وزارت تعلیم کے تحت رجسٹریشن ہونے کا معاہدہ تنظیمات مدارس کے ساتھ ہوا تھا اس وقت مجمع العلوم کا وجود ہی نہیں تھا تو جن کے ساتھ معاہدہ ہوا ان کا نہ کوئی ادارہ رجسٹر ہوا نہ کوئی اکاؤنٹ کھلا نہ غیر ملکی طلباء کو ویزے ملے لیکن بعد میں ایجنسیوں کی نگرانی میں بننے والا مجموعہ العلوم جو کہ معاہدے کے وقت نہیں بنا تھا ان کو تمام تر سہولیات دی گئی اس سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ ایجنسیوں کے دلال ہیں
الرشید کیوں صرف یہی واضح کرنا چاہتا ہے کہ ویزے لگے کیا یہی ایک فائدہ ہے اسکے پیچھے جو نقصانات ہے اسپر بھی ایک پوڈکاسٹ بنالے تاکہ تقابل ہوجایے ۔۔ ارے جب آپکا موقف ٹھیک ہے آپکے طلباء مطمئن ہے جو آپ چاہتے تھے ۔تو صفائی کی کیا ضرورت ۔
یہ انتظامی معاملات ہیں اس پر پورا پروگرام کرنا اور ادھ ادھوری اور یک رخی بات سے اپ جو ثابت کرنا چاہ رہے ہیں وہ خود اپ کے کیے مشکلات کھڑی کرے گا اپ دونوں نا سمجھ اور غیر تجربہ کار ہیں
J.t.R Waly ya samjh rahy han hmary pass media hy logon ka zahan badal lain gy Pakistani dajjali media ki Tarah logon ka zahan badal lo gy lakin alhamdullah pakky den dar log app ki baton me AA NY Waly nh
بھائی صاحب آپ جامعتہ الرشید والوں نے تو کہا تھا کہ جس کو جس وفاق کے ساتھ جانا ہے وہ وہاں جا سکتے ہیں تو پھر کیوں باربار ویڈیوز بناتے ہوں کیوں شر پھیلا تے ہو بس بات ختم
تم سب دو نمبر لوگ ہو ایک نمبر مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ العالی اور مولانا فضل الرحمن صاحب ہیں ہمیں تم جیسے لوگوں پہ اعتبار نہیں مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ العالی پہ اعتبار ہے مولانا فضل الرحمن صاحب پہ اعتبار ہے ❤
آپ لوگ ایجنسیوں کے ٹاؤٹ ہو تو آپ کو کیوں کوئی مسلہ ہوگا آپ صرف مولانا فضل الرحمن کے بغض میں مسلسل پروگرامات کر رہے ہو لیکن آپ جتنے بھی پروگرام کریں جتنے بھی آپ بغض سے بھرپور پروگرام کریں یقین کریں آپ جتنا جتنا بغض والے پروگرام کرو اتنا اتنا ہمارے دلوں میں مولانا فضل الرحمن کی عظمت ہمارے دلوں میں اضافہ ہی ہورہا ہے آگر آپ کے اندر ہمت ہو تو مجھے آپ خود جواب دینا
ان بے غیرتوں کو دلیل سے جواب یہ دیتے ہیں کہ مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ العالی کا بیان سن لو بالکل صحیح کمنٹ کیا ہے بھائی نے حضرت اقدس قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب مد ظلہ العالی کے حق میں مفتی تقی عثمانی صاحب زندہ باد مجمع والے مردہ باد
سیدھا سیدھا کہہ دو کہ مفتی تقی عثمانی صاحب اور مولانا فضل الرحمان جھوٹ بول رہے ہیں ۔۔ لیکن میاں تم نہیں کہو گے اور کہہ بھی نہیں سکتے تمہیں پتہ ہے کہ جامعۃ الرشید میں ہی جو تمہارا حشر ہوگا دنیا دیکھے گی ۔۔۔
