نعوذ باللہ آنے والے وقت کے بارے سوائے میرے پروردگار کے علاوہ کوئی نہیں جانتا لیکن پاکستان کے بارے ھم دعا گو ھیں کہ پروردگار ملک پاکستان کو نظر بد سے بچائے آمین وثم آمین
نیے آرمی چیف صاحب کو مبارکباد پیش کی جاتی ھے اور دعا ھے کہ اللہ پاک نیے جیف صاحب سے ایسا کام لے کہ جو پاکستان اور عوام کے لیے بہتری آے اور چور ڈاکو ملک کو لوٹنے والے اپنے انجام کو پہنچ جائیں آمین ثم آمین
اس طرح کی پیشن گوئیاں عوام کے ذہنوں کو اپنی اپنی پسندیدہ شخصیت کے حق میں ڈھالنے کا ایک طریقہ ہے ( تْکے ہیں) اصل حقیقت اللہ کریم کی ذات کے سوا کوئی نہیں جانتا
ان شاءاللہ تعالی۔۔۔ان شاءاللہ تعالی۔۔۔🙏🏾🙏🏾🙏🏾 دل سے یہی دعا نکل رہی ہے۔۔۔ کے اب بس اچھا اچھا ہو پاکستان میں۔۔ اللہ پاکستان حفاظت کرے۔۔ جانے انجانے دشمنوں اور غداروں سے۔۔۔ اللھم آمین یا رب العالمین۔۔۔🙏🏾🙏🏾🙏🏾🙏🏾🙏🏾
اللہ سے دعا ہے کہ یہ سب اقدامات صرف اور صرف عوام میں فوج کی مزید image بہتر کرنے کے لیۓ نہ ہوں بلکہ اس ملک پاکستان کی بہتری کے لیۓ ہو اور ہم عوام چاہتے ہیں کہ اس ملک میں قانون اور کڑا احتساب کا نظام قائم ہو اور across the board کڑا احتساب ہو اور یہ ملک دن دگنی رات چوگنی ترقی کرے، آمین ۔
نئے آرمی چیف نے عمران خان کے خاندان کی کرپشن کو بے نقاب کیا جب وہ dg isi تھے اور بدلے میں اس فرعون نے جنرل عاصم منیر صاحب کو برطرف کر دیا۔یہ اللہ کا اس صبر کا انعام ہے جنرل صاحب پر۔
In sha ALLAH General Sayed Asim Munir saheb will change the destiny of our beloved country. His shining bright face is a clear indicator that he is an upright person. Let us all pray and look forward for good days.
اللہ کرے نئے چیف قرآن کریم کی عزت پر داغ قطعاً نہیں بنے گے ہماری دعا ہے اللہ تعالیٰ تمام لٹیروں کو بھاگنے نہیں دیں گے اور ان کی جائیدادیںضبط کراکے انکو ننگا کرینگے طاقتورون کو تگنی کا ناچ نچا ہم گے
اللّٰه پاک آپ کی زبان کو مبارک کرے پاکستان کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا ء ہو پورے خطے میں پاکستان لیڈر کا کردار ادا کرے چین پاکستان اور روس کا افغانستان کا ایک بلاگ بنے پاکستان کے اندر اسلامی نظام حکومت آئے آمین ثم آمین
محترم اللہ آپ کی زبان مبارک کرے اور پوری قوم کی دعا ہے کہ ہمارے نئے سپہ سالار کو اللہ تعالی ہمت اور طاقت عطا فرمائے جس طرح اللہ نے ہمت و طاقت عمران خان کو عطا کی ہے ملک اور قوم کی بہتری کے لیے وہ ڈٹ گئے ہیں خاص کر ہماری دعا ہے کہ عدلیہ کو اللہ ہمت اور طاقت اور انصاف کرنے کی توفیق عطا فرمائے
بندے کی اصلیت اسکو طاقت اور اختیارات ملنے کے بعد ہی پتہ چلتا ھے اللہ تعالیٰ کرے یہ سب ٹھیک چلیی طاقت کے نشے میں اوقات سے باہر نہ ھو جائیی اور اللہ تعالیٰ انکو ملک و قوم اور اسلام کے لئے اچھے اچھے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
General Asim Munir Looks very Shrewd.Hope He Fulfills the Expectations of Pakistani Public who Are Yearning for the peace &Security of the Country.Hope .Being Syyed &Hafiz Quran -Hope He proves Himself an Honest ,Sincere &Loyal Country Man so that not only Pakistani Public Admires But the whole World Should Remember.Ya Allah give Him the Strength &Quality of Immense wisdom to Make Pakistan A “Liveable Country “ Again .Aameen
