محبت کی کوئی سرحد نہیں

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 12 вер 2024
  • ڈی ڈبليو اردو اور ڈان کے اشتراک سے #ItHappensOnlyInPakistan نامی سيريز ميں شامل يہ شارٹ فلم ایک ایسے مسیحی گھرانے کے بارے میں ہے، جو پاکستان کا ہی ہو کر رہ گیا ہے۔ میتھیو وان اور ان کا گھرانہ سن دو ہزار گیارہ سے پاکستان میں مقیم ہے۔ اس گھرانے کے چار میں سے تین بچے پاکستان میں ہی پیدا ہوئے۔ میتھیو کہتے ہیں کہ پاکستان کے بارے میں بہت زیادہ منفی تاثر پایا جاتا ہے لیکن وہ ان غلط فہمیوں کو دور کرنے کی کوشش میں ہیں۔
    #DWURDU #ItHappensOnlyInPakistan #MUKALAMA

КОМЕНТАРІ • 908

  • @FUNZ46
    @FUNZ46 5 років тому +373

    Admin please upload this video in English voice for western world to know that Pakistan is very peaceful and friendly country

    • @DWUrdu
      @DWUrdu  5 років тому +32

      ua-cam.com/video/--3YSnW_uG4/v-deo.html
      Here is the link for English version. This video was part of DW and Dawn's joint competition #ItHappensOnlyInPakistan.

    • @danishaman5120
      @danishaman5120 5 років тому +2

      @@DWUrdu thanks

    • @pubg3248
      @pubg3248 5 років тому +1

      Who Dislike 😢jalys

    • @shahshahha4251
      @shahshahha4251 5 років тому +6

      @@DWUrdu you are doing superb job. Please also make video on healthcare system of Pakistan. I present myself as a volunteer to provide you an information on that. Let me know how can I approach you.

    • @alfarooq3852
      @alfarooq3852 5 років тому

      Sir اپلوڈ this video in English and send me I live in Dubai
      And I show this video other country people work with me

  • @logicalboy2976
    @logicalboy2976 5 років тому +588

    ڈی ڈبلیو جرمن چینل ہے..
    پاکستان کے مثبت پہلو سامنے لانے پر
    ڈی ڈبلیو اور جرمن سفیر سر مارٹن کوبلر کا بہت بہت شکریہ

    • @mrsporty9669
      @mrsporty9669 5 років тому +12

      بالکل درست. جرمنی اور جرمن سفیر پاکستان کے حق میں بہت مثبت ہیں. ہم ان سے بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں 🇵🇰🇩🇪🇪🇺

    • @attiquerehman5194
      @attiquerehman5194 5 років тому

      Bhai ye America ka news chanel h

    • @rajafaisalhanif9276
      @rajafaisalhanif9276 5 років тому

      Thanks to western media for spreading positivity

    • @AhmedKhan-lc4rg
      @AhmedKhan-lc4rg 4 роки тому

      Maine suna tha ke ye England ka Chanel he

    • @yasirzubair8148
      @yasirzubair8148 4 роки тому

      Appreciated their work

  • @shakeelahmad7004
    @shakeelahmad7004 5 років тому +282

    I am christian and I lots of love Pakistan may God bless our pm army and every department

    • @emmrafiq6637
      @emmrafiq6637 5 років тому +3

      If u r a christian then y you have muslim name...?
      Didn't understand....?

    • @shakeelahmad7004
      @shakeelahmad7004 5 років тому +2

      @@emmrafiq6637 its not my phone sir but if you don't agree ask anyone question about Christianity

    • @emmrafiq6637
      @emmrafiq6637 5 років тому +1

      @@shakeelahmad7004
      I respect you point of view.
      But lil but confused by the name.

    • @shakeelahmad7004
      @shakeelahmad7004 5 років тому +2

      @@emmrafiq6637 my name is danish parwaiz

    • @Abdul.50
      @Abdul.50 5 років тому +8

      @@emmrafiq6637 bhai Pakistan main bohat se Christian k name Muslim wale hain ye koi ageeb bat nahi ha....mre office ka guard Christian ha us name SHAFIQ ha or mera ek dost Christian ha us ka name SABIR ha.

