میں اھل سنت سے ھو علامہ صاحب نے مکمل پوسٹ مارٹم کیا ہے ایک کی خرابی سے سب کا قصور نہیں ہے۔دریا کو کوزے میں بند کر دیا۔بہت کم وقت میں بات مکمل کردی ۔۔۔۔۔۔بہت بہت شکریہ علامہ صاحب، ،،
Because there’s nothing good in our lives. Can you please point out just one single good thing that was done by you in your life within the last 24 hours???
سکول اور کالجز اور یونیورسٹیز میں رضامندی سے لوگ بدکاریوں میں لگے ہیں۔ لیکن کوئی اس پر نہیں بولتے۔۔۔۔۔۔۔۔ مولانا نے بہت زبردست بات کی ھے۔۔۔۔۔۔ یہ ریٹنگ کے چکر میں رنگ باز اینکر دین پر کیچڑ اچھالنے میں کوئی نا کوئی بہانہ تراش لیتے ہیں
میں ایک ادنیٰ مسلمان موصوف مولانا کا ہم خیال نہ ہونے کے باوجود ان کی علماء اور مسلمانوں کے دفاع میں کی گئی ہر بات کا دفاع کرتا ہوں اور خراج تحسین پیش کرتا ہوں کہ جرآت کے ساتھ جملہ مسلمانوں اور علماء کا دفاع کیا اور میڈیا اینکر کو آئینہ دکھایا ۔۔ کاش کہ سارے مسلمان آپس اختلافات کو بھلا کر اسلام اور مسلمانوں کی سربلندی کے لئے کردار ادا کریں ۔۔ آج کسی عالم کے چھوٹی سے چھوٹی غلطی کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جاتا ہے اور یہ کبھی نہیں دیکھا جاتا کہ وہ زندگی میں ایک مولانا ہونے کے ناطے کتنی مشکلات اور مصائب سے لڑ رہا ہے عام مسلمانوں کی بے حسی کی وجہ سے ہمیں علماء اور دینی طبقے سے محبت کرنی چاہیے غلط کو غلط کہیں مگر کسی ایک کی غلطی کو لیکر پورے علماء کو بدنام کرنے سے اجتناب کیا جائے اور مسلمانوں میں دین سے دوری کی وجہ سے جو مسائل پیدا ہورہے ہیں ان کی نشاندھی کرتے ہوئے اصلاح کی تجویز دی جائے نہ کہ اسلام اور مسلمانوں کو بدنام کیا جائے منصوبہ بندی کے تحت 😢
انتہائ معزرت کیساتھ یہ سب پروگرام اور چینل کی پروموشن اور ریٹنگ کا مسلہ ہے جو میزبان اپنی ماہرانہ صلاحیت سے علما و مہمان گرامی سے ایسے سوالات کرتاہے تاکہ گہما گہمی پیدا ہو اور لوگ دیکھنے پر مجبور ہو جائیں بعد میں اسکے کیا اثرات پیدا ہو تے ہیں اس سے انہیں کوئی غرض نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔
Well said molana sahub, achaae ka ziker zyadah hona chahiyay, hamara social media buraae ko es qader berha ker bayan kerta hai k hr shukhs doosry se motanuffir ho jata hai, positivity khatem hoti ja rhi hai. Qutab sahub ko wesy bhe apni baat dhons k sath manwany ki aadet hai
Alama kah rahy hain k burai ko highlight karein magar alternate role model bhi dein takay qoom ko alternate toh nazar ayye. Kyun kay 'La illaha' kahna kafi nahi hai 'ilallah' bhi kahna hota hai. Yani mayosi had say ziyadah na phel jaye.