Haan, Nabi ke bad aese haste bajwa aae the. Khalifa aur sahaba es ke shagird ha, Allah ne agarn aur nabi bhejna hota toh wo army se hi aata aur wo bajwa hota. Pak army pe mulk qurban
نیے آرمی چیف صاحب کو مبارکباد پیش کی جاتی ھے اور دعا ھے کہ اللہ پاک نیے جیف صاحب سے ایسا کام لے کہ جو پاکستان اور عوام کے لیے بہتری آے اور چور ڈاکو ملک کو لوٹنے والے اپنے انجام کو پہنچ جائیں آمین ثم آمین 30 Reply
بھائی عمر فاروق صاحب رب العالمین آپ کی تمام پیشنگوئیاں پوری فرمائے جب سے ھمارا پیارا ملک وجود میں آیا ہے اس ملک کو سول و ملٹری ڈکٹیٹرز نے بھت نقصان پہنچایاہے اس ملک کو دونوں ھاتھوں سے لوٹا گیا ھے ملک کے تمام منافع بخش ادارے کوڑیوں کے بھاؤ خرید لیے گئے اور اس ملک کی قیمتی ترین زمینیں بھی براے نام قیمت پر خرید کر اور ملک وقوم کو قرضوں کی دلدل میں پھنسا کر غریب عوام کو انتھائی مہنگای کے چنگل میں دھنسا کر اپنی عیش و عشرت کی زندگی گزار رہے ہیں اور اپنی اولادوں کو لوٹی ہوئی دولتوں کو بھی بیرون ممالک میں رکھا ھوا ھے اور یھاں صرف اور صرف اقتدار کے مزے لوٹے جارھے ھیں اور انتھائی تکلیف دہ حقیقت یہ ہے کہ اس شرمناک کھیل میں ھمارے تمام بڑے ادارے برابر کے شریک ہیں اللہ تعالیٰ ھم بدنصیب لوگوں کو کبھی روشنی کی کرن بھی دکھائے گا اپنے نئے جرنل صاحب سے کیا امید کی جا سکتی ہے
Only Almighty Allah knows about future and everything that is going to happen no human being is capable to predict future. In islam there is no astrology. May Almighty Allah protect our beloved country Pakistan Long live Pak Army long live Pakistan 🎖️🇵🇰🙋
@@PERFUMESBUDDY suraha Barooj bi parh li jay Quran main Ziker ha or isi Ilam sy loag safar karty thy Is ilam sy koi inkar nai Allah jisay cahay ilam ata kary
جن لوگوں نے ملک کو لوٹا اور قتل عام کیا بے گناہ لوگوں کا اور کرپشن کی ہر شعبے میں میری اللہ رب العالمین سے دعا ہے کہ نئے آرمی چیف اور وزیراعظم عمران خان بنے اور لوگوں کو کٹہرے میں لایا جائے اور پاکستان کا قرض بھی ہوتا ہے اور پاکستان میں سستا انصاف ملے اور بالخصوص مہنگائی کا جن قابو میں آ جائے ہمیشہ ہمیشہ کے لئے سب آمین کہیں
Allah pak bohat bary bary kam lainy hain duniya long mudat tak yad rakhain gaye Allah pak ki maddad sey essy kam jo aj tak koi ni kar paya ye sab seraf Quran k fazal sey aur Allah pak ki maddad sey clean n clear bandey hain 💯🌹👍
لاحول ولا قوۃ الا بااللہ کل کی بات کوئی بھی نہیں جانتا الااللہ ،عاصم منیر کی اللہ تعالیٰ حفاظت فرمائے اور شین کے شر سے بچائے ،خان کو اللہ عقل سلیم عطا فرمائے آمین
in ka ghaira kisi nay nhi tang krna in ka ghaira Allah pak nay hi karna hai aor jab us nay karna hai na aisa karna hai k inhain dafan hony ko b jagah nhi milni
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔ کہہ دیجئے کہ آسمانوں والوں میں سے زمین والوں میں سے سوائے اللہ کے کوئی غیب نہیں جانتا، انہیں تو یہ بھی نہیں معلوم کہ کب اٹھائے جائیں گے. سُورَةُ النَّمۡلِ 65 .
