pata chal geya ke Hazrat Huzaifa r.a. ko ju UMMAT ke 12 munafiqeen ka pata tha un mein teen naam aik Moududi sahab, doosray Ishaq jhalvi aur teesra Engr M.Ali Mirza... Chootha dar hai mera nikal aaey.
ماشاء اللہ الحمد للہ اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے میں حافظ زبیر کو وہ اچھا کام کیا حضرت معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ اللہ تعالی حافظ زبیر صاحب کو لمبی عمر دے اور لوگوں کو سمجھنے کی توفیق دے آپ صاحب آپ کو سلام پیش کرتا ہوں
hafiz zubair sahab aap apna kam jari rakhai. aap ki wajah say bohut logon ko engineer ki haqeeqat ka pata chala. Bohut achi guftago ki hay apnay. ماشاءاللہ
unka sara kaam to "reply to Ali Mirza" ha uskay naam par video k stats check karain aur koi apni genuine video check kar lain. In Hafiz sb ko koi nai sun raha.
Engineer Ali bhai is the best. His way of talking, his cross references, and the style of always quoting Hadees to support his viewpoint. What a great man he is masha Allah. Whatever said by other mullahs are due to jealousy.
شکر ھے آپنے تسلیم کیا ھاں فرقہ واریت ھے اسکا ایک ھی حل ھے روایاتی اور اخباری ادب پر نظر ثانی کی جاٸۓ علمإ درد مند کا ایک بورڈ بناکر قرآن سے علاوہ باقی تشکیل دیے ادب پر نظر کرم کرلی جاٸۓ کوٸ گناہ نہٕں یہ کام عام آدمی کا نہں ھے ھر کس و ناکس اسپر طبع آزماٸ نہ کرے مسلمانوں کا ایک متفقہ بورڈ بنا کر اسے حق دیا جاٸۓ کہ وہ امت کے غیر الہامی ادب سے ان تمام تنازعات کا خاتمہ کردے جو تقسیم امت کی بنیاد فراھم کرتا ھے
Hafiz zubair sahib main pakka deobandi hoon main nay first time mirza ka katebay wahi walla video suna uss k bad main nay apnay ulmia karam say rabta kia lakin jaisay ap nay mirza ko expose kia kisi nay nahi welldon hafiz sahib allah pak k illim main izafa farmaeee ameen
ایک اور وڈیو میں حافظ زبیر صاحب نے چند باتیں کہی تھیں لیکن اس وڈیو میں کمنٹس بند ہیں اس لئے یہاں درج کر رہا ہوں ۔ حافظ صاحب نے کہا تھا کہ حصرت ابو سفیان نے رسول اللہ (ص) سے شکایت کی کہ مسلمان ان کو پسند نہیں کرتے اور ساتھ نہیں بیٹھتے پھر آپ نے کہا کہ انہوں نے درخواست کی کہ آپ میرے بیٹے معاویہ کو کاتب رکھ لیں اور میری بیٹی ام حبیبہ سے نکاح کر لیں ۔ اس سلسلے میں عرض ہے کہ حصرت ام حبیبہ تو رسول اللہ کے نکاح میں فتح مکہ سے قبل آ چکی تھیں اور ابو سفیان جب صلح حدیبیہ کے ٹوٹنے کے بعد مدیںہ آئے تو اپنی بیٹی سے بھی ملے ۔ حضرت معاویہ کے متعلق آپ کہہ چکے ہیں کہ وہ فتح مکہ سے پہلے ہی ایمان لا کر ہجرت کر چکے تھے اور اس کی بنیاد پر آپ نے قران کی ایک آیت کا اطلاق ان پر کیا ہے ۔ پھر حضرت ابو سفیان کا ان دونوں کی سفارش کرنا بے معنی لگتا ہے ۔
Trust me people are literally being converted to Rafidi here in UK and Europe... Every one feels a duty to bark on Sahaaba ikraam RaziAllahAnhum due to Khinzineer...
57:45 yane aap maslak ko khatam nahi karenge. Apna apna alag maslak ko hi promote karein. Aur ek dusre ko galiyan dete rahain. Masha Allah aap itne ilm ke samundar hai. Aap bhi to maslak se upar uthkar kaam kar sakte hain.