بہت خوب ❤ بلال بھائی کے بات سمجھ نہیں آئ اگر ایک علم غلط کرتا ہے تو سب کو کیوں غلط کیوں کہا جاتا ہے۔ جب کے اگر کوئی ایک ڈاکٹر غلط کرتا ہے تو سب ڈاکٹر کو غلط نہیں کہا جاتا
اصل مسئلہ قطب صاحب کے ساتھ ہے جو پہلے سے دل میں فیصلہ کیے ہوئے ہیں کہ بات کو غلط ثابت کرنا ہے کیونکہ جو پہلے سے طے شدہ پروگرام ہے اسکے خلاف نہیں جانا ورنہ کوئی نئی چیز نہیں کہ جس نے غلط کیا صرف اسی تک محدود ۔۔۔۔
Asal main Allama Sahab ky kahny ka khulasa yhi hy ky Ap bury ko bura kahain lkn zamany main uski dahshat na phalaya jaye dusri bt ya ky is amal sy burai bht common ho jati hy hr dusra kahta hy ya to aj kl hr jaga aam hy logon ky dill bykhoof ho jaty hain r tesri bt ya ky kisi 1 fard ki zati burai ko bqi sb sy na joren....log apni sansani phalany k lia to burai asy highlight krty ky jis sy mashra byzameer hota ja raha a
پاکستان کی پچھلے پچاس سال کی تاریخ اور اسلام کی رسول اللہ ص کے پردہ فرمانے کے بعد کی پچاس سال کی تاریخ اگر آج پاکستانی مسلمان پڑھ لیں تو پردے فاش ہو جائیں گے اور سب جھوٹ پتا چل جائے گا بھائیوں !جنگوں میں ہزاروں اصحاب قتل ہوئے آپس میں لڑتے ہوئے ایک نہیں کئی جنگیں ہوئے حتی کہ اولاد رسول ص کو ہزاروں کے مسلمان لشکر نے کربلا میں شہید کیا رسول ص کی بیٹیاں قیدی بنیں اور امت سوتی رہی! ایک نہیں تھے ہزاروں تھے جان کہ جیو! سب اچھا کی سٹوریاں اب نہیں چلنی
ھمنے حسد میں ایک اصطلاح گھڑ رکھی ھےاصحابہ میں منافقین جب قرآن اترا تو اسکے سامنے مسلمانوں میں تین قسم کے لوگ تھے ۔ظالم ۔منافق اوراللہ والے یہ سب نبی کو دیکھتے انکی محفلوں میں بیٹھتے تھے مگر یہ سارے اصحابہ نہیں کہلاتے ھم سب جانتے ھیں اصحاب کون ھیں جنکا ذکر بطور اصحاب قرآن میں آیا۔بس ھم منافق اور اصحاب ساتھ رکھ کے لٹریچر کی خانہ پری کرتے ھیں اور اپنی حاسدانہ نفسیات کو راضی کرتے ھیں ورنہ کہاں منافق ملعون اورکہاں اصحاب رسول ص دکھ ھوتا ھے جب کوٸ مسلمان لفظ منافق اصحاب رسول ص کے ساتھ اٹیچ کرتا ھے
*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ آلِ مُحَمَّدٍوَعَجِّلْ فَرَجَهُمْ* 🥰
محمد و آل محمد صلی اللہ علیہ والہ و سلم کے پاک طاہر قدوس طیب گھرانے پہ لاکھوں کروڑوں درود و سلام 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
میں اھل سنت سے ھو علامہ صاحب نے مکمل پوسٹ مارٹم کیا ہے ایک کی خرابی سے سب کا قصور نہیں ہے۔دریا کو کوزے میں بند کر دیا۔بہت کم وقت میں بات مکمل کردی ۔۔۔۔۔۔بہت بہت شکریہ علامہ صاحب، ،،
میں سُنی ہوں لیکن علامہ صاحب کا مقدمہ بہت مظبوط ہے۔
Bht hi awlla jawab dia allama shb by zindabad ❤
عالم صاحب کا اچھا پوائنٹ ہے۔
Very good arguments by Alama sb.
ما شاءاللہ بہت ہی عمدہ جواب ❣️
What a great reply well done Maulana sahib 💗
Maulana sahib pagil hay.
Momin aur Munafiq Ki pehchan mola Ali a.s Ki mohabbat hai 👍
To Hazrat Ali AS nay apni zindgi main kaun kaun say aur kitnay munafiqeen ki list tayyar kar rakhee thee? Please share this list with others.
