علماء ہمارے سر کے تاج ہیں مختلف پھولوں کا گلدستہ ہیں علماء کرام اس اختلاف سے مجھے حضرت تھانوی اور حضرت مدنی کے اختلاف کی یاد دلاتی ھے اللہ تعالیٰ اس اختلاف سے مدارس علماء عوام کے لیے خیر کا ذریعہ بناے
میں ہمیشہ آپ کا بہت بڑا ناقد رہا ہوں مگر آج آپ نے بہت ہی کھلے الفاظ میں پورا سچ بولا ہے اور بہت ہی صاف الفاظ میں اپنا مقدمہ رکھا ہے۔اللہ دین کی آبیاری کے لیے آپکے درد دل کو قبول کرے آمین۔
وزارت تعلیم کے تحت رجسٹر ہونے والے اداروں کو ڈی جی ار کے تحت دیا جا رہا ہے جو کہ معاہدے کے اندر شامل نہیں تھا جس کی وجہ سے یہ اختلاف پیدا ہوا یہ لوگ پورا سچ نہیں بتا رہے جھوٹ بول رہے ہیں
@@S.SAhmed-iz3kk اتنے سیدھے نہ بنیں. دنیا بہت آگے نکل چکی ہے. اب آپ کے مخالف خود سامنے آنے سے پہلے آپ کے لوگوں میں سے ہی کسی ایسے بندے کو آپ کا مقابل کرتے ہیں جو ان کی راہ ہموار کرے اور آپ کی راہ میں روڑے اٹکائے
@37:55min kia baat kahi mash'ALLAH. Kash hmri zndgio mai aesa hojaye k Pakistan k hr office mai ahl e haq Ulama bhete hun aor Pakistan mai shariyat nafiz hojaye a kash.....
Bhai agar ese insan ko Pakistan ka Qaed e azam hona chaiye ..inka talluq hamare mulk india se h... Kitne behrereen insan or Shaksiyat hein MaashALLAH dekh k b sukoon milta h...
حضرت استاذ مفتی رشید احمد لدھیانوی کے قول سے حضرت مفتی عبدالرحیم نے جس خوبصرتی سے وقت کے تقاضوں کے عین مطابق اختلاف کر کے اس کے جواز کا فتویٰ اخذ فرمایا تو جمیعت علمائے ہند کے دستور سے بھی کوئی اختلاف وقت کی ضرورت کے مطابق کیا جائے، یا کم از کم مفتی رشید احمد سے اختلاف کرنے والا اصول ہی اختیار فرما لیا جائے۔ جمعیت علمائے ہند نے جس اصول کو اختیار کیا وہ ڈیفیس، دفاعی پالیسی تھی جب ہر جانب سے آپ ہی کی سوچ سے مطابقت رکھنے والے دو قومی نظریے والے علمائے کرام نے دارالعلوم دیوبند کا مقصد سائیڈ لائن کیا جس سے پاکستان کا وجود انگریز نے ضروری کر دیا اور ساتھ بھی حضرت والا کی سوچ کے حاملین نے دیا تو مدرسہ دارالعلوم دیوبند و تحریک دیوبند تقریبا ہائی جیک ہوگئی کیوں کہ حضرت شیخ الہند کا رجحان روس کی جانب تھا جس کا معاشی نظام اسلام کے قریب ترین تھا جبھی تو حضرت شیخ الہند نے مولانا عبیداللہ سندھی کو روس روانہ فرمایا۔ جو وہ ایگزائل گورنمنٹ کے تحت گئے اور کئی مرتبہ تشریف لے گئے اور انہیں لینن میں کچھ نظر آیا۔۔ نہیں تو برطانیہ بھی جا سکتے تھے جو ہمیں ملک پاکستان بنا کر دے رہا تھا۔ آپ جیسی سوچ کے حاملین نے اس وقت بھی اختلاف کیا اور تحریک دیوبند کا مقڈس فوت کر دیا تو مولانا حسین احمد مدنی کے قیام پاکستان کے قریب مکمل دیفیس پالیسی اپنا لی اب بس مسلک ہی بچاؤ کیوں کہ سیاسی بصیرت تو ختم ہو چکی ہے۔ تبھی تو مولانا حسین احمد مدنی نے آپ جیسے ہزاروں شاگردوں کا انگریز کی چال کا شکار ہونے پر قیام پاکستان کی مخالفت فرمائی تھی۔ اور جب پاکستان بن گیا تو حضرت کو لگا کہ تحریک دیوبند تو انگریز نے نئے اور خوب صورت نعروں کی بدولت کیش کر لی ہے تو انہوں نے درمایا کہ اس قوم کو 100 سال غؒامی سے نکلنے میں لگیں گے۔ یہ حضرت کا غصۃ تھا اور اسی بات کے پیش نظر شیخ العرب والعجم نے سیاست سے اس کے بعد دور رہنے میں عافیت جانی کیوں کہ ان کے تقریبا سارے شاگردوں کو انگریز نے فکری طور پر فتح کر لیا۔ آج بھی وہی انگریز ہے، اور وہی اس کی عیاریاں عروج پر ہیں تو حضرت مفتی عبدالرحیم صاحب سے گزار ش ہے کہ آپ جمیعت علمائے ہند کے مقصد کو بھی جانیں۔
Allah aap ko salaamat rakhay maynay iss video per Tamam comments read kiyay Hain magar meray dill ko chooaa aap k comment nay hay.hazrat Agar siyaasi baseerat hum moosulmaanon may hotee to aaj pooree doonyaa may hum ku zaleel hotay or ghairon say maar khaatay.