حافظ صاحب ایک عام ادمی کس طرح علم دین حاصل کرے جو مدرسے نہیں جا سکتا اور دوسری بات ڈاکٹر اسرار اور ذاکر ناہیک صاحب نے کیسے علم حاصل کیا؟ اور جو لوگ تبلیغ کا کام کر رہے ہیں وہ بھی دین کا فہم نہیں رکھتے اور ان کا کیا ھو گا صرف کنسٹریشن چھ نمبر کو یاد کرنے پر ہے؟
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء اللہ کا شکر ہے کہ آپ لوگوں نے علی مرزا صاحب کے نظریات کے اوپر گفتگو کی میں نے پوری گفتگو سننے کے بعد اس انداز سے تک پہنچا ہوں کہ علی مرزا صاحب کا جو کوشش تھی جو وہ چاہ رہے تھے جن کے لیے انہوں نے دعوت لونچ کی تھی کہ سارے فرقے کے علماء کرام امام متحد ہو وہ کام آپ نے بھی آج کرنے کی کوشش کر رہے ہیں آپ نے جو آخری ویڈیو کے آخری لمحے میں جو آپ نے نصیحت کی جو مشورہ دیا ہے یہ بہت اچھا مشورہ ہے اور اس کو میں سمجھتا ہوں علی مرزا کی وجہ سے ہو رہا ہے انہی کی کوشش رنگ لا رہی ہے اس وقت آپ ہم سب سب الگ الگ فرقوں میں بیٹھے ہوئے تشدد کسم کے علمائے کرام سے امت کو نکال کر معتدل علماء کے ساتھ مل کر ایک دوسرے کا احترام کرتے ہوئے اختلاف کے دائرے میں ایک دوسرے کو مسلمان سمجھتے ہوئے ایک دوسرے کی تکفیر کرنے کی بجائے اصلاح کرنے کی کوشش کریں الحمدللہ آپ نے بھی اس بات کو ایکسپٹ کیا اور یہ سب ہو رہا ہے اس لئے کہ علی مرزا صاحب نے ہی اس کوشش کی پہل کی ہے
Me takreeban 2017 se Engineer sahab ko sun raha hun. Un ki aik problem ye hai to ikhlaq k achay ni hain. Ikhtalaf krnay k liye ikhlaq ka acha hona bht zaroori hai. Aur dusra bazurgon ki nafrat paida hoti hai dil me. Me khud is manhaj pe hu k kisi ko blindly follow ni krna chahiye. (Lekin ye zaroori ni hai k har koi is manhaj pe ho). Jahan tak aqeeday ki baat hai us me hum sb ko aik hona hai (firqon me major ikhtelaf aqeedon ka hai) aur fiqhi masali me laakh baar ikhtelaf karain koi masla ni. Engineer sb ka fiqhi masail me 10 tareeqon me se 1 tareeqa sahi kehna darust ni kiu k ye approach theek ni hai. Ap jis bhi fiqh se hain usko follow kr lain. Ni krna to kisi aur ko follow kr lain. Wo bhi ni to jis ki baat behtr lag rahi hai usko follow kr lain. Is me mohabbat paida krni chahiye. Aqeeday me sb ko aik hi baat man'ni hai. Wo sb firqon me koi na koi pollution hai. Kisi me zada to kisi me kam. Mene khud bht kuch seekha hai Engineer sb se aur Hafiz Zubair sb se. Allah in dono k darajaat bulad karay. Sb se muhabbat krna seekhain aur koi ikhtelaf bhi ho to larna ni chahiye balkay tameez k sath baat krni chahiye aur islaah krni chahiye. Humain Sahaba se seekhna chahiye k kese ikhtelaf k baad bhi aik dusray ki kis tarah izzat aur ehtram kiya jata hai. Allah sahaba k darajaat buland karay aur humain us k naqshe qadam pe chalaye. Ameen
Ek bande ne Engeering ki degree k liye 4 saal books parhi aur job k liye aaply kiya......when HR asks for degree, he said "mein na baabi, na wahabi....aap ka bhai ilmi kitabi" . . . . . . . . HR: chal nikal .....