@@maqsoodahmed7893 Ahlebait a.s k sarey Dushman Munafiqeen mei shamil hai 🔥👹
@@maqsoodahmed7893 aik toh aap hen . Samney aa gaye . Hazam nai hua na zikr e Ali . Bas aisey list tyar hoti hai .
@@kylereese8291 savage reply😂
@@kylereese8291 well done
ماشاء اللّٰہ نہایت عمدہ علامہ صاحب! مولا سلامت رکھیں الہی آمین 🙏
The maulana has a point. we project too much negativity in our lives
Because there’s nothing good in our lives. Can you please point out just one single good thing that was done by you in your life within the last 24 hours???
مولا نا صاحب واہ واہ سلامت رہو عمدہ جواب دیا
شیعہ عالم نے صحیح بات کی کہہ علماء سے اگر کبھی گناہ ہو جائے تو اسے اچھالنا نہیں چاہئے، اس سے واقعی لوگ علماء سے متنفر ہوتے ہیں...
So what should we do about ulema who are committing adultery etc???
Maulana ZAHEER has a good argument! MashAllah he has the strength to stand up for his opinion and for what is right
Bilkul Allama Saab ny bohat mazboot argument kiya
Allama Sb tussi Cha gaye ❤
Mera Kisi Firqe se Koi Taluq Nhi But Allama sahb is Right 👍
Moulana zaheer sahab very nice ❤👍🇮🇳
Na Chaair malangan e Haider a.s
Well done Molana Sahab❤
Moulana sahab,
💯👌
مولا نا❤
علامہ صاحب کی بات سمجھیں وہ بلکل درست کہ رہے ہیں
Itne acche arguments ke baad bhi clean shave Bilal nahi samjh raha hai to iska matlab woh samjhna hi nahi chahta
Yeh judism wali h aise h hote hain
Zaheer sahab is great ❤
علامہ ظہیر الحسن نقوی صاحب گریٹ عالم
میرا سلام ہیں علامہ صاحب پر خدا علماء شیعوں کا سایہ ہمارے سروں پر قائم رکھے آمین ❤❤❤
کہ جو حوصلہ افزائی کرتے ہیں زندگی جینے کا طریقہ سیکھاتے ہیں
Very good allma sahib
I'm sunni and I agree with the imam
Allama sb Haq Baat karnay say nahi ghabrai. Very correctly put up stance
Jeo Moulana shb mashalla bhoth khob salamut rahien aameen suma aameen labak ya hussain zindabad hussain zindabad Pakistan zindabad
Molana sahib spoke well on this topic.
ماشاءاللہ
مولانا صاحب زبردست
منافق زیادہ تھے۔یا منافق صحابہ کا اثر و رسوخ زیادہ تھا۔تب ہی تو رسول اللہ کو چیلنج کیا گیا۔اور آپ ص کو وصیت لکھنے سے بھی روکا گیا۔
گریٹ علامہ صاحب
Allama sb bilkul shi frma rahay haien
Moulana Zaheer 100 % Agree
سکول اور کالجز اور یونیورسٹیز میں رضامندی سے لوگ بدکاریوں میں لگے ہیں۔ لیکن کوئی اس پر نہیں بولتے۔۔۔۔۔۔۔۔ مولانا نے بہت زبردست بات کی ھے۔۔۔۔۔۔ یہ ریٹنگ کے چکر میں رنگ باز اینکر دین پر کیچڑ اچھالنے میں کوئی نا کوئی بہانہ تراش لیتے ہیں
Zaberdast imam
Very good Alamah sahb
Unnecessary debate with frivolous arguments by Bilal, very sorry for him. He has only words no wisdom.
Agreed 👍
علامہ صاحب بہت خوب ❤
Allama sb very good point.