  • @uzmashah1839
    @uzmashah1839 5 років тому +142

    اس میں واقعی کوئی شک نہیں کہ ہمیں اپنے پاکستانی ہونے پر فخر ہے

  • @hussainsiddique3301
    @hussainsiddique3301 5 років тому +72

    پاکستان سب کے لیے
    پاکستان ذندہ باد

  • @safeeykhan3270
    @safeeykhan3270 5 років тому +71

    الحمداللہ اللہ رب عزت نے ہمیں پیارا اور خوبصورت ملک دیا 🌿🇵🇰🌿❤

  • @ruffee49
    @ruffee49 5 років тому +101

    He has been very honest about the Pakistan and the people of Pakistan.

  • @alfarooq3852
    @alfarooq3852 5 років тому +1

    میں اس وقت دبئ میں پانچ سال سے مقیم ہوں اور آپنی پاکستانی عوام کا شکر گزار ہوں جو تمام باہر سے جانے والے لوگوں سے مخبت کرتے ہیں اور انہیں وہاں نفرت کی بجائے عزت اتنی دیتے کہ وہ لوگ واپس جب آپنے ملکوں میں جاتے ہیں تو ڈھیر سارا پیار لے کر جاتے ہیں
    پاکستانی عوام بے شک زیادہ تعلیم یافتہ نہیں لیکن اس میں شعور پڑھے لکھے لوگوں سے بھی زیادہ ہے اور ان پڑھ انسان کے پاس کوئی باہر کا دشمن بھی آجائے تو اسے عزت اور پیار کی نگاہ سے دیکھتے ہیں

  • @Nomi-em8dq
    @Nomi-em8dq 5 років тому +110

    Wow what a great man and great family thank you sir❤

  • @saeedakhtar2488
    @saeedakhtar2488 5 років тому +1

    اسلام علیکم آپ کا شکریہ آپ نے صحیح پاکستان کی عکاسی کی ھے ھم خود پاکستانی ھی
    پاکستان کے دشمن بن جاتے ھین
    اور کے بارے مین غلط بولتے ھین
    پاکستان اللہ کی نعمت ھے ھمین اس کی قدر نہیں ھے
    ان سے پوچھو جن کی زمین چھن گی ھے فلسطینیوں سے یا جن
    کے ملکوں پر اغیار نے قبضہ کیا ھوا ھے چیچینیاں روھینیا مسلمان اور اسی طرح کے اور ملک پاکستان زندہ آباد

  • @habibahmad90
    @habibahmad90 5 років тому +33

    بہت شکریہ ویڈیو کا ۔
    اللّٰہ سے دعا ہے کہ ان کو مسلمان ہونے کی توفیق عطا فرما ۔اسلام سے محبت کرنے والا بنا دے آمین ۔

    • @anilyounas394
      @anilyounas394 4 роки тому

      Q bhai christain hony main unko yan humain kia msla hay.... Main ak christain hoon muslim logoon main rahta hoon or CHRISTAIN hony per fakhar hay mujhy.... Khuda apko MASSIHI hony ka rutba atta karay.... AMEEN plz dont forget our contibution in islam... And kindly do not impose your things on us we are very happy in our light ways...

    • @samikolin3801
      @samikolin3801 3 роки тому +1

      Kyun har kisi par apni soch impose karna chahtay ho tum log ,logon ko wesay hi kyun except nahi kar saktay jesay wo hein.mein musalman hoon phir bhi yahi kahoon ga ke khuda ka wasta he ye inteha pasandi chohr do aap log

  • @muhammadyousuf2338
    @muhammadyousuf2338 3 роки тому +1

    یقین جانے پوری سٹوری آنسوں میں جب اپنے ملک سے کوئی محبت کا اظہار کرتا ہے تو بہت سراہا اور سکون دیتی ہے شکریہ چینل

  • @memyself9959
    @memyself9959 5 років тому +28

    This is a true picture of Pakistan,
    Long live Pakistan.

