3 Crore Mein Sy 1 Jin Bulalein | Bilal Qutb Apni Baat Pr Bazid | Show Mein Garma Garmi | Aik News
Вставка
- Опубліковано 21 сер 2024
- 3 Crore Mein Sy 1 Jin Bulalein | Bilal Qutb Apni Baat Pr Bazid | Show Mein Garma Garmi | Aik News
Subscribe: shorturl.at/krACF
#bilalqutb #qutbonline #AikNews #AikNewsPakistan
Join us in our journey to build a stronger, more inclusive Pakistan. 🇵🇰 Let's work together for a brighter future.
Aik News is the fastest-growing satellite TV Channel in Pakistan. It is your trusted source for the latest news and insightful analysis from around the globe. At Aik News, we are committed to delivering accurate, unbiased, and engaging news coverage that keeps you informed about the most pressing issues of our time.
Our dedicated team of seasoned journalists and reporters is tirelessly working to bring you the latest developments in politics, economics, science, technology, entertainment, and more.
Whether you're looking for breaking news, in-depth investigative stories, or thought-provoking features, Aik News has you covered. We are not just a news channel; we are your window to the world, offering a comprehensive view of events and stories that matter to you.
پاکستان میں جو اسلام نافذ ھے اس اسلام کا محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے اسلام سے کوئی دور کا بھی تعلق نہیں
کامل اتفاق
Sori sir mlawt he laki tqribn 30% wrna ye kfrstan hota ??
پختہ اتفاق لوہیے تروڑ
پاکستان میں اسلام کدھر نافذ ھے۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟
Jo muslman hee muttqi in PR hr jgha deen Islam nafiz he ????
جنات کے وجود سے انکار نہیں کیا جا سکتا مگر ان کی آڑ لے کر کاروبار بنا لینا غلط ہے
سب جھوٹ بول رہا ہے۔ جنات کا انکار نہیں۔ ایک مخلوق ہے۔ مگر حاضر واضر کوئ نہیں ہوتا
حاضر ہوتا ہے مگر اس طرح نہیں جس طرح یہ بندے بول رہے ہیں۔ یہ بندے یہ سب کے سامنے ایک چھپی ہوئی چیز کو نہیں لا سکتے کیونکہ وہ بنی اس طرح کی نہیں ہے۔ جن کا مطلب ہے چھپا ہوا جب تک وہ چھپا ہوا ہے تو وہ اپنے کام اور مخفی طور پر تعلقات بناتا ہے۔ جنات کی بہت بڑی کمزوری یہی ہے کہ وہ لوگوں کے سامنے اپنے اپ کو ظاہر کرے تو اس کا نقصان ہو جائے گا۔ مگر ایسے لوگوں سے رابطہ کرتا ہے جن لوگوں سے اس کو یقین ہوتا ہے کہ وہ بات کو خفیہ رکھیں گے اس طرح ٹی وی پروگرام پر سب کے سامنے نہیں ائے گا
According to Holly Qur'an Jins are made of Fire 🔥 and no one can see them. However in my opinion they can not lift one Kilo weight 😂😅😂.
@@user-lp4xh6eo6equran m kahan h k inko koi nhi dekh sakta 😅😅😅😅
سید قطب صاحب شف شف کو بھی بلائیں ۔ یا اسکے پاس جاکر پروگرام کریں
Par Jaltay Han Wahan
To apni baji baj de
@@IslamicShortsclips776AP ja chuki he lgta he.kya experience Raha?