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ماشاءاللہ ﷽ جزاك اللهُ سبحان الله الحَمْدُ ِلله الله أكبر أَسْتَغْفِرُ اللّٰه مُحَمَّد ﷺ في أمان الله آمین آمین آمین
Everyone participate in this prayer. O Allah, make all the traitors of my country a lesson and let the patriotic leader prevail over these traitors. Amen
Allah karin keh Army Chief ke Saath Aik group bann jain keh mulk Lee Taraqee Aor Maashi soorati haal ko behtarr karni kee barpoor koshish karin Aor in chooron lutairon se Loota howa Paiasa wapass laikar Mulk kee khzana MAi jama karin
General Asim must prove to Pakistan & Pakistanis that he is "God sent" man for course correction & will infuse confidence & sense of self reliance; Pakistanis & the Nation waited too long & their prayers are answered!
نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر صاحب اللہ رب العزت آپ کا اقبال بنلد رکھے..آمین... سب سے پہلے ملک میں امن پھر دھشت گردی کو جڑ سے ختم کرنا انشاءاللہ اپ کی اولین ڈمہ داری ھے 🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌷🌹🌷 پاک فوج ھمیشہ ھمیشہ زندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 پاکستان ھمیشہ ھمیشہ پائندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
شکر ہے یہ ویڈیو سامنے آگئی ورنہ ہم تو ڈاکٹرصاحب کو سیریس لینا شروع ہو گئے تھے۔🤭
😂
استغفرُللہ ،غیب کا علم اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا
Aisay log logon ko gumrah krty Hain media ki meharbani say.
نعوذ باللہ آنے والے وقت کے بارے سوائے میرے پروردگار کے علاوہ کوئی نہیں جانتا لیکن پاکستان کے بارے ھم دعا گو ھیں کہ پروردگار ملک پاکستان کو نظر بد سے بچائے آمین وثم آمین
Good
Or wo janta ha Jis Ko Allah ilam day
Bahi jan ya sirf pasgoi kar raha ha
@@akazhoneymirza4416 لکن جاننےکیلٸے اللہ والاھوناضروری ھے ایسوں کونھیں
باقی اللہ والابھی ھرغیب نھیں جانتا مگروہ جواللہ کشف یاکسی اورذریعہ سےبتادے
D
اللّٰہ پاک سب کو دین اسلام کا وفادار بنائے آمین 🤲
Bayeman Bajwa is kzdr to khotee I NiZi is like rx
AQDya I kha cowRdidifNdsguljx
ہمت مرداں مدد خدا۔ اللہ ہر چیز پر قادر ہے
"Say, none knows unseen in heavens and earth except Allah." (Alquraan)
اللہ کریم کرے یہ ساری باتیں سو فیصد سچ ثابت ہو جائیں
آمین یا رب العالمین
لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رضویوں کے مقدر پہ لاکھوں سلام
نیے آرمی چیف صاحب کو مبارکباد پیش کی جاتی ھے اور دعا ھے کہ اللہ پاک نیے جیف صاحب سے ایسا کام لے کہ جو پاکستان اور عوام کے لیے بہتری آے اور چور ڈاکو ملک کو لوٹنے والے اپنے انجام کو پہنچ جائیں آمین ثم آمین
Ye kaam Siref adalton ka hae
Bhai Sahib ye chroon k sath mill gay hain
اللّٰہ تعالیٰ کریں کے پاکستان کیلئے اچھا ثابت ہو گا ورنا پاکستان میں عریب لوگوں کیلئے زنداگی گوزارنا آگ بن گئ
اللہ تعالیٰ آ پ کی باتوں کو سچ ثابت کرے اور ظالموں کو غارت کرے آ مین ثم آمین
آمین ثمہ آمین
اس طرح کی پیشن گوئیاں عوام کے ذہنوں کو اپنی اپنی پسندیدہ شخصیت کے حق میں ڈھالنے کا ایک طریقہ ہے ( تْکے ہیں)
اصل حقیقت اللہ کریم کی ذات کے سوا کوئی نہیں جانتا
ان شاءاللہ تعالی۔۔۔ان شاءاللہ تعالی۔۔۔🙏🏾🙏🏾🙏🏾 دل سے یہی دعا نکل رہی ہے۔۔۔ کے اب بس اچھا اچھا ہو پاکستان میں۔۔ اللہ پاکستان حفاظت کرے۔۔ جانے انجانے دشمنوں اور غداروں سے۔۔۔
اللھم آمین یا رب العالمین۔۔۔🙏🏾🙏🏾🙏🏾🙏🏾🙏🏾
Ameen
Ya Allah Umar jesa badshah atta farma❤😢
اللہ پاک سے دعا ہے جس طرح کی باتیں اس نے بتائی ہوئی ہے اللہ تعالی اسی طرح ہو جائے۔ آمین
اللہ کرے کے یہ زائچہ جو بتایا گیا ہے ایسی طرح سچا ثابت ہو اور پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہو آمین
اللہ سے دعا ہے کہ یہ سب اقدامات صرف اور صرف عوام میں فوج کی مزید image بہتر کرنے کے لیۓ نہ ہوں بلکہ اس ملک پاکستان کی بہتری کے لیۓ ہو اور ہم عوام چاہتے ہیں کہ اس ملک میں قانون اور کڑا احتساب کا نظام قائم ہو اور across the board کڑا احتساب ہو اور یہ ملک دن دگنی رات چوگنی ترقی کرے، آمین ۔
اس جمہوری نظام کی بات کررہےہیں اس نظام میں پاکستان کبھی ترقی نہیں کریگا پاکستان میں سخت قانون کی ضرورت ہے جوگمرہ لوگوں کو پھانسی کے پھندے تک لے جائے
آمین ثمہ آمین
میری اللہ رب العالمین سے دعا ہے کہ نئے آنے والے آرمی چیف اور عمران خان مل کر اس ملک و قوم اور پاکستان کے لئے کچھ اچھا کر دے
سوچ اچھی ہے مگر گاڑی کے پنکچر ٹائروں سے سفر مشکل ہو جاتا ہے
اللّه کرے ایسا ہی ہوں جو سر بتا رہے ، اللّه اس ملک کی حفاظت فرمائے ، آمین
UA-cam channel live Shukriya
ماشاء اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ جزاک اللہ خیر
اللہ عاصم منیر کو زندگی صحت دے اور عمران خان کو زندگی دے پاکستان کو سلامت رکھے ہمیشہ آمین ثم آمین
AAMEEN
General Asim Muner n IK r on opposite sides.
