اس ساری انٹرویو کا نچوڑ نیازی 2018 میں اسٹبلشمنٹ کا مہرہ تھا مولانا تب نیازی کے خلاف 2024 میں نواز زرداری اسٹبلشمنٹ کا مہرہ ہے مولانا ان کے خلاف یہ بات ثابت ہوئی کہ عوام کی حقیقی حق صرف مولانا ہی لڑ سکتے ہیں
حق حق حق حق حق حق اللہ ۔۔۔۔۔ حقیقت تو یہی ھے کہ اصل چیز تو ھے عوام کا فیصلہ ، عوام جسے ووٹ سے منتخب کردے بس وہی ھے پاکستان کا وزیر مگر ؟ پاکستان میں تو ایسا ہو نہیں رہا یہاں تو اب ہر بار سیلیکشن کے ذریعے وزیر بن جاتا ہے تو پھر تو مولانا بالکل صحیح کہہ رہے ہیں کہ فیصلہ ایوان میں نہیں بلکہ میدان میں ہونا چاہئے ۔
اقتدار کے حلوے میں نامعلوم افراد نے زہر ملا دیا ہے, پی پی چاہتی ہے کہ ن لیگ پہلے کھائے ن لیگ چاہتی ہے کہ سالی پی پی کھا لے اور باہر مولانا بیٹھا انتظار کر رہا ہے کہ دونوں کھا لیں اور میں نماز جنازہ پڑھا دوں .
جمعوریت سے کافر ہی ہم پر غالب رہے گا اور ہم ان کے غلام رہے گے واحد حل خلافت ہے عدل وانصاف کے لیے بس اس کی کوشیش کرۓ ہم مسلمانوں کا عروج شروں ہو جاۓ گا اور اللہ پاک کی مدد ہمارۓ ساتھ ہوگی اور ہم مسلمانوں کو اللہ عزت دے گا اور دین اسلام قائم ہو گا پوری دنیا پر
@@abonafay640 یہ تو علماۓ کرام ہی سب مل کر سوچے اس نظام جو اگریز کا جمعوری نظام ہے اس سے نجات کسطرح اور ہمارۓ اصلاف کی ترف نظر اور ان کی اتبع کرنی ہو گی اور اللہ پاک سے مانگنا ہو گا
شیخ الہند مولانا محمود حسن کی 1919 کی تحریک ہندوستانی تاریخ کا ایک اہم واقعہ تھا۔ شیخ الہند ایک مشہور اسلامی اسکالر اور آزادی پسند تھے جنہوں نے ہندوستان کی آزادی کی تحریک میں کلیدی کردار ادا کیا۔ 1919 میں، انہوں نے "شیخ الہند تحریک" یا "تحریک ریشمی رومال" (ریشمی رومال کی تحریک) کا آغاز کیا، جس کا مقصد تھا: 1. برطانوی استعمار کے خلاف مسلمانوں اور ہندوؤں کو متحد کریں۔ 2. مسلمانوں کے درمیان اتحاد اور یکجہتی کو فروغ دینا 3. تحریک خلافت (تحریک خلافت) کی حمایت کریں 4. برطانوی پالیسیوں اور مظالم کے خلاف احتجاج تحریک نے زور پکڑا، اور مہاتما گاندھی سمیت کئی سرکردہ رہنماؤں نے اس کی حمایت کی۔ تاہم برطانوی حکومت نے اس تحریک کے خلاف کریک ڈاؤن کیا اور شیخ الہند کو کئی سال تک گرفتار کر کے مالٹا میں قید رکھا گیا۔ چیلنجوں کے باوجود شیخ الہند تحریک نے مسلمانوں اور ہندوؤں کو برطانوی حکومت کے خلاف متحرک کرنے میں اہم کردار ادا کیا اور ہندوستان کی آزادی کی وسیع تر تحریک میں اپنا حصہ ڈالا۔
Yaqenan bahut afsos ki bat hy, yaha ki halat logo awr rasto pr jany k liye majbor krty hn😢. Estrah k rawesh ny hmari mulk ma kafi logo ko dehshtgardi pr oksaye.😢
I agree with Maulana on everything but leaving electoral politics is not the solution in my humble opinion. There are no angrez in Pakistan. Doing dharna siasat will not do anything good for this country. It will only make matters worse as it did before. Instead Maulana should support the new federal government on issue-by-issue basis. Its a blessing in disguise to be outside of government in the present scenario, and Maulana needs to use this opportunity to strengthen his party for future elections.
