Hazrat Wasif Ali Wasif Ki Baatien | Sufi Speech | Sahibzada Asim Maharvi
Вставка
- Опубліковано 25 лют 2023
- واصف علی واصف سرکار کی خوبصورت باتیں '' دوریش نے میلہ لوٹ لیا ''
Malik Muhammad Wasif, best known through his pen-name Wasif Ali Wasif, was a Pakistani teacher, writer, poet and Sufi figure.
#wasifaliwasif #wasifaliwasiflectures #wasifaliwasifquotes
SubhanAllah ❤
MashALLAh bohat khoob …La jawab ….SubhAnAllah….Allah apsy razi ho Allah ap py rehmet kry ameeensumameeen….🤲🤲
بہت اعلٰی و عرفہ گفتگو۔ انداز کلام کے کیا کہنے۔اور عقل کو گدھا صرف عشق ہی ثابت کر سکتا ہے ۔ بہت خوب
عقل کو گدھا کہہ رہے ہیں اس سے بڑی جہالت کیا ہوگی ؟
اسلام میں عشق کی کوئی جگہ نہیں ۔ اسلام میں عقل کو پذیرائی حاصل ہے۔
جو جاہل ہے وہ مقبول ہے اس بندے کا معاشرتی ترقی میں کیا کردار ہے ؟
بہت خُوب ، ماشاء اللہ
بہت اچھا لگا
آپ ایسے ہی اپنی محبت بانٹتے رہا کریں ، ہم جیسے مریض شفاء یاب ہو جائے گے۔
G Khan Saab
Bhai vah...
ماشاءاللہ سبحان اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم آمین ثم آمین 🌹🌹🌹🌹🌹
MashaAllah
Subhan’Allah 🙌🏻🙌🏻🙌🏻🙌🏻🙌🏻
💚🌹
Subhan Allah.
Subhan Allah
سبحان الله سبحان الله سبحان الله
جزاك الله خيرا سائیں
Aameen...
Mashahlla jazakhlla ❤❤❤❤❤❤❤
Shahbzada shab kya khoob farmaya💞❣️👍 jazak Allah khair kaseera ❣️
MashaAllah Bhot Aala .Muhabat Khuda ha Khuda ha Muhabat .muskurana bhi saqda e jariya ha .Aameen Jzak Allah Khair .
کیا لا زوال گفتگو۔۔۔۔بہت بہت خوب سائیں🥰🥰🥰
بہت دل ❤️ دکھا ہے ان کی گفتگو سن کر عقل کو گدھا کہہ رہے ہیں قرآن کریم نے عقل کی بہت زیادہ اہمیت بیان کی ہے
کاش یہ واہ واہ کرنے والے قرآن کریم کی تلاوت کرتے
اللّہ پاک آپ کو ہمیشہ مسکراتا رکھے آمین
ماشاءاللہ بہت خوب ❤
بہت اعلی حضور
Aqal k Gadhay Sawari se utr aa.
ALLAH paak muskuraty hen aor insan.
MUHABBAT FATEH ALAM...Miqdae Barhaty jaen
SUBHAN ALLAH...✌🤲📿 SAHIBZADA ASIM MAHARVI Sahib...Waahhhh ishqaa
Ma Sha Allah
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Kia bat ha sain🙏🙏
کمال است۔۔۔۔سلامتی ھو سر
ما شاء اللہ بہت عمدہ
وعلیکم السلام ،،
کیا عمدہ گفتگو فرمائی قبلہ محترم صاحبزادہ حضور سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ
میرا اللّٰہ پاک بوسیلہ سرکار پنجتن پاک علیہ الصلواۃ والسلام قبلہ محترم صاحبزادہ صاحب آپ کی عمر میں علم میں عمل میں مزید برکتیں اور وسعتیں عطا فرمائے آمین الٰہی آمین
Aameen Summa Aameen Ya Rabal Aalameen
آمین ثم آمین
Masha Allah 💞
SubhanAllah
الصلوۃ والسلام علیک یا نور اللہ
ارے ساقی تیرے ممنون ھیں
سب رند و مستانے
پلا دے جام بھر کر جس سے
سب غم جائیں آنن میں
یہ کیسا ھے گداز و سوز ، کیسی
ھے یہ بےخوابی ؟
جگر میں ، آنکھ میں ، دل میں
سراپا جسم میں, تن میں
مدینے میں بلا بھیجو قریب
وادیء حمرا
تڑپ کر ڈال لوں میں ھاتھ پھر
سیمین ساقن میں
حریف ساغر و مے ھوں ، غریق
بحر عصیاں ھوں
سہارا ھے فترضی کا مجھے
محشر مکانن میں !