میرا کمنٹ دیکھنے والی تمام آنکھیں میری بات سمجھ لیں اور کہیں لکھ کر سنبھال لیں میں کافی عرصہ سے دیکھ رہا تھا کہ ہر دور میں کوئی مجدد ہوتا ہے تو ہمارے دور کا مجدد کون ہے؟؟ میرا دل یہ گواہی دیتا ہے کہ مفتی عبد الرحیم صاحب موجودہ دور کے مجدد ہیں اور حضرت کے ہاتھوں بہت بڑا اسلامی انقلاب برپا ہوگا ان شاءاللہ میری تمام مسلمانوں سے گزارش ہے کہ حضرت مفتی عبد الرحیم صاحب کا ہرطرح سے ساتھ دیں🙏🏼
یہ خواہ مخواہ بات کو لمبا کر رہے ہیں حالانکہ اس موقع پر اتنی لمبی چوڑی بات کرنے کی ضرورت نہیں ہے انہوں نے حکومت سے مراعات اور مال و دولت لینا تھا بس لے رہے ہیں۔ لیتے رہیں جناب اپ کو یہ چیزیں مبارک ہو ہمارے اکابر وہی ہیں جن سے اپ نے الگ راستہ اختیار کیا ہے جن کے سربراہ مولانا مفتی تقی عثمانی ہیں اپ طاہر اشرفی کے ساتھ اچھے لگتے ہیں
حیران کن بات ہے کہ حکومت یہی سہولیات وزارت تعلیم کے ماتحت ہونے میں ہی کیوں دے رہی ہے جب کہ وہی حکومے سوسائٹی ایکٹ کے تحت بھی تو دے سکتی ہے۔ یہ بات جامعۃ کو سمجھ نہیں آ رہی ہے۔
Ye kon sa islamic state h jaha madaris bhi stable nhi ho paye h India me bhi 4 tarah ke madrshe hain ek 1 dini madrsa 2 government emdadi jaha sbhi tarah ke subject padhate hain 3 government universities jaha urdu aur islamiyat ke sath muslim ke reserved seat 4 personal school with government registration
مدارس وزارت تعلیم کے تحت رجسٹر اس لئے نہیں ہوئے معاہدے کے بعد کہ وہاں انہیں ڈی جی ای ار کے تحت دیا جا رہا تھا جو کہ معاہدے کے اندر شامل نہیں تھا اس بات کو اپ کیوں بیان نہیں کرتے عوام کو جھوٹ بول کر دھوکہ دے رہے ہو
حضرت استاد صاحب نے اپنے بیان میں یہ بات فرمائی کہ ہم نے مولانا فضل الرحمن صاحب اور حضرت شیخ الاسلام صاحب سے بات کی ہے، اور انہوں نے اس ڈرافٹ میں ترمیم کی بات منظور کرلی ہے۔ بندہ کو یہ بات اسی وقت نامعقول اور صریح جھوٹ یا غلط فہمی لگی کیونکہ ابھی تو دیگر اہل مدارس سے بات بھی نہیں ہوئی تھی تو یہ حضرات کیسے آپ کے ساتھ متفق ہو سکتے ہیں؟ اور اب تو معاملہ واضح ہو گیا کہ ڈرافٹ میں کوئی ترمیم نہیں ہوگی۔ اس لیے براہ کرم، کم از کم کھری اور سچی باتیں ارشاد فرمایا کریں۔ عین نوازش ہوگی۔
کاش آ پ نے بانئ جامعہ کی ہدایات پر سختی سے عمل کیا ہوتا،اپ کی بہت سی باتیں قابل اصلاح ہیں مگر کمنٹس میں زیادہ لکھنا مشکل ہے،اپ حضرت سے یوٹرن لے چکے ہیں،مکانات لینے والے واہ واہ کریں گے مگر اہل تقوی نہیں،اپ حضرت کے واحد ترجمان نہیں،
