یوم الجمعہ مبارک- ساس بہو -چار بچوں کے بعد- بہو کو الگ گھر بنانے کا پورا حق حاصل ہے۔ بیٹا بھی ٹھیک ہو جائے گا۔ساس اور بہو دونوں روایہ ٹھیک کریں۔ آسان حل: بہو الگ گھر میں منتقل ہوجائے ۔ میکے نہی۔ ۔۔آپ یقین کریں۔ تسی یقین کرو-بیٹا والدہ کو کہے گا ۔۔چار بچوں کا باپ ہوں ۔ پر آئی لو یو ۔۔آئی لو یو -بہو بھی بولے گی۔۔امی جان: آپ بہت یاد آرہی ہیں۔۔۔۔ ساس کا جواب: میں صدقے ، میں واری ۔۔۔۔۔عملی مشاہدات۔
Asslamo alaikum m kb se chah rhi hn ap se bat krna