شف شف بھی ایک نمبی حرامی ہے
وہ چوتیا ایک اینکر کو نہیں بھگت سکا
جن لوگوں کے گھروں میں یہ مصیبت ہے جنات کی
انکو کوئی ایگری نہیں کر سکتا کہ جنات نہیں ہیں
اللہ تعالیٰ سب کو محفوظ فرمائیں
حضرت سلیمان علیہ السلام نے جنات سے کئی کام کرواۓ۔ کنویں کھدوائے مسجد اقصیٰ تعمیر کروائی
ماشاءاللہ بلال بھائ آپ نے بہت پیارے انداز میں ان جعلی ملاؤں کی چھترولک کی ہے ایمان سے بہت مزا آیا😅😅😅😅😅
دونوں حضرات کے پاس جن نہیں ہیں اور اینکر کو معلوم نہیں بہتر ہے علم حاصل کریں اور اللہ رسول پر یقین رکھیں۔
جب تک تعلیم عام نہیں ہوگی اس قسم کے بہروپئے قوم کو بھدو بناتے رہینگے
Oa vella handsome youth channel dekh lena education aam nahi hoge oa jahil bache wutub bharwa baat hi nahi karne de raha
خدا سلامت رکھے جاہلوں کو ۔۔ جب تک جاہل زندہ ہیں ٹھگ لوگ اور انکے بچے کبھی بھوکے ہیں سوئیں گے ۔۔
Meri Dadi anpar but still have that much sense she got, they only need " Litar"
اگر ان پاس سے جن ھیں تو پاکستان کے لئے کچھ اچھا کام کر دیں۔
بھائی وہ جن ہے کسی کے باپ کا نوکر نہیں
پاکستان میں وردی والے جن ہیں 😂😂😂
Jin mazdoor nhe hein jo tmein Pakistan construct kr k dain ga...wo alag maklooq ha onka apna kaam ha...😢😢jasu etc karna nikalna k lia use hota hein aamleen k hathon and amil onka hathon
جنات سے کام لینے کی طاقت اللہ نے صرف سلیمان علیہ سلام کو دی تھی نہ اس سے پہلے یہ طاقت کسی کو ملی نہ قیامت تک کسی کو ملیگی یہ سب ڈھونگی ھیں
پاکستان میں دہشت گردی سے بچاؤ کے لیے جن کا استعمال کر سکتے ہیں😂😂😂
اب سوشل میڈیا کا وقت ہے اب ثبوت چاہیے اب خام خیالیاں نہیں چلیں گی
محدود عقل کو عقلی دلائل سے کیسے ثابت کیا جائے۔۔۔۔ جب انسان کی عقل قران کو نہ مانے تو کسی عقلی دلائی سے ثابت کیا جائے۔۔۔۔۔ جنات تو ہے ہیں۔۔۔۔۔ جنات تو کربلا کے میدان میں بھی موجود تھے۔۔۔۔۔ جنات انسانی دنیا میں کھل کر مداخلت انسان کی رسائی کے زریعے ہیں مکمن ہوتی ہے ۔۔۔۔ جنات تو تھے مگر امام حسین کی اجازت کے بنا کچھ بھی نہیں کر پائے۔۔۔۔۔ مگر سارے واقعے کو جنات اپنی آنکھ سے دیکھتے رہے
انکو میرا مشورہ ھے کہ بات ایسی کیا کرو جسکو گورا بھی مان جائے۔ کیوں اپنا اور دین کا مذاق اڑاتے ھو۔
کشمیر اور فلسطین میں تو ایک ھی جن کافی ھے آپ تین کروڑ کی بات کرتے ھیں
سوال پوچھو ۔۔ جنات دکھاؤ ۔۔ جواب سنو ۔۔ جنات کی تعداد انسانوں سے زیادہ ہے ۔۔
پوچھو جنات فلسطین کیوں نہیں جاسکتے ۔۔
جواب میری ساس بیمار ہے ، اسکے گھٹنے میں درد ہوتا ہے ، ۔۔
Wel done Qutab Sir
James Randi offered one million US dollars to anyone who could demonstrate supernatural or paranormal ability. The offer lasted for over 50 years and no one was successfully able to claim it.