Be on one side
آمین ثمہ آمین
نئے آرمی چیف نے عمران خان کے خاندان کی کرپشن کو بے نقاب کیا جب وہ dg isi تھے اور بدلے میں اس فرعون نے جنرل عاصم منیر صاحب کو برطرف کر دیا۔یہ اللہ کا اس صبر کا انعام ہے جنرل صاحب پر۔
In sha ALLAH General Sayed Asim Munir saheb will change the destiny of our beloved country. His shining bright face is a clear indicator that he is an upright person. Let us all pray and look forward for good days.
😂😂😂 g bilkul he tabah kr de mulk ke destiny
اللہ کرے نئے چیف قرآن کریم کی عزت پر داغ قطعاً نہیں بنے گے ہماری دعا ہے اللہ تعالیٰ تمام لٹیروں کو بھاگنے نہیں دیں گے اور ان کی جائیدادیںضبط کراکے انکو ننگا کرینگے طاقتورون کو تگنی کا ناچ نچا ہم گے
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبراکاتہ
اللہ کرے جی پاکستان کے لئے جو بھی ہو وہ بہتر ہو اور جو پاکستان کو لوٹنے والے ہیں اللہ ان کو ہدایت عطا فرمائے
نیک اور ولی کو کہیں شیطان بہکا ہی نہ دے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللّٰہ تعالیٰ فضل فرمائے آمین ثم آمین
Kali zaban
No one can talk about future like this ... Allah bless Pakistan and help righteous people. Ameeen
🤲🤲🕋🤲🤲✌✊✊
اللّٰه پاک آپ کی زبان کو مبارک کرے پاکستان کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا ء ہو پورے خطے میں پاکستان لیڈر کا کردار ادا کرے چین پاکستان اور روس کا افغانستان کا ایک بلاگ بنے پاکستان کے اندر اسلامی نظام حکومت آئے آمین ثم آمین
محترم اللہ آپ کی زبان مبارک کرے اور پوری قوم کی دعا ہے کہ ہمارے نئے سپہ سالار کو اللہ تعالی ہمت اور طاقت عطا فرمائے جس طرح اللہ نے ہمت و طاقت عمران خان کو عطا کی ہے ملک اور قوم کی بہتری کے لیے وہ ڈٹ گئے ہیں خاص کر ہماری دعا ہے کہ عدلیہ کو اللہ ہمت اور طاقت اور انصاف کرنے کی توفیق عطا فرمائے
بندے کی اصلیت اسکو طاقت اور اختیارات ملنے کے بعد ہی پتہ چلتا ھے اللہ تعالیٰ کرے یہ سب ٹھیک چلیی طاقت کے نشے میں اوقات سے باہر نہ ھو جائیی اور اللہ تعالیٰ انکو ملک و قوم اور اسلام کے لئے اچھے اچھے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
General Asim Munir Looks very Shrewd.Hope He Fulfills the Expectations of Pakistani Public who Are Yearning for the peace &Security of the Country.Hope .Being Syyed &Hafiz Quran -Hope He proves Himself an Honest ,Sincere &Loyal Country Man so that not only Pakistani Public Admires But the whole World Should Remember.Ya Allah give Him the Strength &Quality of Immense wisdom to Make Pakistan A “Liveable Country “ Again .Aameen