اللہ تعالی جامعتہ الرشید کی کابینہ کو ہدائت نصیب فرمائے جناب اپنے غلط فیصلے کو منوانے کی غلط کوشش نہ کریں انگریز کے ٹاوٹ کی سربراہی میں کام مت کرو اس کا بہت نقصان ہو گا
2019 میں تمہارے بورڈ کا وجود ہی نہیں تھا پھر حکومت نے وفاق المدارس کو کمزور کرنے کیئلے ایک ارب روپے بجٹ کے عوض آپ کو وفاق سے الگ کیا اور آپ استعمال ہوگئے راتو رات آپ کا بورڈ بن گیا بجٹ بھی مل گیا اور آپ سے منسلک تمام مدارس کے مسائل دور ہوئے لہذا فضولیات میں نہ پڑیں یہ سب کرتا دھرتا آپ کا ہی ہے
جی ٹی آ ر میڈیا جرنلوں کی طرح ڈھیٹ مٹی کے بنے ہوئے ہیں مفتی عبد الرحیم صاحب فتنہ ختم کرنا چاہتے ہیں لیکن یہ انکو سمجھ میں کیوں نہیں آ تی اللّٰہ ھدایت عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
وزارت تعلیم کے تحت رجسٹر ہونے کا معاہدہ تنظیمات مدارس کے ساتھ ہوا تھا جس کے سربراہ مفتی تقی عثمانی ہے اور اپ کے سرکاری وفاق کا اس وقت وجود ہی نہیں تھا تو جن کے ساتھ معاہدہ ہوا ان کا نہ کوئی ادارہ رجسٹر ہوا نہ کسی ادارے کا اکاؤنٹ کھولا نہ میں باہر ملک کے طلبہ کو ویزے میلے جن کے ساتھ معاہدہ ہوا انہیں تو کچھ ملا نہیں اور اپ کو سب کچھ ملا یہ دلیل ہے اس بات کی کہ اپ لوگ ایجنسیوں کے دلال ہو
یہ توخود اپنے پیر کو کلہاڑی سے مارنے کے مترادف ہے ۔کیونکہ جامعۃ الرشید کا دعوہ ہے کہ وہ ایک ایگریمنٹ ہوا تھا جب ایگریمنٹ ہے اور اس پر عمل نہیں ہوا تو پھر آپ لوگ کیوں اپنی بات ڈٹے کہ ہم وزارت تعلیم کے ساتھ رہیں گے۔😢😢😢😢
Such ye he keh molvi Faz UL Rahman ki seyasi back bon madaris hi hen Lekin ab is men mufti Abdul Raheem ne is men apna control hasil Karna shuru kar dia
حضرت شیخ الاسلام نے اپنے طلباء سے اس سے متعلق جو تفصیلی گفتگو کی ، اسکے بعد ان سب ویڈیوز کی چنداں حیثیت نہیں رہی ،،، آپ لوگ ابھی رجسٹریشن ، ویزا انہی سب مسائل میں الجھے ہوںٔے ہو اور اکابرین بہت دور دور اور اس سے بھی دور تلک نظریں جمائے ہوںٔے ہیں
Apko tu milni aplogi gira qadar khidmat jo he 😂 jtr in video se khud apne apko logo ke samne expose kar rha he is se apki ki izzat nhi ban rhi apka image aur kharab horha he
ap log molana k bughz men video bna rhy ho lekin tom mulana ka koch bhi ni bigar skty ho likin tom hkoomat ke palto ho mdaris khair khawah ni hoskto sharm sy dob mro tom log
Bahoth afsos ki bath hi ap pi. Ap logo ko hm apna samj rhai Thai lkn bahoth achai exposed ho ga yi ap log. Lkn ak bath yad rkna Jeet hamisha haq awr Sach ki hothi hi kbi b ap ki jeeth nhi ho gi. Awr rh ga yi ap ki visa wali bath wo Ulama ni ap logo k mudaris ki bath nhi ki hi Jo ak retire general k under register hi. An mudraso ki bath ki hi Jo Mufthi taqi usmani sb wagera k under hi. Logo ko gumra na kro