dr sb ALLAH Kliye aap bhi apny channel par wesy hi video edit karein or sahi level ki video banayen taa k jaisy har banda in sb ki videos dekhty hein shok sy ALLAH hamein sidhi raah dikhaye or ummat ko 1 direction dy or in fitnon se nijat dy
اسلام علیکم و حمت اللہ برکاتہُ۔ ڈاکٹر صاحب بہت ہی اچھی طرح سمجھا رہے ہیں۔ مرزا صاحب صرف مولا علی دہراتے رہتے ہیں ان کو چاہئے کہ مولا محمَّد سلم کی بات کریں
السلام علیکم ورحمةاللہ۔خلیفہ راشد امیر المومنین سیدنا معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہما کی شخصیت موجودہ معاشرے میں حق کی پہچان ھے ۔ جن کے دل میں تمام صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین سمیت سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کی محبت ھے وھی حق کی طرف ھے۔والسلام۔
@ Ghulam Mustafa ...Darul uloom .... Or jamia Ashrafia Lahore....it's on line also.. There's a New madrasaa is Islamabad....with modern technology. Also
Doctor sahib I respect you but please forgive me but I can share a clip where Ali bhai has said why not gather people on the love for ahlebait, do not get together on hate
In our subcontinent scholars of different sectors have developed hatred among the people. There are only a few scholars who speak and guid people above the sectarianism. Among such scholars Mirza Sahb is one. He has contributed a lot to demoralise the sectarianism. His efforts can't be multiplied by zero.
Allah pak apko jaza e Khair dy۔۔۔Hafiz sahab Allah PAK ka lakh dafa Shukar Hy k AP k lecture mile۔۔۔۔warna main AIK zehni mareez ban jata۔۔Allah pak NY Iman bacha Lia alhamdulillah۔۔۔bohat bohat boat bohat shukrya Hafiz sahab۔۔۔
ماشاءاللہ۔۔۔یقینا انجینئر صاحب کے فتنے اور جہالت کو بہترین انداز میں واشگاف فرمایا ہے
I was big fan of mirza....but Allah ka shukar hai ke hafiz zubair or hafiz abu yahya noorpuri sahab...Allah dono ko jazai khair de..dono Allah ki tauheed ke sipahi hai
mai b..
@@drsakibaziz4059
Me too was impressed by engr
But now Alhamdulillah
Ameen
Dr. Zubair is correct..
Arbi language is a Must....to understand qura'an n Ahadeeth.
Dr. Is very Logical & Alhamdolillah
Very Knowledgeable.....and Educated..
Wish public would Understand.
ماشاءاللہ ۔ اللہ پاک نے ہم کو حافظ زبير جيسے اہل علم سے نوازا ہے۔ بہت اچھے انداز سے انجينئر علی مرزا کے افکار کا رد کيا۔ اور واضح کر ديا کے حقيقت ميں علی مرزا فرقہ واريت ختم کرنے کے نام پر مزید فرقہ واريت کو پھيلا رہا ہے ۔ جزاک اللہ
@Hamza Khan insha Allah brother . soon hafiz abu yahya sb k sath program krungaaa۔ جزاک اللہ
ماشاء اللہ بہت خوب صورت انداز میں ڈاکٹر صاحب نے انجنیئر کی جہالت اور گمراہی کو واضح کیا ہے، وقار بھائی کے سوالات بھی بالکل عین ضرورت تھے. اللہ پاک دونوں کو سلامت رکھے!
Allah aap ki Zindagi mei barqut day
Bhot Khob .....Jazakallah....
Last 10...15 Minutes are golden words... Allah apko iska ajar de...or mirza or uske manny walo ko hidayat de. ....