And he exposed many so-called "Psychics"!!!,
اینکر بہت ذہین اور دلیر ہیں ان کے پروگرام میں بہت شوق سے دیکھتا ہوں بہت اچھے مہمان بلاتے ہیں۔ لیکن اس بار سارے مہمان ساییکو آ گئے
آخری والے کو سنو" شاہد ہم ہی جن ہوں" تو بندے دا پتر بن جا وڈا آیا جن بنن۔
کوئی بھی انسان وہ کتنا بھی نمازی اور کتنا ہی روحانیت میں آگے چلے جائے وہ ولی کامل بھی ہو تو وہ جن کو قابو نہیں کر سکتے قطب صاحب قرآن وسنت میں یہ تو قرآن مجید اور حدیث سے ثابت ہے کہ انسان بھی ہیں اور جن بھی ہیں اور فرشتے بھی ہیں
Hahahahahahaha ha😂😂😂😂😂 Maza agya Bilal Bhai wawawawawawa
اگر جھوٹ بولنا نہيں چھوڑ سکتے اور پانچوں نمازيں نہيں پڑھ سکتے لوگوں کے ساتھ حسن سلوک نہيں رکھ سکتے شراب نہيں چھوڑ سکتے تو سمجھ جاٸيں آپ سے بڑا جن کوئ نہيں۔
میرا ایک مریض تھا جس پر قاری صاحب نے کہا تھا اس پر جن ہے بعد میں اس مریض کو گیس نکلی😂 معدہ خراب نکلا
جنات کا انکار کرنا قران و سنت کا انکار ھے ھے جنات کا زکر میرے نبی نے بھی کیا اور قران میں پوری سورت نازل ہوئی ھے
Bilal qutub sahab nay bilkul sahi iss molvi ko expose keya hay...
قطب صاحب اسکو کہیں کہ ایک کروڑ بلا کر بھارت کی سرحد پر بھیج دے یا پھر غزہ فلسطین بھیج دے فلسطین کے بچوں کی حفاظت کے لئے اسرائیل کیخلاف.
😂😂😂😂
😅 کیوں ؟ بھارت کے جن نھیں ھیں گیا ؟ بھارت کی آ بادی کے تناسب سے ان کے بیس کروڑ بنتے ھیں ۔ 😅 آ پ بھارت کو بیچ میں نہ لائیں ۔ 😮
جنوں سے ہی جہاد کروانا انسان تو بے غیرت ہو گئے ہیں
قطب صاحب اپکے ہاتھ ٹوٹے ہیں کے آپ فلسطین نہیں جا سکتے . یا آپ پر جہاد فرض نہیں
@@asimgill1247 mujhe to ye jinn khassi lagte hain, jo kisi kaam ke nahi
جو کچھ قران پاک میں لکھا ھے وھ سچ ھے اور جنات کا قران پاک میں زکر کیا گیا ھے جو نا مانے وھ مُنکر ھے
بلال بھائی نے اس جن کے بچے کو تن کے رکھ دیا ہے
ہاۓ پیش نہیں چل رہی بیچارے ملاں جنات والے کی جئیں قطب صاحب سلامت رہیں بہترین پروگرام ھے آپ کی گفتگو شاندار ھے
بکواس ہے فضول
Kya ...Bilal kutab tou bolny hi nhi day rha...aik makhloq Jo Nazar nhi ati us ko scientifcally samany laa k prove krnay ka kh rhy hain.
Khutub Bhai you are crossing the line the Muslim will not fight for Palestine Jinn will fight the lsraelis shame on Muslim you are out of your mind
Chawal get together
سارے ڈرامہ باز ہیں
قصہ اے مختصر۔
دو چھتر اپنے سر پر مارو۔
چار چار چھتر ان لوگوں کے سر پر مارو۔
ہی الو کے پٹھے خود جن ہیں بات یہ ھے کہ جن ایک انسانوں کی طرح مخلوق ھے اور انسانوں کی طرح قیامت کے روز ان کا حساب کتاب ھو گا ان الو کے پٹھوں کو بتاؤ کہ سورہ رحمان پڑھ کر دیکھیں
Just shut up
واہ بلال قطب صاحب، آپ نے کمال کردیا، مگر بندہ بڑا ڈھیٹ ہے
یہ جن سے مجلس نہیں بنا سکتا ہے اس قابل نہیں ہے کہ اس محفل میں بنا لے کیا یہ مجلس نہیں بیٹھی ہوئی جس میں یہ گفتگو ہو رہی ہے
Sarkar Peer Azmat Nawaz Ko Bula Lay Ap ko Sub Pata chal jye ga...