مولانا صاحب آپکے بیٹے نے ن لیگ کے ،پیپلز پارٹی کے ساتھ ملکر پہلا کام ای وی ایم مشین ختم کی۔ پھر کرپشن کیسز ختم کئے۔ پھر لوگوں پر لوگوں کی مدد سے ظلم کئے۔ عدالتوں کے باہر لوگوں کو گالیاں دی۔ ۔۔ آپکے بیٹے نے بھائی نے خاندان نے سب اپنے گھر کے لئے کام کئے۔ اللہ تعالیٰ ضرور دیکھ رہا ہے۔ انشا اللہ اللہ تعالیٰ بہترین فیصلہ کرنے والہ ہے۔
Bahi mere phr PP aor PML se paisa kew nhi niklwya yr 4 saal tk bs aik hi gila ha Imran khan se ab na chorna na PP aor PML aor sb summgling krne walo ko
یہ دوسری بار اپنی آبائی نشست ہار گیا ہے یہ ڈائریکٹر Puppet show کا آزمودہ کردار ہے Sun flower ہے سی آئی اے سویت یونین وار میں اس نے مدارس کے طلبہ کو استعمال کر کے سی آئی اے کی مدد کی غیبی امداد سے فیض یاب ہوا
PTI kly nahi haraya kpk mai Movlana shb.apko apni siysat ne haraya.PTI K SATH CHLY TORI IZZZAT REH JAIGI OTHER WISE APKI SIYASAT OUR PARTY DONO WARR GAI
How in Khyber Pakhtoon khwa your right is snatched for pti. PTI was pushed to the ground even their symbol was snatched and they fought as individual without any collective campaign. Still you put accusations and add nonsense remarks about pti and it's a pity that every one belive in his shallow words. No reality at all.
ہاں پی ٹی آئی ایک عظیم گند کے پی کے سے آئی تھی اسلئے آج کے پی کے والے رو رہے ہے اور جب تک کے پی کے میں یہ عمرانڈو اور پی ٹی آئی کے گند ہو گا کے پی کے ترقی نہیں کرے گا
اصل طاقت عوام کے پاس ہونی چاہیے عوام جسے چاہے منتخب کریں اور جسے چاہے ریجیکٹ کریں 🤔🤔🤔
مولانا زبردست ۔اللہ سلامت رکھے۔آپ کا کوئی جواب نہیں ۔
بہت خوب مولانا
حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب زندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤
مولانا ہم آپکے ساتھ ہیں
اس ساری انٹرویو کا نچوڑ
نیازی 2018 میں اسٹبلشمنٹ کا مہرہ تھا مولانا تب نیازی کے خلاف 2024 میں نواز زرداری اسٹبلشمنٹ کا مہرہ ہے مولانا ان کے خلاف
یہ بات ثابت ہوئی کہ عوام کی حقیقی حق صرف مولانا ہی لڑ سکتے ہیں
مولاناصاحب زندہ باد
واہ مولانا واہ❤❤❤❤❤❤❤❤
انشاء اللہ مولانا صاحب کامیابی اپ کی ہو گی
میرے محبوب سلامت رہیں❤❤❤❤
قائدِ ملت اسلامیہ امام انقلاب حضرت مولانا فضل الرحمان دامت برکاتہم العالیہ زندہ باد
حق حق حق حق حق
حق اللہ ۔۔۔۔۔ حقیقت تو یہی ھے کہ اصل چیز تو ھے عوام کا فیصلہ ،
عوام جسے ووٹ سے منتخب کردے بس وہی ھے پاکستان کا وزیر مگر ؟
پاکستان میں تو ایسا ہو نہیں رہا یہاں تو اب ہر بار سیلیکشن کے ذریعے وزیر بن جاتا ہے تو پھر تو مولانا بالکل صحیح کہہ رہے ہیں کہ فیصلہ ایوان میں نہیں بلکہ میدان میں ہونا چاہئے ۔
سندھ اور کراچی میں سب سے بڑی جماعت جمعیت علمائے اسلام ۔پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی تھی۔تینوں کو ھرایا ۔
MashaAllah❤
Moulaana Saheb the Great..ap ke jurruat O himmut aur fehmou ferrasut ko salaam❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
allah maulana ko hefajot rakho
واہ مولانا واہ
mulana zindabad hum sath hain
جب جھوٹے لوگ اور جھوٹ بولنے والے افراد زیادہ ہو جائے تو پھر سچے لوگ اور سچ بولنے والے لوگ برے لگنے لگتے ہیں۔
مولانا ❤ مولانا
Mulana the great
فضل الرحمان درست فرما رہا ہے
❤❤❤
Best molana sub
Mulana zindabad❤
gret maulana
مولانا فضل الرحمٰن سیاست کا امام
منافقت چھوڑ دیں سب کچھ درست ہو جایئں گے
Molana sb zinda bad
اگر ای وی ایم ختم نا کی جاتی تو یہ باتیں نا ہوتی
اقتدار کے حلوے میں نامعلوم افراد نے زہر ملا دیا ہے, پی پی چاہتی ہے کہ ن لیگ پہلے کھائے ن لیگ چاہتی ہے کہ سالی پی پی کھا لے اور باہر مولانا بیٹھا انتظار کر رہا ہے کہ دونوں کھا لیں اور میں نماز جنازہ پڑھا دوں .
