If it were True Justice, they would have announced it much earlier! This means this justice is absolutely Biased, and the judge announcing this manipulated bias judgement should be severely punished and imprisoned.
محترم کرامت مغل صاحب اس دو نمبری کی وجہ ہی سے تو پاکستان دنیا سے ترقی کی دوڑ میں اتنا پیچھے رہ گیا۔ انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ ان دونمبری کرنے والوں سے پاکستان کو مکمل نجات عطا فرمائے۔ آمین
محترم کرامت مغل صاحب جس کیس کی وجہ صرف سیاسی دشمنی ہو اسکا عدلیہ کیسے فیصلہ کرے؟ بالخصوص جب اس مقدمے کی ساری رقم حکومت کے پاس ہو اور عمران خان یا بشری بیگم کے پاس کوئی پیسہ بھی نہ ہو۔ اگر اس رقم سے اس یونیورسٹی کے بجائے کوئی جوا خانہ کھلا ہوتا تو پاکستان کی سیاسی بدمعاشیہ کو کوئی اعتراض نہ ہوتا۔ کیونکہ خزانہ چوروں کا یہی دھندہ ہے۔
اسٹیبلشمنٹ نے القادر ٹرسٹ کا کیس بنا کر قوم کو پیغام دیا کہ کوئی شخص چیرٹی کے کام نہ کرے ہاں البتہ ملک کو لوٹنا ہے یا بڑی سے بڑی کرپشن کرو تو اچھے عہدے ملیں گے
اصل میں حکومت چاہتا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں نئے ججز ائے۔۔اور پھر اسی کے سامنے عمران خان کی اپیلیں لگائیں جائے۔۔
مغل صاحب اپکا تھمنل پڑھ کر بے ساختہ ہنسی نکل جاتی ہے ۔۔بہت عمدہ ویڈیوز ہوتی ہیں ۔
Excellent analysis
JazakAllah for elaborate account. Allah Hiffazat Fermaye n Ameen ❤
You are very humble person
They pose like they have no pressure but they're under great pressure.
محترم کرامت مغل صاحب اللہ ان کٹھ پتلیوں کو جیل میں قید فرمائے جو پاکستان کی سلامتی اور ترقی کو اپنے گھر کی لونڈی سمجھتے ہیں۔ آمین
👍
If it were True Justice, they would have announced it much earlier! This means this justice is absolutely Biased, and the judge announcing this manipulated bias judgement should be severely punished and imprisoned.
محترم کرامت مغل صاحب اس دو نمبری کی وجہ ہی سے تو پاکستان دنیا سے ترقی کی دوڑ میں اتنا پیچھے رہ گیا۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ ان دونمبری کرنے والوں سے پاکستان کو مکمل نجات عطا فرمائے۔ آمین
وعلیکم سلام
ALLAH salamat rake sb ko
Rasool pak ki seerat perhaney per saza ???
محترم کرامت مغل صاحب جس کیس کی وجہ صرف سیاسی دشمنی ہو اسکا عدلیہ کیسے فیصلہ کرے؟ بالخصوص جب اس مقدمے کی ساری رقم حکومت کے پاس ہو اور عمران خان یا بشری بیگم کے پاس کوئی پیسہ بھی نہ ہو۔
اگر اس رقم سے اس یونیورسٹی کے بجائے کوئی جوا خانہ کھلا ہوتا تو پاکستان کی سیاسی بدمعاشیہ کو کوئی اعتراض نہ ہوتا۔ کیونکہ خزانہ چوروں کا یہی دھندہ ہے۔
❤❤❤❤❤❤❤
Allha in hukmrano ko ur steblishment ko mazeed essi harkteny krnay ke tuferqh day ye is bat ka sabout hay k addlia kis k esharo pay chlrehay
PPP HAS SAME FACE
ھمیشہ خوشں رھو
Ik zinda bad
اسٹیبلشمنٹ نے القادر ٹرسٹ کا کیس بنا کر قوم کو پیغام دیا کہ کوئی شخص چیرٹی کے کام نہ کرے ہاں البتہ ملک کو لوٹنا ہے یا بڑی سے بڑی کرپشن کرو تو اچھے عہدے ملیں گے
مغل صاحب موچھیں رکھ لیں پھر زیادہ خوبصورت لگیں گے
Ok Sir
Jaad 2E lagi phattan taiy zakat lagi wattan 😊
❤❤❤❤❤❤❤