Bhai abdul wadood sahab Mufti Taqi Usmani badi kholi baat kardi Aaj ke bayan jo bayan molana fazlur rehman sahab ke chenal pe aaya woh bilkul sahi bolre hai hukamat ka kuch nhi Banta hazrat kab kon aajay or na jane Kiya hojay hazrat Mufti Taqi Usmani sahab ab ki nhi lekin aage ki buhat sooch re hai madarson ke baron mein
مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا مؤقف درست ہے
وزارت تعلیم کے تحت رجسٹریشن ہونے کا معاہدہ تنظیمات مدارس کے ساتھ ہوا تھا اس وقت مجمع العلوم کا وجود ہی نہیں تھا تو جن کے ساتھ معاہدہ ہوا ان کا نہ کوئی ادارہ رجسٹر ہوا نہ کوئی اکاؤنٹ کھلا نہ غیر ملکی طلباء کو ویزے ملے لیکن بعد میں ایجنسیوں کی نگرانی میں بننے والا مجموعہ العلوم جو کہ معاہدے کے وقت نہیں بنا تھا ان کو تمام تر سہولیات دی گئی اس سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ ایجنسیوں کے دلال ہیں
اللہ کے واسطے اس موضوع سے نکل آؤ کیوں علماء سے ہم جیسے لوگوں کو بدظن کر رہے ہو باقی آپ کی حقیقت ہر نئے ویلاگ سے کھلتی چلی جا رہی ہے ۔
اللّٰہ جامعہ الرشید کی محنت کو قبول فرمائے
JTR Deen ki ishat k liye tha nakeh JUI Molana FazulUrRahman aur Mufti taqi usmani k khilaf use horha h
عسکری پروڈکٹ زندہ آباد
مولانا فرحان صاحب ان لوگوں سے بچیں واپس وفاق المدارس العربیہ میں آجائیں
ماشاء اللہ،بہت خوب
عجیب بات ہے کہ حکومت علماء کے اعتراضات تسلیم کر رہی ہے لیکن فرنٹ مین ہیں کہ مان ہی نہیں رہے
یہ وقتی ڈرامے اور ایکٹنگ ہے بھائی
مولانا ان کے مخالف نہیں مولانا ان کے مخالف ہیں جو لوگ ان لوگوں کی پشت پناہی کر رہے ہیں بات ختم
میرے خیال سے اپ حضرت مفتی عبدالرحیم صاحب کو قریب سے نہیں جانتے اسلیے اپ کچھ بھی بول رہںے ہںو
الرشید کیوں صرف یہی واضح کرنا چاہتا ہے کہ
ویزے لگے کیا یہی ایک فائدہ ہے اسکے پیچھے جو نقصانات ہے اسپر بھی ایک پوڈکاسٹ بنالے تاکہ تقابل ہوجایے ۔۔
ارے جب آپکا موقف ٹھیک ہے آپکے طلباء مطمئن ہے جو آپ چاہتے تھے ۔تو صفائی کی کیا ضرورت ۔
یہ انتظامی معاملات ہیں
اس پر پورا پروگرام کرنا اور ادھ ادھوری اور یک رخی بات سے اپ جو ثابت کرنا چاہ رہے ہیں وہ خود اپ کے کیے مشکلات کھڑی کرے گا
اپ دونوں نا سمجھ اور غیر تجربہ کار ہیں
30 پلاٹس زدہ باد
خلائی مدارس کے بعد پیش خدمت ہیں خلائی ویزے
ویسے بیرون کے طلباء تو بنوریہ میں مجمع کی پیدائش سے پہلے بھی پڑھا کرتے تھے
J.t.R Waly ya samjh rahy han hmary pass media hy logon ka zahan badal lain gy Pakistani dajjali media ki Tarah logon ka zahan badal lo gy lakin alhamdullah pakky den dar log app ki baton me AA NY Waly nh