جنات کے وجود سے انکار کسی کو نہیں
مگر جس طرح ہماری قوم کے عقلمندوں نے جنات ،دین،علم،کو پیسہ کمانے کا ذریعہ بنایا ہے
اللہ کی پناہ
جنات کی مخلوق قرآن وسنت سے ثابت ھے لیکن اتنا ہی مانا جائے گا جتنی وضاحت رسول اللہ صلی الل ہ علیہ وسلم نے بتائی ہے، باقی سارے ان پکھنڈی لوگوں کے ڈھونگ فراڈ ہیں ، خدارا اپنے ایمان اور عزت کی حفاظت کیجئے اذکار مسنونہ کے وسیلہ سے، اور ان دگڑ دلوں کی داڑیوں اور مسندوں کو دیکھ کر نہ بھولیے گا، یاد رکھیو،چور بھی کہے چور چور ، چوروں سے خبردار رھنا،
GOLDEN WORD s
آپ کا تجزیہ 100%حقیقت پر مبنی ہے کاش لوگوں کو سمجھ آجائے
قطب صاحب بات توکرنے دیں آپ ہر پروگرام میں یہ ہی کرتے ہیں دوسرے کو بات نہ کرنے دینا اس سے آدمی بڑا نہیں ہو جاتا ہو سکتا ہے وہ غلط ہوں سید بھائی ان کو بات توکرنے دیں
ہاں اسکو بات پوری کرنے دیں اسکی باتیں سن کر مزا آ رہا ھے بونگیاں سن لو اس کی
بلکل فارغ بات، کی تمیز ہی نہیں
😂o mama akk jin bula deeaa ,munjan na bechoo
Jab tak pakistan ma jahalat haa ya shuff shuff or iss jasaa nosar baz drama bazi kartaa raheen ga
جتنے انسان ہیں اس سے دوگنے جنات ہیں
دو نہی نو گنا ہیں
جنات حق ہیں۔۔۔
مگر ان کے بس سے باہر ہے یہ موضوع ۔۔۔ بلال نے صحیح گھیرا ہے ان کو
آج تک کسی نے جن نہیں دیکھا ھے میں جرمنی میں رہتا ہوں جرمنی کوئی جن نہیں ھے یہ صرف ان پڑھ ملکوں میں ھوتاھے
Aur saray Jin bi Pakistani hain 😅
اور دین کے بغیر والے پڑھے لکھے لوگوں میں ڈپریشن، غصہ ،جھوٹ، دھوکا، نا امیدی اور منافقت والی مخلوق رہتی ہے ۔ أپ کے حساب سے ہم جیسے ان پڑھ اسے بھی جن کا ہی روپ کہتے ہیں یہ چیزیں سب سے بڑے جن ہیں جو پورے کا پورا انسان اور انسانیت کھا جاتی ہے۔
Educated bhai..... Europe main jinaat nahi..... But Holly wood 300 se zyada films ghost pe banata he.....
America.... Europe main ghost houses bheshumar Hain.....
Thori is hath ko takleef do or search kro.....
یہ سب بچوں اور بےوقوفوں والی کہانیاں ہیں
جنات کی دنیا کا سب سے بڑا ثبوت قران پاک ہے آپ سورت جن پڑھیں۔
Qutb is wrong lack of knowledge, lack of experience.