صحیح کہا۔۔۔ جو کہتا ہے میں کسی فرقے کو نہیں مانتا وہ ایک نیا فرقہ بنا کے امت کو پکڑا جاتا ہے۔
بھائی کیوں جھوٹ بول کر اپنی عاقبت خراب کر رہے ہو. اس نے کب کہا ہے کہ وہ نیا فرقہ بنا رہا ہے. آپ سب فرقہ پرستوں کی طرح اس نے کوئی اپنی مسجد الگ نہیں کی کوئی اپنا الگ مدرسہ نہیں بنایا کبھی کسی سے چندہ نہیں مانگا. اپنے فالورز کو کہتا ہے کہ ان تمام فرقہ پرستوں کے پیچھے نماز پڑھو انہیں چندہ دینا بند نہ کرو. میں صرف مسلمان ہوں میں بریلویوں کی مسجد می نماز پڑھتا ہوں انہیں کو چندہ دیتا ہوں. جیسے آپ سب فرقہ پرست ایک دوسرے کو کافر مشرک اور گستاخ کہتے ہیں اور ایک دوسرے کے پیچھے نماز تک نہیں پڑہتے اسکی ایسی کوئی تعلیمات نہیں ہیں.
firqa banata nahi, banadiya hai.....aur loag us me shamil ho ke bhi samjh nahi payi
Tahir lateef bhai
Firqa nazriat aur ideology sy bnta hai
Madrissa aur masajid sy nhi
Ma Sha Allah , Allah subhanhu taala jo injeenier mirza ko suntay hain un Sab ko or ham Sab ko bhi sammajhnay ki or aamal ki tufeeq ata fermaain. amen. Jaza Kum Allah khair.
MashAllah hafaz sb ko Allah pak khush rahky bhot e soft tareqy se apni bat convey krty hn..... humy essy e ulma ki zarort hy jin ka ahlaq acha ho
اللہ تعالیٰ حافظ زبیر صاحب کے علم و عمل میں برکت دے آمین
امیر معاویہ رضی اللہ عنہ، اللہ کے وہ مقبول بندے ہیں جنھیں آج اللہ نے حق اور باطل کا معیار بنا دیا ہے۔
مولا علی علیہ السلام حق پر تھے اور حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ باطل پر تھے. اگر آپ حضرت معاویہ کو علی علیہ السلام کے مقابلے میں حق پر سمجھو گے تو ان احادیث کے منکر ہوگے جو علی علیہ السلام کی تائید میں ہیں.
@@khaleeqakhtar5927 بھائی حدیث مبارکہ ہے کہ علی ابن ابی طالب علیہ السلام سے محبت نہیں کرتا مگر مومن علی علیہ السلام سے بغض نہیں رکھتا مگر منافق. دوسری حدیث میں ہے کہ علی حق کے ساتھ ہے اور حق علی کے ساتھ. حضرت عمار بن یاسر کو ایک باغی جماعت قتل کرے گی عمار رض انہیں جنت کی طرف بلائیں گے مگر وہ جماعت انہیں جہنم کی طرف بلاے گی شاید آپ کو معلوم ہو کہ عمار بن یاسر مولا علی علیہ السلام کی طرف تھے اور معاویہ رضی اللہ عنہ کی جماعت نے انہیں شہید کیا. یہ ساری باتیں اس بات کی قوی دلیل ہے کہ مولا علی علیہ السلام حق پر تھے اور معاویہ رضی اللہ عنہ باطل پر تھے.
@@khaleeqakhtar5927 بھائی جی آپ نے اوپر کیمنٹ میں مجھ سے پوچھا کہ. Explain kro Kasy. میں نے اس کا جواب دیا ورنہ مجھے کیا ضرورت تھی. اللہ پاک آپ کو حق ہضم کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین.
@@tahirlateef2424 correction... Batil pr nai thy... Haq pr thy... Oor Hazrat Ali (RA) Ahaq thy... In other words Hazrat Ali RA haq k zayada qareeb thy...
@@commonman1925 ہاہاہا کس بنیاد آپ کہ رہے ہیں کہ معاویہ رضی اللہ عنہ بھی حق پر تھے صرف مولا علی علیہ السلام اور ان کی جماعت ہی احادیث کی روشنی میں حق پر تھے ان کے مخالف نہیں عمار بن یاسر ر. ض والی حدیث میں تو مولا علی علیہ السلام کی بات کو جنت کی طرف بلانے والی جماعت کہا گیا اور عمار بن یاسر ر.ض کو شہید کرنے والی جماعت کو دوزخ کی طرف بلانے والی جماعت کہا گیا ہے یہ معیار آپ نے یا میں نے تہ نہیں کیا کیا یہ امام الانبیاء صلعم کی حدیث ہے. اور ویسے بھی جو شخص (مولا علی علیہ السلام) سابقون اولون ہو ان کا مقابلہ کبھی بھی فتح مکہ کے بعد اسلام قبول کرنے والے شخص (معاویہ رضی اللہ عنہ) سے کبھی نہیں ہو سکتا. اللہ پاک آپ کو حق ہضم کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
37:00 Dr. Sahab bohat mehrbani app ki wazahat say ye tu pata chal geya ke Hazrat Huzaifa r.a. ko ju UMMAT ke 12 munafiqeen ka pata tha un mein teen naam aik Moududi sahab, doosray Ishaq jhalvi aur teesra Engr M.Ali Mirza... Chootha dar hai mera nikal aaey.