بھائی صاحب آپ جامعتہ الرشید والوں نے تو کہا تھا کہ جس کو جس وفاق کے ساتھ جانا ہے وہ وہاں جا سکتے ہیں تو پھر کیوں باربار ویڈیوز بناتے ہوں کیوں شر پھیلا تے ہو بس بات ختم
تم سب دو نمبر لوگ ہو ایک نمبر مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ العالی اور مولانا فضل الرحمن صاحب ہیں ہمیں تم جیسے لوگوں پہ اعتبار نہیں مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ العالی پہ اعتبار ہے مولانا فضل الرحمن صاحب پہ اعتبار ہے ❤
Allah paktamam Haq madarris ko salamat rakhay Ameen Suma Ameen
مولانا فضل الرحمان زندہ اباد
آپ لوگ ایجنسیوں کے ٹاؤٹ ہو تو آپ کو کیوں کوئی مسلہ ہوگا آپ صرف مولانا فضل الرحمن کے بغض میں مسلسل پروگرامات کر رہے ہو لیکن آپ جتنے بھی پروگرام کریں جتنے بھی آپ بغض سے بھرپور پروگرام کریں یقین کریں آپ جتنا جتنا بغض والے پروگرام کرو اتنا اتنا ہمارے دلوں میں مولانا فضل الرحمن کی عظمت ہمارے دلوں میں اضافہ ہی ہورہا ہے آگر آپ کے اندر ہمت ہو تو مجھے آپ خود جواب دینا
یہ بات فضل الرحمن منافق کو کہو۔۔
جو چورچوری بل پاس کروانے چلا تھا
دلیل سے جواب دے ۔بغض کا رٹ چھوڑدے
افسوس آپکی عقل پر
جھوٹ بول رہے بچہ
ان بے غیرتوں کو دلیل سے جواب یہ دیتے ہیں کہ مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ العالی کا بیان سن لو
بالکل صحیح کمنٹ کیا ہے بھائی نے حضرت اقدس قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب مد ظلہ العالی کے حق میں
مفتی تقی عثمانی صاحب زندہ باد
مجمع والے مردہ باد
سیدھا سیدھا کہہ دو کہ مفتی تقی عثمانی صاحب اور مولانا فضل الرحمان جھوٹ بول رہے ہیں ۔۔ لیکن میاں تم نہیں کہو گے اور کہہ بھی نہیں سکتے تمہیں پتہ ہے کہ جامعۃ الرشید میں ہی جو تمہارا حشر ہوگا دنیا دیکھے گی ۔۔۔
Asalamualikum jamia tur Rasheed karachi campus 1 mein admissions kab ho ge aalem ke Liye 2025 ke
ایک ہزار سال کا ویزہ😂😂😂😂
مولانا فضل الرحمان صاحب کے کتنے مدارس ہیں اور کتنے ممالک سے وہاں طلبہ آکر پڑھتے ہیں ؟
بنوریہ کا ایک کردار ہے میری درخواست ہوگی فر حان نعیم اور نعمان صاحب سے کہ خدارا ھمارے مادرعلمی ھمیں محبت اس ادارے سے
آپ اس کو ان لوگو کہ حوالہ نہ کریں
معافی چاہتا ہو پر یہ غیر سیاسی تحریر تھی
جتنی بھی بھاگ دوڑ کر لو وفاق کی دھول بھی نہیں بن سکتے
اور میں سمجھتا ہو ۔ہمیں فقہی اصول پر عمل کرنا چاہیے( ضرر مقدم ہے جلبِ منفعت) چند فائدوں پر کثیر نقصان کو اہل علم کیسے نظر انداز کرسکتے ہے ۔
اللہ تعالی جامعتہ الرشید کی کابینہ کو ہدائت نصیب فرمائے
جناب اپنے غلط فیصلے کو منوانے کی غلط کوشش نہ کریں انگریز کے ٹاوٹ کی سربراہی میں کام مت کرو اس کا بہت نقصان ہو گا
❤❤❤❤
تو مولانا فضل الرحمان صاحب کی بات ٹھیک ہے آپ لوگوں کو بھی 9 سال کا نہیں ملا