اس ساری بحث سے کیا حاصل ہو گا۔
قطب صاحب جنات ایک مخلوق ہیں اس سے انکار نہیں کر سکتے۔
جنات کی حقیقت کو سمجھنے کے لیے آپ کو زندگی کا ایک حصہ وقف کرنا پڑے گا۔ جیسے انسان زمین پر موجود دیگر مخلوقات کی کھوج نکالتا ہے وقت پیسہ لگاتا ہے۔
جن کا معنی ہے چھپا ہوا۔ ہر جن اپنی مرضی سے ظاہر نہیں ہو سکتا۔ انسانی آنکھ کے سامنے ظاہر ہونے والی جنات کی اقسام بھی موجود ہیں مگر اتنی پاور فل ہوتی ہیں کہ ان عاملوں کے بس کی بات نہیں ہوتی۔
پھر جنات پر پابندیاں اور ان کی سزائیں بھی ہوتی ہیں کچھ کو ان کے سرداروں اور قبیلوں کی وجہ سے ہوتی ہیں۔ ان قوانین کی خلاف ورزی کی سزا میں پورے خاندان کو جلا دیا جاتا ہے۔ حدود مقرر ہیں۔
بہرحال یہ لمبا ٹاپک ہے۔
ان عاملین سے زیادہ تو آپ نے بہت بہتر اور سو فیصد ٹھیک بولا ❤
Nice
@@organicherbalcomplex-ww5ti اپنے جن سے کوئی ایک کتاب کو ایک میز سے اٹھواکر دوسری میز پر رکھوادیں اور اس کی ویڈیو لائیو دکھا دیں. قیامت تک کوئی مائی کا لال عامل میرا یہ چیلنج پورا نہیں کرے گا.
اپ بالکل جھوٹ بول رہے ہیں کیا یہ کہہ دیں کہ یہ جو دنیا کے اندر انسان ہیں یہی جن ہے اگر اپ انسانوں کے علاوہ کسی جن کی بات کر رہے ہیں تو یہ ٹوٹلی جھوٹ ہے اج تک کسی انسان نے جن نہیں دیکھا پس کہانیاں ہیں جو بچوں کو سنا کر سلا دیتے ہیں اور پھر میاں بیوی اپنا کام شروع کر دیتے ہیں یہ کہانیاں وہ سناتے ہیں جن کے بچے زیادہ ہیں اور وہ ماں باپ کو ٹائم نہیں لگنے دیتے اور ماں باپ کو یقینا باتیں سنا کر کہانیاں سنا کر ان کو سلانا پڑتا ہے تاکہ بچے ڈر جائیں جنوں سے اور سو جائیں اور انہیں موقع مل جائے
محترم اگر یہ لمبا ٹاپک ھے تو رھنے دیں ۔ جن اللہ کی مخلوق ھے وہ کیسے ھیں وغیرہ وغیرہ اسکو اللہ تک ھی رھنے دیں وہ خالق ھے اور خوب جانتا ھے۔ فراڈئیے عاملوں نے جنوں کے نام سے دھندہ بنا رکھا ھے۔ میرے ایک عزیز عامل ھیں بقول انکے انہوں گذشتہ تیس سالہ مشاہدے میں کسی بھی مریض میں کسی جن کی موجودگی نہیں دیکھی بلکہ انہوں نے اپنا مقصد حل کرنے کے لئیے گھر والوں کو تنگ کر رکھا تھا اور جعلی عامل جن کا کہہ کر پیسے بٹور رھے تھے۔ جب ان کے پاس آتے ھیں تو انکو پتہ چل جاتا تھا کہ یہ مریض ڈھونگی ھے۔ تو یہ اس سے بات چیت کرکے معلوم کرتے تھے کہ تیرا مسئلہ کیا ھے۔ تو وہ حل کردیتے تھے اور گھر والوں اور مریض کی جان چھوٹ جاتی تھی۔ حتی کہ ایک شخص گھر والوں سے شراب مانگتا تھا یہ کہہ کر کہ جن مانگ رھے ھیں ورنہ وہ خوب توڑ پھوڑ کرتا ۔ جب انکے پاس لایا گیا تو انہوں اس کو خوب پھینٹی لگائی اور گھر والوں کو کہا کہ اسکو شراب نہ دو اور شراب چھڑانے کا علاج کرواؤ۔
Qutab sahib ne jhot Ka pol khol Dia in this video
قطب شاہ صاحب شاباش
اس کی بات تو سنیں۔یوں ہی ٹیں ٹیں کیئے جارہے ہو😂😂
In teeno say aik sawal kerna tha. Kia hamaray nabi paak SAW nay jino say koi rabta rakhnay ka momneen ko talqeen ki? Kia inhe tableegh kernay ka kaha?
