Dr sahib allah aap ko salamat rakhey aameen aap ki baatein sun kar dill ko sakoon milta hai, kaptan khan ke baarey mein regular video laatey rahey, jazakallah khair ❤❤❤❤❤
Asalamalaikum Dr umar sahab mera question hai k kuch astrologers kh rahay hain k Donald Trump pr jaan laiwa hamla hoga aglay 4-6 months mai tou is baray mai aap kya khta hai? Kindly btaen
ڈاکٹر صاحب، پاکستانی امریکی شہریت کے ماہر نجومی کا کہنا ہے کہ ٹرمپ اپنی صدارتی مدت پوری نہیں کریں گے اور 2025 ایریل یا پھر مئی میں دوبارہ صدارتی انتخابات کرائے جائیں گے، ڈاکٹر صاحب آپ کا حساب اس پیشگوئی کے بارے میں کیا کہتا ہے۔
برادر ایک بات بتائں کہا جاتا ھے کے پلوٹو اب exist ھی نہی کرتا وہ ختم ھو گیا کیونکہ وہ اتنا دور ھے کے اد کی روشنی اب تک نظر آرہی ھے تو آسٹرولوجی میں کیسے بتایا جاتا ھے
اب یہ کریڈٹ خودی ے لگا ھے ۔۔ کہ جو میں نے کھا وہ سچ ثابت ھوا ھے ۔۔ا۔ اس کی خوھش ھے کہ امریکہ سے بھی لوگ اپنا زائچہ بنوا ے ۔۔اور پیمنٹ ڈالز ۔میں کرے ؟؟؟ 😊😊😊😊😊
یہ بستی، مردہ بستی ھے ہر طرف سکوت مرگ ۔۔۔ سچ بتاتے نہیں پر !! حساب کتاب میں الجھاتے ھو ! ھاں اک دن سحر بھی ھوگا صبح بھی ! جزا بھی ھوگا سزا بھی وہ تو میدان حشر ھوگا مگر اس سے پہلے بھی کچھ ھو گا!
Dr Sahab Sab Astraloger Kah rehe hain Donald Trump ke Jaan ko Bhut Khatraa hai aur hoo saktaa hai vo President Naa baan Sakaay......App k Ellam Kiya Kehtaa hai.......
Ap wahi bat karte hai Jo Kal k din ya subah k waqt ho Chuka ho aur phir kehte ho k Dekho Maine ye kaha ta jab pichli videos main ap ne aesa Kuch kaha nahi hua hota. Warna wo video Sath Chala diya kare to pata logo ko chale
ڈاکٹر صاحب اپ ہمیشہ انے والا وقت کی بات کرتے ہیں وہ وقت کب ائے گا میں تقریبا 3 سال سے اپ کے منہ سے یہی بات سن رہا ہوں عمران اور عدلیہ مضبوط ہیں۔مگر مجھے ایک سال سے کمزور لگ رہے ہیں۔
جناب عالی! اپنے قول کو برائے مہربانی درست کیجئے۔ "اللہ تعالٰی نے چاہا" اللہ تعالٰی چاہتا نہیں ، اللہ تعالٰی صرف حکم یعنی "کن" کہتا ہے اور شے یا ارادہ وجود پذیر ہوجاتا ہے۔ شکریہ
جس دن عمران خان کے بارے میں وڈیو بناتے ہیں خان کے ساتھ اس سے زیادہ برا ہو جاتا ہے ککھ نہی ں پتا ان آسٹرولوجرز کوچھبیسویں ترمیم ایسے ہو جاے گی وہیسے ہو جاے گی حکومت کمزور ہو رہی ہے اگلوں نے ستایسویں ترمیم بھی کر لی کمزور صرف عمران خان ہوا
اپ میری سنیں۔خان اللہ کی پکڑ میں ھیں۔کوئٹہ کے ھزارہ شہداء کے ورثا بچے بوڑھے جوان، خواتین تین دن سخت سردی میں لاشیں لیئے ھوئے ںیٹھے تھے۔انھوں نے کہا ھم اٹھ جائیں گے۔اور لاشوں کو دفن کردیں گے۔وزیر اعظم عمران خان ائیں ھم ان سے اپنی ائندہ کی سیکوریٹی سلامتی کے۔ بارے میں بات کریں گے۔خان نے سنتے ھی کہا میں ان کی بلیک میلنگ میں نھیں اوں گا۔اس بیان کو سب نے ھی برا کہا۔اللہ تعالی کو ھی یہ اچھا نہیں لگا۔خان تب سے ھی اللہ کی پکڑ میں ھے۔پکڑ ختم ھوگی خان رہا ھو جائیں گے۔یہ کل بھی ھوسکتی ھے پرسوں بھی۔ سال بھی ھوسکتی ھے۔اور کبھی نہیں بھی۔
No one is asking what triumph said. There are lot of news channels ,so don't give us . According to you from one year imran khan and judiciary are getting strong,but truth is that both are in real trouble.