  • @hafeezabbasi8992
    @hafeezabbasi8992 4 роки тому +1

    ماشاءاللّٰه 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰

  • @imranis-haaq8650
    @imranis-haaq8650 5 років тому +56

    He is most welcome in Pakistan 🇵🇰 religion doesn’t matter but Humanity Matters according to Islam.

  • @achiachibatainkarain6568
    @achiachibatainkarain6568 4 роки тому +2

    پاکستان زندہ باد پائندہ باد
    اسلام زندہ باد اپنی ہمدری اخلاق انصاف محبت میانہ روی اور حسن ظن کیساتھ😘

  • @ayanzahid9000
    @ayanzahid9000 5 років тому +64

    I really proud to be Pakistani... We love and respect all the citizens who lives in Pakistan 🇵🇰... Love for the world 🌍

  • @syedasafiabatoolzakiraahle7369
    @syedasafiabatoolzakiraahle7369 5 років тому +2

    پاکستانی قوم کھلے دل کے ہیں اس میں کوئی شک نہیں ازہان کو کھولنے کی ضروت ہے نئے افکار کو جگہ دینے کی ضرورت ہے

  • @ALIRAZA-gi3lp
    @ALIRAZA-gi3lp 5 років тому +59

    Lot of love and respect for this great man...Allah bless him.

    • @micropog5446
      @micropog5446 5 років тому +3

      As a Pakistani living in Britain I thank you for portraying the real beauty of Pakistan I travel to Pakistan alot and miss it alot its an awsome country with awesome people 🤩😎🤗🤗😎🤩🤗🤗 Pakistan Zindabaad

    • @ALIRAZA-gi3lp
      @ALIRAZA-gi3lp 4 роки тому

      @@micropog5446 Thank You brother..

  • @safeeykhan3270
    @safeeykhan3270 5 років тому

    کچھ لوگوں کی وجہ سے ہم بدنام ہے ہماراملک پاکستان عظیم ملک ہے اللہ نے ہمیں الحمداللہ پاک آرمی ISI جیسی فوج دی ہے الحمداللہ 🇵🇰🌿🇵🇰🌿❤❤💪

  • @umarkhayam7872
    @umarkhayam7872 5 років тому +54

    کمال کر دیا ویڈیو بنانے والے نے ماشاءالللہ

  • @mianhussainmianhussain4349
    @mianhussainmianhussain4349 3 роки тому +1

    ھمیں ان کے اپنے پیارے ملک اور اس کے عام لوگوں کے بارے میں اتنے اچھے خیالات سن کر بھت ھی اچھا محسوس ھوتا ھے کیونکہ پاکستان کبھی بھی ایسا نھیں جیسا دنیا اسے پیش کرتی ھے ۔ھمیں اپنے ملک پر بے انتہا فخر ھے پھر اسلیے بھی کہ اس کو حاصل کرنے میں ھمارے خون کا حصہ بھی شامل ھے ۔ اور جس کے لیے جان کی قربانی دی جاۓ وہ کتنی عزیز ھوگی میرے خیال میں سمجھنا مشکل نھیں ان کی پاکستان کے بارے میں اصل اور حقیقت پر مبنی راۓ کا شکریہ۔

  • @moonmoon-ig1km
    @moonmoon-ig1km 5 років тому +4

    اللّه تعالیٰ کا لکھ لکھ شوکر ہے
    می پاکستانی ھو 🇵🇰🇵🇰💪
    ❤❤❤❤❤❤
    اور جب بھی پاکستان کو مری جان کی ضرورت ہوگی
    ان شا اللّه تعالیٰ ایک نہیی بار بار دو گا لکھو جانے قربان پاکستان مری جان
    I lov you pakistan
    😢😢😢😢😢😢

  • @cuckoomunnu7306
    @cuckoomunnu7306 4 роки тому +1

    ساری دنیا اپنا گھر ہے ، پیآر کے دیپ جلاؤ (ابنِ آدم)