میں ایک ادنیٰ مسلمان موصوف مولانا کا ہم خیال نہ ہونے کے باوجود
ان کی علماء اور مسلمانوں کے دفاع میں کی گئی ہر بات کا دفاع کرتا ہوں اور خراج تحسین پیش کرتا ہوں کہ جرآت کے ساتھ جملہ مسلمانوں اور علماء کا دفاع کیا اور میڈیا اینکر کو آئینہ دکھایا ۔۔
کاش کہ سارے مسلمان آپس اختلافات کو بھلا کر اسلام اور مسلمانوں کی سربلندی کے لئے کردار ادا کریں ۔۔
آج کسی عالم کے چھوٹی سے چھوٹی غلطی کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جاتا ہے اور یہ کبھی نہیں دیکھا جاتا کہ وہ زندگی میں ایک مولانا ہونے کے ناطے کتنی مشکلات اور مصائب سے لڑ رہا ہے عام مسلمانوں کی بے حسی کی وجہ سے ہمیں علماء اور دینی طبقے سے محبت کرنی چاہیے غلط کو غلط کہیں مگر کسی ایک کی غلطی کو لیکر پورے علماء کو بدنام کرنے سے اجتناب کیا جائے اور مسلمانوں میں دین سے دوری کی وجہ سے جو مسائل پیدا ہورہے ہیں ان کی نشاندھی کرتے ہوئے اصلاح کی تجویز دی جائے نہ کہ اسلام اور مسلمانوں کو بدنام کیا جائے منصوبہ بندی کے تحت 😢
Mashaallha
Shah sahib 👍👍❤️❤️
Allama shb bilkul sahi ferma rahy hn ..
100% agreed with shah saab!
شاہ صاحب نے ا چھا دفاع کیا اور مضبوط دلائل دیئے
Excellent MOLANA SAHAB .
Sahi kaha alim sahib na
Very good ans by Molana sahb
بلال قطب آپ اچھے hai
انتہائ معزرت کیساتھ یہ سب پروگرام اور چینل کی پروموشن اور ریٹنگ کا مسلہ ہے جو میزبان اپنی ماہرانہ صلاحیت سے علما و مہمان گرامی سے ایسے سوالات کرتاہے تاکہ گہما گہمی پیدا ہو اور لوگ دیکھنے پر مجبور ہو جائیں بعد میں اسکے کیا اثرات پیدا ہو تے ہیں اس سے انہیں کوئی غرض نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔
Allama sb is right 👍
Qutab Sab moulana thek kah rahy hain. Shukriya
Allama Shb Is Right 👍
Zindabaad allama zaheer
Mawlana Zaheer Sahib🤎
Bilal bhai ko roza lag Gaya😂
Bahut Jabardast Maulana Sahab❤
Well said molana sahub, achaae ka ziker zyadah hona chahiyay, hamara social media buraae ko es qader berha ker bayan kerta hai k hr shukhs doosry se motanuffir ho jata hai, positivity khatem hoti ja rhi hai.
Qutab sahub ko wesy bhe apni baat dhons k sath manwany ki aadet hai
Alama kah rahy hain k burai ko highlight karein magar alternate role model bhi dein takay qoom ko alternate toh nazar ayye. Kyun kay 'La illaha' kahna kafi nahi hai 'ilallah' bhi kahna hota hai. Yani mayosi had say ziyadah na phel jaye.
Zinda bad syed badshah
Mashallah allamah sahab ❤
Exactly 💯 ulma
Shah sahib zindabad
Qutob sahab behtareen sufi type insan hen ko tawaqqa nahi thi k woh jahan nazreen ko lejana chah rahe hen unko koi counter bhi kr skta hai.😊
Bat sahi ki hy Shah Sb ny waqe may... media hamasha ulta hi cheez paish karty hain...
allama sahab bilkul right bol raha hai magr enkar ne to jese kasam khai hui hai baat na man.ny ki
Well said Moulana
Bilal kutab is such a oH M G
Alama sahib good
Media sirf negative baten ziada pehlati hy.
Bilal Sahab phas gaya 😂
Negative bekta hai is lye
Molana Sb is right here.