ڈاکٹر صاحب جتنی محنت اپ ستاروں کی چال میں لگاتے ھیں۔اتنا وقت اگر اپ اپنے پروفیشن پر دیتے تو اج پاکستان میں کوئی بیمار نہ رھتا۔یہ کام چھوڑ دیں اپ۔جس کا کام اسے ھی ساجھے۔
اسلام وعلیکم ڈاکٹر صاحب اللّہ تعالیٰ آپ کے ھر کام میں برکت عطا فرمائے آپ کی ستاروں کی ریڈنگ عمران خان اور پاکستانی قوم کے حق میں درست فرمائے آمین
آپ ویوز کے لئے عمران کے حق میں باتیں کرتے ھیں جو بلکل الٹ ثابت ھو رھی ھیں
بہت خوبصورت ڈاکٹر عمر فاروق صاحب بھائی جان ھمیشہ خوش اور سلامت رھیں ❤
Assalam mo aleay kum mohttaram janab doctor umar farooq sahib Allah aap ko lambe zindge deay aamean imran khan zinda baad
Masha Allah, Allah bless you.
Dr sahib allah aap ko salamat rakhey aameen aap ki baatein sun kar dill ko sakoon milta hai, kaptan khan ke baarey mein regular video laatey rahey, jazakallah khair ❤❤❤❤❤
عمران خان زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
پاکستان کی پہچان عمران خان
❤
Allah pak apko Khush rakhy Dr, sahb
Sir Allah Tala in cheifon se is molk aur qom ki jan churae aamen sum aamen
اللہ اپ کو عزت دے
سبحان اللہ ❤
Nice information predictions on current situation
Nice information. Allah taala Pakistan ki hefazat farmae. Aameen.
Aoa Sir Allha pak ap ki zuban Mubarak kary ameeeen suma ameeeen 😊
Imran khan zindabad ❤❤❤ pti zindabad ❤❤❤ Dr umer farooq zindabad ❤❤❤ pakistan zindabad ❤❤❤
Imran khah zinda bad love you 804 pti ❤❤❤
❤❤❤السلام علیکم!
Mashallah ❤❤❤❤❤. Zabrdasti
All is well
Masha allah
Zaberdasat
Excellent information
Excellent and wonderful 👍👍
نہ کسی نے Resigne کیا اور نہ عدلیہ نے stong فیصلے کیے بلکہ عدلیہ اور چیف جسٹس بہت کمزور ہوگے ہیں
Allah Khan ko kamyab kare
سر جی کوئی شک ای نی کہ اللہ کا فیصلہ قوی ھوتا ھے
❤AsalamoAlekum before you start your vlog say this will give you dua from all
You need this
السلام علیکم ڈاکٹر صاحب پلیز اوریا مقبول جان صاحب کے بارے میں بھی کچھ بتائیں کہ ان کی رہائی کب تک متوقع ہے اور وہ کس حال میں ہے
پاگل ہو گیا ہے عمرانڈو کی جدائی میں۔😂
Ap har roz aik video laga diay kry ji plzzz
آپ اپنے علم سے جو کچھ کہنا چاہتے ہیں وہ کہیں لیکن دوسروں پر تبصروں اور اعتراضات کرنا بہت نامناسب اور تہذیب کے خلاف ہے
ڈاکٹر صاحب کچھ بتاءیں عاصم سے کب قوم کی جان چھوٹے گی شکریہ
❤
Donald trump kee zindagi ko bhi to khatra hai dr sahib. Same with putin nd Our loved one IK.