MASHA ALLAH 🇵🇰
Pakistan zinda bad
PAK ARMY TUJHE SALAM
Haan, Nabi ke bad aese haste bajwa aae the. Khalifa aur sahaba es ke shagird ha, Allah ne agarn aur nabi bhejna hota toh wo army se hi aata aur wo bajwa hota. Pak army pe mulk qurban
ALLAH PAK KE RAHIMAT HO HAMISHA Pakistan PE
AMEEN SUMA AMEEN
ALLAH PAK KE RAHIMAT CHAHTE HEN
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و زندگی دے آپ کو سن کر دلی سکون ملتا ھے
زیادہ خوش نا ہوں کچھ نہی ہونے والا. بس عوام کا جینا اور مشکل سے مشکل ہونا ہے
Shut up
اللہ تعالی پاکستان کو سلامت رکھے اور اللہ تعالی ہم پر فضل کرم کرے ، آمین
ماشاء اللہ
اسلام علیکم
Allah boht acha waqat layeee Pakistan main Ameen sum Ameen
نیے آرمی چیف صاحب کو مبارکباد پیش کی جاتی ھے اور دعا ھے کہ اللہ پاک نیے جیف صاحب سے ایسا کام لے کہ جو پاکستان اور عوام کے لیے بہتری آے اور چور ڈاکو ملک کو لوٹنے والے اپنے انجام کو پہنچ جائیں آمین ثم آمین
30
Reply
Aameeeeeeeeeeeeeeen
Aameeeeen
اللہ عزوجل کرے
بھائی عمر فاروق صاحب رب العالمین آپ کی تمام پیشنگوئیاں پوری فرمائے جب سے ھمارا پیارا ملک وجود میں آیا ہے اس ملک کو سول و ملٹری ڈکٹیٹرز نے بھت نقصان پہنچایاہے اس ملک کو دونوں ھاتھوں سے لوٹا گیا ھے ملک کے تمام منافع بخش ادارے کوڑیوں کے بھاؤ خرید لیے گئے اور اس ملک کی قیمتی ترین زمینیں بھی براے نام قیمت پر خرید کر اور ملک وقوم کو قرضوں کی دلدل میں پھنسا کر غریب عوام کو انتھائی مہنگای کے چنگل میں دھنسا کر اپنی عیش و عشرت کی زندگی گزار رہے ہیں اور اپنی اولادوں کو لوٹی ہوئی دولتوں کو بھی بیرون ممالک میں رکھا ھوا ھے اور یھاں صرف اور صرف اقتدار کے مزے لوٹے جارھے ھیں اور انتھائی تکلیف دہ حقیقت یہ ہے کہ اس شرمناک کھیل میں ھمارے تمام بڑے ادارے برابر کے شریک ہیں اللہ تعالیٰ ھم بدنصیب لوگوں کو کبھی روشنی کی کرن بھی دکھائے گا اپنے نئے جرنل صاحب سے کیا امید کی جا سکتی ہے
Only Almighty Allah knows about future and everything that is going to happen no human being is capable to predict future.
In islam there is no astrology.
May Almighty Allah protect our beloved country Pakistan
Long live Pak Army long live Pakistan 🎖️🇵🇰🙋
❤️
true but ye ilmaat sey b kch kxh maloom kar laitey hain but hta shirk ee hay ALLAH ne sakht mana kia huwa hay ye kaam karne se
@@PERFUMESBUDDY suraha Barooj bi parh li jay Quran main Ziker ha or isi Ilam sy loag safar karty thy Is ilam sy koi inkar nai Allah jisay cahay ilam ata kary
الحَمْدُ ِلله...