یا اللّٰہ عالم اسلام کو قادیانیوں اور الیاس دعوت اسلامی عطاریوں کے فیتنے سے محفوظ رکھے آمین -عوام سنی مسلمان ❤
ہر خادم اہلبیت جنتی جنتی جنتی
ہر خادم اہلبیت جنتی جنتی جنتی
ہر خادم اہلبیت جنتی جنتی جنتی
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Qari Shafeeq Ur Rehman Jo b khe Rahay ha sab theek khe Rahay ha .ya Quran or Sunnat say sabit ha.Allah SWT ap sab ko Sahi rastay pr chalnay ke tofeeq atta farmay.Ameen.
یار ایک جن سے کہیں کہ جنرل عاصم منیر کو اٹھاکر زمین پر پٹج دے تو پاکستان پر بہت بڑا احسان ہوگا
پنکی پیرنی نے کوشش کی تھی لیکن جن نے دونوں حرامیوں کے ساتھ الٹی کاروائی کردی😂
Pehle tujhe patakhna chahiye
Black vigoo aa jaaye gain 😂😂😂
اگر عمران اور imrando کو ختم کر دیے تو سارا گند ختم ہو جائے گا
ایک جن نے بہت کوشش کی کہ جنرل عاصم منیر صاحب کو پٹخ دے ۔ اور خود طاقت حاصل کر لے ۔ بہت سا کالا علم بھی اسنے اور اسکی بیگم نے کیا ۔ لیکن ۔ لیکن ۔ لیکن
عاصم منیر صاحب چونکہ حافظ قرآن تھے اور انکے پاس ان کالی کرتوتوں کا توڑ تھا تو وہ جن آج کل اڈیالہ جیل میں قید ھے اور اسکے سب بچے اسکے باھر نکلنے کا انتظار کر رھے ھیں ۔ 😂😂😂😂 اور اس مقصد کے لیئے وہ ھر کسی کا چراغ رگڑنے کی بھی پوری کوشش کر رھے ھیں لیکن ابھی تک بات بنی نہی 😅😅
سید شاہ تراب الحق قادری صاحب علیہ الرحمہ فرماتے تھے کہ جن کو تابع کرنے کی بجاے اپنے اپ کو الله پاک کے احکام کا تابع بناین کیونکہ جن کو تابع کرنا تو دور کی بات جن کو دیکھنے کی طاقت کسی عام انسان مین نہین ہے جن کی شکلین اس قدر ہیبت ناک ہین کہ کوی بھی عام شخص دیکھنے کی تاب نہین رکھتا ہم قطب صاحب کے موقف سے Agree ہین
Right
گفتگو کرنے والے قاری شفیق الرحمان زاہد صاحب ہیں، صحیح عالم دین اور باعمل ہیں، کوئی عام بابا بھنگی، بھنگ پی کر یا علی نعرہ لگانے والا کوئی جاہل ملنگ نہیں جو سال سال نہاتے نہیں۔
دن رات قرآن وحدیث پڑھتے اور پڑھاتے ہیں۔
جنات سے بات کرنا ان سے کام لینا حرام ہے رسول اللہ کے پاس ایک بڑا طاقت ور جن آیا آپ نے اس بھگا دیا آپ نےفرمایا
Topi aur DRAMA hain yeh sab , ZARDARI ur nawaz ko INSAAN kay bacha banaa dey
اور عمران کو ڈنکی راجہ سے انسان بنادے😂
Qutab sb! You are great
یہ تو حقیقت ھے ایک عامل پاکستان سے بیٹھ کر دوسرے ملک میں کام کرسکتا ھے اور کرتا ھے اور کام ہوتا ھے یہ تو 100 فیصد درست ھے
شاباش کھوتھے دںا پترا
100%جھوٹ ہے
ماشاءاللہ جی قطب بھائی
مولوی جھوٹ بولدا
جنات والا فراڈ بنایا ھویا ایناں مولویاں
Waqt zaya kar Rahe hain topi drama
Hakeem Sufi Tariq Ahmed !