Good
❤
اور پی ٹی آئی کے گدھ چاہتے ہیں کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی والے اس مبینہ زہریلے حلوے کو کھا کر مریں تو وہ انہیں تناول فرمائیں۔
😂😂
مولانا نے بہت اچھا کام کیا جو سیاست چھوڑدیا. . کیونکہ ابھی اس میدان میں ان کیلیے کویی جگہ نہی ہے
اور عمرانڈو فرعون کو مولانا صاحب نے پہلے سے اس میدان سے نکال دیا ہے سمجھ گئے ڈی چوک کے خرامی پیداوار
پریشر ڈالکر اپنی اہمیت بڑھانا ہے
جمعوریت سے کافر ہی ہم پر غالب رہے گا اور ہم ان کے غلام رہے گے واحد حل خلافت ہے عدل وانصاف کے لیے بس اس کی کوشیش کرۓ ہم مسلمانوں کا عروج شروں ہو جاۓ گا اور اللہ پاک کی مدد ہمارۓ ساتھ ہوگی اور ہم مسلمانوں کو اللہ عزت دے گا اور دین اسلام قائم ہو گا پوری دنیا پر
ایک ہی حل کہ اس غلیظ جمہوری نظام کو پرے پھینک کر اسلامی نظام قائم کیا جائے.
آپ نے صحیح تو کہا لیکن یہ ہوگا کیسے ؟
@@abonafay640 یہ تو علماۓ کرام ہی سب مل کر سوچے اس نظام جو اگریز کا جمعوری نظام ہے اس سے نجات کسطرح اور ہمارۓ اصلاف کی ترف نظر اور ان کی اتبع کرنی ہو گی اور اللہ پاک سے مانگنا ہو گا
جمهوريت ایک دوسرے کو گرانے کا طریقہ بتاتا ہے اور اسلام ایک دوسرے کو اٹھانے کا طریقہ بتاتا ہے تو کیسے جمہوری طریقہ اسلامی ہو سکتی ہے
MashaAllah mawlana is a clever and intelligent person who can see the agenda behind all this corruption
مولانا ٹھیک کہتا ہے معسود دوبارہ تیاری کر رہا ہے
🎉🎉🎉
NAIC MULANA❤❤
❤
شیخ الہند مولانا محمود حسن کی 1919 کی تحریک ہندوستانی تاریخ کا ایک اہم واقعہ تھا۔ شیخ الہند ایک مشہور اسلامی اسکالر اور آزادی پسند تھے جنہوں نے ہندوستان کی آزادی کی تحریک میں کلیدی کردار ادا کیا۔
1919 میں، انہوں نے "شیخ الہند تحریک" یا "تحریک ریشمی رومال" (ریشمی رومال کی تحریک) کا آغاز کیا، جس کا مقصد تھا:
1. برطانوی استعمار کے خلاف مسلمانوں اور ہندوؤں کو متحد کریں۔
2. مسلمانوں کے درمیان اتحاد اور یکجہتی کو فروغ دینا
3. تحریک خلافت (تحریک خلافت) کی حمایت کریں
4. برطانوی پالیسیوں اور مظالم کے خلاف احتجاج
تحریک نے زور پکڑا، اور مہاتما گاندھی سمیت کئی سرکردہ رہنماؤں نے اس کی حمایت کی۔ تاہم برطانوی حکومت نے اس تحریک کے خلاف کریک ڈاؤن کیا اور شیخ الہند کو کئی سال تک گرفتار کر کے مالٹا میں قید رکھا گیا۔
چیلنجوں کے باوجود شیخ الہند تحریک نے مسلمانوں اور ہندوؤں کو برطانوی حکومت کے خلاف متحرک کرنے میں اہم کردار ادا کیا اور ہندوستان کی آزادی کی وسیع تر تحریک میں اپنا حصہ ڈالا۔
مجھے اج تک منافق کی تعریف سمجھ نہی آئی یار مجھے کوئی بتا سکتا ہے منافقت کیا ہے؟
Maulana is waysrdd
The great Qaid Qaid Qaid Qaid Qaid
Yaqenan bahut afsos ki bat hy, yaha ki halat logo awr rasto pr jany k liye majbor krty hn😢. Estrah k rawesh ny hmari mulk ma kafi logo ko dehshtgardi pr oksaye.😢
imran Khan zandabad
Konsi or kahan ka qanoon kahan pe ha
I agree with Maulana on everything but leaving electoral politics is not the solution in my humble opinion. There are no angrez in Pakistan. Doing dharna siasat will not do anything good for this country. It will only make matters worse as it did before. Instead Maulana should support the new federal government on issue-by-issue basis. Its a blessing in disguise to be outside of government in the present scenario, and Maulana needs to use this opportunity to strengthen his party for future elections.