I love mulana fazlureman Teri think pe qurban darbari mulla exposed ho ge he abdurakhim sab ko pocho taqi usmani sab k bait he un se q ni milte ho jout bolte ho
علماء ہمارے سر کے تاج ہیں
مختلف پھولوں کا گلدستہ ہیں علماء کرام
اس اختلاف سے مجھے حضرت تھانوی اور حضرت مدنی کے اختلاف کی یاد دلاتی ھے
اللہ تعالیٰ اس اختلاف سے مدارس علماء عوام کے لیے خیر کا ذریعہ بناے
حضرت مفتی عبد الرحیم صاحب حفظہ اللّٰہ تعالی کی سوچ، تحمل، ظرف اور صبر کو سلام ❤ کاش کہ آپ کسی مہذب اسلامی قوم کو نصیب ہوتے!
ہم سب مفتی محمد تقی عثمانی ❤اور مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے ساتھ ہیں
مفتی صاحب آپ ٹھیک راستے پر ہیں ہم عوام کی رائے یہ ہی بس ۔۔۔۔۔۔ آپ سب کی وجہ سے ہی پوزیٹیویٹی ہے ۔۔۔۔اللّٰہ آپکو جزا دے❤
Love to mufti Tariq Abdur Raheem Sahab ❤❤
ماشاء اللہ حضرت عبدالرحیم کی سوچ بہت کمال اور انداز گفتگو بھی بہت خوب
اللّٰہ تعالیٰ حضرت کو عافیت والی زِندگی عطا فرماۓ ❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ ۔مفتی عبد الرحیم صاحب نے تفصیل کے ساتھ جواب دیا اللہ مفتی صاحب کی عمر میں برکت دے
میں ہمیشہ آپ کا بہت بڑا ناقد رہا ہوں مگر آج آپ نے بہت ہی کھلے الفاظ میں پورا سچ بولا ہے اور بہت ہی صاف الفاظ میں اپنا مقدمہ رکھا ہے۔اللہ دین کی آبیاری کے لیے آپکے درد دل کو قبول کرے آمین۔
وزارت تعلیم کے تحت رجسٹر ہونے والے اداروں کو ڈی جی ار کے تحت دیا جا رہا ہے جو کہ معاہدے کے اندر شامل نہیں تھا جس کی وجہ سے یہ اختلاف پیدا ہوا یہ لوگ پورا سچ نہیں بتا رہے جھوٹ بول رہے ہیں
May Allah Almighty bless you with the same mindset and patience.❤❤❤❤❤
Proud to you ❤💕❤
Jumia k astad sb n mufti Muhammad sb k waliullah samajtia ho g n mufti Tariq Masood sb the great
ھم مولانا فضل الرحمن صاحب کے ساتھ ہیں
وفاق المدارس کے خلاف جامعۃالرشید کے خفیہ واردات پر بھی ایک وڈیو بنانی چاہئے۔۔۔
ماشاء اللہ بہت خوب ❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت اچھی معلومات ملی،عمدہ گفتگو فرمائی
ماشاء اللہ ❤
جزاکم اللّہ تعالیٰ خیرا کثیر ا
Two three very good questions of students
لا تحزن ۔۔۔ اللّٰہ کریم کی طرف سے جلد خیر نازل ہوگی۔۔ سارے علماء کرام کا کام ، مقصد اور منزل ایک ہی ہے۔۔
انداز مختلف ہے۔ یہ جھگڑا نہیں ہے ۔
@@S.SAhmed-iz3kk
اتنے سیدھے نہ بنیں.
دنیا بہت آگے نکل چکی ہے.