ماشاء اللہ الحمد للہ اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے میں حافظ زبیر کو وہ اچھا کام کیا حضرت معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ اللہ تعالی حافظ زبیر صاحب کو لمبی عمر دے اور لوگوں کو سمجھنے کی توفیق دے آپ صاحب آپ کو سلام پیش کرتا ہوں
اللہ ڈاکٹر صاحب کو صحت وتندرستی اور مزید ترقی عطاء فرمائے آمین
Strong wall against fitna mirza...keep it up
Dr Hafiz Muhammad Zubair
JazakAllah
Dr Zubair! Bht balance hai AP ki bat mein
hafiz zubair sahab aap apna kam jari rakhai. aap ki wajah say bohut logon ko engineer ki haqeeqat ka pata chala. Bohut achi guftago ki hay apnay. ماشاءاللہ
unka sara kaam to "reply to Ali Mirza" ha uskay naam par video k stats check karain aur koi apni genuine video check kar lain. In Hafiz sb ko koi nai sun raha.
@@FawadMasud Accha jahil ko jahil hi sunta hai
Engineer Ali bhai is the best. His way of talking, his cross references, and the style of always quoting Hadees to support his viewpoint. What a great man he is masha Allah.
Whatever said by other mullahs are due to jealousy.
Kaha se padha hai bhai yeh engineer bhagoda kaunse madarse se padha hai bhai tu
شکر ھے آپنے تسلیم کیا ھاں فرقہ واریت ھے اسکا ایک ھی حل ھے روایاتی اور اخباری ادب پر نظر ثانی کی جاٸۓ علمإ درد مند کا ایک بورڈ بناکر قرآن سے علاوہ باقی تشکیل دیے ادب پر نظر کرم کرلی جاٸۓ کوٸ گناہ نہٕں یہ کام عام آدمی کا نہں ھے ھر کس و ناکس اسپر طبع آزماٸ نہ کرے مسلمانوں کا ایک متفقہ بورڈ بنا کر اسے حق دیا جاٸۓ کہ وہ امت کے غیر الہامی ادب سے ان تمام تنازعات کا خاتمہ کردے جو تقسیم امت کی بنیاد فراھم کرتا ھے
Hafiz Abu yahya nupuri had done a great job for this great cause of Diffa e Sahaba (R.A)
kya bat Mulana sahib apki predictions ab haqiqat b hu gain
بارک اللہ تعالیٰ فیکم و جزاكم اللہ تعالیٰ خیرالجزاء و أحسن الأجزاء فی الدنیا و الآخرۃ
Bahut great alim
And too good message.
Allah ne bhachaya fitne se
Dr. Zubair is very Learned & clear.
Those who are opposing him....do not want to Understand him . ...or Listen to him
Engineer are really exposed masha Allah
Really Appreciate
JazakallAllah
اللہ آپ حضرات کو جزا خیر عطا فرمائے ۔بہت بڑا کام کیا ہے ۔
ماشاءاللہ اللہ اکبر جزاکم اللہ
جزاک اللہ خیرا شیخ صاحب
Engineer Sahab unsubscribed.....Thankyou Sir for islah
Jazzak allah
Love you Engineer Muhammad Ali Mirza Bhai
The bubble is still growing and uhh need to grow hafiz sabh
Ma sha Allah....Allah hamain esay Ikhlak aur ilam walay alim mazeed ata farmai ameen
Masha Allah . Both greats are together . Acha laga dono sahiban ko akhata dekh kr. JazakAllah
جزاکم اللہ خیرا
A very nice discussion and guidance to the youth of this land. We appreciate your efforts. It has opened our eyes. Engg Ali is not on right path.