  • @mrsporty9669
    @mrsporty9669 5 років тому +26

    آپ کے اعلیٰ پروگرام اور بلند سوچ کا شکریہ. ہمیں مثبت سوچ رکھنی چاہیے. اصل چیز انسانیت ہے ❤️🌄🇵🇰💐

  • @hammadali62363
    @hammadali62363 3 роки тому +2

    پاکستان کے لوگ بھی آپ کے شکر گزار ہیں ۔کسی کا کوئی بھی مذھب ھو ۔ھمیں سب انسان اچھے لگتے ھیں۔۔ھمیں آپ سے محبت ھے۔۔اپ کی فیملی سے محبت ھے۔ آپ کے بچوں سے بھی محبت ھے۔۔۔اگر آپ اردو دوسری مقامی زبان سیکھنا چاھیں۔۔تو میری خدمات بلا معاوضہ حاضر ھیں ۔مجھے پانچ مقامی زبانیں روانی سے بولنے پر عبور حاصل ھے۔۔اردو پنجابی سرائیکی ھندکو پڑھنا اور لکھنا جانتا ھوں۔۔

  • @MS-xp9ud
    @MS-xp9ud 5 років тому +11

    Thanks "DW Urdu, Mathew Warns & family, for all your compliments and efforts to show the true picture of Pakistan to the world.
    Pakistan Zindabaad.

  • @syedasafiabatoolzakiraahle7369
    @syedasafiabatoolzakiraahle7369 5 років тому +2

    ملک کے عوام پر امن ہیں اور ان کی ذہنی تربیت مزید مثبت ہو سکتی ہے اگر نصاب میں پڑھائی جانے والی کتابوں میں انتشار اور منفی تاریخی پس منظر کم کردیا جائے ۔۔ قوم شدت پسند اور نفرت پر جینے کے بجائے دین اور دنیا سے متعلق مثبت پہلو اجاگر اور دیکھائے جائیں

  • @imrananjum4295
    @imrananjum4295 5 років тому +47

    Thank you very much for sharing your valuable opinion about my beloved country........ lot of love and respect from Pakistan

  • @zeeshanzeeshan7063
    @zeeshanzeeshan7063 3 роки тому

    پاکستان زندہ آباد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @ranasunnysunny180
    @ranasunnysunny180 5 років тому +29

    Pakistan Army ISI Zinda bad

  • @MohammadAslam-cs1qx
    @MohammadAslam-cs1qx 4 роки тому

    پاکستان واقع ہی ایک بہت ہی خوبصورت اور دلکش ملک ہے دنیا کے تمام موسم اس میں سمائے ہوئے ہیں لوگ بھی اکثریت میں مہمان نواز اور خوش اخلاق ہیں
    پاکستان میں سرکاری ادارے خاصکر عسکری ادارہ اور عدلیہ صرف اپنے کام سے کام رکھیں تو یہ ملک چند سالوں میں ہر لحاظ سے دنیا پر چھا جائے
    لیکن بہت افسوس ہوتا ہے پچھلے ماضی پر نظر جاتے ہی کہ ہمارے یہ دو ادارے فوج اور عدلیہ نے ہمیشہ اپنے کام سے زیادہ حکومتی معاملات میں مداخلت کی بلکہ برائے راست اقتدار پر قابض بھی رہے انہوں نے اپنی غلطیوں سے اور نقصانات سے سبق نہیں سیکھا اور اپنی روش پر قائم ہیں کاش یہ سدھر جائیں یا ان کو کوئی ان کی اصل ذمے داری سے آگاہ کر سکے

  • @onlinetutor8748
    @onlinetutor8748 5 років тому +28

    Thanks you..for love this

  • @suhailansari4631
    @suhailansari4631 4 роки тому

    پاکستان زندہ باد۔
    پاک عوام اور جناب محترم عمران خان
    زندہ باد ۔ ملک ۔قوم۔ اخوت۔ شاد باد۔
    اسلام زندہ باد۔

  • @42akasha
    @42akasha 5 років тому +17

    I think whoever has doubts about this country, should come here and find out the truth... It's so simple