اب آپ کے مخالف خود سامنے آنے سے پہلے آپ کے لوگوں میں سے ہی کسی ایسے بندے کو آپ کا مقابل کرتے ہیں جو ان کی راہ ہموار کرے اور آپ کی راہ میں روڑے اٹکائے
@37:55min kia baat kahi mash'ALLAH. Kash hmri zndgio mai aesa hojaye k Pakistan k hr office mai ahl e haq Ulama bhete hun aor Pakistan mai shariyat nafiz hojaye a kash.....
MASHA ALLAH ❤ mufti shaB...!!!! Me bhOt mutaasir Hon aap se...!!
PakistaN 🇵🇰 zIndabad 💞
PAK ARMY 🪖 zIndabad 💞
ماشاءاللہ مفتی صاحب کا موقف اعتدال پر مبنی ہے۔صبر تحمل قابل تقلید ہے
Mashallah barkallah
تمام علماء کرام صاحبان نبی علیہ السلام کے وارث ہیں.
اللّٰہ کریم میری قوم کے علماء اور مدارس کے اتحاد میں دراڑ سے بھی بچاۓ۔
شیطان خوش ہوتا ہے۔
سب علماء کرام علی الحق ہیں۔۔ کلکم ابانا۔۔۔
Bhai agar ese insan ko Pakistan ka Qaed e azam hona chaiye ..inka talluq hamare mulk india se h... Kitne behrereen insan or Shaksiyat hein MaashALLAH dekh k b sukoon milta h...
بھترین
50% sarkari hotay hai.😊 Belkol hum sarkari log ayesy he hay...
حضرت استاذ مفتی رشید احمد لدھیانوی کے قول سے حضرت مفتی عبدالرحیم نے جس خوبصرتی سے وقت کے تقاضوں کے عین مطابق اختلاف کر کے اس کے جواز کا فتویٰ اخذ فرمایا تو جمیعت علمائے ہند کے دستور سے بھی کوئی اختلاف وقت کی ضرورت کے مطابق کیا جائے، یا کم از کم مفتی رشید احمد سے اختلاف کرنے والا اصول ہی اختیار فرما لیا جائے۔
جمعیت علمائے ہند نے جس اصول کو اختیار کیا وہ ڈیفیس، دفاعی پالیسی تھی جب ہر جانب سے آپ ہی کی سوچ سے مطابقت رکھنے والے دو قومی نظریے والے علمائے کرام نے دارالعلوم دیوبند کا مقصد سائیڈ لائن کیا جس سے پاکستان کا وجود انگریز نے ضروری کر دیا اور ساتھ بھی حضرت والا کی سوچ کے حاملین نے دیا تو مدرسہ دارالعلوم دیوبند و تحریک دیوبند تقریبا ہائی جیک ہوگئی کیوں کہ حضرت شیخ الہند کا رجحان روس کی جانب تھا جس کا معاشی نظام اسلام کے قریب ترین تھا جبھی تو حضرت شیخ الہند نے مولانا عبیداللہ سندھی کو روس روانہ فرمایا۔
جو وہ ایگزائل گورنمنٹ کے تحت گئے اور کئی مرتبہ تشریف لے گئے اور انہیں لینن میں کچھ نظر آیا۔۔ نہیں تو برطانیہ بھی جا سکتے تھے جو ہمیں ملک پاکستان بنا کر دے رہا تھا۔
آپ جیسی سوچ کے حاملین نے اس وقت بھی اختلاف کیا اور تحریک دیوبند کا مقڈس فوت کر دیا تو مولانا حسین احمد مدنی کے قیام پاکستان کے قریب مکمل دیفیس پالیسی اپنا لی اب بس مسلک ہی بچاؤ کیوں کہ سیاسی بصیرت تو ختم ہو چکی ہے۔ تبھی تو مولانا حسین احمد مدنی نے آپ جیسے ہزاروں شاگردوں کا انگریز کی چال کا شکار ہونے پر قیام پاکستان کی مخالفت فرمائی تھی۔
اور جب پاکستان بن گیا تو حضرت کو لگا کہ تحریک دیوبند تو انگریز نے نئے اور خوب صورت نعروں کی بدولت کیش کر لی ہے تو انہوں نے درمایا کہ اس قوم کو 100 سال غؒامی سے نکلنے میں لگیں گے۔
یہ حضرت کا غصۃ تھا اور اسی بات کے پیش نظر شیخ العرب والعجم نے سیاست سے اس کے بعد دور رہنے میں عافیت جانی کیوں کہ ان کے تقریبا سارے شاگردوں کو انگریز نے فکری طور پر فتح کر لیا۔
آج بھی وہی انگریز ہے، اور وہی اس کی عیاریاں عروج پر ہیں تو حضرت مفتی عبدالرحیم صاحب سے گزار ش ہے کہ آپ جمیعت علمائے ہند کے مقصد کو بھی جانیں۔
Allah aap ko salaamat rakhay maynay iss video per Tamam comments read kiyay Hain magar meray dill ko chooaa aap k comment nay hay.hazrat
Agar siyaasi baseerat hum moosulmaanon may hotee to aaj pooree doonyaa may hum ku zaleel hotay or ghairon say maar khaatay.
