السلام عليكم ورحمة الله وبركاته۔ محترم اس بات کی وضاحت کریں ۔ آپ نے یہ جو بات کہی کہ جہنم کا اندھن فرشتہ اور انسان ھونگے ۔ آیت مبارکہ میں تو یہ بات بتائ ھے کہ جہنم کا اندھن پتھر اور انسان ھونگے ۔
سر اگ کا ایندھن فرشتے نہیں ہوں گے بلکہ انسان اور پتھر ہوں گے آپ نے گفتگو کی روانی میں آگ کا ایندھن کا ذکر کرتے انسان کے بجائے فرشتے کہہ دیا ہے آپ کی گفتگو اہم ہوتی ہے اس وجہ سے غلطی کی نشاندہی کی ہے ( معذرت کے ساتھ ! )
جزاک اللہ
Behtreen session. Jzk
Very nice
Assalamualaikum, Peyare Abu g
وعلیکم السلام
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته۔
محترم اس بات کی وضاحت کریں ۔
آپ نے یہ جو بات کہی کہ جہنم کا اندھن فرشتہ اور انسان ھونگے ۔ آیت مبارکہ میں تو یہ بات بتائ ھے کہ جہنم کا اندھن پتھر اور انسان ھونگے ۔