مجھے کیا غم ھے محشر کا؟
میرا حامی ھے جب وہ شاہ
کہا لولاک و طہ و مزمل جس
کی شانن میں
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
کلام: حضرت پیر مہر علی شاہ
(رحمتہ اللہ علیہ)
درود و فاتحہ خوانی برائے:
والدین کریمین ، عزیز و اقربا،
شہداء اسلام و کل مرحومین
رائی زور خودی سے پربت
پربت ضعف خودی سے رائی
تیری قندیل ھے تیرا دل💖
تو آپ ھے اپنی روشنائی !
(علامہ محمد اقبال رح)
یااللہ یا حی یا قیوم
اپنے حبیب کریم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کی کل آل پاک اور آپ کے کل اصحاب پاک کے صدقے امت محمدی کا "ضعف خودی" دور فرما کر سب کے دلوں میں عشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کی قندیل روشن فرما دے۔
آمین ثم آمین بجاہ النبی الکریم طہ و یس صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم ❤
waah kamal sayeen❤❤❤
Wah Malik wah❤
بہت سبحان اللہ
Sain boht maza aya ap ki guftagoo se
Mohabat ko aap ne boht khobsorti se define kiya hai
Andaze guftagoo tu kiya kehnay
Jazakallah sain
Boht umda ❤
سبحان اللہ سئیں ۔۔۔❤️❤️
❤
Masha Allah
♥️♥️♥️♥️
Best video.
Great
بہت ہی کمال گفتگو
❤❤❤
Jazak ALLAH kheir
Masha Allah.Subhanallah.
Great ❤
کیا بات ❤ ما شاء اللہ
بہت خوب۔بہترین انداز بیاں
اللہ کریم سلامت رکھے۔آمین۔
مولا خوش رکھے۔آمین
زوالقرنین صابری بانی شعور سوشل سوساٸٹی کوٹلی راج محل تتہ پانی آزاد کشمیر
Beautiful ❤️
سلامت رہو
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ♥️ سائیں
♥️♥️♥️
🌹🌹🌹🌹🌹
بہت ھی عمدہ
آگہی اور عرفان و معرفت کے بھی کیسے کیسے دلکش رنگ ہیں۔
Mashallha asim bhai❤
zabardast....
Apni Sunaye ya Kisi ki Sunaye Ab Waqt aa giya ha Parda Uthaye
Iss shahir e Dil SE ap shanasaa Nahi hazoor
Rukiye ma sath chalta Hun Tanha na jaiye
واہ کیا خوبصورت گفتگو ہے گویا موتی بکھر رہے ہوں یا پھول بکھر رہے ہوں
Bohat khoob jnaab
Ye Masha Allah bht aqalmand insan Hain.. Sufi hun Masha Allah
Sain wah
Kia kahnay❤
❤golden words
ماشاءاللہ، ماشاءاللہ ماشاءاللہ، سرور آ گیا جی ، اللہ کریم آپکو اجر کریم عطا فرمائیں ، حضور واصف علی واصف با صفا کا رنگ چڑھا صاف دکھائی دے رہا ہے
نہ فلرٹ کی جولاہی نہ غرض ہنر مندی
توصیف پیغمبر ہے توفیق خداوندی ( فقیر افضل رحمت اللہ علیہ )
نہ فکر کی جولاہی
شہر 💓۔۔۔۔
Yazdaan ne kia soch k takhleeq ki dunia dunia ne Badal iss k yazdaan bana lie it's lines given me to My Lord dearest one jazak Allah khair and impressed by the lines of Abdul Hameed Adam Sahab takhleeq kainaat k dilshasp jurm per hanstaa bhi hoo gaa aap yazdaan khabi kabhi.
Aslam o alekum
Ainaa dekh kar tasali howee
Humko bhi Ghar may Janta hey koi
WATCHED PLEASE
سلام
بہت عمدہ مرشد
Wah, kaya banda hae, Ma Sha Allah.
ماشاءاللہ بہت خوب
ماشاءاللہ
اَفَلَا یَتَدَبَّرُوۡنَ الۡقُرۡاٰنَ اَمۡ عَلٰی قُلُوۡبٍ اَقۡفَالُہَا
47/24
کیا یہ لوگ قرآن میں تدبر نہیں کرتے یا (ان کے) دلوں پر تالے لگ گئے ہیں؟
جس کے عرفان کی بنیاد محمد و آل محمد ص کی تعلیمات سے ہٹ کر ہیں وہ چاہے ہوا میں بھی اُڑ کر دیکھائے اہل عقل و دانش کے نزدیک باطل اور مذمت یافتہ ہی قرار پائے گا
(وسیمیات)
Es ki Baten Kitne sahi Kitne ghalat ye Fesla Qayamat ko hu jaie ga Ju Mujhay ghalti Laga wo ye k es ko Allah ne Mard ki Jin's Atta ki es ne chehray ko zanana Bana deya Kya ye sahi Kya fitrat ko Badal k?????