1919... Sheikh ul Hind.......!!!!!!
مولانا صاحب آپکے بیٹے نے ن لیگ کے ،پیپلز پارٹی کے ساتھ ملکر پہلا کام ای وی ایم مشین ختم کی۔ پھر کرپشن کیسز ختم کئے۔ پھر لوگوں پر لوگوں کی مدد سے ظلم کئے۔ عدالتوں کے باہر لوگوں کو گالیاں دی۔ ۔۔ آپکے بیٹے نے بھائی نے خاندان نے سب اپنے گھر کے لئے کام کئے۔ اللہ تعالیٰ ضرور دیکھ رہا ہے۔ انشا اللہ اللہ تعالیٰ بہترین فیصلہ کرنے والہ ہے۔
اپنا ریٹ بڑھوانے کی کوشش کرھا ھے مولانا
Allah
Siyasat agar mojooda sab siyasatdan chor dyn to qom pe ehsaan e azeem ho ga
Maulana sb ki kpk main koi support nhi inhain Balochistan r punjab main seats na deny r president k liye naam na anay ka gussa hai
Bahi mere phr PP aor PML se paisa kew nhi niklwya yr 4 saal tk bs aik hi gila ha Imran khan se ab na chorna na PP aor PML aor sb summgling krne walo ko
Wrong nmbr
یہ دوسری بار اپنی آبائی نشست ہار گیا ہے یہ ڈائریکٹر Puppet show کا آزمودہ کردار ہے Sun flower ہے سی آئی اے سویت یونین وار میں اس نے مدارس کے طلبہ کو استعمال کر کے سی آئی اے کی مدد کی غیبی امداد سے فیض یاب ہوا
Hisa ni mila....samjh aa rha!!!
Muslim uma ka ledar imran Khan ❤❤❤
The king of hypocrisy curse on you
Da Nang mullana🎉🎉🎉❤❤
Saleem wants kpk government also want to give pmln that's why this also going on Qazi will use it
Punjab mn agr ap k khilaf dhandli hwi tu ap hlfan keh sakty hn kia q k ab punjab whi position nhi rhi.
Mulana ke baton me dam ne he.
yeh banday hoty kon hai unka bhi naam lo
PTI kly nahi haraya kpk mai Movlana shb.apko apni siysat ne haraya.PTI K SATH CHLY TORI IZZZAT REH JAIGI OTHER WISE APKI SIYASAT OUR PARTY DONO WARR GAI
پنوڈورا بوکس ہے مولانا
THERE. IS. NO. JAMHOREYAT. IN. FAZLOOO. PARTY. !!!! ASAD. ASJAD MASJAD .......
Jota ha ye KPK ma ab is ka support na hone k barabar ha
Milana ko Allah hidayar dy
Pakistan seyastdano k leye sony ki cherhia ha
How in Khyber Pakhtoon khwa your right is snatched for pti. PTI was pushed to the ground even their symbol was snatched and they fought as individual without any collective campaign. Still you put accusations and add nonsense remarks about pti and it's a pity that every one belive in his shallow words. No reality at all.
مولانا صاحب آپ اپنی مفادی سیاست کے آڑ میں فکر شیخ الہند کو بدنام نہ کریں۔
Maulana deserves his defeat because he has sided with you wrong people
LoLLLLzzz
😂😂
Jhootha
Safi sahab ab ap Kiya bolte ho, Kiya ye bimari kpk se nahi aai he? PTI ka ghleez maraz
ہاں پی ٹی آئی ایک عظیم گند کے پی کے سے آئی تھی اسلئے آج کے پی کے والے رو رہے ہے اور جب تک کے پی کے میں یہ عمرانڈو اور پی ٹی آئی کے گند ہو گا کے پی کے ترقی نہیں کرے گا
جماعت اسلامی بھی ساتھ کریں اور دوسری مذہبی جماعتیں بھی جب تک فوج کو سیاست سے الگ نہیں کیا و اللہ یہ ملک کبھی ترقی نہیں کرے گا
Tuba ya.ek monafeq ensan ha ya sowhar
Political drama of Bhikharistan is a great entertainment for we Indians!!!
😂😢😮😅😊😀😁😝😝🤣🤣
Yeh bura insaan hai ise Moulana na kahe.Yeh Maulana kehlane k layak nahi