  • @farooqahmed1558
    @farooqahmed1558 3 роки тому +1

    الحمدللہ ،ہمیں فخر ہے کہ ہم پاکستانی ہیں
    میں اللہ تبارک و تعالٰی کا ہر سانس کے ساتھ شکر ادا کروں تو کم ہے اگر دنیا کو معلوم ہو جائے کہ پاکستان کی اسلام کی سربلندی کیلئے کوششیں تو ساری دنیا کے مسلمان پاکستان کی سربلندی کیلئے دعا گو ہوں گے میری دعا ہے کہ اللہ تبارک و تعالٰی ہم سب کو اسلام کی سربلندی کیلئے قبول فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
    میری زندگی کا مقصد تیری دین اسلام کی کامیابی
    میں اسی لیے مسلمان میں اسی لیے نمازی و جہادی

  • @jamimaxhongkong3358
    @jamimaxhongkong3358 5 років тому +7

    Wow i hope one day we visit Pakistan

  • @adnanhameed.diplomacy
    @adnanhameed.diplomacy 3 місяці тому +1

    This is the greatness of people of land of pure, Pakistan ⭐🇵🇰

  • @arminius6506
    @arminius6506 5 років тому +31

    He's a truly great man, the way he chose to respect the local culture of host country is amazing.
    Yes, we aren't a perfect society.

    • @thegreatkhalistan.8521
      @thegreatkhalistan.8521 5 років тому

      Massair Maza Kita hay eee,kithon day e shinnnnaaaaa

    • @ArifHussain-ke8zo
      @ArifHussain-ke8zo 5 років тому

      @@thegreatkhalistan.8521 Paa g tusi v aao na kadi Lahore khushbu laga ki

  • @ghumnaam313
    @ghumnaam313 3 роки тому

    اللہ تعالیٰ ان کو ہدایت دے،اور ایمان کے نور سے منور کردے۔

  • @ALIRAZA-tm9pb
    @ALIRAZA-tm9pb 5 років тому +24

    اس محبت کیلئے شکریہ سر۔۔
    DW آپ کا بھی شکریہ۔۔

  • @Adilshah1
    @Adilshah1 3 роки тому +1

    پاکستان میں ہر اقلیتی فرد کو تحفظ حاصل ہے ہہی سچ ہے پاکستان زندہ باد

  • @jameelhussain6630
    @jameelhussain6630 5 років тому +3

    Thank you sir you Great man I love Pakistan

  • @amankhan1610
    @amankhan1610 4 роки тому +1

    شکریہ ڈی ڈبلیو چینل ۔ ہم اپنے معزز مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔

  • @janiawanpakistan7460
    @janiawanpakistan7460 5 років тому +7

    Pakistan Zindabad Tiger ISI Zindabad PAK PAF SHAHEEN Zindabad InshAllaha

  • @israrahmed6153
    @israrahmed6153 3 роки тому +1

    Muslims are the most peacefull people of world

  • @seemeentertainment1072
    @seemeentertainment1072 5 років тому +26

    thanks sir.......... love u .....

  • @hiiamkilly6212
    @hiiamkilly6212 5 років тому +22

    Thanks for your nice words about pakistan . Respect n peace from pakistan

  • @voiceofasian3465
    @voiceofasian3465 5 років тому +13

    Pakistani people's is so humble and peaceful country ❤

  • @ahmedayaz1972
    @ahmedayaz1972 5 років тому +1

    *Sachchai Payesh karnay pay DW kay liay bohot sara pyaar 💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰*

  • @ahmadthestudent
    @ahmadthestudent 5 років тому +40

    دنیا کے ہر انسان کو ہم پاکستانی خوش آمدید کہتے ہیں ۔ ہم تو 20 سال سے 30 لاکھ افغان مہاجرین کے ساتھ اچھی زندگی گزار رہے ہیں ۔ مغرب کی طرح نہیں کچھ مہاجرین کے آتے ہی ان کو قتل کرنا شروع کر دیں، کرائسٹ چرچ کا واقعہ سب کے سامنے ہے۔