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
We stand with jtr jumia tur rashed
❤❤❤❤
میرا کمنٹ دیکھنے والی تمام آنکھیں میری بات سمجھ لیں اور کہیں لکھ کر سنبھال لیں میں کافی عرصہ سے دیکھ رہا تھا کہ ہر دور میں کوئی مجدد ہوتا ہے تو ہمارے دور کا مجدد کون ہے؟؟
میرا دل یہ گواہی دیتا ہے کہ مفتی عبد الرحیم صاحب موجودہ دور کے مجدد ہیں اور حضرت کے ہاتھوں بہت بڑا اسلامی انقلاب برپا ہوگا ان شاءاللہ
میری تمام مسلمانوں سے گزارش ہے کہ حضرت مفتی عبد الرحیم صاحب کا ہرطرح سے ساتھ دیں🙏🏼
Aapne bilkul sach farmaya hai, Meri b rai thi h
حضرت اپ نے صرف مفتی عبدالرحیم صاحب کے علاوہ کسی کو نہیں دیکھا
یہ خواہ مخواہ بات کو لمبا کر رہے ہیں حالانکہ اس موقع پر اتنی لمبی چوڑی بات کرنے کی ضرورت نہیں ہے انہوں نے حکومت سے مراعات اور مال و دولت لینا تھا بس لے رہے ہیں۔ لیتے رہیں جناب اپ کو یہ چیزیں مبارک ہو ہمارے اکابر وہی ہیں جن سے اپ نے الگ راستہ اختیار کیا ہے جن کے سربراہ مولانا مفتی تقی عثمانی ہیں اپ طاہر اشرفی کے ساتھ اچھے لگتے ہیں
مجدد !! 😂😂
حد ہے غلو کی 😂
کل کو امام مہدی نہ کہ دینا
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Madares should be in education dept
❤
اللہ مفتی عبد الرحیم صاحب کی مدد کریں میرے خیال سے مفتی عبد الرحیم صاحب کے مدرسے کو نقصان ہو رہا ہے اسلئے اللّٰہ آپ کی مدد فرمائیں گے
Brsati mendak,aaj Kahan se nikle..
حیران کن بات ہے کہ حکومت یہی سہولیات وزارت تعلیم کے ماتحت ہونے میں ہی کیوں دے رہی ہے جب کہ وہی حکومے سوسائٹی ایکٹ کے تحت بھی تو دے سکتی ہے۔
یہ بات جامعۃ کو سمجھ نہیں آ رہی ہے۔
اس لئے کہ جو مدارس و وزارت تعلیم کے تحت رجسٹر ہو رہے ہیں انہیں dger کنٹرول کرتا ہے اور ان کی نگرانی کرتا ہے یعنی وہ درباری لوگ ہیں
Pakistan kee tamaam ministries Washington DC USA say handle kee jaatee hain ,,hazrat Islamabad to Americans k liyay bachon kaa khilonaa hay.