Mashallah
Very nice
2019 میں تمہارے بورڈ کا وجود ہی نہیں تھا پھر حکومت نے وفاق المدارس کو کمزور کرنے کیئلے ایک ارب روپے بجٹ کے عوض آپ کو وفاق سے الگ کیا اور آپ استعمال ہوگئے راتو رات آپ کا بورڈ بن گیا بجٹ بھی مل گیا اور آپ سے منسلک تمام مدارس کے مسائل دور ہوئے لہذا فضولیات میں نہ پڑیں یہ سب کرتا دھرتا آپ کا ہی ہے
Can an Indian student come to Pakistan to study
Jamia Binoria ko ghlti se admission aty haun jbki asl m binori town k lea logh aty hain ye bat b ye logh janty hain😂😂
جی ٹی آ ر میڈیا جرنلوں کی طرح
ڈھیٹ مٹی کے بنے ہوئے ہیں
مفتی عبد الرحیم صاحب فتنہ ختم کرنا چاہتے ہیں لیکن یہ انکو سمجھ میں کیوں نہیں آ تی
اللّٰہ ھدایت عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
Y u people are not meeting Hazrat Mufti Taqi Usmani and discuss instead of making vlogs
جامہ binoria sarkaria
ان کی اور پی ٹی آئی سوشل میڈیا والوں کی تربیت ایک ہی انداز پر کہ جھوٹ کو سچ بنا دو
JTR zindabad
مردہ باد مردہ باد
وزارت تعلیم کے تحت رجسٹر ہونے کا معاہدہ تنظیمات مدارس کے ساتھ ہوا تھا جس کے سربراہ مفتی تقی عثمانی ہے اور اپ کے سرکاری وفاق کا اس وقت وجود ہی نہیں تھا تو جن کے ساتھ معاہدہ ہوا ان کا نہ کوئی ادارہ رجسٹر ہوا نہ کسی ادارے کا اکاؤنٹ کھولا نہ میں باہر ملک کے طلبہ کو ویزے میلے جن کے ساتھ معاہدہ ہوا انہیں تو کچھ ملا نہیں اور اپ کو سب کچھ ملا یہ دلیل ہے اس بات کی کہ اپ لوگ ایجنسیوں کے دلال ہو
سب سے بڑا درباری اور مفاد پرست مولانا فضل الرحمان صاحب ہیں جو ہر دور میں استعال کیے جاچکے ہیں
Please follow Mufti Taqi Usmani, no bigger Aalim then him in Pakistan.
بنوریہ والوں کو اپنے ساتھ مت گھسیٹیں
یہ شروع سے درست نیت اور درست ترتیب سے کام کررہے ہیں جامعہ الرشید سے لوگ بدگمان ہیں
Dono khamosh rahe
اپ لوگ باتوں غلط پیش کرتے ہو ں معاہدہ یہ تھا کہ سب مدارس کو ویزے جاری کی جائے، چائیے وزارتِ تعلیم کی ساتھ ہو یا نہ ہو
یہ تو سب ایک سال کا بتا رہے ہیں
یہ توخود اپنے پیر کو کلہاڑی سے مارنے کے مترادف ہے ۔کیونکہ جامعۃ الرشید کا دعوہ ہے کہ وہ ایک ایگریمنٹ ہوا تھا جب ایگریمنٹ ہے اور اس پر عمل نہیں ہوا تو پھر آپ لوگ کیوں اپنی بات ڈٹے کہ ہم وزارت تعلیم کے ساتھ رہیں گے۔😢😢😢😢
معاہدے میں نو سال ویزے کا تھا کیوں چیزوں غلط پیش کرتے ہو
آپ لوگ تو ادارے کے لوگ ہو آپ لوگوں کے لیے کوئی مسئلہ نہیں ہوگا
عبد الودود بھائی عربی تکلم پر محنت کریں😂
Such ye he keh molvi Faz UL Rahman ki seyasi back bon madaris hi hen Lekin ab is men mufti Abdul Raheem ne is men apna control hasil Karna shuru kar dia