ارے بھائی جنوں سے کام لینے والے مولانا صاحب کبھی خود بھی کام کر لیا کرو
😂😂😂😂😂😂😂😂😂
Bilal sahab please avoid spreading Jehalat under cover up of religion. U r just trying to earn American dollars for prolonging your video . Mumtaz Ali
قطب صاحب کو کچھ اندرونی تکلیف نظر آ رہی ہے۔
لگتا ہے یہ بتانا چاہ رہا ہے کہ مجھے سب معلوم ہے
میزبان بات کو الجھا رہا ہے۔۔۔ جنات کا اثر جب اس پر ہوگا تو پھر پتہ چلے گا
عامل کا کہیں بھی جانا فرض نہیں ۔۔۔ موکلات کا ایک لمحہ میں پوری دنیا میں جانا اور کام کرنا بالکل ممکن ھے۔۔۔الحمد للہ
Wo kese bataiye bhai
@@alturathpakistan7113 الله رب العزت نے موکلات جنات کو بہت طاقت دی ھے۔۔۔پلک جھپکنے سے پہلےہزاروں میل کا فاصلہ طے کے جاتےھیں۔۔۔عامل کامل ھو تو الحمدللہ وہ گھر بیٹھے ہی موکلات سے کام کروا سکتا ھے۔مثلا کسی پر جادو ھو ۔۔۔۔کسی کے گھر آسیب جنات ھوں۔۔۔ سایہ ھو۔۔۔۔ کپڑے کٹ جاتے ھو۔۔۔گھر سے چیزیں غائب ھو جاتی ھو۔۔۔ یہ سب عمل موکلات سے فوری حل ھو جاتے ھیں۔۔۔ اگر عامل لالچی نہ ھو تو
سبحان اللہ
اینکر صاحب کی کیا بات ہے
چھاگئےاینکرصاحب
Pakistan ka qarz khatam ho sakta hai???
پاکستان کا قرض ادا نہ کرے پاکستان سے چور ختم کر دے بس
In sha Allah
بہت جلد پاکستان سے ان جادو گھروں کا صفایا ہو گا
اس طریقے سے جنات تو نہیں چڑیل ضرور آجائیگی 😂
Most nonsense dialogue
Please refer him to shokat khanam immediately. Brain cancer symptoms are clear
but then the illegitimate father of Tyrian is already a mental case !
@@afridi1100he should go to Gairaaaj of Raiwind.
@@hijabfatima1898 To meet whom?
پاکستان کے موجودہ حالات پر اللہ رحم کرے... اچھے اچھے اور باشعور لوگ بھی بہکی بہکی بچگانہ گفتگو کرتے ہوئے ساری دنیا کو دکھارہے ہیں.... لاحول ولا قوۃ الا بااللہ
قطب صرف اپنا پروگرام چلانا چاہتا ہے۔ اور دوسرے کی نہی سنتا
Yes he is acting like a chavel idiot
قطب صاحب اپ ان کو بات تو کرنے دیں اپ بات کرنے نہیں دیتے
Kyun tumaray abba dance karaingay
قطب صاحب بھی بندر تماشہ کر رہے ہیں، نہ انہیں کوئی بات مکمل کرنگ دیتے ہیں، نہ کسی ایک موضوع پہ رہتے ہیں۔ افسوس ناک رویہ ہے یہ ان سمیت تمام اینکرز کا۔
وہ تو بھائی نے دونوں کی لے لی
میں ملا ھوں جن سے یہ مجھ سے ملیں میں ان کو ایسی جگہ لے جاو گا جہاں جنات کی حاضری ھوتی ھے
قطب صاحب کی جگہ کوئی سمجھدار بیٹھا ہوتا تو چند منٹ میں ان سب کے منہ بند کردیتا.