😊
Doctor SB ap astrologer hain astrology Kia krain
Ap ZINDA Ter wo baat krte Hain Jo ho chuky Hoti Hain
Adlia khaan strong hui wi Tu warr gae
❤❤❤❤❤
Sir pisces prediction, we are wanting
Adlia 33ho gi kafi mazbot ho gi
5:42 😅
Asalamalaikum Dr umar sahab mera question hai k kuch astrologers kh rahay hain k Donald Trump pr jaan laiwa hamla hoga aglay 4-6 months mai tou is baray mai aap kya khta hai?
Kindly btaen
Burj hamal ur Burj aries KY achy din kab aye gy
Very hoog
umer farooq sb mera dob 3 3 1979 be mera burj konsa he?
غیب کا علم جاننا حرام ہے۔ نجومی کا علم حرام ہے۔
Khan ka zaicha strong tao hy lekin rehai kab hogi
Sir Armi Chief Ka Batey Uska Jo Waqt Baraya Gaya Hai Kiya Pora Kr Paengy Ya Nahi?
ڈاکڑ صاحب کب اعلی عدلیه اچھے فیصلے دے گی اب تو کوی امید نهیں لگ رهی هیں یه سب ملے هوے هیں
Sir g mujy zaicha bunwana hsy
🥀🥀👍
ڈاکٹر صاحب، پاکستانی امریکی شہریت کے ماہر نجومی کا کہنا ہے کہ ٹرمپ اپنی صدارتی مدت پوری نہیں کریں گے اور 2025 ایریل یا پھر مئی میں دوبارہ صدارتی انتخابات کرائے جائیں گے، ڈاکٹر صاحب آپ کا حساب اس پیشگوئی کے بارے میں کیا کہتا ہے۔
Very good dir sahb👍❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️👍🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Many Indian astrologers predicting big divide, recession and chaos in America starting next year. What is your opinion please share. Thank you
Sir ap k assistant sy contect kia ha lekn koi acha reponce nhi mila
👍❤️👍❤️👍❤️👍🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
برادر ایک بات بتائں کہا جاتا ھے کے پلوٹو اب exist ھی نہی کرتا وہ ختم ھو گیا کیونکہ وہ اتنا دور ھے کے اد کی روشنی اب تک نظر آرہی ھے تو آسٹرولوجی میں کیسے بتایا جاتا ھے
اب یہ کریڈٹ خودی ے لگا ھے ۔۔ کہ جو
میں نے کھا وہ سچ ثابت ھوا ھے ۔۔ا۔ اس کی خوھش ھے کہ امریکہ سے بھی لوگ اپنا زائچہ بنوا ے ۔۔اور پیمنٹ ڈالز ۔میں کرے ؟؟؟ 😊😊😊😊😊
Dobne wale ko tinke ka sahara bhi kafi hota h hum imran khan ki bare m ap k batensunte hn ta axha lafta h or umed jagti h
یہ بستی،
مردہ بستی ھے
ہر طرف سکوت مرگ ۔۔۔
سچ بتاتے نہیں پر !!
حساب کتاب میں الجھاتے ھو !
ھاں اک دن
سحر بھی ھوگا صبح بھی !
جزا بھی ھوگا سزا بھی
وہ تو میدان حشر ھوگا
مگر اس سے پہلے بھی کچھ ھو گا!
ڈاکٹر صاحب بشرم حکومت جانے والی نہیں یہ جاۓ گی انشاء اللہ عوامی سمندر سے مجھے تو پاکستان انقلاب کی طرف گامزن ہے آستہ آستہ رب العالمین کی طرف سے
بھانجہ ممکن ہںے لیکن"بھتیجہ"لازمی خونی رشتہ ہںے۔
Dr Sahab Sab Astraloger Kah rehe hain Donald Trump ke Jaan ko Bhut Khatraa hai aur hoo saktaa hai vo President Naa baan Sakaay......App k Ellam Kiya Kehtaa hai.......