    • @muhammadhamayun2438
      @muhammadhamayun2438 4 роки тому +1

      20 saal sy nahi 40 saal sy Afghan mahajer reh rahy hain. 1979 sy aye hain

  • @ij6696
    @ij6696 4 роки тому +1

    Ya Rub, keep all non muslim and muslim safe in Pakistan

  • @ShahabJadoon
    @ShahabJadoon 5 років тому +21

    *This is My **#Pakistan* ❤🇵🇰

  • @ajchainal1239
    @ajchainal1239 5 років тому +1

    پاکستان جس نے نہیں دیکھا وہ سب کچھ بولتے ہیں جب کوئی بہر پاکستان سے یہاں ائے وہ دل پاکستان پے چھوڑتا ہے

  • @rahiejavidkhan7271
    @rahiejavidkhan7271 5 років тому +14

    الحمد للہ

  • @shujaathussain5903
    @shujaathussain5903 4 роки тому

    پاکستان زندہ باد

  • @shujahgillani9307
    @shujahgillani9307 5 років тому +15

    Thank you for bringing pakistans true colours pakistan is a beautiful country with beautiful open hearted people.
    PAKISTAN ZINDABAD
    PAK ARMY ISI ZINDABAD

  • @musarratmaqsood3424
    @musarratmaqsood3424 4 роки тому +2

    Bohat bohat Shukria Pakistan ke tareef ka😁😁🤗

  • @naveedbutt3526
    @naveedbutt3526 5 років тому +8

    Great man ❤️

  • @technicalworld1266
    @technicalworld1266 4 роки тому +1

    Pakistan is best place for visit and investment

  • @mashooque11
    @mashooque11 5 років тому +11

    This such amazing story!!! Always love to our christian brothers living with us.

  • @malikkhalidawan4605
    @malikkhalidawan4605 4 роки тому

    We are proud to be a Pakistani..
    PAKISTAN ARMY ZINDABAD.
    PAKISTAN PAINDABAD.
    We are respect all religions

  • @khanasb4580
    @khanasb4580 5 років тому +13

    Love you so much my dear brother from Pakistan and dubai

  • @mmajidnasirmmajidnasir7125
    @mmajidnasirmmajidnasir7125 5 років тому

    Dil kush huwa yeh video dekh kar buhut buhut respect Pakistan kailiye maqboza KASHMIR seee 💖💖💖💖💖💖💖KASHMIR 💖💖💖💖💖PAKISTAN

  • @umairraza6645
    @umairraza6645 5 років тому +5

    Love you from Chackwal,Pakistan.

  • @sayedasadali2416
    @sayedasadali2416 2 роки тому

    Mery watan ki matti Allah Pak ka khas Inam subhanallah 🌹 is phol ki tarh

  • @khizarmumtaz8448
    @khizarmumtaz8448 5 років тому +6

    Wao yeah un ghaddaro aur kaali bheron k lye bhi Hy jo apny hi mulk ko ksi wehshi drindy ki trah noch rhy hain.... Sir we proud on you.... You are equal citizens of Pakistan 🌹💚🇵🇰

  • @HutBewafa
    @HutBewafa 4 роки тому

    Welcome to Pakistan I'm also miss my Pakistan 😓😓
    Pakistan so cute and nice country

  • @luckyshine4u
    @luckyshine4u 5 років тому +3

    Wow beautiful Pakistan beautiful people.

  • @faheemshahid2308
    @faheemshahid2308 5 років тому +1

    Pakistan Zindabad 🇵🇰

  • @yusufkazmi7883
    @yusufkazmi7883 5 років тому +107

    A shutup call to every pakistan hater 🖒

    • @yusufkazmi7883
      @yusufkazmi7883 5 років тому +2

      @Joeseph Dallaire i guess you better need to see things in ethical perspective. I donot want to get into a debate but my "insufficient knowledge" guides me how to deal with a guest. And you always need to be extra good with a guest and no sennsible person would like to be taught on this matter (i dnt know about you).well! You have left pakistan for good and your choice clearly shows how much you are inspired to live as 2nd citizen and to be a slave of foreigner for ever..REMEMBER !No matter how good you be with them, you will be treated as "bloody immigrant"..