جن کتنی فیس لیتا وہ ان کی بات کیوں مانتا
Jin sirf sharart kartay hein qatub Saab Jin Hein
Qutub Bhai, May The Almighty Bless You
قطب فضول سوال کر رہا ہے
ہر کوئی اپنا سستا چورن مہنگا کر کے بیچ رہا ہے
انسان آور جن اللہ تعالیٰ نے عبادت کرنے کے لیے پیدا کیا
آور انسان جب جن کے استعمال کرتے ہیں پہلے انسان کفر کرتا ہے اسے بغیر کوئی بھی جن کو نہیں بولا سگتا ہے
آور جو جادو کرتے ہیں وہ تو مسلمان ہیں بھی نہیں آور اس طرح لوگ ہمیں پاگل بنانے کے لیے کہتے ہیں روحانی عمل ہے دلیل کہاں ہے روحانی عمل کہ یہ روحانی لفظ کہ یے سبھی ہمیں بے وقوف بنا رہے ہیں بس اس طرح کچھ بھی نہیں ہوتا. آور انسان سے جب جن نکالتے ہیں وہ عالم دین کے ہوتے ہیں مطلب حافظ قرآن... میں ہیران ہوں کے باکستان میں کیوں شک کرنے والے بہت زیادہ ہیں اللہ کے ساتھ پیر کو مانتے ہیں یہ تو کوئی بابا سے دعائیں کرواتے ہیں. استغفراللہ یا سبھی مسلمانوں کو ہدایت دی
Salute to that guy in suite who had poker face throught the discussion :D
یہ بلال قطب اپنے آپ کو بہت بڑا عالم سمجھتا ہے
Ek bula lo
Sahi dia
Bilal Qutab is Absolutely Right
مولوی حضرات ایسی ہی غیر فہم باتیں کرتے ہیں@@hijabfatima1898
بلال صاحب درست کہہ رھے ہیں
bilal bahi best at roasting jahil molvies
Bilal jitna jahil or mushrik Kon ho ga
بلال قطب صاحب کو تو ان چیزوں کا علم نہیں اور سب کمینٹس میں انھیں شاباش دیے جا رہے ہیں
ہم نے ایک بزرگ کو خود جن حاضر کرتے دیکھا اور لوگ بھاگ گئے
Bilal k samny 1 shia aalim bitha do bas ye khud kahy ga k men hi tu wo jin hon jo aalim sab ne bolaya hy...
sub bakwas or dramay hn 😂😂😂
یار بلاوجہ اسکی بات کاٹ کاٹ کر اسے مظلوم بنا رہا ہے۔
Kia Bilal bhai aap bi Jin bhuton ki stores suntey rehtey hain
جنوں کو قابو کرنے والے پورے تو نھیں آدھے جن تو ضرور بن جاتے ھیں
یہ جو ہم تو صحیح ہے وہ بھیجے نہ فلسطین میں جیم جاکے ان کی مدد کریں
قطب صاحب کی روحانی آنکھیں ابھی تک بند ھی لگ رہی ھیں
عامل شاہ جی کی یکیاں جب جن آپکے پاس آئے تو جانے پاس پتا چلے گا یہ جن ھے۔
Bilal Qutb shb is being so unprofessional. Pls give your guests time to respond properly without any sarcasm
Program ka mezban bakwas kr raha hy.
اگر آپ کے پاس جنات ہیں ان کو فلسطین و کشمیر روانہ کریں سب کاروباری دعویٰ ہے
حضرت سید قطب صاحب ، آپ إن حضرات سے کیا کروانا چاہتے ہیں ، یا ( جن ) کو دیکھنا چاہتے ہیں اور ان سے کوئی کام کروانا چاہتے ہیں ؟ اور میرے خیال سے یقینا یہی بات ہو گی۔
کیوں کہ جنات اللہ عزوجل کی غیبی مخلوق ہیں جو اللہ کے کلام سے ثابت ہے ۔،،،
جن کا کوئی دیتا کار نیہں وہ آزاد ھیں آور ایک عمل میں 3کروڑ ہوتا ہی نیہں میں اس عامل کو چیلنج کرتا ہو ایک عمل میں تین کروڑ ثابت کرے
Jinnat hazir nazir hein jab yaad karo hazir
Per ye Nabi S.A.W ke munkir hein
ان کے جن صرف ہم لوگوں کو ڈرانے کے لیے ہیں کسی اور کام کے نہیں