السلام علیکم پٹن کلاں کی ۲۰۱۹ کی یہ ویڈیو دیکھ کر میرے بچپن کی یادیں تازہ ہو گئیں کیوں نہ ہوں کہ میرا اپنا گاوں پٹن خورد ہے اور پٹن کلاں اور پٹن خورد دونوں بھائی ہیں کلاں بڑا بھائی اور خورد چھوٹا بھائی ہے نیوز آن کلک سے گزارش ہے کہ میرے گاوں پٹن خورد کی ویڈیوز بھی اپ لوڈ کریں کیوں کہ میں ۱۹۶۸ سے اپنے گاوں سے دور ہوں اور اس وقت کوئٹہ میں مقیم ہوں اپنے گاوں کی ایسی ویڈیوز میرے لیئے ایک ایسا گفٹ ہے جن کو دیکھ کر ایک فلم کی طرح سکرین میرے سامنے آ جاتی ہے اور حسین یادیں تازہ ہو جاتی ہیں۔
Mashallah so beautiful
Real beauty pattan kallan
بھترین اور زبردست ھے پتن کلاں ۔یہاں سے مظفرآباد کتنی دور ھے
14 kilometers
Good job kashif abbasi
Our village is the most beautiful views. very good place for tourism. Many thanks for bringing this place to the scene .Specially kashif abbasi.
ua-cam.com/video/C3v9-V6dSH0/v-deo.html
Zabardast bhi nice
ua-cam.com/video/C3v9-V6dSH0/v-deo.html
👌👌👌👌
Bohat kobsoort jaga hai
السلام علیکم پٹن کلاں کی ۲۰۱۹ کی یہ ویڈیو دیکھ کر میرے بچپن کی یادیں تازہ ہو گئیں کیوں نہ ہوں کہ میرا اپنا گاوں پٹن خورد ہے اور پٹن کلاں اور پٹن خورد دونوں بھائی ہیں کلاں بڑا بھائی اور خورد چھوٹا بھائی ہے نیوز آن کلک سے گزارش ہے کہ میرے گاوں پٹن خورد کی ویڈیوز بھی اپ لوڈ کریں کیوں کہ میں ۱۹۶۸ سے اپنے گاوں سے دور ہوں اور اس وقت کوئٹہ میں مقیم ہوں اپنے گاوں کی ایسی ویڈیوز میرے لیئے ایک ایسا گفٹ ہے جن کو دیکھ کر ایک فلم کی طرح سکرین میرے سامنے آ جاتی ہے اور حسین یادیں تازہ ہو جاتی ہیں۔
Ma sha Allah boht pyari jagha hai
Wow my beautiful village
Pakistan the Beautiful
natural beauty our beautiful village.
ua-cam.com/video/C3v9-V6dSH0/v-deo.html
GOOD Work
Song ka name plz
Beautiful
GOOD Work