    • @yusufkazmi7883
      @yusufkazmi7883 5 років тому +3

      @Joeseph Dallaire well if it is in canada what you brag about thn its good for u. we too have African origin Sindh cabinet minister and we too have Hindu woman cabinet chairperson. we know there are lot of anamolies in our country and there is alot to be done. Well we know how much you guys pretend to be "BOSS"out there.infact you are " bloody brown DESI imigrant " and shall remain at the mercy of White racists no matter what. Being unethical is the main problem of you "PRETEND TO BE GOORY " people ..I feel so sorry fr u brother..LEARN HOW TO DEAL WITH GUEST. Your ABBU JAN is pakistani he may teach u good..lol

    • @yusufkazmi7883
      @yusufkazmi7883 5 років тому

      @Joeseph Dallaire so what is the point you want to prove? How many cities have you visited in pakistan?? And for yourknowledge, wearing jeans and tshirt isnt the western culture at all;its a mass culuture and owing to the globalization it has become a part and parecel.Well i am still trying hard understanding your argument that you are trying to build: Calling pakistanis opressed minded and leaving the country as imigrant to live for the opresser? Y double standerdz brother? And what i have understood so far is that you have very limited amount of knowledge about SOCIOLOGICAL PERSPECTIVES including pakistani culuture..SHALWAR QAMEEZ is still wore with honour and dignity. Fractions of elites in LAHORE ISLAMABAD AND KARACHI donot represent the real culture of pakistan.

    • @yusufkazmi7883
      @yusufkazmi7883 5 років тому

      @Joeseph Dallaire my self proclaimed gory bhai..u need to revise your paindu definition. It is Western attire but not completely and i was trying to tell about its very origin and that is debatable..well you still need to see the pakistan without wearing the lense of bigotry and pessimism. Probably you need ti revise your definitio of " subjugated people" ...RED PASSPORT KEY BHOOKI AWAM...LOL (In a lighter note )

    • @JSS_Network
      @JSS_Network 5 років тому +1

      I feel the same when I go Pakistan, people just wanna know me for my money try ripping me off in shops and I know I pay more for items than a regular Pakistani would. The white man surely does receive more benefits in Pakistan then their own oversees nationals. The part of Pakistan i felt a little normality in was Karachi and AJK the rest was just tryna milk me I can't seem to understand why...

  • @RahimKhan-vi4xo
    @RahimKhan-vi4xo 4 роки тому +1

    DW Urdu پاکستان کا مثبت چہرہ دنیا کو دکھانے کے لئے بہت بہت شکریہ ۔

  • @shanparis7470
    @shanparis7470 5 років тому +3

    Proudly being a Pakistani

  • @lilhilillow
    @lilhilillow 5 років тому

    Lone live Muslims Pakistan and Pakistanis INSHAHALLAH

  • @talhahussain7493
    @talhahussain7493 5 років тому +4

    Proud to be a PAKISTANi💚💚💚🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @WorldInfoNewsWIN
    @WorldInfoNewsWIN 4 роки тому +1

    THANKS FOR SHOWING THE REAL FACE OF PAKISTAN TO THE WORLD

  • @abidbravo424
    @abidbravo424 5 років тому +8

    We Proud to be Pakistani

  • @Paktech889
    @Paktech889 5 років тому

    ڈی ڈبلیو جرمن چینل ہے..
    پاکستان کے مثبت پہلو سامنے لانے پر
    ڈی ڈبلیو اور جرمن سفیر سر مارٹن کوبلر کا بہت بہت شکری

  • @mujtabarathore5464
    @mujtabarathore5464 5 років тому +8

    Thanks Sir for showing the reality of Pak Pakistan

  • @chaudhryhassan1606
    @chaudhryhassan1606 5 років тому +2

    I'm Atheist and proud to be a Pakistani ✌

  • @naeemarain5992
    @naeemarain5992 5 років тому +5

    i love pakistan and proud to b pakistani
    and my country is free for everybody