نسیم جانفزا ھے میں نہیں ھوں
فقط دم کی ھوا ھے میں نہیں ھوں
بنا کر ایک مٹی کی مورت
وہ خود ھی آ بسا میں نہیں
کوئی مانے نہ مانے اس کی مرضی
یہ میرا فیصلہ ھے میں نہیں ھوں
برا ھونا ، بھلا ھونا میرا کیا
خدا خود جانتا ھے میں نہیں ھوں
جو ھوتا میں تو ھوتا فکر فردا
بہت اچھا ھوا ھے میں نہیں ھوں
بقید عبدیت مشتاق میں ھوں
باطلاقا خدا ھے میں نہیں ھوں
دل مشتاق میرا کیا بھروسہ ❤
تیرا حافظ خدا ھے میں نہیں ھوں
کلام: قبلہء من و مرشد من ،
حضرت پیر سید غلام معین الدین
گیلانی (مشتاق) المعروف بڑے لالہ جی
رحمتہ اللہ علیہ ❤ گولڑہ شریف
ASLAM O ALIKUM HAZRAT G AP KA SAMA PA PROGRAM DAKHA K AGR DUAYN QABOOL NHN HOTIN TU SAZA B FORI NHN MILTI MAZRAT K SATH HUMY TU FORI MILI PIADA HOTY HI AK LAGHAR BAYMAR WAJOD OR DUYN HUM TU KAREEM SA MANGTY HN KAREEM TU WOHI HA JIS SA JUB MANGA JAY JO MANGY JASY MANGY DY DIYA JY HAMARI TU NHN HOI QABOOL GUNAHGAR HI SAHI HN TU USI K BANDY AP KO DUNIYA B MILI OR DEEN B HUM E KUN NHN HAR TARF SA MAR HI MAR
کلمہ طیبہ کے ساتھ درود نہیں ھے
مجھے ان سب حاضرین محفل اور مقرر کی علم و دانش پہ تو کوئی اعتراض نہیں ،
پوری دنیا میں اگر جائزہ لیا جائے تو اس مملکت خداداد صاحبزادگان ، سید زادگان ، خانقاہیں پیر و مرشد درسگاہوں اور تعلیم گاہوں کی کمی نہیں ، لیکن سوال یہ ہے یہ سب چیزیں عملی طور پر مساوات ، بردباری ، غریبوں کے احساس ، اور سب سے بڑھ کر اسلامی معاشرے کی تشکیل میں ناکام کیوں رہے ہیں ، کیا جبہ و دستار رنگ برنگی پہن کر اور اونچے اونچے گنبد بنا کر اپنے معتقدین و پیروکار بنانا اور خود کو اونچے مسند پر فائز کرنا مقصود تھا یا انسانی فلاح کے معاشرے کا قیام بھی تھا ،
میں اس طرح کے منافقت زدہ معاشرے کا باغی ہوں ، میں اشفاق احمد صاحب اور حضرت واصف علی واصف کے الفاظ چوری کر کے خود ساختہ لوگوں کا قائل نہیں
میں اس ملک کے معاشرے کی ساخت دیکھتا ہوں تو یہ سب صاحب زبان و اقتدار سب منافق نظر آتے ہیں
سب ذات میں ڈوبے ہوئے ہیں کسی کو دوسروں سے مطلب نہیں
ا ب ت ثچچ بخشش
محبت کا سمندر ہر شخص کے اندر ھوتا ھے لیکن اپنی منافقت کی وجہ سے استعمال نہیں کرتا دوسری بات اس سمندر کا پانی دوسروں کے لئے شفاء یاب ھے اپنی پیاس بجھانے کے لئے کسی اور کے پاس جانا پڑتا ھے اللّٰہ کسی مسلمان آدمی سے ہی ملا ے
گزر جا عقل سے آگے کہ یہ نور
چراغ راہ ہے منزل نہیں ہے
کلمہ طیبہ کے ساتھ درود کا اضافہ مناسب نہیں
Lanat tuhade te
Kalma tayaba Muhammad Rusulullah S.A.W.W se mukamal hota hy
Sharam kro. Us wird se mana kr rahy ho jisy rab e kainat aur farishty bhi tasalsal se parh rahy.. Lekin tum logon ka bughz kaha jae..
❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ♥️ سائیں
❤❤❤❤
❤❤❤❤❤
❤
❤
❤❤❤❤