مفتی صاحب آپ غلط راستے پہ ہیں ہم عوام کی راۓ یہ ہے بس
سرکاری ملا
Ye kon sa islamic state h jaha madaris bhi stable nhi ho paye h
India me bhi 4 tarah ke madrshe hain ek
1 dini madrsa
2 government emdadi jaha sbhi tarah ke subject padhate hain
3 government universities jaha urdu aur islamiyat ke sath muslim ke reserved seat
4 personal school with government registration
مدارس وزارت تعلیم کے تحت رجسٹر اس لئے نہیں ہوئے معاہدے کے بعد کہ وہاں انہیں ڈی جی ای ار کے تحت دیا جا رہا تھا جو کہ معاہدے کے اندر شامل نہیں تھا اس بات کو اپ کیوں بیان نہیں کرتے عوام کو جھوٹ بول کر دھوکہ دے رہے ہو
Baki tho mi nhi jantha lkn ap log exposed zaror ho ga yi
حضرت آپ نے چند روپوں کے خاطر مختلف بورڈز بنا کر مدارس اور علماے کرام کو تقسیم نہیں کیا ؟؟؟؟؟
M, q, m, ulama ur madaris ky, tajuman
Kitni funding ka nuqsan horha hy ministry of education sy society act per transfer hone ki wja sy? Saara masla yeh hy
Ap log roty arhy gy or molana fazrul rahman jeet jay gy insaha allah
Jo society act k tst Jana vhais let them go sat ma education be
آپکے مدارس اٹھارہ ہزار ہیں تو اکاؤنٹ ساٹ ہزار کیسے بن گئیے ؟
حضرت استاد صاحب نے اپنے بیان میں یہ بات فرمائی کہ ہم نے مولانا فضل الرحمن صاحب اور حضرت شیخ الاسلام صاحب سے بات کی ہے، اور انہوں نے اس ڈرافٹ میں ترمیم کی بات منظور کرلی ہے۔
بندہ کو یہ بات اسی وقت نامعقول اور صریح جھوٹ یا غلط فہمی لگی کیونکہ ابھی تو دیگر اہل مدارس سے بات بھی نہیں ہوئی تھی تو یہ حضرات کیسے آپ کے ساتھ متفق ہو سکتے ہیں؟
اور اب تو معاملہ واضح ہو گیا کہ ڈرافٹ میں کوئی ترمیم نہیں ہوگی۔
اس لیے براہ کرم، کم از کم کھری اور سچی باتیں ارشاد فرمایا کریں۔ عین نوازش ہوگی۔
Jamiatu Rashid,ki bunyad ,jui dushmani pr..
اس بیچارے کو بولنے نہیں دیا بہت غلط بات ہے مایک بھی لے لیا غلط بہت غلط
پوری مجلس میں یہ عثمان یوسف صاحب تو جھڑکے گئیے ھیں اللہ معافی
آپکے مدارس طلباء کو سڑکوں پر آنے سے ملک کے امن وامان کے خاطر روک دیا ہے تو سکول اور کالجز یوینی ورسٹیز کے طلبا کو کیوں نہی روکتے ؟
Allah k wasti Pakistan k hukamrano p yaqeen mat karry, enka ka emman do takki k nahi hia
آپ کو فوج استعمال کر کی ٹشو پیپر کی طرح پھینک دیگی
Fouj bhi hamari ha, Ulama bhi hamaray ha
طلباء کرام کے دلوں میں حکمرانوں سے خوف ڈالنا یہ کونسا اسلام ہے ؟
کاش آ پ نے بانئ جامعہ کی ہدایات پر سختی سے عمل کیا ہوتا،اپ کی بہت سی باتیں قابل اصلاح ہیں مگر کمنٹس میں زیادہ لکھنا مشکل ہے،اپ حضرت سے یوٹرن لے چکے ہیں،مکانات لینے والے واہ واہ کریں گے مگر اہل تقوی نہیں،اپ حضرت کے واحد ترجمان نہیں،
سرکاری ملا ہے نقاب ہوگئے
Mulana ap pochal PR sahi triqe se pahoo rakha he
Ye bazurgi choro mulana hi Jo hokomat ko lakartahe ap k andar itni jurat he
Mera dost wahaa parta totally 💯 jout bolte hokomat k srkari molbi hen
Oh mulana fazlureman k jote ko b ni oonch skate ho
Totally 💯 jout bote hen in ko bolo mulana fazlureman k name choro mulana hi he jobin madaris ki support pe bat krte hen
Mere Pakistaniyo totally jout bol the hen
ua-cam.com/video/VbzxmPg1Svc/v-deo.htmlsi=H2fx_H2n_QWX-Vq6
اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں مزا آیگا
I love mulana fazlureman Teri think pe qurban darbari mulla exposed ho ge he abdurakhim sab ko pocho taqi usmani sab k bait he un se q ni milte ho jout bolte ho
Zabardast
ua-cam.com/video/H0FYfG7fdn4/v-deo.htmlsi=zJe58yQpDJgPYVBz