Allah kre Dr sb k bati such sabit ho humare b yahe dua hi
آللہ پاک اس نیک کام میں ان کی مدد کرے امین
اللد پاک اپ کی ساری بات سچ کر امین۔ اللد۔ پاک ہمارےپاکستان پر رحم فرماے ❣️❣️❣️🥰🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻
اللّه ملک پر رحم کرے۔ مظلوم لوگوں کی امیدیں پوری کرے
InshaAllah InshaAllah InshaAllah
آمین ثمہ آمین
جن لوگوں نے ملک کو لوٹا اور قتل عام کیا بے گناہ لوگوں کا اور کرپشن کی ہر شعبے میں میری اللہ رب العالمین سے دعا ہے کہ نئے آرمی چیف اور وزیراعظم عمران خان بنے اور لوگوں کو کٹہرے میں لایا جائے اور پاکستان کا قرض بھی ہوتا ہے اور پاکستان میں سستا انصاف ملے اور بالخصوص مہنگائی کا جن قابو میں آ جائے ہمیشہ ہمیشہ کے لئے سب آمین کہیں
ماشاءاللہ❤❤❤❤ماشاءاللہ❤❤❤❤
Insha Allah
May Allah Ta'ala bless all humanity to follow the beloved ways of His beloved Prophet Muhammad Mustafa (peace be upon him).❤💕
Allah pak bohat bary bary kam lainy hain duniya long mudat tak yad rakhain gaye Allah pak ki maddad sey essy kam jo aj tak koi ni kar paya ye sab seraf Quran k fazal sey aur Allah pak ki maddad sey clean n clear bandey hain 💯🌹👍
Dr umer farooque is excellent
ماشاءاللہ جزاک اللہ خیرا سر 👍🥰🤞♥️
لاحول ولا قوۃ الا بااللہ کل کی بات کوئی بھی نہیں جانتا الااللہ ،عاصم منیر کی اللہ تعالیٰ حفاظت فرمائے اور شین کے شر سے بچائے ،خان کو اللہ عقل سلیم عطا فرمائے آمین
Amen
Allah es zaieche batane wale KO garq kre
Hain Ka ilam sirf khuda janta ha
Idiot predict
تعریفوں کے پل جتنے بی بناے لیں سابقہ تسلسل جاری رہے گا
We stand with IMRAN KHAN ZINDABAD INSHALLAH AMEEN SUMMA ❤️❤️❤️❤️👍💯💯💯💯
Wow you brave man zindabad also Imran Khan zindabad ❤❤
ماشاءاللہ ، اب سید حافظ چیف آف اسٹاف ملک کے لئیے بہترین ثابت ھوں گے🤲🕋🕌🚩⛳🚩⛳🚩♥️🤲
Urdu point is very good Chanel and farukh sir u r very calm and good host
فی الحال تو ان کو ترقیاں دی جا رھی ھیں اور اعلی عہدوں سے نوازا جا رھا ھے۔
Very pleasing Analysis, May ALLAH please you both as I like these 3 Countries from heart
اللہ تعالی ظالموں کو سزا دے اور عاصم منیر کے ذریعے ان کو کیفر کردار تک پہنچائے اور اللہ تعالی غریبوں کی مدد فرمائے اور ان کی دعاؤں کو قبول فرمائے
آمین ثمہ آمین
Allah kray k ya asay hi hoon allah pak in ko apnay hifzo aman mia rakhy ameen
Gen Asim munir zindabad
Imran khan zindabad
Pak fauj zindabad
Pak paeendabad
Pak ghumnam heroes ko sallam 🤲🕋❤️🇵🇰
عمران خان مردہ باد ہی ہے
ماشاءاللہ پاک فوج زندہ باد 👉🙋
Pakistan Amy zindabad ❤️👍
ARMY HAMAREY HAY
HAMEREY BHIY HAIN ARMY MAIN..ARMY HAMARY HAAY
اللّٰہ کرے کہ ایسا ہی ہو
Khuda karain ka hamaray mulk ki halat badlay ameen
Allah kary Pakistan me imandar logon ki government bany
MashaAllah we believe general Syed Asim munir shah warmly welcome him,he is very competent honest patriot officer Pak army zindabad
in ka ghaira kisi nay nhi tang krna in ka ghaira Allah pak nay hi karna hai aor jab us nay karna hai na aisa karna hai k inhain dafan hony ko b jagah nhi milni
Allah knows better knowing no one else
InshaAllah.Ta ala.