آپ نے کہا ڈاکٹر سے غلطی سے کسی کی جان جا سکتی ہے لیکن سوسائٹی ان کو قصور وار نہیں ٹھراتی ہے اس کا مطلب علماء سے بھی غلطی ہوسکتی ہے
Bahut zabardast
beshaq
Hafiz zubair sahib main pakka deobandi hoon main nay first time mirza ka katebay wahi walla video suna uss k bad main nay apnay ulmia karam say rabta kia lakin jaisay ap nay mirza ko expose kia kisi nay nahi welldon hafiz sahib allah pak k illim main izafa farmaeee ameen
Pakka deobandi kia hota hai ap khud ko Pakka Muslaman kehnay main takleef kion mehsoos kartay hain ?
May Allah bless you Hafiz Sahab. Apka Andaaz e bayaan buht pasand hai mjhe ... Allah Ta'ala barkat ata farmaaen ...
Allah Pak apko jazay khair dy❤
اللہ تعالیٰ ہمیں سمجھ عطا فرمائے آمین یارب العالمین
جزاک الله
Thanks for your work, abu yaha noor puri has done a great effort aswell
Hafiz saab kamal kr diya apne
نا میں عالم نا میں مفتی
میں ہوں انجینیئر پھدو کھاتا۔
MacDonald and KFC ke darmiyan AL_Bake aane se dono ko pareshani hoti hain. Pehle dono ek dusre ko bura bhala kehte the.
ماشااللہ اللہ آپ سے مزید کام لے
Best lecture
ma shaa Allah
ایک اور وڈیو میں حافظ زبیر صاحب نے چند باتیں کہی تھیں لیکن اس وڈیو میں کمنٹس بند ہیں اس لئے یہاں درج کر رہا ہوں ۔ حافظ صاحب نے کہا تھا کہ حصرت ابو سفیان نے رسول اللہ (ص) سے شکایت کی کہ مسلمان ان کو پسند نہیں کرتے اور ساتھ نہیں بیٹھتے پھر آپ نے کہا کہ انہوں نے درخواست کی کہ آپ میرے بیٹے معاویہ کو کاتب رکھ لیں اور میری بیٹی ام حبیبہ سے نکاح کر لیں ۔ اس سلسلے میں عرض ہے کہ حصرت ام حبیبہ تو رسول اللہ کے نکاح میں فتح مکہ سے قبل آ چکی تھیں اور ابو سفیان جب صلح حدیبیہ کے ٹوٹنے کے بعد مدیںہ آئے تو اپنی بیٹی سے بھی ملے ۔ حضرت معاویہ کے متعلق آپ کہہ چکے ہیں کہ وہ فتح مکہ سے پہلے ہی ایمان لا کر ہجرت کر چکے تھے اور اس کی بنیاد پر آپ نے قران کی ایک آیت کا اطلاق ان پر کیا ہے ۔ پھر حضرت ابو سفیان کا ان دونوں کی سفارش کرنا بے معنی لگتا ہے ۔
ماشاء الله تبارك الله
Dr shb ek bht qabil reaearcher h... Aur fitnon ka ilmi rad karty hein
Allah taala apko mazeed taraqqi ata farmaey!!!!
MUJADDID OF 21ST CENTURY,
ENGINEER MUHAMMAD ALI MIRZA SIR.
جزاکم اللہ خیرا
حجت تمام ہونا ہی چاہیے اب
بہت زیادہ فساد پھیلا دیا ہے اس بندے نے
Naah Mai wahabi Naah Mai Babi Mai Hoon Muslim ilmi Kitaabi ❤️❤️
Unity is good and take good
پچاس منٹ سےٓسنیئے دو ایک منٹ۔ خلاصہ ہے اس ویڈیو کا۔00:50
Trust me people are literally being converted to Rafidi here in UK and Europe... Every one feels a duty to bark on Sahaaba ikraam RaziAllahAnhum due to Khinzineer...
57:45 yane aap maslak ko khatam nahi karenge. Apna apna alag maslak ko hi promote karein. Aur ek dusre ko galiyan dete rahain.
Masha Allah aap itne ilm ke samundar hai. Aap bhi to maslak se upar uthkar kaam kar sakte hain.