  • @abuahmad1498
    @abuahmad1498 5 років тому +2

    ماشاء اللہ

  • @colourcloud65
    @colourcloud65 5 років тому +5

    Mashallah 😍 I love all humanity m from Lahore Pakistan 😘😘😍😘😍😘

  • @دلہیتوہے
    @دلہیتوہے 5 років тому +2

    صرف پنجاب کراچی پاکستان نہیں ہے بلکہ پاکستان میں اور بھی صوبے جگہیں اور لوگ ہیں ۔ مجھے کسی سے جلن نہیں ہورہا پنجابی بھی میرے بھائی اور پہچان ہے لیکن مجھے ایسا لگتا ہے پنجابی صرف خود ہی کو گریٹ پاکستانی سمجھتے ہیں مطلب باقی جو ہو نا ہو کوئی دیکھے نا دیکھیں کوئی فرق نہیں پڑتا انہیں ۔ ورنہ پٹھان کسی بھی میدان میں کسی سے بھی پیچھے نہیں ہیں اور یہی تاثرات دو قومی نظریے کی طرح پاکستان کو نقصان پہنچ سکتا ہے

  • @ch_khurramshahzad1516
    @ch_khurramshahzad1516 5 років тому +7

    V nice thank you sir

  • @hanii7875
    @hanii7875 4 роки тому +1

    Bhot shukriya ap ny Pakistan ka positive dekaya....💜💜💜💜☝

  • @irfanfasil3777
    @irfanfasil3777 5 років тому +3

    Thanks for this video LOVE u Pakistan 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @syedqamarhusain8916
    @syedqamarhusain8916 5 років тому

    Thanks for appreciating pakistan. Pakistan zindabad.

  • @nadeemmustafa6450
    @nadeemmustafa6450 5 років тому +5

    We are a loving nation

  • @mariyambutt
    @mariyambutt 3 роки тому

    Ameen.
    Allah es mulk ko hamesha shaad or abaad rakhy .ameen

  • @muhammadejazhussain2949
    @muhammadejazhussain2949 5 років тому +7

    Appreciated for optimistic thought about pakistan we welcome you all.

  • @MuhammadRamzan-yu2tg
    @MuhammadRamzan-yu2tg 4 роки тому

    Pakistan is a peaceful friendly brotherhood cooperative loving and respectively country in the world ❤️🌹🥰😘😍👍💐💐💐💐💖🌹🌹🌹

  • @zahoorshah4283
    @zahoorshah4283 5 років тому +5

    Nice ❤❤❤❤😚😚😚😍😍😍🖒🖒🖒

  • @thamurtahir1369
    @thamurtahir1369 4 роки тому

    thanks for you sir
    love for Pakistan
    PAKISTAN zinda baad

  • @guldad50
    @guldad50 5 років тому +4

    I am so Happy A British Man Talking about Pakistan very very positive . Thanks sir for your Good Opinion

  • @shahzadyahya735
    @shahzadyahya735 5 років тому +2

    Very good

  • @MuhammadJamil_
    @MuhammadJamil_ 5 років тому +3

    Thanks brother
    Hats off to you and your family
    God bless you and your family
    Germans are great

  • @TechInfoShorts5
    @TechInfoShorts5 5 років тому +2

    I know this Guy he lives in islamabad G9/1 ... Maii ek barrr ain sy mil chuka hoon ... Such a nice Guy ... Ain kaa Pakistan ke favor maii bayan suun karr bhth acha laga ... ❤

  • @fatimaumar5566
    @fatimaumar5566 5 років тому +5

    MA.
    God bless all Pakistanis!
    Aameen

    • @cutetv5433
      @cutetv5433 3 роки тому

      😍😍Ameen 😍😍Cute pk

  • @Sanamalik22226
    @Sanamalik22226 5 років тому +1

    Pakistan zindabad miss u Pakistan 😢