Allah Pak Imran khan ko kamyab kary GA insha'Allah 🤲
Ya IK kamyab hoga ya mulk
جنرل ضیا کہ بعد زبردست ڈرامہ پیش خدمت۔ ؟؟
اللہ اپ کی بات سچ کرے اللہ کرے ایسا ہوجائے کہ پاکستان اس دلدل سے نکل جائے تکلیف ہوتی ہے پاکستان کو اس حالت میں دیکھ کر
PM Pakistan Imran Khan zindabad ❤️👍
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔
کہہ دیجئے کہ آسمانوں والوں میں سے زمین والوں میں سے سوائے اللہ کے کوئی غیب نہیں جانتا، انہیں تو یہ بھی نہیں معلوم کہ کب اٹھائے جائیں گے.
سُورَةُ النَّمۡلِ 65
.
May Allah with you every time
Ameen
If its so INSHALLAH ffom this Night We all the Muslims will pray for him in all salah includind in Thajjut Salah ok.
ALLAH HAMARA NADEDGAR HOO
Imran khan zindabad🇵🇰
Inshah allah... Hope for the best
ALLAH SWT Hami o Nasir rhe hamesha hamare Watan Pakistan ka . ALLAH SWT Pakistan ko stable , peaceful n salamat rkhe hamesha Ameen
Mashallah great leader imran khan zandabad I love Pakistan Pakistan zandabad isi zandabad pak army zandabad pak forces zandabad guman hero zandabad
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ماشاءاللہ ﷽ جزاك اللهُ سبحان الله الحَمْدُ ِلله الله أكبر أَسْتَغْفِرُ اللّٰه مُحَمَّد ﷺ في أمان الله آمین آمین آمین
Allah is Aleem & Hakeem.
اللّٰہ تعالیٰ سب کو ہدایت
Yakeen ni hai pr let's see
Everyone participate in this prayer. O Allah, make all the traitors of my country a lesson and let the patriotic leader prevail over these traitors. Amen
Ameen
Aameen
Ameen 🤲
Aameen
Allah karin keh Army Chief ke
Saath Aik group bann jain keh mulk Lee Taraqee Aor Maashi soorati haal ko behtarr karni kee barpoor koshish karin Aor in chooron lutairon se Loota howa Paiasa wapass laikar Mulk kee khzana MAi jama karin
یا الله موجھے سپورٹ کرنے والوں کی زندگی میں ڈھیروں خوشیاں نصیب فرما انہیں ہمیشہ خوش رکھنا اور مدینہ کی زیارت نصیب فرمانا آمین 🤲❤️🌹
اللّٰہ تعالیٰ ہمارے ملک میں امن سکون کو قائم کرے آمین ثم آمین
General Asim must prove to Pakistan & Pakistanis that he is "God sent" man for course correction & will infuse confidence & sense of self reliance; Pakistanis & the Nation waited too long & their prayers are answered!
. Bbç
Naik durwaish wullisift ...Allah teira kurouroun bar shukar aisa army chief dia.
Wassalaam. Very useful. Regarding Sheen in name of temporary P.M., people are claiming it’s going to be Raheel Shareef.
Ji exactly wo aj Pakistan ma hain,command change ceremony.ma thee
Insha allah 💯
یا اللہ تعالیٰ اسلام اور پاکستان کو ایماندار مخلص بہادر اور مجاہد لیڈر عطاء فرماء
Imrankhan zindabad 💪
Allah kry aap ki bat suchi hon... Mgr ... High hopes nah hi rakhin tu bhtar hy...
اللہ پاک ملک پاکستان سے غداروں کو نست نبود کرے امین
Imran Khan. Pak army zinfandel
نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر صاحب اللہ رب العزت آپ کا اقبال بنلد رکھے..آمین... سب سے پہلے ملک میں امن پھر دھشت گردی کو جڑ سے ختم کرنا انشاءاللہ اپ کی اولین ڈمہ داری ھے 🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌷🌹🌷 پاک فوج ھمیشہ ھمیشہ زندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 پاکستان ھمیشہ ھمیشہ پائندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
ہر زمانے میں اللّٰہ تعالیٰ فرعون کے لیئے موسیٰ پیدا کرتا ہے۔۔۔۔