بہت خوب ❤
بلال بھائی کے بات سمجھ نہیں آئ
اگر ایک علم غلط کرتا ہے تو سب کو کیوں غلط کیوں کہا جاتا ہے۔
جب کے اگر کوئی ایک ڈاکٹر غلط کرتا ہے تو سب ڈاکٹر کو غلط نہیں کہا جاتا
اصل مسئلہ قطب صاحب کے ساتھ ہے جو پہلے سے دل میں فیصلہ کیے ہوئے ہیں کہ بات کو غلط ثابت کرنا ہے کیونکہ جو پہلے سے طے شدہ پروگرام ہے اسکے خلاف نہیں جانا ورنہ کوئی نئی چیز نہیں کہ جس نے غلط کیا صرف اسی تک محدود ۔۔۔۔
Mashaallah,
Molana sahib elm waqi elm hey,
Kuch din sawal jawab kerney sey bilal qutub sahib aap key paas elm nahee aaya.
Excellent maulana sahib
قطب کو ٹھوک کے جواب دیا
Asal main Allama Sahab ky kahny ka khulasa yhi hy ky Ap bury ko bura kahain lkn zamany main uski dahshat na phalaya jaye dusri bt ya ky is amal sy burai bht common ho jati hy hr dusra kahta hy ya to aj kl hr jaga aam hy logon ky dill bykhoof ho jaty hain r tesri bt ya ky kisi 1 fard ki zati burai ko bqi sb sy na joren....log apni sansani phalany k lia to burai asy highlight krty ky jis sy mashra byzameer hota ja raha a
بلال بھائی اسلام کے مطابق داڑھی مونچھ تو ہونی چاہئے آپ تو ہمیشہ کلین شیو رکھتے ہو
Alama is saying right
Qutubcko rating nahin mil rahi
Such bola
bilal bhai is ✅️
Wah maulana shab wah
Valid argument allama sahb
Syed Bilal Qutub is just being unreasonable...
شیعہ عالم کی بات سو فیصد درست ہے۔۔۔ بلال صاحب کو چینل کی ریٹنگ کی فکر ہے
پاکستان کی پچھلے پچاس سال کی تاریخ اور اسلام کی رسول اللہ ص کے پردہ فرمانے کے بعد کی پچاس سال کی تاریخ اگر آج پاکستانی مسلمان پڑھ لیں تو پردے فاش ہو جائیں گے اور سب جھوٹ پتا چل جائے گا
بھائیوں !جنگوں میں ہزاروں اصحاب قتل ہوئے آپس میں لڑتے ہوئے ایک نہیں کئی جنگیں ہوئے حتی کہ اولاد رسول ص کو ہزاروں کے مسلمان لشکر نے کربلا میں شہید کیا رسول ص کی بیٹیاں قیدی بنیں اور امت سوتی رہی!
ایک نہیں تھے ہزاروں تھے جان کہ جیو! سب اچھا کی سٹوریاں اب نہیں چلنی
Allama sahb is right ..
Good Alama sahab....
Zyada tar Madia manfi bat zyada phelata hy
allama Sagan Zindabad
Molana is rite
Nicely 👍
Alim was right
Molana zaheer saib great speech .
Fake journalism ko right rasta dika diya.
bilal qutb sahab you did lose .jazakallah khair moulana zaheer saheb
ھمنے حسد میں ایک اصطلاح گھڑ رکھی ھےاصحابہ میں منافقین جب قرآن اترا تو اسکے سامنے مسلمانوں میں تین قسم کے لوگ تھے ۔ظالم ۔منافق اوراللہ والے یہ سب نبی کو دیکھتے انکی محفلوں میں بیٹھتے تھے مگر یہ سارے اصحابہ نہیں کہلاتے ھم سب جانتے ھیں اصحاب کون ھیں جنکا ذکر بطور اصحاب قرآن میں آیا۔بس ھم منافق اور اصحاب ساتھ رکھ کے لٹریچر کی خانہ پری کرتے ھیں اور اپنی حاسدانہ نفسیات کو راضی کرتے ھیں ورنہ کہاں منافق ملعون اورکہاں اصحاب رسول ص دکھ ھوتا ھے جب کوٸ مسلمان لفظ منافق اصحاب رسول ص کے ساتھ اٹیچ کرتا ھے
Bilal bhai ko kisy maulvi Sahab ne thok diya tha uska Dard aaj tak hai jab bhi gussa kar rahe😂