آپ ہمیں اپنے فیصلے پر مطمٸن کرنے کے لٸے مسلسل اسطرح کی ویڈیوز بنارہے ہیں لیکن ہمیں آپ پر افسوس در افسوس ہوتا ہے ۔
حضرت شیخ الاسلام نے اپنے طلباء سے اس سے متعلق جو تفصیلی گفتگو کی ، اسکے بعد ان سب ویڈیوز کی چنداں حیثیت نہیں رہی ،،،
آپ لوگ ابھی رجسٹریشن ، ویزا انہی سب مسائل میں الجھے ہوںٔے ہو اور اکابرین بہت دور دور اور اس سے بھی دور تلک نظریں جمائے ہوںٔے ہیں
فوجی چمچو کو سب کچھ ملتا ہے
جامعہ الرشید کی پالیسی و کارکردگی پر مکمل اتفاق و اطمینان ہے
باربار پروگرام کرکے یہ ثابت کیاجارھاھے کہ اکابر غلط بیانی اور کل کے بچے سچ بول رھے ھیں ۔۔۔ شرم آ نی چاھئے
Apko tu milni aplogi gira qadar khidmat jo he 😂 jtr in video se khud apne apko logo ke samne expose kar rha he is se apki ki izzat nhi ban rhi apka image aur kharab horha he
جامعۃ الرشید سرکاری ملا ہے ۔اور درباری ملا بھی ہے ۔اس لیے اس کے سارے کام اسانی سے ہو جاتے ہیں ۔
JTR ber weznee ISPR 😂😂
MASHALLHA
Bas karo yar molna k khilaf mufti SB k khilaf program kartay ab tobas kardo hakomti chaplosi ki
Kya Yeh Mufti Naeem Kay Farzand Hain
ap log molana k bughz men video bna rhy ho lekin tom mulana ka koch bhi ni bigar skty ho likin tom hkoomat ke palto ho mdaris khair khawah ni hoskto sharm sy dob mro tom log
Khudara topic band kare bs h
برادر اپ کیوں حکومت کے موقف اور نظریہ کو کیوں پروموٹ کرنا چاہتے ہیں گویا مولانا فضل الرحمن اپ لوگوں کے مخالف ہیں
استغفار کریں
سچا عالم محض کسی کو پروموٹ اپنی مفاد کیلئے نہیں بلکہ اللّہ کی رضا اسلام اور مسلمان کا مفاد کو سامنے رکھ کر کام کرے گا… مفتی عبدالرحیم صاحب زندہ باد❤
Hz mufti abdur raheem sb
Azeem shakhsiyat hain
Jamia binoriya ka mayar bohot oonchaa hay mashaAllah, aur yeah log bara azeem kaam kar rahay hain
MashaAllah
JTR fazool m bhs kr k khud ko zaleek kr rhy hain😂😂😂
آپ لوگ فریق کیوں بن رہے ہیں
Aap rojana show karke intisar jyada peda kar rahe hai..apko jaha Jana ho karlo vajarate talim me
بے چارے استعمال ہو رہے ہیں حالانکہ ان کی اس طرز عمل کے بعد میں مختلف پروگراموں میں شامل ہو چکا ہوں لیکن سارے ان سے دور رہنے کی دعوت دیتے ہیں
Bahoth afsos ki bath hi ap pi. Ap logo ko hm apna samj rhai Thai lkn bahoth achai exposed ho ga yi ap log. Lkn ak bath yad rkna Jeet hamisha haq awr Sach ki hothi hi kbi b ap ki jeeth nhi ho gi. Awr rh ga yi ap ki visa wali bath wo Ulama ni ap logo k mudaris ki bath nhi ki hi Jo ak retire general k under register hi. An mudraso ki bath ki hi Jo Mufthi taqi usmani sb wagera k under hi. Logo ko gumra na kro
Mazeed intshar phaila rhy hin ap