Masha Allah
JO bhi ye kehta hai ki me firq wariyat khatm karna chahta hoon vo ek naye firqe ki tashkil de raha hota hai
22:30 firqa wariyat k khilaf khidmat ka jawab
36:00 hum to simply hadees bayan kr rhe hain ka jawab
حافظ صاحب ایک عام ادمی کس طرح علم دین حاصل کرے جو مدرسے نہیں جا سکتا اور دوسری بات ڈاکٹر اسرار اور ذاکر ناہیک صاحب نے کیسے علم حاصل کیا؟ اور جو لوگ تبلیغ کا کام کر رہے ہیں وہ بھی دین کا فہم نہیں رکھتے اور ان کا کیا ھو گا صرف کنسٹریشن چھ نمبر کو یاد کرنے پر ہے؟
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء اللہ کا شکر ہے کہ آپ لوگوں نے علی مرزا صاحب کے نظریات کے اوپر گفتگو کی میں نے پوری گفتگو سننے کے بعد اس انداز سے تک پہنچا ہوں کہ علی مرزا صاحب کا جو کوشش تھی جو وہ چاہ رہے تھے جن کے لیے انہوں نے دعوت لونچ کی تھی کہ سارے فرقے کے علماء کرام امام متحد ہو وہ کام آپ نے بھی آج کرنے کی کوشش کر رہے ہیں آپ نے جو آخری ویڈیو کے آخری لمحے میں جو آپ نے نصیحت کی جو مشورہ دیا ہے یہ بہت اچھا مشورہ ہے اور اس کو میں سمجھتا ہوں علی مرزا کی وجہ سے ہو رہا ہے انہی کی کوشش رنگ لا رہی ہے اس وقت آپ ہم سب سب الگ الگ فرقوں میں بیٹھے ہوئے تشدد کسم کے علمائے کرام سے امت کو نکال کر معتدل علماء کے ساتھ مل کر ایک دوسرے کا احترام کرتے ہوئے اختلاف کے دائرے میں ایک دوسرے کو مسلمان سمجھتے ہوئے ایک دوسرے کی تکفیر کرنے کی بجائے اصلاح کرنے کی کوشش کریں الحمدللہ آپ نے بھی اس بات کو ایکسپٹ کیا اور یہ سب ہو رہا ہے اس لئے کہ علی مرزا
صاحب نے ہی اس کوشش کی پہل کی ہے
ماشآء اللہ
good sir
Me takreeban 2017 se Engineer sahab ko sun raha hun. Un ki aik problem ye hai to ikhlaq k achay ni hain. Ikhtalaf krnay k liye ikhlaq ka acha hona bht zaroori hai. Aur dusra bazurgon ki nafrat paida hoti hai dil me. Me khud is manhaj pe hu k kisi ko blindly follow ni krna chahiye. (Lekin ye zaroori ni hai k har koi is manhaj pe ho).
Jahan tak aqeeday ki baat hai us me hum sb ko aik hona hai (firqon me major ikhtelaf aqeedon ka hai) aur fiqhi masali me laakh baar ikhtelaf karain koi masla ni. Engineer sb ka fiqhi masail me 10 tareeqon me se 1 tareeqa sahi kehna darust ni kiu k ye approach theek ni hai. Ap jis bhi fiqh se hain usko follow kr lain. Ni krna to kisi aur ko follow kr lain. Wo bhi ni to jis ki baat behtr lag rahi hai usko follow kr lain. Is me mohabbat paida krni chahiye.
Aqeeday me sb ko aik hi baat man'ni hai. Wo sb firqon me koi na koi pollution hai. Kisi me zada to kisi me kam.
Mene khud bht kuch seekha hai Engineer sb se aur Hafiz Zubair sb se. Allah in dono k darajaat bulad karay. Sb se muhabbat krna seekhain aur koi ikhtelaf bhi ho to larna ni chahiye balkay tameez k sath baat krni chahiye aur islaah krni chahiye.