imran Khan zanda bad ❤❤❤
14 نومبر کے بعد بڑی تبدیلیاں یہ اپ کی پیش گوئی تھی جو ٹھس ھوگئی۔اج 7 دسمبر ھے۔پی ٹی ائی خون کا سمندر پار کرکے ائی ھے۔
Shahid
Ap wahi bat karte hai Jo Kal k din ya subah k waqt ho Chuka ho aur phir kehte ho k Dekho Maine ye kaha ta jab pichli videos main ap ne aesa Kuch kaha nahi hua hota. Warna wo video Sath Chala diya kare to pata logo ko chale
ڈاکٹر صاحب اپ ہمیشہ انے والا وقت کی بات کرتے ہیں وہ وقت کب ائے گا میں تقریبا 3 سال سے اپ کے منہ سے یہی بات سن رہا ہوں عمران اور عدلیہ مضبوط ہیں۔مگر مجھے ایک سال سے کمزور لگ رہے ہیں۔
جناب عالی! اپنے قول کو برائے مہربانی درست کیجئے۔ "اللہ تعالٰی نے چاہا" اللہ تعالٰی چاہتا نہیں ، اللہ تعالٰی صرف حکم یعنی "کن" کہتا ہے اور شے یا ارادہ وجود پذیر ہوجاتا ہے۔
شکریہ
جس دن عمران خان کے بارے میں وڈیو بناتے ہیں خان کے ساتھ اس سے زیادہ برا ہو جاتا ہے ککھ نہی ں پتا ان آسٹرولوجرز کوچھبیسویں ترمیم ایسے ہو جاے گی وہیسے ہو جاے گی حکومت کمزور ہو رہی ہے اگلوں نے ستایسویں ترمیم بھی کر لی کمزور صرف عمران خان ہوا
ادھر آدھر کی نہ ماروں مطلب کی بات کروں
Adlia mazboot ho gee . Ab terump Imran ko reha kerean gaay .wah bhi wah Dr saab.worng number hai
B04
Dr sahab logon ki batain chorain ap sitaron ka hal bataya karain. Aaj kal sub apni dukaan khol k baitha hay.
You say IK stars are in best positions but IK in jail is being tortured, humiliated and still in jail. What a joke???
اپ میری سنیں۔خان اللہ کی پکڑ میں ھیں۔کوئٹہ کے ھزارہ شہداء کے ورثا بچے بوڑھے جوان، خواتین تین دن سخت سردی میں لاشیں لیئے ھوئے ںیٹھے تھے۔انھوں نے کہا ھم اٹھ جائیں گے۔اور لاشوں کو دفن کردیں گے۔وزیر اعظم عمران خان ائیں ھم ان سے اپنی ائندہ کی سیکوریٹی سلامتی کے۔ بارے میں بات کریں گے۔خان نے سنتے ھی کہا میں ان کی بلیک میلنگ میں نھیں اوں گا۔اس بیان کو سب نے ھی برا کہا۔اللہ تعالی کو ھی یہ اچھا نہیں لگا۔خان تب سے ھی اللہ کی پکڑ میں ھے۔پکڑ ختم ھوگی خان رہا ھو جائیں گے۔یہ کل بھی ھوسکتی ھے پرسوں بھی۔ سال بھی ھوسکتی ھے۔اور کبھی نہیں بھی۔
No one is asking what triumph said. There are lot of news channels ,so don't give us .
According to you from one year imran khan and judiciary are getting strong,but truth is that both are in real trouble.
آپ کی کوئی پیش گوئی ابھی تک تو پوری نہیں ھوئی
سب کو معلوم ہے اللّہ تعالیٰ کا فیصلہ قوی آپ کو بتانے کی ضرورت نہیں ہے
آپ کا سارا بیان سیاسی بنیاد پر ہوتاہے اسٹرالوجی (علم نجوم) کے متابق نہیں ہوتا، چالاکیاں چھوڑ دیں
Khan saab zenda rahay TU jail say baher Aa jaen gaay
ڈاکٹر صاحب جتنی محنت اپ ستاروں کی چال میں لگاتے ھیں۔اتنا وقت اگر اپ اپنے پروفیشن پر دیتے تو اج پاکستان میں کوئی بیمار نہ رھتا۔یہ کام چھوڑ دیں اپ۔جس کا کام اسے ھی ساجھے۔
Sir app APNA time waste na Kiya kare dusre astrologer logo per comints de kar
Log bolty hn amrika tabah ho ga ap ..Kya bolty
talk as a astroligist .not a news analayist.
Dr.sb aap ko kia pti wale paise dete hain kia. Sub strologer wrong hain baqi aap jo hain. Kutch khuda ka khouf kurain shirk kyon kurte ho
Report this channel for spreading false news about khan
Yeah, reading the news, monitoring the events/happenings and connecting them with the stars and planets etc...what a shameful profession you have!
❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤
❤
❤❤❤