Humain Sahaba se seekhna chahiye k kese ikhtelaf k baad bhi aik dusray ki kis tarah izzat aur ehtram kiya jata hai. Allah sahaba k darajaat buland karay aur humain us k naqshe qadam pe chalaye. Ameen
Net pay AP ka work logon k liye qabl e taqleed hai
God bless you
Ek bande ne Engeering ki degree k liye 4 saal books parhi aur job k liye aaply kiya......when HR asks for degree, he said "mein na baabi, na wahabi....aap ka bhai ilmi kitabi"
.
.
.
.
.
.
.
.
HR: chal nikal .....
HHhhhhh
dr sb ALLAH Kliye aap bhi apny channel par wesy hi video edit karein or sahi level ki video banayen taa k jaisy har banda in sb ki videos dekhty hein shok sy ALLAH hamein sidhi raah dikhaye or ummat ko 1 direction dy or in fitnon se nijat dy
Keep it up
اسلام علیکم و حمت اللہ برکاتہُ۔ ڈاکٹر صاحب بہت ہی اچھی طرح سمجھا رہے ہیں۔ مرزا صاحب صرف مولا علی دہراتے رہتے ہیں ان کو چاہئے کہ مولا محمَّد سلم کی بات کریں
Loved it. Ma-sha-Allah ❤️❤️
السلام علیکم ورحمةاللہ۔خلیفہ راشد امیر المومنین سیدنا معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہما کی شخصیت موجودہ معاشرے میں حق کی پہچان ھے ۔ جن کے دل میں تمام صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین سمیت سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کی محبت ھے وھی حق کی طرف ھے۔والسلام۔
ہاہاہا خلیفہ راشد. امیر شام رض کی خود ساختہ شان میں اتنا آگے بڑھ گئے ہو کہ منکر حدیث ہوکر اس کو خلیفہ ہی سمجھ کیا.
Sahi baat mirza ke sunne se uski taraf jhukau hota hai lakin Hafiz Zuber sahab ke sunne ke baad pata chala ke woh mirza kitna galat thha.
Regarding ist question you say there should be professionals to teach deen but Allah says deen is easy to understand.
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ آپ سب سے گزارش ہے کہ مرزا کو مرزا جہلمی کہا کریں اور لکھنیں میں مرزا ج لھک دیا کریں
shokr hai, dr shab ki waja se kafi tak engineer ka hatma hoa hai, aur chaan aur alim b
Kindly add references when you quote Engineer Ali on his statements, it'll add more truth to your claims :)
Er shab zindabad
Hafiz sahab Allah pak ap ko jaza e kher ata farmae Aameen
Hafiz sb great
Hafiz sahib engineer mirza per aur bhi videos bnaye
Allah Pak musalmanon ki efazat farmae es daur k tamam shetani fitnon se( Aameen)
Just a publicity stunt nothing else
Neam hakeem khatra jam.
Neam mula khatra eman.
@15:25 kahan umar aik taraf khari ha , hafiz shb yahan shia sunni wahabi ki alag alag kiun masjid ha ?
Exactly
Sir zubir sb I'm Waqas and my question is that....
That is the place at which Hazrat Ali (R.A) was born????
Please give me answer
He was not doing duty as gynaecologist. And this question will not be asked in Qayamat
I want to learn Islam which madras should I join,? please reply
@@DrHafizMuhammadZubair Wah. Awesome. You are not accpetable to other Firqa's ulema. Ki kariye hun!!
@ Ghulam Mustafa ...Darul uloom ....
Or jamia Ashrafia Lahore....it's on line also..
There's a New madrasaa is Islamabad....with modern technology. Also
Doctor sahib I respect you but please forgive me but I can share a clip where Ali bhai has said why not gather people on the love for ahlebait, do not get together on hate
Sir behter tha k ap engineer k tazadaat wale clips saath dikhaate jàate.2ndly yeh k aap kuch baaton ko ap ne ghair zroori repeat kia ha
Damage has been done. 😎
EMAM Army ✊🏼
In our subcontinent scholars of different sectors have developed hatred among the people. There are only a few scholars who speak and guid people above the sectarianism. Among such scholars Mirza Sahb is one. He has contributed a lot to demoralise the sectarianism. His efforts can't be multiplied by zero.
bhai ap khud bhi engineer ali mirza k mukalid he ho...jis dalil se hmari taqleed ghlt ha usi dalil se apki taqleed bhi ghlt hoi